Zafar Engineer (@ZafarEngineer3) header
Zafar Engineer (@ZafarEngineer3) profile picture

kaptan's frontline warrior💪🏼💪🏼💪🏼

social media activist.
Joined April 2022
Photo by Zafar Engineer (@ZafarEngineer3)Photo by Zafar Engineer (@ZafarEngineer3)Photo by Zafar Engineer (@ZafarEngineer3)Photo by Zafar Engineer (@ZafarEngineer3)Photo by Zafar Engineer (@ZafarEngineer3)Photo by Zafar Engineer (@ZafarEngineer3)Photo by Zafar Engineer (@ZafarEngineer3)Photo by Zafar Engineer (@ZafarEngineer3)Photo by Zafar Engineer (@ZafarEngineer3)Photo by Zafar Engineer (@ZafarEngineer3)
78 سال سے ایک ڈرامہ چل رہا تھا پھر ایک ضدی شخص آیا اس نے قوم کو سچ بتا کر تاریخ رقم کر ڈالی
16
Zafar Engineer retweeted
ندیم انجم نے خدائی لہجے میں کہا تھا کہ ہماری اجازت کے بغیر نہ کوئی آسکتا ہے نہ جا سکتا ہے تو دہشت گرد تمہاری مرضی سے آتے ہیں ۔
72
2,949
38
7,984
196,319
اگر ڈی جی ISPR کا حافظہ کمزور ہے تو یہ ویڈیو دیکھیں: رجیم چینج کے بعد جب طالبان کو واپس لانے کا عمل شروع ہوا تو مراد سعید چیخ چیخ کر پوچھ رہا تھا کہ کون اور کیوں طالبان کو واپس لا رہا ہے مراد سعید نے پورے KP میں امن مظاہرے کروائے اور طالبان کو واپس دھکیلا لیکن انہیں نگران دور حکومت میں پھر لا کر بسایا گیا کیا رجیم چینج کے بعد عمران خان نے انہیں واپس لایا؟ کیا نگران حکومت عمران خان کی تھی؟؟ عمران خان مے تو CTD کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کھڑا کیا جو کسی فوج کے بغیر بھی مقابلہ کر سکتا تھا- نگران دور میں کس نے CTD کو اپنے علاقوں سے نکال کر انجان علاقوں میں بھیجا؟
170
7,794
107
13,551
149,474
Zafar Engineer retweeted
18457567 یعنی ایک کروڑ 84 لاکھ ووٹ جیل میں بیٹھ کر لینے والا عوامی نماہندہ فردواحد ہے لیکن سرکاری نوکری کا گریڈ22 کا سرکاری تنخواہ دار ملازم خارجہ، داخلہ، معیشت، امن سب کا ٹھیکیدار ہے۔
35
1,056
10
2,731
27,089
کیا آپ جانتے ہیں کہ!! جنرل پرویز مشرف نے شدید دباؤ میں ڈاکٹر عبدالقدیر کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا لیکن اس کے لیے کابینہ کی منظوری درکار تھی۔ وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کو طلب کرکے پرویز مشرف نے کابینہ کی منظوری لینے کا حکم جاری کیا ۔ ڈاکٹر عبد القدیر کو لینے امریکی طیارہ آچکا بس رسمی کاروائی باقی تھی۔ اس موقع پر میر ظفر اللہ خان جمالی نے وہ کام انجام دیا کہ جس کا تصور شاید کوئی طاقتور ترین وزیر اعظم بھی نہیں کرسکتا تھا۔ انہوں نے پرویز مشرف کو صاف جواب دے دیا کہ میں محسن پاکستان کو امریکہ کے حوالے کرکے اپنا نام غداروں میں نہیں لکھوانا چاھتا۔ ایک بلوچ سردار کے انکار نے پاکستان کی لاج رکھ لی اس انکار کی قیمت ظفر اللہ خان جمالی نے وزارت عظمیٰ سے استعفی کی صورت میں دی ان کو وزارت عظمیٰ سے نکال دیا گیا۔
114
908
26
4,385
178,614
میں ایک مسلمان ریاست کا شہری ہونے کے ناطے اس گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں، اور اپنے حکمرانوں سے مطالبہ کرتا ھوں کہ ہمارے لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں، ارباب اختیار تک اپنی مذمت پہنچائیں، خدا ان ظالموں کو، غاصبوں کو، بزدلوں کو نیست و نابود فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
11
مجھے ھے حکم اذاں لاالہ الااللہ انشاءاللہ ظلم کا خاتمی قریب ھے۔
7
فلسطینیوں کی ایسی پوسٹ کو بے دردی سے نظر انداز کرنے والوں کل کو اگر تمھارا بچہ اس جگہ پر ہو تو کیسا محسوس ہوگا؟
109
2,937
36
5,228
92,847
Zafar Engineer retweeted
انڈونیشیا پارلمینٹ پر ٹک ٹاکروں کا قضبہ تھا! پھر عوام نے اِسی پارلیمنٹ کو جلا دیا🔥💥
142
3,207
59
9,410
172,830
Zafar Engineer retweeted
14 اگست جوتے پڑ رہے ہیں
181
5,978
164
13,516
192,575
Replying to @soldierspeaks
جن لوگوں نے عمران خان کے خلاف عدت جیسا تھرڈ کلاس کیس چلایا، اس سے گھٹیا کیس کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا، محمد زبیر
7
44
191
12,338
بریکنگ نیوز 🚨:حافظ حمد اللّٰه بڑا بیان 🔥محسن نقوی کو الیکشن لڑوا کر وزیراعظم بنانے کی تیاری ہو رہی ہے، ادھر وزیراعظم بنتے نہیں بنائے جاتے ہیں، محسن نقوی کو ووٹ کرنے والے نواز شریف شہباز شریف اور زرادری ہونگے خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
27
1,615
17
3,202
88,310
بریکنگ نیوز 🚨: ہمارے والد کو جیل میں قتل کیا جا سکتا ہے، قاسم خان خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
45
6,139
21
10,046
114,338
Zafar Engineer retweeted
ایان علی اور اس ملک کا قانون ایان علی دبئی جانے کے لیے اسلام آباد ائرپورٹ پر پہنچی جس کا نام اس وقت بےنظیر ائرپورٹ رکھا گیا تھا ، وہ وی آئی پی لاؤنج تک آئی اور اپنا سامان کاونٹر پر رکھا تو کسٹم حکام نے اس کا بیگ چیک کرنا چاہا ، ایان علی نے لاپروائی سے بیگ کھولا اور اعجاز چوہدری نامی کسٹم انسپکٹر نے بیگ میں پڑے دو کپڑے ہٹائے تو نیچے ڈالروں کی گڈیاں پڑی ہوئی تھیں ، انسپکٹر نے ایان علی سے استفسار کیا تو اس نے لاپروائی سے کہا کہ یہ میرے ہیں ، اس نے کہا میڈم مجھے یہ رقم زیادہ لگ رہی ہے، کم و بیش پانچ ہزار ڈالرز سے زیادہ کیش لے جانا غیر قانونی ہے ، پھر اس نے گڈیاں گنی تو وہ 5 لاکھ ڈالرز تھے ، کسٹم انسپکٹر نے اپنے سنئئر کو مطلع کیا اور ایان علی کو صوفے پر بٹھا دیا ، ایان علی کو کوئی پریشانی نہیں تھی ، اس کے لئے یہ روز کا معمول تھا لیکن اعجاز چوہدری کے لئے یہ غیر معمولی بات تھی ، وہ جانتا تھا کہ ایان علی ہفتے میں دو مرتبہ دبئی جاتی ہے اور اس کے سامان کی کوئی خاص چیکنگ نہیں ہوتی اور کسٹم کا عملہ ہی اسے ہینگر تک لے کے جاتا ہے ، سنئیر حکام آ گئے اور انہوں نے اعجاز چوہدری کو ایک طرف لے جا کر کچھ سمجھانے کی کوشش کی ، اعجاز چوہدری اکڑ گیا اور اپنی قانونی پوزیشن بتانے لگا ، نیز اس نے اس دوران سی اے اے اور نارکوٹیکس کے افسران کو بھی مطلع کیا ، دوسری ایان علی بےزاری سے صوفے پر بیٹھ کر مالکوں سے مسلسل فون پر بات کرتی رہی ، اسی دوران کسٹم ہی کے کسی فرد نے میڈیا کو خبر دی اور چند گھنٹوں میں پورے میڈیا میں خبر پھیل گئی کہ مشہور ماڈل ایان علی پانچ لاکھ ڈالر سمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی اور پکڑنے والا کسٹم انسپکٹر اعجاز چوہدری ہے ، بات چونکہ اب پھیل گئی تھی لہذا کسٹم حکام کو بھی مجبور ہو کر سٹینڈ لینا پڑا ، انہوں نے ایان علی کہ سفری دستاویزات اور ڈیٹا کی انکوائری کی تو صرف ایک سال میں ایان علی 43 مرتبہ دبئی کا سفر کر چکی تھی ، ایان علی نے دوران تفتیش اقرار کیا کہ وہ اپنے ذاتی اخراجات اور شاپنگ کے لیے ڈالر ہی لے کر جاتی تھی ، اس بار 43 ویں مرتبہ پکڑی گئی تھی، دوران تفتیش جو کچھ ہوا اس سے ہر شخص باخبر ہے ،لیکن اس سب کے بیچ جو سب سے زیادہ متاثر ہوا وہ کسٹم انسپکٹر اعجاز چوہدری تھا ،اس کے افسران اسے ملامت کرتے ،اس کے کولیگز اسے نفرت بھری نظروں سے دیکھتے ، دوران جرح ایان علی کے وکیل اسے گالیاں اور جھڑکیاں دیتے ، عدالت کے احاطے میں اسے دھمکیاں دیتے ، اسے نا معلوم نمبروں سے کالیں آتی ، اسے قتل کرنے کی دھمکیاں دی جاتی لیکن وہ اپنی جگہ کھڑا رہا ، اسے ہر قسم کا لالچ دیا گیا لیکن وہ کیس سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا ، اس کی ترقی روک دی گئی اور بجائے اس کے کہ اسے انعام دیا جاتا ، اسے پابند کیا کہ جب تک کیس کا فیصلہ نہی ہوتا وہ کسٹم کاونٹر پر خدمات نہیں دے گا ۔ اس نے تمام ثبوت اکھٹے کئے اور عدالت کو دے دئیے، جب فرد جرم لگنے کی تاریخ قریب آگئی اور اسے بطور عینی گواہ پیش ہونا تھا ،اسے اپنے گھر کے سامنے دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے قتل کر دیا ،پولیس آئی اور اسکی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے لے گئی ،چند دن میڈیا پر ہاہا کار رہی پھر تھانہ وارث خان پولیس نے اس کی قتل کو ڈکیتی کی واردات قرار دے کر فائل بند کردیا ،کسٹم حکام بھی بلکل خاموش ہوگئے ،اسکی بیوی سر پیٹ پیٹ کر تھانوں عدالتوں میں دھاڑیں مارتی رہی لیکن اسے ہر طرف سے دھتکار دیا گیا ،اسکے ساتھ اسکا کم سن بیٹا عدالتوں کے احاطے میں بدترین گرمی میں رلتا رہتا لیکن کسٹم حکام اور اعجاز چوہدری کے ساتھی اس سے نظریں چرا کر ایک طرف ہوجاتے ، اعجاز چوہدری مر گیا تھا ۔ عدالت نے ایان علی کو منی لانڈرنگ کیس میں اور اعجاز چوہدری کے قتل کے ایف آئی آر میں نامزد ملزم کی حیثیت سے بری کردیا اور اسے پاسپورٹ واپس دے دیا ، آج ایان علی دبئی کے سب سے مہنگے ترین علاقے میں رہائش پذیر ہے ،اسکے پاس ڈاج کی سپورٹس کار ہے ،پچھلے دنوں اس نے منی رولز رائس خریدی ہے ،وہ فائیو سٹار ہوٹلوں میں قیام کرتی ہے اور پام جمیرا میں بیچ پہ نہاتی ہے ، رہا اعجاز چوہدری تو وہ قبر کے اندھیروں میں اتر گیا ،اسکی بیوی اور کم سن بیٹا تین مرلے کے مکان کی بوسیدہ دیواروں پر اسکا عکس ڈھونڈتے ہیں ،اسکے شیو کا سامان اور تولیہ اور وردی اسکی بیوی نے سنبھال کر رکھے ہیں لیکن اس نے فیصلہ کیا ہے کہ اپنے بیٹے کو کسٹم میں بھرتی نہیں کرائے گی ،اسکے سنگی ساتھی اسکی خالی کرسی کو آج بھی دکھ سے دیکھتے ہیں ،اعجاز چوہدری کی روح اسلام آباد کے پرانے ائرپورٹ کی فضاوں میں دیکھی جا سکتی ہے ، آج اسلام آباد کا نیا ائر پورٹ بن گیا ہے ،وہاں اعجاز چوہدری کے موت کے سائے نہیں ہیں لیکن وہاں کے کسٹم انسپکٹر اب اعجاز چوہدری والی غلطی نہیں دہرائیں گے ۔
355
2,365
115
5,575
368,712
Zafar Engineer retweeted
مہنگائی کے اس دور میں کپتان کی آواز عوام کی آواز ہے! #کپتان_نے_پکارا_ہے @TM__SOW
6
4
21
Zafar Engineer retweeted
بے روزگاری کے خلاف جنگ جاری رکھو! دہشت گردی کے خلاف کپتان کا جرات مندانہ موقف ہمارا فخر ہے! #کپتان_نے_پکارا_ہے @TM__SOW
4
2
14
آمین ثم آمین یا رب العالمین! پلیز سب کہیں آمین! جو جو غاصب عمران خان پر ظلم کر رہا ہے، اے اللہ تعالٰی اسے نشان عبرت بنا دے۔ اس کا جہاز گرا دے۔ ہیلی کاپٹر ناکارہ کردے۔ آمین! یا اللہ سب کچھ تیرے اختیار میں ہے۔ کسی کے دل میں ڈال دے۔ تیرے لیے کیا مشکل ہے۔ ایک بےگناہ مسلمان کو ظالم آخر کب تک جیل میں رکھیں گے؟ اب یہ ظلم ختم ہونا چاہیے!
111
187
11
637
6,432
انتہائی تشویشناک صورت حال ہے یہ اتنے بڑے کاروباری لوگ ملک چھوڑ رہے ہیں تو غربت اور بے روزگاری کا ایک طوفان آنے والا ہے چھڈ دیو عمران خان نو نہیں تے ہر بزنس مین پاکستان چھڈ جاوے گا جے - @SHABAZGIL
75
2,293
57
4,154
68,466
Zafar Engineer retweeted
کالی حکومت کالے کرتوت ! موجودہ حکومت ایک سازش کے تحت ٹیکسیشن میں ایسے کالے قانون متعارف کروا دئیے ہیں جس سے بجٹ کے بعد %80 کاروبار ختم ہو گئیے ہیں جبکہ 2000 ہزار سے زائد ایکسپورٹر ملک چھوڑنے کے لیے تیار ہیں ایوانوں میں اربوں کی کرپشن معاف لیکن حق حلال سے کمانے والوں کو ہتھکڑیاں
32
2,285
32
3,622
75,552