
#Rawalpindi_city_president_smt #DilJale #PMLN #Social #Media #Activist #Punjab ... @pmln_org @MaryamNSharif @PMLNPunjabPk
Washington, USA
Joined September 2018
- Tweets27.1K
- Following10K
- Followers17.4K
- Likes93.4K
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی 25 نومبر راولپنڈی آمد کے حوالے سے راولپنڈی قائدین کی میٹنگ انشاءالله وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا شاندار استقبال کیا جائے گا
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے کمی،نئی فی لیٹر قیمت332 روپے مقرر
ڈیزل کی قیمت میں4 روپے کمی،نئی فی لیٹر قیمت 360 روپے مقرر
نئی قیمتوں کا اطلاق 13 نومبر بروز جمعہ کیلئے ہوگا
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
میڈم شمائلہ رانا صاحبہ 👏 نے بہت حوصلہ افزائی کی اور انتہا سے زیادہ عزتوں سے نوازا جو ہمیشہ یادگار رہے گا🙏
@Shamylaroy
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی صاحب اور رکن قومی اسمبلی ملک ابرار احمد صاحب
کا دعوت ولیمہ میں آنے پر دل سے شکر گزار ہوں🦁
@MHanif_Abbasi
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی صاحب اور رکنِ قومی اسمبلی ملک ابرار احمد صاحب کی راولپنڈی سٹی صدر SMT ملک نعمان ڈی جے کے بھائی کی دعوتِ ولیمہ کے پُرمسرت موقع پر خصوصی شرکت
#weddingnight
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی صاحب اور رکنِ قومی اسمبلی ملک ابرار احمد صاحب کی راولپنڈی سٹی صدر SMT ملک نعمان ڈی جے کے بھائی کی دعوتِ ولیمہ کے پُرمسرت موقع پر خصوصی شرکت
#weddingnight
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
ہمارے قائد 😍😍
#COP31
At #COP31, PM @CMShehbaz powerfully presented the case of Pakistan and all developing nations bearing the brunt of climate change. Contributing less than 1% of global emissions, Pakistan suffered the 2022 floods that affected 33 million people. He highlighted our clean energy progress, called for grant-based climate finance, thanked Türkiye for its steadfast support, and raised alarm over India's weaponisation of water. Success must be measured by action, not promises. 🇵🇰🇹🇷
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
لازمی سنیں۔
ہم نے گلیات اتھارٹی بنا دی، تحریک انصاف
کیا اتھارٹی بنا دی مری اور گلیات کا موازنہ کریں کیا کیا آپ نے ، تیرہ سالہ حکومت میں کوئی میگا پرجیکٹ بتائیں شمائلہ رانا نے لاجواب کر دیا
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
ایکس میئر راولپنڈی سردار نسیم صاحب کی راولپنڈی سٹی صدر SMT ملک نعمان ڈی جے کے بھائی کی دعوتِ ولیمہ کے موقع پر آمد
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
میں اپنے پیارے بھائی صدر رجب طیب اردوان اور ترکیہ کے عوام کا ان کی شاندار مہمان نوازی اور کوپ31 کے بہترین انتظامات پر شکریہ ادا کرتا ہوں نیز مذاکرات کے صدر کی حیثیت سے آسٹریلیا کے قابلِ قدر کردار کو بھی سراہتا ہوں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوپ 31 کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
سابق میئر راولپنڈی سردار نسیم صاحب کی آمد، بھائی کی دعوتِ ولیمہ کے پُرمسرت موقع پر ہمارے لیے باعثِ مسرت رہی۔ ان کی محبت اور شفقت کا تہہ دل سے شکریہ
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif meeting with the President of the Transitional Sovereignty Council of the Republic of Sudan General Abdel Fattah al-Burhan in Antalya
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او مصور عباسی صاحب نے پنجاب اور وفاقی حکومت کے خاتمے سے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ دونوں حکومتیں کہیں نہیں جا رہیں۔
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
نادرا آفس بلیو ایریا سروس روڈ کو بغیر کوئی وجہ بتائے بند کردیا گیا اور گاڑیوں کی ایک لمبی لائن لگی ھوئی ھے۔

























