Pinned Tweet
جینے کیلئے مرنا
یہ کیسی سعادت ہے
مرنے کیلئے جینا
یہ کیسی حماقت ہے
#27_December, Shahadat day of Great Benazir Bhutto
Baji had a stroke three months ago which had paralysed her , speech has been affected,still struggling to recover prayers are requested , especially from her own community, friends& Twitter family,🙏🙏🙏
Baji retweeted
سلمان رشید صاحب کے مطابق گلے ہوے دانتوں والے کھوتے نما صحافی یعنی (رضی دادا) کو عقل نہی ہے ،سندھو سندھو ہی رہے گا 👇
#Sindhu
Baji retweeted
. The persecution of Ahmadis in Pakistan has long been an issue, and recent incidents—such as the attack on their place of worship in Bahgatabwala, Sargodha—underscore the severity of the situation. Not only are their homes, places of worship, and even cemeteries being targeted, but with law enforcement remaining passive, extremist elements have taken advantage of the silence. #punjab #punjabpolice #humanrights #statefailure
Baji retweeted
For an extremely candid talk especially on the current state of media in Pakistan and how it has reached here, must watch @asmashirazi on @ThePakistanExp1 with @Shehzad89
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
Baji retweeted
As part of the ongoing campaign against Ahmadis in Pakistan, TLP attacked an Ahmadi place of worship in Tharo Mandi Pasrur, Sialkot. Instead of protecting the victims, police arrested 29 Ahmadis for offering Jumma prayers.
Welcome to the world's most 'unique' Islamic Republic.
Baji retweeted
6 مارچ 1948 کو حسین شہید سہروردی نے سیاست میں اسلامی ٹچ کے بارے تنبیہہ کی تھی کہ اس سے ملک میں نہ معیشت ہو گی، نہ کاروبار اور نہ تجارت۔۔۔”ایسی ریاست جسے آپ اپنے ساتھ آزاد ہونے والی جڑواں ریاست انڈیا کے تصادم کی آگ سلگا کر قائم رکھیں گے، اس میں ہمہ وقت خطرے کی گھنٹی بجتی رہے گی“
Baji retweeted
“Pledging to continue fighting for Sindh’s rightful share of water, PPP Chairman @BBhuttoZardari demanded fair distribution of water under Water Accord1991.
He stated that a clear stance had been taken in the National Assembly on the issue of the proposed new canals.”
Baji retweeted
امداد سومرو: آپ کسی قوم کو جاہل نہیں کہہ سکتے نہ ہی اسے گالی دے سکتے ہیں۔ میں آپ کی طرح بزدل نہیں ہوں میں آپ کے منہ پر بات کروں گا۔
رانگ نمبر متعصب رضی: میں اس پر واک آوٹ کرتا ہوں۔
۔۔۔۔ اور پھر واک آوٹ کیا بھی نہیں😀
Baji retweeted
In this Vlog,youtubers from Lahore,including host @SImranshafqat denying Sindh's concerns, even denied that @realrazidada had spewed hateful&racial vlogs remarks against Sindhis including sindhi women.All ganged up except wajahat hussain.
youtu.be/p5vVbyltx4o?feature…
Baji retweeted
🚨TLP TERRORISTS forcefully took over an AHMADIYYA MOSQUE in Pakistan
📍209 GB Khadarwala, Samundri
Baji retweeted
امداد سومرو صاحب @imdad_soomro نے سندھ دھرتی ہی نہیں بلکہ پاکستان کا بیٹا ہونے کا بھی حق ادا کیا ہے۔ رضی جیسے متعصب اور تنگ نظر کردار کو مکمل دلائل اور حقائق کے ساتھ اس کے گھر تک چھوڑ کر آئے ہیں۔ رضی کے بودے دلائل اور غلط حقائق کو ایکسپوز کرنے پر ہم امداد سومرو صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔۔
شکریہ @imdad_soomro آپ نے سندھ۔دھرتی کے بیٹے کا حق ادا کر دیا اور اس سندھی قوم کے مجرم کو ناکوں چنے چبوا کر بھگا دیا
جیئی سندھ جیئی سندھی ماروئڑا
Baji retweeted
👏👏 No new canals on the Indus
The Sindh Assembly passed a resolution against the contentious scheme of six new canals from the Indus River, a project widely opposed by the people of Sindh.
nation.com.pk/13-Mar-2025/si… via @the_nation
Baji retweeted
انسانی حقوق کے کارکنان ، سیاسی کارکنان ، سول سوسائٹی ، اور معاشرے کا ہر باشعور فرد ایک نہتے پڑھے لکھے معصوم نوجوان کی زندگی بچانے میں اپنا کردار ادا کرے💔🙏🏻
#FreeJunaidHafeez
Baji retweeted
سمندری میں جہالت ناچ رہی ھے
ریاست بے غیرتی کے ستو پی کے سو رہی ھے
احمدیوں کی مسجد پر قبضہ اور احمدیوں کو گرفتار کرکے پولیس لے گی
Baji retweeted
جو کچھ احمدیوں کے ساتھ پاکستان میں ہو رہا ہے وہ بحیثیت معاشرہ ہمارے لئے باعثِ شرم ہے۔ تحریک لبیک کو اگر نا روکا گیا تو یہ آگ سب کا گھر جلائے گی
Baji retweeted
Day :1274 🏫
Day : 814 🎓
Take a moment to watch this powerful video on gender apartheid in 🇦🇫 . It’s a stark reminder of the ongoing struggle for women’s rights — their voices need to be heard. @Farageer
#EndGenderApartheidInAfghanistan
Baji retweeted
ہاتھیوں کی جنگ میں بے چاری گھاس پِستی ہے۔۔۔ جعفر ایکسپریس حملے میں مارا جانے والا 30 سالہ یاسر ہری پور کا رہائشی تھا۔ افغانستان کی ایک سریا فیکٹری میں کام کرتا تھا۔ 80 ہزار روپے کما کر عید کی چھٹیوں پر واپس آنے لگا تو پاکستان اور افغان طالبان میں کشیدگی کی وجہ سے طورخم بارڈر بند تھا۔ وہاں سے چمن بارڈر گیا اور کراس کر کے کوئٹہ آیا۔ یہاں سے ٹرین پر سوار ہوا تو بلوچ لبریشن آرمی والوں نے شناختی کارڈ دیکھ کر 5 گولیاں ماریں۔ 80 ہزار کی جمع پونجی لوٹ لی گئی۔ لاش واپس لانے کے لیے گھر والوں کے 2 لاکھ روپے لگ گئے۔۔۔ ذمہ دار کون۔۔۔
























