Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
اپنے خوابوں کو تھامے رکھنا بہت مشکل ہوتا ہے……❣️
معاملہ ہمیشہ ویسا نہیں ہوتا جیسا دکھائی دیتا ہے…..🌷
#قومی_زبان
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
شاعرِ مشرق حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی شاعری صرف لفظوں کا مجموعہ نہیں
بلکہ روح کو بیدار کرنے والا ایک ایسا فلفسہ ہے جو انسان کو خود شناسی اور خودی کا درس دیتا ہے
#AllamaIqbal #UrduPoetry #Shayari #IqbalPoetry #UrduShayari #PoetryLovers #XPoetry #Khudi #EkArzoo #BangEDara
#goon
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
لوگوں کو ان کے خواب بتاؤ، وہ تم سے محبت کریں گے، لوگوں کو اپنے خواب بتاؤ، وہ تم سے نفرت کریں گے۔
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
السلام علیکم 🌸🌺💐
صبح بخیر 🌸☀️🕊️
دعا ہے کہ مہربانی تمہاری آواز میں،
تمہارے ہاتھوں میں،اور اُن کاموں میں نظر آئے جنہیں کوئی اور نہیں دیکھتا۔🍁
#چارٹ_صوفی
#ChartSufi
RT 🔁
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درودوسلام دعاؤں کی قبولیت کا موجب ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
@
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
آیت 67
اور شہر والے خوشی مناتے ہوئے ( لوط علیہ السلام کے پاس ) آ پہنچے ۔
آیت 68
لوط علیہ السلام نے ( ان سے ) کہا کہ : یہ لوگ میرے مہمان ہیں ، لہذا مجھے رسوا نہ کرو ۔
آیت 69
اوراللہ ( وحدہ لاشریک) سے ڈرواور مجھے رسوا نہ کرو ۔
آیت 70
کہنے لگے : کیا ہم نے آپ کو پہلے ہی دنیا جہان کے لوگوں ( کو مہمان بنانے ) سے منع نہیں کر رکھا تھا؟
آیت 71
لوط علیہ السلام نے کہا : اگر تم میرے کہنے پر عمل کرو تو یہ میری بیٹیاں (قوم کی عورتیں جو تمہارے نکاح میں ہیں ، تمہارے پاس) موجود ہی ہیں ۔
آیت 72
( اے پیغمبرﷺ ) آپ ﷺ کی زندگی کی قسم ! حقیقت یہ ہے کہ وہ لوگ اپنی بدمستی میں اندھے بنے ہوئے تھے ۔
4
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
اللہم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم۔
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
اس زمانے میں لوگوں کے بدل جانے پر حیران ہونے کے بجائے ان کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا کیا کریں ۔
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
مل کربچھڑنا اس دنیاکادوستور ہے،خون کے رشتے ملتے ہیں بچھڑنے کیلئے، دوست بنتے ہیں بچھڑنے کیلئے۔اگر زندگی میں نہیں تو موت کو گلےلگاکربچھڑتے ہیں، بچھڑنا ہی اس دنیا کا نہ تبدیل ہونے والا قانون ہے۔خود سے بچھڑکر
اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کرو
تم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
بہت سارے لوگ دراصل ساتھی نہیں چاہتے ہیں۔ وہ توجہ، توثیق، اور جذباتی مشقت کا ایک مستقل ذریعہ چاہتے ہیں جو بدلے میں وہی نہیں مانگیں گے۔
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
کچھ چہرے واقعی سکون ہوتے ہیں!
انہیں دیکھتے ہی لگتا ہے جیسے دن بھر کی ساری تھکن، سارا بوجھ اتر گیا ہو٬ دل خود بخود ہلکا ہو جاتا ہے۔
اور دکھ اسی بات کا ہے کہ جو چہرے سب سے زیادہ سکون دیتے ہیں، اکثر وہی ہمارے نصیب میں نہیں ہوتے۔
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
ہماری معاشرت، معیشت اور اخلاقیات میں گراوٹ کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے تعلیمی اداروں نے مفکرین اور اساتذہ کے بجائے وائرل ہونے والے ٹک ٹاکرز کو رول ماڈل بنانا شروع کر دیا ہے
#معاشرتی_زوال #تعلیم_یا_تماشا #اخلاقیات #تربیت_کا_فقدان #IntellectualDecay #SaveOurYouth #EthicsMatter
🤖 Made with AI
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
صورتًا کچھ بجھے بجھے لوگ
سیرتًا آفتاب..............ہوتے ہیں
#اردو_زبان
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے
جسے نیند آگئی وہ خوش نصیب ہے
#اردو_زبان
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
وقت رہتا نہیں کہیں ٹِک کے
اِس کی عادت بھی آدمی سی ہے
#اردو_زبان
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
مجھے طلب ہے بس خلوص کی
چائے ہو یا تمہاری محبت ❣️
ذائقہ تو لہجوں میں ہوتا ہے جناب
چینی ہو یا باتوں کی مٹھاس ❤️
کچھ لوگ چائے جیسے ہوتے ہیں
ہر گھونٹ کے ساتھ دل کے قریب آتے ہیں🥀
#اردو_زبان
مُجھے غرض ہے ___مٹھاس سے
چائے ہو یا ۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھاری باتیں❣️
#BasharatChaiLovers
#اردو_زبان
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
تری گلی سے گزرے تو دل نے چپ سادھ لی
وہ شخص یاد تھا، مگر یاد کی ادا بدل گئی
کبھی جو نام ترا لب پہ ورد ہوتا تھا
اب اُس کو سوچنے کی بھی فرصت نہیں رہی
محبت اپنی جگہ، فاصلے بھی لازم ہیں
کچھ لوگ دل میں رہتے ہیں، مگر یاد نہیں آتے 🥀
#اردو_زبان
ہے یہ بھی سچ کہ تیرے سامنے مجھے برسوں
کوئ رفیق، کوئ کام بھی نہ یاد آیا
پر جھوٹ یہ بھی نہیں تجھے جو دیکھا، کل
تو کتنی دیر، تیرا نام بھی نہ یاد آیا
🖤🥀
#متاعِ_دل
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
رات ڈھلنے لگی ہے سینوں میں
آگ سلگاؤ آبگینوں میں
دلِ عشاق کی خبر لینا
پھول کھلتے ہیں ان مہینوں میں!!
🤦♀️💞
(فیض احمد فیض )
#خــــیــــالِ_یــــار♡

































