Joined August 2024
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا یار بے مثال ہے 🫶
1
5
7
30
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
تُو چشمِ عنایت سے ذرا رُخ تو اِدھر کر__!! کافی ہے تِری ایک محبّت کی نظر بھی__!! 💔💔 #قومی_زبان #محبت_مافیا
1
6
7
67
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Brother @77mzs2, I sincerely Congratulate you on being promoted from Admin to Senior Admin To @TeamPakPower I hope that you will be able to fulfill your responsibility as well as before. I pray to Allah Almighty that you succeed and progress further. Congratulations Bro 👏👏👏
We are pleased to announce Mr. (@77mzs2) as Senior Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Mr. Mir Zaman will use his abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
6
11
15
137
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
We are pleased to announce Mr. (@77mzs2) as Senior Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Mr. Mir Zaman will use his abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
18
21
3
21
620
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
خان سے محبت ھے تو یہ کے لیے اٹھنی والی اوازیں ھیں فالو کر کے مظبوط کریں فالو بیک ملے گا @Azizazjan @SaraNiaziPTI @1i3_ua @BaghiTwt @_02SD @Az_lion2 @Morpheus0300 @33Aanwr @Aman_S1717
8
14
16
141
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
السلام علیکم، اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں تو خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھیں اور ٹیم کے آفیشل اکاؤنٹ @Legacy_Leavers_ کو فالو کریں لیگیسی لیورز پاکستان
11
24
42
481
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
تمام سیاسی قیدیوں کو منصفانہ عدالتی عمل فراہم کرو۔ بے جا قید کا خاتمہ ہونا چاہیے! #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
سلاخیں جسموں کو تو قید کر سکتی ہیں لیکن نظریے، فکر اور سوچ پر کبھی پابندی نہیں لگا سکتیں! ❤️‍🔥 آج ملک کے کروڑوں عوام اپنے مظلوم قیدیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر قسم کے ظلم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ یہ امتحان کی گھڑی جلد ختم ہوگی اور فتح حق کی ہی ہوگی! 🚩✌️ انصاف، آئین اور آزادی ہمارا بنیادی حق ہے اور ہم اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے! 🇵🇰✊ #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
12
9
186
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
حسن ایسا کہ چاند بھی ٹھہر کر دیکھے، ادا ایسی کہ پھول بھی ناز کرنا بھول جائیں۔ 🌙🌸 سفید لباس میں لپٹی سادگی، اور نارنجی آنچل میں بکھرے رنگِ محبت… کچھ خواب حقیقت میں بھی اتنے حسین ہوتے ہیں۔ 🤍✨🥀
حسن ایسا کہ چاند بھی ٹھہر کر دیکھے، ادا ایسی کہ پھول بھی ناز کرنا بھول جائیں۔ 🌙🌸 سفید لباس میں لپٹی سادگی، اور نارنجی آنچل میں بکھرے رنگِ محبت… کچھ خواب حقیقت میں بھی اتنے حسین ہوتے ہیں۔ 🤍✨🥀
9
11
15
268
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
I'm officially leaving X. I've been spending too much time here. Thank you for being part of my journey. Take care, everyone. I'll be back in 5 minutes and 33 seconds.
6
9
7
190
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! 🥳✨🎂 دعاہےکہ زندگی کایہ نیاسال آپ کےلیے بےشمار خوشیاں، صحت، اورکامیابی کےنئےدروازےکھولے۔ جو خواب پچھلے سال ادھورےرہ گئےتھے، اللہ کرے کہ یہ سال ان سب کی تعبیر بن کرآئے اور آپ کو اندرونی سکون اور استقامت عطا فرمائے۔ آپ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں🎂
آج میری سالگرہ ہے۔ 🎂 زندگی کا ایک اور سال گزر گیا، کچھ خواب ادھورے رہ گئے، کچھ لوگ بدل گئے، کچھ سبق ملے اور کچھ حقیقتیں سمجھ آ گئیں۔ اب خواہش صرف اتنی ہے کہ آنے والا سال مجھے پہلے سے زیادہ مضبوط، پُرسکون اور کامیاب بنائے۔ Happy Birthday to me! 🖤✨
7
8
9
85
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ہم سب ان سب کی آواز ہیں یہ سب ہم سب کے لیۓ جیل میں ناحق قید ہیں متحد ہو کر پاکستان اور پاکستانیوں کا مستقبل بچانا بہت ضروری ہے #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
58
1
37
354
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @_02SD
مکالمے کی جگہ گولی نے لے لی ہے، کل تک جو قلم انقلاب لاتے تھے، آج بندوق کے سائے میں خاموش ہیں۔ ہمیں کتابوں میں تو سکھایا گیا کہ علم سب سے بڑی طاقت ہے، مگر میدانِ عمل میں آج بھی طاقت ہی کو علم پر فوقیت حاصل ہے
1
1
4
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @_02SD
اگر عذاب ہی مقدر ہے تو سبب تو بتاؤ ہمارے جرم کا ہمیں کوئی تو باب دو گنے ہیں ہم نے بھی اپنے جگر کے تاریک زخم تم اب ان آبلوں کا آ کے ہمیں حساب دو
1
1
9
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
یہ ہندوستان ھے اور اس لڑکے نے کئی ایسے لوگوں کو ایکسپوز کیا ہے اور ان سے مظلوم لڑکیوں کو چھڑایا ھے مقصد:- یہ ہے کہ ہر کام گورنمنٹ نہیں کرتی کچھ کام عوام کے کرنے کے بھی ہوتے ہیں۔ اس لئے اخلاقی زمداری جان کر اگر کوئی معاملہ آپ کے سامنے پیش آئے تو کر لینا چاہیے 🙏🏻
🔥😱 The Darkest Secret Uncovered — A Suspense Thriller That Will Leave You Speechless! 🎬🕵️ Get ready for a mind-blowing suspense thriller packed with shocking twists, mysterious secrets, and unexpected revelations! 😨🔍 Everything seems normal until one strange incident changes the entire story. Every clue leads to another mystery, and every character seems to be hiding something dangerous. 👀⚡ Just when you think you have figured out the truth, a shocking twist turns everything upside down! 💥😱 Who is the real mastermind, and what secret lies behind this terrifying mystery? Watch till the end for an unforgettable climax that will keep you guessing! 🎭🔥
2
13
1
15
168
Replying to @_02SD
Freedom, equality, and justice are the pillars of a strong nation. Let Pakistan uphold these principles for everyone! #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
3
1
10
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @_02SD
#خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو بندوقیں قلموں پر راج اس لیئے کر رہی ہیں کہ قلموں میں سے سچ نکل گیا دھوکہ جھوٹ آ گیا حقیقت کی جگہ لالچ نے لے لی اس قلم کے بکنے سے جو تباہی آئی ہے وہ ایٹمی جنگوں سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہوئی ہے ہمارے لیئے یہ جا آج چاروں طرف بندوق 🔫 والوں کی تباہی قلم ان
9
6
19
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
"ایسی غربت پر صبر کرو جس میں عزت محفوظ ہو، یہ اُس امیری سے بہتر ہے جس میں ذلت و رسوائی ہو." #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
13
9
82
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @_02SD
جنہوں نے ہمارے گھروں میں اندھیرے کیے، وہ خود کبھی سکون کی نیند نہیں سو سکیں گے۔ عمران خان اور ہمارے تمام اسیران کی آہ عرش کو ہلا رہی ہے۔ حق کی فتح اب بہت قریب آ چکی ہے۔ #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
1
9
3
32
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
شاید کہ تیرے قلب میں اُتر جائے یہ میری بات اے قوم تُجھ کو پھر کبھی ایسا رہبر نہ ملے گا 🥹💔 #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
2
28
23
221
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ہمیں سکول میں استاد کہا کرتے تھے کہ قلم بندوق سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے لیکن آج جب ہم دیکھتے ہیں تو بندوقیں قلموں پر راج کر رہی ہیں. #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
4
19
16
169