Zar∅∅N retweeted
عمران خان دور اندیش لیڈر ہے عمران خان نے 2023 میں جنرل باجوہ سے کہا تھا، کہ جو آپ کر رہے ہو اس سے ملک اور معیشت دونوں نہیں چلیں گے، یہ بات آج ساڑھے چار سال بعد سچ ثابت ہوئی، کہ عمران خان کے بغیر نا ملک چلا نا ہی معیشت اور اس کی گواہی آج سب دے رہے ہیں۔
Zar∅∅N retweeted
فرحان یوسف جس نے سیدھا چھکا بھی مارا۔سوئپ بھی کھیلا، ،pull بھی مارا، cut کا چھکا بھی مارا ہر شاٹ اس بچہ کے پاس ہے سب سے بڑی بات عاجزی بہت ہے۔۔یہ پاکستان کا ایک دن بہت بڑا سٹار بنے گا ان شاءاللہ
Zar∅∅N retweeted
جب دنیا سے محبت اور موت سے نفرت ہو جائے، جب جہاد فی سبیل اللہ سے دوری اختیار کر لی جائے، تو پھر چاہے آپ 2500 ہوں یا 25 کروڑ، آپ کو ہندو اسی طرح ذلیل کریں گے اور آپ کچھ نہیں کر پائیں گے (یہ ویڈیو انڈیا کے علاقے گجرات کی ہے)
Zar∅∅N retweeted
26 نومبر : فائرنگ سے قتال کے سرکاری ثبوت
اس دن جو جو فورسز وہاں تعینات تھیں
جس جس نے فائرنگ کا حکم دیا
جس جس نے گولی چلائی
سب کا ریکارڈ نکلے گا ۔ کیسز بھی بنیں گے اور سزائیں بھی ہونگی۔
وقت یہ بھی گزر جائیگا کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے
تلك الايام نداولها بين الناس
Zar∅∅N retweeted
🔥 سوشل میڈیا پر شدید عوامی ردِعمل کے بعد پشاور کے مولوی صاحب نے پی ٹی آئی کارکنان سے معذرت کر لی!
✊ خان صاحب کو بڑا لیڈر قرار دیتے ہوئے ان کی بہادری کا اعتراف کیا اور ان کی مکمل حمایت کا اعلان بھی کر دیا۔
🐅🔥 ویلڈن کپتان کے سوشل میڈیا ٹائیگرز! سچ کی آواز دبانا آسان نہیں!
Zar∅∅N retweeted
کمال کا رنز chase, سری پنکن ٹیم نے انڈیا کو سیمی فائینل میں شکست دے دی, سری لنکن ٹیم انٹوں دہ فائنل سری لنکن بیٹسمینوں کے جانب سے شاندار بیٹنگ, 318 رنز باآسانی چیس کیا 41.1 اُوور میں چیس کیا بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا
مبارک سری لنکن ٹیم❤️🔥
Zar∅∅N retweeted
یہ وہ منحوس چہرہ ہے جس نے 26 نومبر کو نہتے شہریوں کا قتل کروایا۔ شہداء کا خون نہ بھولیں گے، نہ انصاف کے مطالبے سے پیچھے ہٹیں گے۔
Zar∅∅N retweeted
26 نومبر صبح صادق اسلام آباد کشمیر ہائی وے کا ایک یادگار لمحہ
ہم اس دن کا جبر کبھی نہیں بھولیں گے
Zar∅∅N retweeted
گورنر راج لگاناہماری سب سےبڑی غلطی ہے
اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں کہیں منہ دکھانےکے لائق نہیں چھوڑا،زرداری نےہماری پارٹی اور سیاست کو دفن کردیا🚨
Zar∅∅N retweeted
یہ بچہ انیس ستی شہید جسے رینجرز نے ناحق گولی مار کر شہید کر دیا تھا اسلام آباد میں ۔ایک عمارت کو نقصان پہنچانے پر تیس تیس سال کی سزائیں ۔لیکن ایک نوجوان بچے کو شہید کر دینے پر ترقیاں اور میڈلز یہ ہے انصاف پاکستان میں
Zar∅∅N retweeted
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی کی الیکٹرانک میڈیا پر دبنگ انٹری، آتے ہی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو گردن سے دبوچ لیا۔ دھوم مچا دی 🔥🔥
26 نومبر کو وہ کون تھے جو بدمعاش بن کر لوگوں کی گاڑیاں توڑ رہے تھے؟ جان و مال اور املاک کو نقصان پہنچا رہے تھے؟ اسٹیٹ کا کام اپنے شہریوں کا تحفظ کرنا ہے، لیکن اس دن آئی جی اور کمشنر بدمعاش بن کر پریس کانفرنس کر رہے تھے اور بھول گئے تھے کہ وہ کون ہیں۔ یہ سب کچھ کسی کے حکم پر ہو رہا تھا۔ پوری دُنیا جانتی ہے ان سیکورٹی فورسز کو پنڈی سے حکم ملا تھا کارکنان پر سیدھی اندھا دھند فائرنگ کرو، انکا قتلِ عام کرو۔ یہی خوفناک، بھیانک آپریشن بعد میں ہم نے مریدکے میں تحریک لبیک کے خلاف بھی ہوتے ہوئے دیکھا جہاں سینکڑوں افراد کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا۔ یہ ریاست بہت بڑی مجرم ہے ان معصوم لوگوں کی۔
Zar∅∅N retweeted
بریکنگ نیوز 🚨بڑی لڑائی شروع ہوگئی۔ راجہ پرویز اشرف پارلیمنٹ میں کھل کر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بول پڑے۔ خود پر کنٹرول نہ کر پائے زرداری کو بھی رگڑا لگا دیا 🔥🔥
گورنر راج لگانا ہماری سب سے بڑی غلطی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں کہیں منہ دکھانے کے لائق نہیں چھوڑا، قوم ہمیں قبول نہیں کرتی، زرداری نے ہماری پارٹی اور سیاست کو دفن کردیا ہے۔ ہم سندھ تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ قتلِ عام کریں گے۔ خون کی ندیاں بہا دیں گے۔ جس نے بھی سندھ کی تقسیم کی بات کی ہم اسکی نسلیں تباہ کردیں گے۔ تُم جماعت کے دشمن ہو، تم نے ملک تباہ کردیا ہے۔ گندا ہوگیا ہے یہ ملک۔ قوم ہمیں نہیں چھوڑے گی۔
Zar∅∅N retweeted
Sri Lanka made 1.5 billion Indians cry. 😂 #SLvIND
Zar∅∅N retweeted
الطاف حسین کا اعتراف
بے نظیر، زرداری نواز شریف سب نے پاکستان کوچھوڑا میں نے خود بھی چھوڑا لیکن ہمیں ایمانداری سے تسلیم کرنا پڑے گا اگر کوئی مرد قلندر ڈیل کر کے باہر نہیں بھاگا تو وہ صرف عمران خان ہے
Zar∅∅N retweeted
1999 تک ذیادہ تر پاکستان جیتتااوربھارت ہارتاتھا،یہاں تک کہ تنگ آکر بھارت نےپاکستان سےکھیلنےسے انکار کرناشروع کردیا
پھر بھارت کے پاس پیسہ اور ہمارے پاس جواری کھلاڑی آگئےجن کی بدولت بھارت نےامپائروں اورکچھ ہمارےکھلاڑیوں کو خریدکردبئی میں کھیلناشروع کردیااورپھرنہیں ہارا
لیکن ۔۔۔جاری
Zar∅∅N retweeted
پہلے ٹاس کے وقت میچ ریفری کی چالاکی پکڑ لی، پھر امپائرز کے متنازع فیصلوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہا—عبدالصمد نے ثابت کر دیا کہ ایک ہوشیار اور دلیر کپتان کیسا ہوتا ہے!"
ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف شاندار فتح کے بعد پاکستان شاہینز کے نوجوان کپتان عبدالصمد کی ذہانت، حوصلے اور دلیرانہ کپتانی نے کروڑوں کرکٹ شائقین کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے!
ٹاس کے وقت آنکھیں کھلی رکھ کر میچ ریفری کی چالاکی کو فوری پکڑ لیا اور اپنا حق چھین لیا۔
میچ کے دوران باؤلرز کا جس خوبصورتی سے استعمال کیا، بڑے بڑے کپتان بھی ویسا نہیں کر پاتے؛ خاص طور پر حسن نواز کو ایک اوور میں رنز پڑنے کے باوجود دوبارہ گیند تھمائی اور انہوں نے اہم موقع پر ابھیشک شرما کی قیمتی وکٹ اڑا کر کپتان کا اعتماد سچ ثابت کر دیا!
امپائرز کے متنازع فیصلوں پر گھبرانے یا دباؤ لینے کے بجائے میدان میں چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے رہے امپائر کیساتھ بحث کرتے ہوئے نظر آئے جو ایک حقیقی اور نڈر کپتان کی سب سے بڑی نشانی ہے۔
#PAKvIND #cricket #pakistancricket

















