𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 (@Zia_RN2) header
𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 (@Zia_RN2) profile picture

All that glitters is not gold 💫

Pakistan
Joined February 2024
Photo by 𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 (@Zia_RN2)Photo by 𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 (@Zia_RN2)Photo by 𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 (@Zia_RN2)Photo by 𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 (@Zia_RN2)Photo by 𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 (@Zia_RN2)Photo by 𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 (@Zia_RN2)Photo by 𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 (@Zia_RN2)Photo by 𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 (@Zia_RN2)Photo by 𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 (@Zia_RN2)Photo by 𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 (@Zia_RN2)
کسی بھی گھر کے افراد کو بغیر کسی نوٹس کے گھر سے باھر نکالنا بالخصوص خواتین اور بچوں کو قانون اخلاق انسانیت کی ھر قدر کے خلاف ھے اور اگر یہ عمل مولانا فضل الرحمن صاحب جیسے قومی رھنما کے گھر والوں کے ساتھ کیا جائے کہ انہیں یکایک گھر سے نکل کر سڑک پر آجائیں سیاسی حماقت بھی ھے
1,187
393
2,921
164,284
𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 retweeted
دیکھیں! خیبرپختونخوا کے تھانے میں مولانا فضل الرحمان کی تربیت کا ایک خوبصورت اور قابلِ دید منظر۔
135
6
328
3,272
𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 retweeted
تحصیل صوابی کے کارکنان کے جیل کے اندرونی مناظر 😂 بادشاہ سلامت! مزید کوئی حکم ہو تو ارشاد فرمائیے 😅 #بےضمیر_ذلیل_حکمران⁩ ⁧#پرعزم_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو⁩ ⁧#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں⁩ ⁦#WeStandWithMaulana⁩
2
38
2
61
843
𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 retweeted
جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر سے خواتین کو نکالنے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کسی بھی سیاسی، جمہوری اور اختلافی معاملے میں خواتین کو گھسیٹنا، ان کی عزتِ نفس کو مجروح کرنا اور انہیں گھروں سے باہر نکالنا کسی بھی مہذب معاشرے اور جمہوری روایات کے مطابق نہیں ہے۔ خواتین کا احترام، عزت اور تحفظ ہر حال میں مقدم ہونا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان صاحب اور ان کی جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ اس مشکل وقت میں مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن اختلافِ رائے کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنا اور کسی کی عزت و حرمت کو نشانہ بنانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ سیاست میں برداشت، احترام، مکالمے اور جمہوری اقدار کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ہر سیاسی جماعت اور اس کے قائدین کو آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے کا حق حاصل ہے۔ کسی بھی سیاسی رہنما یا جماعت کے ساتھ اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن اس اختلاف کی بنیاد پر ان کے اہلِ خانہ، خصوصاً خواتین کو نشانہ بنانا افسوسناک عمل ہے۔ مولانا فضل الرحمان، ان کے اہلِ خانہ اور جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور خواتین کی عزت و حرمت کو یقینی بنایا جائے۔ تمام سیاسی قوتوں کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کے سیاسی و جمہوری حقوق کا احترام کریں اور ملک میں برداشت، امن اور سیاسی رواداری کی فضا قائم کریں۔ ڈاکٹر محمد سلیم خان سیکرٹری جنرل، عوامی نیشنل پارٹی
2
104
4
258
4,307
گروک بھی پٹواریوں کی طرح جاہل ہے یہ مولانا نبی شاہ صاحب ہیں
گروک @grok یہ جے یو آئی کا کون سا رہنما ہے جس کو پولیس گریبان سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے گرفتار کررہی ہے اور کوئی کارکن اس کو بچانے کیلئے سامنے تک نہیں آرہا
15
اس طرح سے زلیل صرف ن لیگی پٹواری ہی ہوسکتے ہیں ویسے ان کو شرم بھی نہیں آتی
کبھی کسی کو ایسے ذلیل ہوتے ہوئے نہیں دیکھا جس طرح خطا تارڑ کو دیکھا ⁧#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے⁩ ⁧#ہتھکڑی_ہمارا_زیور⁩ ⁧#بزدل_نااہل_حکمران⁩ ⁧#جینامرنا_مولاناکےسنگ⁩ ⁧#جبر_پہ_بھاری_صبر⁩
2
24
𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 retweeted
تحریک انصاف کے جو دوست جمعیت کے رہنماؤں کی گرفتاری کی ویڈیوز لگا کر اسے مکافات عمل کہہ رہے انھیں یاد دلا دوں تحریک انصاف کی حکومت میں بھی ہمارے رہنماؤں کی پگڑیاں ایسے ہی اچھال کر گریبان سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے پارلیمنٹ سے گرفتار کرکے لے گئے تھے اور اسکے بعد ہم نے تمہارے لیڈر کو اڈیالے میں پھینکنے کی راہ ہموار کردی تھی ۔ ہم دیوبندی ہیں موقع مناسب نہ ہو تو جیل بھر دیتے ہیں چپ چاپ گھروں کو چلے جاتے ہیں اور پھر ایک دن کسی کے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا ہم اچانک نمودار ہوجاتے ہیں یہی شیخ الہند رح نے برطانیہ کے خلاف کیا تھا یہی لوئے ملا صاحب نے امریکا کے خلاف افغانستان میں کیا تھا چپ چاپ اقتدار چھوڑ کر گھروں کے چلے گئے تھے دو سال تک امریکا کے خلاف ایک گولی بھی نہیں چلائی صرف بیس سال بعد اسی امریکا کھدیڑ کر آج حکمران بنے بیٹھے ہیں ۔ ٹھیک ایسے ہی عمران خان نے ہمارے گریبان پہ ہاتھ ڈالا تھا آج اڈیالہ میں بیٹھ کر مولانا سے اتحاد کی بھیک مانگ رہا ایسے ہی آج ہمارے گریبان پہ ہاتھ ڈالنے والے ہمارے چوکھٹ پہ سجدہ ریز ملیں گے تمہیں ۔ ہم اصلی نسلی دیوبندی ہیں لمبا کھیلتے ہیں بہت لمبا ۔ فضل خان بڑیچ ۔۔
138
67
15
265
11,015
تمہارے بس میں نہیں ہے ان کا مقابلہ کروگے مولانا نے سہی کہا تھا پنگا لیکر تو دیکھو جے یو آئی کے کارکنوں نے تو پولیس وین کو لوکل بنادیا 🤣🤣🤣 مردان مردان موٹروے مردان جمعیت کے کارکنان ہری پور جیل منتقل
5
16
217
𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 retweeted
🚨 بریکنگ نیوز | ملتان موٹر وے اطلاعات کے مطابق ملتان کے قریب موٹر وے پر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے قافلے کو روک لیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ہمراہ موجود حافظ نصیر آرار سمیت 20 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تشویش ناک بات یہ ہے کہ تاحال مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے کوئی مصدقہ اطلاع سامنے نہیں آئی۔ ان کی موجودہ موجودگی اور خیریت کے بارے میں بھی صورتحال واضح نہیں ہو سکی۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر صورتحال واضح کی جائے اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب سمیت تمام افراد کی خیریت اور موجودگی کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔
12
164
15
345
17,374
𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 retweeted
مولانا فضل الرحمن کے بیٹے واپس آگئے ہیں گاڑی بھی واپس آگئی ہے۔۔۔گھر کا مسئلہ بھی جلد حل ہو جائے گا۔کارکنان اب منتشر ہو جائیں۔۔گھروں کو واپس چلے جائیں۔سینیٹر کامران مرتضی کی جے یو آئی کارکنان سے اپیل۔
111
111
28
594
23,672
𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 retweeted
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے ایک بہت بڑے مذہبی اور سیاسی حصے کی نمائندہ سیاسی جماعت ہے۔پاکستان کی پارلیمانی سیاست جمعیت علماء اسلام کے بغیر نامکمل ہے۔ مولانا فضل الرحمن کے سیاسی کردار اور سیاسی عمل پر قدغن لگانا تشویشناک ہے۔ طاقت کے استعمال کی بجائے مذکرات اور گفتگو سے راستہ نکالا جائے۔ بالخصوص چادر اور چاردیواری کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔ ملک میں کوئی نیا انتشار یا افراتفری پھیلنا پاکستان کی معیشت اور سالمیت کے لیے نقصان دہ ہو گا تمام فریقین معاملات کو باہمی احترام اور امن امان کے ساتھ حل کیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف فوری طور پر معاملات اپنے ہاتھ میں لیکر سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔ پاکستان کو غیر سنجیدہ وزراء کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ سپیکر اس ہیجان پر فوری پارلیمنٹ کا سیشن طلب کریں۔
2
158
14
431
6,974
یہ تیری باجی کا یار مولانا نبی شاہ ہے ضلع دیر کے پی کے سے راشد سومرو کو گرفتار کسی کا باپ بھی نہیں کرسکتا ویسے پٹواری اور ہیرا منڈی والوں میں کوئی فرق نہیں ہے
🚨🚨راشد سومرو گرفتار ۔۔ ریاست کو دھمکیاں دینے والے کی گرفتاری بہت ضروری تھی ۔۔ جس ریاست نے تمھیں پہچان دی جس ریاست میں تم لوگ اسمبلیوں کی مراعات انجوائے کرتے ھو ۔۔ جب تم اس پے تھوکو گے اور ہمارے شہداء کی توہین کرو گے ۔ یہ ھرگز برادشت نہیں کیا جائے گا ۔۔
1
4
49
ہم دل سے آپ کو سلام پیش کرتے ہیں ان کو ان کی اوقات یاد دلانے پر ہر کسی کی سوچ آپ جیسی ہو تو پاکستان کے یہ حالات کبھی بھی نہیں ہوتے آپ کی ایک ایک بات سے سو فیصد متفق
مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے باہر تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما اخونزادہ حسین یوسف زئی کا ردعمل۔۔آج پورے پاکستان کی سیاست دم توڑ رہی ہے۔
3
6
62
CM صاحبہ آپ کہتی ہیں خواتین میری ریڈ لائن ہیں کیا جے یو آئی کی یہ ایم این اے اور ایم پی اے خواتین آپ کی ریڈ لائن نہیں جو اس طرح سے روڈ پر بیٹھی ہیں @MaryamNSharif
19
وہ جو تمہاری ویڈیو بنی تھی حریم شاہ کے ساتھ میرے خیال سے وہ جعلی نہیں تھی وہ اصلی تھی 😝
تحقیقاتی اداروں کا کہنا ہے کہ مولانا کے قریبی ساتھی امان اللہ کا معاملہ صرف ایک جعلی شناختی کارڈ کا نہیں ہے، یہ ایک پورے فراڈ، دھوکے اور جعلی سازی کے نیٹ ورک کا خلاصہ ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق امان اللہ ولد محمد یونس، شناختی کارڈ نمبر 42301-8671001-5، کو نادرا اور اسپیشل برانچ کی تصدیق کے بعد غیر ملکی شہری قرار دیا گیا اور اس کا پاکستانی شناختی کارڈ منسوخ کر دیا گیا۔ یہ وہی امان اللہ ہے جس کی اسلام آباد میں جائیدادیں ہیں، جن میں گلبرگ گرینز کا مکان نمبر 318 اور سیکٹر جی-6/4 کا 1200 مربع گز کا مکان نمبر 7 شامل ہیں، اور یہی وہ جائیدادیں ہیں جو مولانا فضل الرحمان کے استعمال میں رہتی ہیں۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے 25 نومبر 2026 کو باقاعدہ حکم جاری کر کے ان جائیدادوں کی چھان بین اور غیر قانونی حصول کی صورت میں قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ ایک غیر ملکی شہری، جس کا شناختی کارڈ ہی جعلی بنیادوں پر بنا ہو، پاکستان میں اربوں روپے کی جائیدادیں کیسے خریدتا رہا؟ فارنرز ایکٹ 1946 کے تحت کوئی غیر ملکی حکومت کی پیشگی تحریری اجازت کے بغیر پاکستان میں زمین یا جائیداد نہیں خرید سکتا۔ لیکن یہاں قانون کو روندا گیا، جعلی شناختی کارڈ بنوایا گیا، اور پھر اسی جعلی شناخت کی آڑ میں جائیدادیں اپنے نام کروائی گئیں۔ یہ صرف قانون کی خلاف ورزی نہیں، یہ ریاست کے ساتھ کھلا فراڈ ہے، نادرا کے نظام کے ساتھ دھوکہ ہے، اور پاکستان کی خودمختاری کے ساتھ مذاق ہے۔ اور یہ فراڈ کسی عام آدمی کا نہیں، یہ مولانا فضل الرحمان کے فرنٹ مین کا فراڈ ہے۔ امان اللہ وہ شخص ہے جسے پورے پاکستان میں اور اس سے باہر بھی جائیدادیں خریدنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ نام کسی اور کا، پیسہ کسی اور کا، اور استعمال کسی اور کا۔ یہی وہ طریقہ ہے جس سے بے نامی جائیدادیں بنائی جاتی ہیں، اثاثے چھپائے جاتے ہیں، اور احتساب سے بچا جاتا ہے۔ جو شخص خود کو دین کا محافظ کہتا ہے، وہ اپنے اثاثے چھپانے کے لیے ایک غیر ملکی فرنٹ مین کا سہارا کیوں لیتا ہے؟ جس کی سیاست صاف ہے، اسے جعلی شناختی کارڈ والے فرنٹ مین کی کیا ضرورت ہے؟ یہی وہ دوغلا پن ہے جو جے یو آئی کے پورے کردار کو بے نقاب کرتا ہے۔ ایک طرف مدارس ہیں، جہاں بچوں کو سچائی، امانت، دیانت اور حلال و حرام کا درس دیا جاتا ہے۔ دوسری طرف امان اللہ ہے، جہاں جھوٹ، فراڈ، جعلی سازی اور بے نامی کا عملی نصاب پڑھایا جاتا ہے۔ ایک طرف منبر پر تقریریں ہیں کہ چوروں کا احتساب ہونا چاہیے، دوسری طرف خود جعلی شناختی کارڈ اور غیر قانونی جائیدادوں کا نیٹ ورک چل رہا ہے۔ یہ مذہب نہیں، یہ مذہب کی آڑ میں کاروبار ہے۔ یہ دین کی خدمت نہیں، یہ دین کو ڈھال بنا کر مال بنانے کی سیاست ہے۔ قانونی پہلو سے یہ معاملہ انتہائی سنگین ہے۔ جعلی شناختی کارڈ بنوانا، غیر ملکی ہو کر پاکستانی شہری ظاہر کرنا، بغیر اجازت جائیدادیں خریدنا، بے نامی اثاثے رکھنا، یہ سب الگ الگ جرائم ہیں، اور ہر جرم پر الگ سزا بنتی ہے۔ اور اخلاقی پہلو اس سے بھی زیادہ شرمناک ہے۔ ایک نام نہاد مذہبی رہنما جو روز ریاست کو بدعنوانی کے طعنے دیتا ہے، وہ خود اسی بدعنوانی کا سب سے بڑا کردار نکلا۔ جو شخص دوسروں کے کردار پر فتوے لگاتا ہے، اس کا اپنا کردار جعلی شناختی کارڈ، جعلی شہریت اور جعلی ملکیت کے گرد گھوم رہا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر ایک غیر ملکی کا شناختی کارڈ منسوخ ہو چکا ہے تو اس کے نام پر موجود تمام جائیدادیں کس کی ہیں؟ ان جائیدادوں کا پیسہ کہاں سے آیا؟ ان میں کون رہتا ہے، کون استعمال کرتا ہے، اور اصل مالک کون ہے؟ گلبرگ گرینز ہو یا جی-6/4، لاہور ہو یا کراچی، ہر جائیداد کا حساب ہونا چاہیے۔ کیونکہ یہ صرف امان اللہ کا فراڈ نہیں، یہ اس نظام کا فراڈ ہے جس میں ایک مذہبی جماعت نے مدارس کو تقدس کا لبادہ اور فرنٹ مینوں کو دولت چھپانے کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔
2
1
14
182
کسی دور میں نواز شریف کی کمپنی سے 300 انڈین پکڑے گیے تھے ایسے ہی یہاں پر بھی سب کچھ برامد ہوا ہے میرے خیال سے کچھ یاد آیا ہوگا یہ بھی ایک دور ہے وہ بھی ایک دور تھا
دوسری خبروں میں مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ سے جو گاڑی ضبط کی گئی ہے وہ نان کسٹم پیڈ ہے اور افغانستان سے اسمگلنگ کے ذریعے لائی گئی تھی اور جو گھر کا مالک امان اللہ ہے وہ بھی افغانی ہے اُس نے 2 نمبر طریقے سے پاکستان کا شناختی کارڈ لے رکھا اور پاکستان میں جائیدادیں بنائی ہوئی ہیں
1
3
44
𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 retweeted
22
329
11
1,002
14,277
𝙕𝙞𝙖 𝙍 𝙉 retweeted
199
1,345
128
3,936
121,415
قلم فروش سے جسم فروش طوائف بہتر ہوتی ہے عقلمند کے لیے اشارہ کافی ہے
مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی قیادت کے خلاف 'چارج شیٹ' منظرِ عام پر آ گئی؛ بے نامی جائیدادوں، پراسرار افغان کردار 'امان اللہ'، اسمگل شدہ وی-8 گاڑیوں اور مدرسے کے چندے کے مبینہ استعمال کی اندرونی کہانی نے جے یو آئی کے پیروں تلے سے زمین کھینچ لی ۔ اس پورے معاملے کا سب سے سنسنی خیز پہلو امان اللہ نامی ایک نجی شخص کا کردار ہے، جس کے نام پر مبینہ طور پر اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں قیمتی جائیدادیں ہونے کے دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ ناقدین کی جانب سے یہ بنیادی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ ایک مذہبی جماعت یا مدرسے کی جائیدادیں کسی نجی فرد کے نام پر کیوں ہیں؟ امان اللہ کا قیادت سے کیا رشتہ ہے اور اس کی شہریت کی اصل حیثیت کیا ہے—آیا وہ پاکستانی شہری ہے یا افغان شہری؟ مزید یہ کہ اگر وہ غیر ملکی ہے تو اسے پاکستان میں جائیدادیں خریدنے کی اجازت اور سیاسی سرپرستی کس نے فراہم کی، اور کیا یہ اثاثے اسلام آباد کے علاوہ ڈی آئی خان، پشاور، ملتان اور کوئٹہ میں بھی پھیلے ہوئے ہیں؟ مالی شفافیت کے حوالے سے اٹھائے گئے ان سوالات نے مدرسے کے چندے اور جماعتی فنڈز کے استعمال پر بھی سنگین انگلیاں اٹھا دی ہیں۔ حلقوں کا استفسار ہے کہ ان جائیدادوں کی خریداری کے لیے پیسہ کہاں سے آیا کیا اس میں غریب طلبہ کے نام پر اکٹھا کیا گیا مدرسے کا چندہ استعمال ہوا یا پھر افغانستان سے حوالہ و ہنڈی کے ذریعے رقم منگوائی گئی؟ ڈیرہ اسماعیل خان میں قیادت سے منسلک وسیع اراضی، پشاور کے مفتی محمود مرکز پر مبینہ تجاوزات اور ملتان کے سیٹ اپ میں درجنوں دکانوں کے کروڑوں روپے کے کرایوں کا حساب بھی مانگا جا رہا ہے۔ ناقدین کا مؤقف ہے کہ اگر یہ اثاثے جماعت یا مدرسے کے ہیں تو انہیں ایف بی آر (FBR) اور الیکشن کمیشن کے گوشواروں میں ظاہر کیوں نہیں کیا گیا، اور مدرسے کے فنڈز کا باقاعدہ آڈٹ کب عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا؟ اس چارج شیٹ میں افغانستان سے آنے والی مبینہ نان کسٹم پیڈ (NCP) گاڑیوں اور بالخصوص رہائش گاہ تک پہنچنے والی اسمگل شدہ وی-8 (V8) گاڑی کا معاملہ بھی اٹھایا گیا ہے، جس پر کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس کی ادائیگی کے ثبوت طلب کیے جا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی حالیہ قانونی کارروائی کے دوران پیش آنے والے واقعات پر بھی سخت سوالات کھڑے کیے گئے ہیں کہ اگر جائیداد قانونی تھی تو پولیس کارروائی کے وقت دروازے کیوں بند کیے گئے، خواتین کو پولیس گاڑیوں کے آگے کھڑا کر کے ویڈیو بنانے کی منصوبہ بندی کس نے کی، اور مولانا فضل الرحمان یا مولانا اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلا کر کارکنوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کیوں کی گئی؟ سیاسی مبصرین اور عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ شریعت اور قانون کی بالادستی کا دعویٰ کرنے والی قیادت کے لیے یہ 28 سوالات ایک کڑا امتحان بن چکے ہیں۔ ناقدین نے دوٹوک مطالبہ کیا ہے کہ ہر احتساب کو سیاسی انتقام قرار دینے یا ملک بند کرنے کی دھمکیاں دینے کے بجائے، تمام جائیدادوں کی رجسٹریاں، بینک اسٹیٹمنٹس، ٹیکس ریٹرن اور گاڑیوں کی کسٹم دستاویزات میڈیا اور عدالت کے سامنے پیش کر کے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کیا جائے۔
1
49
ہمدردی تو بہت دور ہے ہم ان کو اب جوتے کی نوک پر رکھینگے انشاء اللہ ان کی نسلیں یاد رکھینگی یہ ہمارے ساتھ ہوا کیا ہے
مشرف دور میں شریف فیملی کا ماڈل ٹاؤن والا گھر جہاں آجکل نون کا سکریٹیریٹ اور شہباز شریف کی رہائش گاہ ہے اسے مشرف نے اولڈ ہوم بنا دیا تھا عمران دور میں اسے خواتین کا شلٹر بنانے کا اعلان ہوا اسحاق ڈار کا گھر نیلام ہونے کا حکم جاری ہوا پھر اسے پناہ گاہ بنا دیا گیا مگر وقت بدلا ڈار واپس آئے نیب قوانین بدلے گھر واپس لے لیا مگر ان سب نے سبق نہی سیکھا آج مولانا کی باری ہے کل دوبارہ موجودہ حکمرانوں کی باری ہو گئی مگر تب کوئی ان سے ہمدردی بھی نہی کرے گا
15