Zar∅∅N (@Zrn_8a) header
Zar∅∅N (@Zrn_8a) profile picture

پاکستان میں طاقتور ترین گنڈے بدمعاش لوگوں کو آنچ نہیں 👇 اور غریب عوام کی خیر نہیں 🙏

Karachi, Pakistan
Joined December 2017
Photo by Zar∅∅N (@Zrn_8a)Photo by Zar∅∅N (@Zrn_8a)Photo by Zar∅∅N (@Zrn_8a)Photo by Zar∅∅N (@Zrn_8a)Photo by Zar∅∅N (@Zrn_8a)Photo by Zar∅∅N (@Zrn_8a)Photo by Zar∅∅N (@Zrn_8a)Photo by Zar∅∅N (@Zrn_8a)Photo by Zar∅∅N (@Zrn_8a)Photo by Zar∅∅N (@Zrn_8a)
Zar∅∅N retweeted
عمران خان دور اندیش لیڈر ہے عمران خان نے 2023 میں جنرل باجوہ سے کہا تھا، کہ جو آپ کر رہے ہو اس سے ملک اور معیشت دونوں نہیں چلیں گے، یہ بات آج ساڑھے چار سال بعد سچ ثابت ہوئی، کہ عمران خان کے بغیر نا ملک چلا نا ہی معیشت اور اس کی گواہی آج سب دے رہے ہیں۔
10
481
2
1,208
9,521
Zar∅∅N retweeted
فرحان یوسف جس نے سیدھا چھکا بھی مارا۔سوئپ بھی کھیلا، ،pull بھی مارا، cut کا چھکا بھی مارا ہر شاٹ اس بچہ کے پاس ہے سب سے بڑی بات عاجزی بہت ہے۔۔یہ پاکستان کا ایک دن بہت بڑا سٹار بنے گا ان شاءاللہ
35
266
5
3,575
105,445
Zar∅∅N retweeted
جب دنیا سے محبت اور موت سے نفرت ہو جائے، جب جہاد فی سبیل اللہ سے دوری اختیار کر لی جائے، تو پھر چاہے آپ 2500 ہوں یا 25 کروڑ، آپ کو ہندو اسی طرح ذلیل کریں گے اور آپ کچھ نہیں کر پائیں گے (یہ ویڈیو انڈیا کے علاقے گجرات کی ہے)
13
137
1
265
58,038
Zar∅∅N retweeted
26 نومبر : فائرنگ سے قتال کے سرکاری ثبوت اس دن جو جو فورسز وہاں تعینات تھیں جس جس نے فائرنگ کا حکم دیا جس جس نے گولی چلائی سب کا ریکارڈ نکلے گا ۔ کیسز بھی بنیں گے اور سزائیں بھی ہونگی۔ وقت یہ بھی گزر جائیگا کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے تلك الايام نداولها بين الناس
18
900
13
1,975
10,507
🔥 سوشل میڈیا پر شدید عوامی ردِعمل کے بعد پشاور کے مولوی صاحب نے پی ٹی آئی کارکنان سے معذرت کر لی! ✊ خان صاحب کو بڑا لیڈر قرار دیتے ہوئے ان کی بہادری کا اعتراف کیا اور ان کی مکمل حمایت کا اعلان بھی کر دیا۔ 🐅🔥 ویلڈن کپتان کے سوشل میڈیا ٹائیگرز! سچ کی آواز دبانا آسان نہیں!
2
40
124
3,838
Zar∅∅N retweeted
کمال کا رنز chase, سری پنکن ٹیم نے انڈیا کو سیمی فائینل میں شکست دے دی, سری لنکن ٹیم انٹوں دہ فائنل سری لنکن بیٹسمینوں کے جانب سے شاندار بیٹنگ, 318 رنز باآسانی چیس کیا 41.1 اُوور میں چیس کیا بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا مبارک سری لنکن ٹیم❤️🔥
4
271
3
2,018
51,257
Zar∅∅N retweeted
🚨 بریکنگ: 👑#ایران_نے امریکا کو ڈرانے کے لیے خلیج فارس میں اپنی ایک بحری بارودی سرنگ کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ذرا تصور کریں کہ اگر ان میں سے کوئی ایک طیارہ بردار بحری جہاز سے ٹکرائے! نوٹ: ان بارودی سرنگوں کو ریموٹ سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ 🚀💥🔥🇮🇷🇺🇸 #IranWar‌
42
214
3
1,136
85,626
Zar∅∅N retweeted
یہ وہ منحوس چہرہ ہے جس نے 26 نومبر کو نہتے شہریوں کا قتل کروایا۔ شہداء کا خون نہ بھولیں گے، نہ انصاف کے مطالبے سے پیچھے ہٹیں گے۔
240
3,676
43
14,884
188,893
26 نومبر صبح صادق اسلام آباد کشمیر ہائی وے کا ایک یادگار لمحہ ہم اس دن کا جبر کبھی نہیں بھولیں گے
3
515
1
1,346
9,365
گورنر راج لگاناہماری سب سےبڑی غلطی ہے اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں کہیں منہ دکھانےکے لائق نہیں چھوڑا،زرداری نےہماری پارٹی اور سیاست کو دفن کردیا🚨
81
1,557
14
6,359
243,507
Zar∅∅N retweeted
یہ بچہ انیس ستی شہید جسے رینجرز نے ناحق گولی مار کر شہید کر دیا تھا اسلام آباد میں ۔ایک عمارت کو نقصان پہنچانے پر تیس تیس سال کی سزائیں ۔لیکن ایک نوجوان بچے کو شہید کر دینے پر ترقیاں اور میڈلز یہ ہے انصاف پاکستان میں
19
969
10
2,122
15,744
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی کی الیکٹرانک میڈیا پر دبنگ انٹری، آتے ہی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو گردن سے دبوچ لیا۔ دھوم مچا دی 🔥🔥 26 نومبر کو وہ کون تھے جو بدمعاش بن کر لوگوں کی گاڑیاں توڑ رہے تھے؟ جان و مال اور املاک کو نقصان پہنچا رہے تھے؟ اسٹیٹ کا کام اپنے شہریوں کا تحفظ کرنا ہے، لیکن اس دن آئی جی اور کمشنر بدمعاش بن کر پریس کانفرنس کر رہے تھے اور بھول گئے تھے کہ وہ کون ہیں۔ یہ سب کچھ کسی کے حکم پر ہو رہا تھا۔ پوری دُنیا جانتی ہے ان سیکورٹی فورسز کو پنڈی سے حکم ملا تھا کارکنان پر سیدھی اندھا دھند فائرنگ کرو، انکا قتلِ عام کرو۔ یہی خوفناک، بھیانک آپریشن بعد میں ہم نے مریدکے میں تحریک لبیک کے خلاف بھی ہوتے ہوئے دیکھا جہاں سینکڑوں افراد کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا۔ یہ ریاست بہت بڑی مجرم ہے ان معصوم لوگوں کی۔
31
1,852
8
5,322
147,085
بریکنگ نیوز 🚨بڑی لڑائی شروع ہوگئی۔ راجہ پرویز اشرف پارلیمنٹ میں کھل کر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بول پڑے۔ خود پر کنٹرول نہ کر پائے زرداری کو بھی رگڑا لگا دیا 🔥🔥 گورنر راج لگانا ہماری سب سے بڑی غلطی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں کہیں منہ دکھانے کے لائق نہیں چھوڑا، قوم ہمیں قبول نہیں کرتی، زرداری نے ہماری پارٹی اور سیاست کو دفن کردیا ہے۔ ہم سندھ تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ قتلِ عام کریں گے۔ خون کی ندیاں بہا دیں گے۔ جس نے بھی سندھ کی تقسیم کی بات کی ہم اسکی نسلیں تباہ کردیں گے۔ تُم جماعت کے دشمن ہو، تم نے ملک تباہ کردیا ہے۔ گندا ہوگیا ہے یہ ملک۔ قوم ہمیں نہیں چھوڑے گی۔
85
697
15
2,511
172,336
Sri Lanka made 1.5 billion Indians cry. 😂 #SLvIND
53
149
5
1,943
14,882
الطاف حسین کا اعتراف بے نظیر، زرداری نواز شریف سب نے پاکستان کوچھوڑا میں نے خود بھی چھوڑا لیکن ہمیں ایمانداری سے تسلیم کرنا پڑے گا اگر کوئی مرد قلندر ڈیل کر کے باہر نہیں بھاگا تو وہ صرف عمران خان ہے
12
1,984
10
6,887
53,119
1999 تک ذیادہ تر پاکستان جیتتااوربھارت ہارتاتھا،یہاں تک کہ تنگ آکر بھارت نےپاکستان سےکھیلنےسے انکار کرناشروع کردیا پھر بھارت کے پاس پیسہ اور ہمارے پاس جواری کھلاڑی آگئےجن کی بدولت بھارت نےامپائروں اورکچھ ہمارےکھلاڑیوں کو خریدکردبئی میں کھیلناشروع کردیااورپھرنہیں ہارا لیکن ۔۔۔جاری
8
183
1
1,115
61,334
پہلے ٹاس کے وقت میچ ریفری کی چالاکی پکڑ لی، پھر امپائرز کے متنازع فیصلوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہا—عبدالصمد نے ثابت کر دیا کہ ایک ہوشیار اور دلیر کپتان کیسا ہوتا ہے!" ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف شاندار فتح کے بعد پاکستان شاہینز کے نوجوان کپتان عبدالصمد کی ذہانت، حوصلے اور دلیرانہ کپتانی نے کروڑوں کرکٹ شائقین کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے! ٹاس کے وقت آنکھیں کھلی رکھ کر میچ ریفری کی چالاکی کو فوری پکڑ لیا اور اپنا حق چھین لیا۔ میچ کے دوران باؤلرز کا جس خوبصورتی سے استعمال کیا، بڑے بڑے کپتان بھی ویسا نہیں کر پاتے؛ خاص طور پر حسن نواز کو ایک اوور میں رنز پڑنے کے باوجود دوبارہ گیند تھمائی اور انہوں نے اہم موقع پر ابھیشک شرما کی قیمتی وکٹ اڑا کر کپتان کا اعتماد سچ ثابت کر دیا! امپائرز کے متنازع فیصلوں پر گھبرانے یا دباؤ لینے کے بجائے میدان میں چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے رہے امپائر کیساتھ بحث کرتے ہوئے نظر آئے جو ایک حقیقی اور نڈر کپتان کی سب سے بڑی نشانی ہے۔ #PAKvIND #cricket #pakistancricket
9
65
361
7,277
Zar∅∅N retweeted
کل انڈیا نے ہر طرح دھوکہ کرنے کی کوشش کی, لیکن اسکے باوجود شکست کھا چکے!
1
79
1
309
4,645
"دو ماہ میں 19 میچز اور 14 بار بھارت نے ٹاس جیت لیا—آخر یہ کون سا جادو ہےگزشتہ روز کپتان عبدالصمد نے رنگے ہاتھوں دو نمبری پکڑ کر سارا راز فاش کر دیا!" زیادہ پیچھے جانے کی ضرورت نہیں، صرف گزشتہ دو ماہ کے اعداد و شمار اٹھا کر دیکھ لیں کہ بھارت کس طرح مسلسل ٹاس جیت کر وکٹ اور کنڈیشنز کا پورا فائدہ اٹھاتا آ رہا ہے: حالیہ دو ماہ میں بھارت کے ٹاس جیتنے کا حیران کن ریکارڈ: • ویسٹ انڈیز کا دورہِ بھارت: 5 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 4 بار بھارت نے ٹاس جیتا! • ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز: 3 ون ڈے میچز میں 2 بار بھارت نے ٹاس جیتا! • دورہِ نیوزی لینڈ (ٹی ٹوئنٹی): 5 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 4 بار بھارت نے ٹاس جیتا! • دورہِ نیوزی لینڈ (ون ڈے): 5 ون ڈے میچز میں 3 بار بھارت نے ٹاس جیتا! • پہلا ٹیسٹ میچ نیوزی لینڈ کیساتھ اور جو ٹیسٹ میچ آج ڈرا ہوا، اس کا ٹاس بھی بھارت ہی جیتا! گزشتہ روز ایمرجنگ ایشیا کپ میں جب میچ ریفری نے پاکستان کا جیتا ہوا ٹاس کھلے عام بھارت کے حق میں قرار دیا، تو پاکستان شاہینز کے کپتان عبدالصمد نے آگے بڑھ کر یہ دو نمبری پکڑ لی! اس واقعے سے صاف اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ٹاس جیت کر بیٹنگ یا باؤلنگ کا من پسند فیصلہ حاصل کرنے کے لیے پسِ پردہ کیا کھیل کھیلا جاتا رہا ہے
5
210
2
577
9,936
Zar∅∅N retweeted
عجیب اتفاق ہے ۔۔جب بھی انڈیا کے ساتھ کیسی کا میچ ہوگا ٹاس کا سکہ بھارتی کپتان کے ہاتھ میں ہوگا کپتان سکہ اتنا دور پھینکے گا کہ دوسرا نہ دیکھ سکے بس وہی ریفری دیکھے گا جو انڈیا کے 99٪ میچوں میں ہوتا ہے جس پر پاکستان نے اعتراض کیا تھا بلکہ بائکاٹ کیا تھا اگر آپ لوگوں کو یاد ہو اینڈی فائکرافٹ ۔تو اب دنیا کو بھارت کا مکروہ چہرہ جان لینا چاہیے ۔
19
496
4
1,393
34,216