Allah

Joined June 2022
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
صحافی: خان صاحب سارا نظام آپ کے خلاف ہے بہتر ہے کہ آپ ڈیل کر لیں، رہا ہو کر اس اذیت سے نکلیں اور پھر آگے کا راستہ دیکھیں۔ خان صاحب نے کہا، جب یوسف علیہ السلام قید میں تھے تو انہوں نے اپنے ایک ساتھی سے کہا تھا کہ بادشاہ سے میرا ذکر کرنا۔ جس خدا کو معلوم تھا کہ یوسف علیہ السلام ناحق قید میں ہے اس خدا کو یہ بھی پتہ ہے کہ عمران خان بھی ناحق قید ہے
13
526
4
1,430
16,132
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
ان بہنوں کا واحد جرم تھا کہ یہ ایک ہی مطالبہ کرتی تھیں کہ ہماری ہمارے بھائی سے ملاقات کروائی جائے اور ان کی قید تنہائی ختم کی جائے ان کے قیدیوں کے حقوق کم از کم بحال کیے جائیں ہیں
3
93
1
299
1,969
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کہ آج ممبران صوبائی اسمبلی عمران خان، بشری بی بی اور عمران خان کی بہنون کی تصاویراٹھائے پنجاب اسمبلی کے اندر ہی احتجاج کرتے دیکھے گئے ہیں، اللہ ان کی باہر نکلتے وقت حفاظت کرئے۔۔سب دعا کریں کہیں پکڑے نان جائیں
13
329
2
1,296
8,762
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
عمران خان کی سائن کی ہوئی پورٹریٹ واشنگٹن ڈی سی شوکت خانم فنڈریزنگ میں ایک لاکھ پچیس ہزار ڈالر یعنی تین کروڑ اکیاون لاکھ روپے میں آکشن ہوئی
6
676
2
2,489
66,866
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
بیرسٹر علی ظفر دھیمے لہجے کا شیر افضل مروت ہے
بیرسٹر سید علی ظفر کا شرمناک اور افسوسناک ٹویٹ، موصوف نے بڑے ہی شرمناک اور بزدلانہ انداز میں چیئرمین عمران خان کی جگہ بانی پی ٹی آئی لکھا اور یہ موصوف سینیٹر ہیں، سینیٹر صاحب کو معلوم ہونا چاہیئے کہ پاکستان تحریکِ انصاف چیئرمین عمران خان کی پارٹی ہے، عمران خان تحریکِ انصاف ہے اور تحریکِ انصاف عمران خان ہے یہ بانی اپنے پاس سنبھال کر رکھیں اور بہادر بنیں۔ موصوف لکھتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیا 27 اکتوبر کو ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ مذاکرات ہونگے یا احتجاج کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کیا جائے گا، بانی پی ٹی آئی تک رسائی، خواتین کی رہائی اور علاج سمیت اہم امور پر فیصلے کیے جائیں گے، جبکہ پارٹی کی آئندہ حکمتِ عملی بھی طے کی جائے گی۔ سینیٹر صاحب کہتے ہیں کہ پارٹی کے فیصلے اب پارلیمانی پارٹی کرے گی مطلب یہ کہ ساری سیاست اب صرف پارلیمانی پارٹی کرے گی، ایسا پوری دنیا میں کہیں نہیں ہوتا ہے ہر سیاسی جماعت کی مرکزی سینیئر قیادت کی سیاسی کمیٹیاں ہوتی ہیں جو چیئرمین کی ہدایات پر فیصلے کرتی ہیں اور پارلیمانی گروپ کو بھی وہ چلاتی ہیں، پارلیمانی پارٹی کا کام صرف پارلیمان سے متعلق معمالات سے ہوتا ہے، یہ ایک نیا شوشہ اور سوچا سمجھا منصوبہ ہے کہ تحریکِ انصاف کی جو سینیئر قیادت آرمی اسٹیبلشمنٹ کی سختیوں اور فسطائیت کیوجہ سے پارلیمان میں نہیں پہنچ سکی جو جیلوں میں قید ہیں جو روپوشی کی زندگی گزار رہے ہیں جو جلا وطنی کی زندگی گزار رہے ہیں سختیاں برداشت کر رہے ہیں ان سب کے فیصلوں کو اہمیت نہ دی جائے، ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے اور اس سے بھی نبٹ لیں گے، عمران خان کو مائنس کرنے والا کوئی بھی حربہ آج تک کامیاب نہیں ہوا اور نہ ہی آگے کبھی کامیاب ہو گا، پارٹی میں فیصلے سیاسی قیادت کرتی ہے اور کرتی رہے گی۔ #PakistanUnderMartialLaw
4
211
3
636
59,318
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
جب مجھے 23 سال کی عمر میں پہلی تنخواہ ملی تو میرے والد نے مجھ سے کہا: ”ہر مہینے مجھے 100 بھیج دیا کرنا۔“ میں نے پوچھا: ”ابو، کیوں؟“ انہوں نے جواب دیا: ”تمہاری پرورش کے بدلے۔“ میں ہنس پڑا، لیکن وہ نہیں ہنسے۔ اس دن سے ہر مہینے کی 27 تاریخ کو، جب میری تنخواہ آتی، میں انہیں 100 بھیج دیتا۔ اور رقم بھیجتے وقت ٹرانزیکشن کے ریفرنس میں لکھتا: ”آپ کی پرورش کے بدلے۔“ اور ہر بار ان کا جواب ہوتا: ”وصول ہوگئے۔ اللہ تمہیں رزق عطا فرمائے۔“ وہ کبھی اس کے علاوہ ایک لفظ بھی نہیں کہتے تھے۔ میں نے غیر شادی شدہ ہونے کے زمانے میں بھی پیسے بھیجنا جاری رکھا۔ شادی کے مہینے میں بھی بھیجے، حالانکہ میرے سر پر قرضوں کا بوجھ تھا۔ میرے بیٹے کی پیدائش کے مہینے میں بھی بھیجے، جب میرے اکاؤنٹ میں صرف 140 باقی بچے تھے۔ میری بیوی پوچھتی: ”آپ کے والد ریٹائر ہو چکے ہیں اور ان کا اپنا گھر بھی ہے، انہیں ان 100 کی کیا ضرورت ہے؟“ میرے دوست مذاق اڑاتے ہوئے کہتے: ”کیا تمہارے والد نے تم پر کوئی ٹیکس لگا رکھا ہے؟“ میں بس اتنا کہتا: ”میرے والد ایسے ہی ہیں، ان کے اپنے ہی کچھ طریقے ہیں۔“ ایک مرتبہ مجھ سے رقم بھیجنے میں ایک دن کی تاخیر ہوگئی۔ صبح سات بجے والد کا فون آیا اور انہوں نے پوچھا: ”سب خیریت تو ہے؟“ میں نے پیسے بھیج دیے اور دل ہی دل میں ہنستے ہوئے سوچا: ”واقعی، پیسوں کے معاملے میں تو بہت پابند ہیں۔“ یہ سلسلہ پورے 12 سال جاری رہا۔ تین ماہ پہلے کمپنی نے مجھے ملازمت سے فارغ کر دیا۔ میں نے کسی کو کچھ نہیں بتایا، یہاں تک کہ اپنی بیوی کو بھی نہیں۔ ہر روز صبح سات بجے میں اپنا ثوب پہنتا، گھر سے نکلتا اور ایک کافی شاپ کے قریب اپنی گاڑی میں بیٹھا رہتا۔ دوپہر تک وہیں گزارتا، پھر گھر واپس آ جاتا، جیسے دفتر سے لوٹ رہا ہوں۔ پھر 27 تاریخ آ گئی، لیکن اس بار تنخواہ نہیں آئی۔ 12 سال میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا کہ میں نے اپنے والد کو پیسے نہیں بھیجے۔ رات کے کھانے کے بعد میرا فون بجا۔ والد تھے۔ انہوں نے کہا: ”پیسے نہیں آئے۔“ میں نے جواب دیا: ”ابو، بھول گیا تھا۔ ان شاء اللہ، کل بھیج دوں گا۔“ وہ کچھ لمحوں کے لیے خاموش رہے، پھر بولے: ”ابھی میرے پاس آؤ، اکیلے۔“ میں ان کے مجلس میں داخل ہوا تو دیکھا کہ وہ بیٹھے ہیں اور ان کے سامنے ایک پرانی نوٹ بک اور ایک لفافہ رکھا ہے۔ انہوں نے نوٹ بک میری طرف بڑھاتے ہوئے کہا: ”اسے کھولو۔“ نوٹ بک کے ہر صفحے پر ایک تاریخ، رقم ”100“ اور میرا نام درج تھا۔ ہر اندراج کے ساتھ یہ بھی لکھا تھا کہ وہ رقم کہاں خرچ کی گئی: ”واٹر کولر۔“ ”ایک یتیم بچے کی کفالت۔“ ”رمضان کا راشن پیکج۔“ ”مزدوروں کے لیے پانی کا انتظام۔“ کل 144 اندراجات تھے۔ انہوں نے کہا: ”تمہاری بھیجی ہوئی رقم کا ایک ریال بھی کبھی میری اپنی جیب میں نہیں گیا۔“ پھر انہوں نے اپنا فون مجھے دیا۔ اس میں مسجد کے باہر لگے ایک واٹر کولر کی تصویر تھی۔ اس پر لگی ایک چھوٹی سی تختی پر لکھا تھا: ”میرے بیٹے کی طرف سے صدقہ، اللہ اسے سلامت رکھے۔“ میں نے اسے فوراً پہچان لیا۔ یہ وہی واٹر کولر تھا جو میری جائے ملازمت کے قریب مسجد کے باہر لگا ہوا تھا۔ وہی جس سے میں ہر روز دوپہر کو پانی پیا کرتا تھا۔ برسوں سے میں اپنے والد کے دیے ہوئے صدقے کا پانی پی رہا تھا، اور مجھے اس بات کا ذرا بھی علم نہیں تھا۔ پھر انہوں نے لفافہ میری طرف بڑھایا اور کہا: ”اور یہ میری طرف سے ہے۔“ میں نے لفافہ کھولا تو اس میں 72,000 کی رقم تھی۔ انہوں نے بتایا: ”جب سے تمہیں پہلی تنخواہ ملی تھی، میں ہر مہینے 500 روپے الگ رکھتا رہا ہوں۔“ ”مجھے معلوم تھا کہ ایک دن ایسا ضرور آئے گا جب تمہاری طرف سے پیسے نہیں آئیں گے، اور اس دن تمہیں میری ضرورت ہوگی۔“ میں نے پوچھا: ”ابو، آپ کو کیسے معلوم تھا؟“ انہوں نے جواب دیا: ”12 سال تک تم نے کبھی رقم بھیجنے میں ناغہ نہیں کیا، سوائے آج کے۔ مجھے کسی سے پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔“ میرے پاس کہنے کے لیے کوئی لفظ نہیں تھا۔ انہوں نے مزید کہا: ”مجھے کبھی ان 100 کی ضرورت تھی ہی نہیں۔“ ”میں تو بس ہر مہینے یہ جاننا چاہتا تھا کہ تم خیریت سے ہو۔ میں تم سے پوچھے بغیر یہ جاننا چاہتا تھا کہ تم ٹھیک ہو یا نہیں۔ بس تم خود مجھے یہ کہہ دیا کرو کہ ’میں ٹھیک ہوں‘، چاہے حقیقت میں تم ٹھیک نہ بھی ہو۔“ دو ماہ بعد مجھے ایک نئی ملازمت مل گئی۔ 27 تاریخ کو، جب مجھے پہلی تنخواہ ملی، تو میں نے والد کو 100 بھیجے اور ساتھ لکھا: ”آپ کی پرورش کے بدلے۔“ ان کا جواب آیا: ”وصول ہوگئے۔ اللہ تمہیں بے حساب رزق عطا فرمائے۔“ ایک منٹ بعد، ان کی طرف سے پہلی بار دوسرا پیغام بھی آیا: ”اور آئندہ مجھ سے کوئی بات مت چھپانا۔“😌
74
537
13
3,456
202,209
کیا پوچھتے ہو حال میرے کاروبار کا؟ آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں
کیا پوچھتے ہو حال میرے کاروبار کا؟ آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں،
1
42
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
غزہ میں ایک ماں ایک ہی حملے میں اپنے تمام 7 بچوں سے محروم ہو گئی۔ ​”میں ‘امی’ کا لفظ سننے کو ترستی ہوں۔ اب مجھے کوئی ’امی‘ کہہ کر نہیں پکارتا۔“
🇵🇸 A mother in Gaza lost all 7 children in one strike. “I miss the word Mom. No one calls me Mom anymore.” She had 2 sons and 5 daughters. The oldest was 20, the youngest just 3. She was at the market when an Israeli strike hit the school shelter where her family was staying. And somehow, she calls herself lucky. Lucky because she found their bodies and got to bury them. She misses their voices, their shouting, their little faces. And the one word she'll never hear from them again. “Mom.” 💔 How much more can Gaza lose before the world finally says enough? Source: Daizygedeon ( Instagram) / Writer: Daniyal
10
221
3
448
2,816
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
1
1
13
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
وعلیکم السلام
1
6
Replying to @zimal293
وﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢﺍسَــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَـﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ آپکی، آپکے اہل و عیال کی سلامتی، رزقِ حلال کی کشادگی، اور دنیا و آخرت کی بھلائی کے لیے ڈھیروں دعائیں و نیک خواہشات۔💕 آمین 🤲 𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵 @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4 @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂5
6
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
1
7
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ جَزَاكُمُ ٱللَّٰهُ خَيْرًا
5
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
وعلیکم السلام
1
7
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
4
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
W.salam
1
2
7
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
41
22
48
661
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
وعلیکم اسلام
1
1
9
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
Good morning
1
9
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
Walikm salam
23