
#Rawalpindi_city_president_smt #DilJale #PMLN #Social #Media #Activist #Punjab ... @pmln_org @MaryamNSharif @PMLNPunjabPk
Washington, USA
Joined September 2018
- Tweets27.1K
- Following10K
- Followers17.4K
- Likes93.4K
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے کمی،نئی فی لیٹر قیمت332 روپے مقرر
ڈیزل کی قیمت میں4 روپے کمی،نئی فی لیٹر قیمت 360 روپے مقرر
نئی قیمتوں کا اطلاق 13 نومبر بروز جمعہ کیلئے ہوگا
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
میڈم شمائلہ رانا صاحبہ 👏 نے بہت حوصلہ افزائی کی اور انتہا سے زیادہ عزتوں سے نوازا جو ہمیشہ یادگار رہے گا🙏
@Shamylaroy
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی صاحب اور رکنِ قومی اسمبلی ملک ابرار احمد صاحب کی راولپنڈی سٹی صدر SMT ملک نعمان ڈی جے کے بھائی کی دعوتِ ولیمہ کے پُرمسرت موقع پر خصوصی شرکت
#weddingnight
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
ہمارے قائد 😍😍
#COP31
At #COP31, PM @CMShehbaz powerfully presented the case of Pakistan and all developing nations bearing the brunt of climate change. Contributing less than 1% of global emissions, Pakistan suffered the 2022 floods that affected 33 million people. He highlighted our clean energy progress, called for grant-based climate finance, thanked Türkiye for its steadfast support, and raised alarm over India's weaponisation of water. Success must be measured by action, not promises. 🇵🇰🇹🇷
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
لازمی سنیں۔
ہم نے گلیات اتھارٹی بنا دی، تحریک انصاف
کیا اتھارٹی بنا دی مری اور گلیات کا موازنہ کریں کیا کیا آپ نے ، تیرہ سالہ حکومت میں کوئی میگا پرجیکٹ بتائیں شمائلہ رانا نے لاجواب کر دیا
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
ایکس میئر راولپنڈی سردار نسیم صاحب کی راولپنڈی سٹی صدر SMT ملک نعمان ڈی جے کے بھائی کی دعوتِ ولیمہ کے موقع پر آمد
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
میں اپنے پیارے بھائی صدر رجب طیب اردوان اور ترکیہ کے عوام کا ان کی شاندار مہمان نوازی اور کوپ31 کے بہترین انتظامات پر شکریہ ادا کرتا ہوں نیز مذاکرات کے صدر کی حیثیت سے آسٹریلیا کے قابلِ قدر کردار کو بھی سراہتا ہوں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوپ 31 کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif meeting with the President of the Transitional Sovereignty Council of the Republic of Sudan General Abdel Fattah al-Burhan in Antalya
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او مصور عباسی صاحب نے پنجاب اور وفاقی حکومت کے خاتمے سے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ دونوں حکومتیں کہیں نہیں جا رہیں۔
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
نادرا آفس بلیو ایریا سروس روڈ کو بغیر کوئی وجہ بتائے بند کردیا گیا اور گاڑیوں کی ایک لمبی لائن لگی ھوئی ھے۔
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاسی تربیت👏
اتنے مضبوط دلائل، پُراعتماد انداز اور مدلل گفتگو کے ساتھ اپنی رائے پیش کرنے والی رہنما یقیناً منفرد ہیں۔ میں یقیناً کہہ سکتا ہوں کہ اس طرح دلائل کے ساتھ اپنی بات پیش کرنے والی رہنما کسی دوسری جماعت میں موجود نہیں
@Shamylaroy 👏
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
سینیٹر طلال چوہدری صاحب سے خوشگوار ملاقات. کارکنوں کو عزت دینا، ان کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھنا اور قیادت کے فیصلوں کا احترام کرنا ان کی خوبصورت شخصیت کا حصہ ہے
قائد کے نظریے سے وفاداری کرنے والے طلال چوہدری صاحب بلاشبہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا قیمتی اثاثہ ہیں
@TallalPMLN
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
قائد نواز شریف کی سیاسی تربیت اور نظریے کا عکس دیکھیے، ان کے زیرِ تربیت ہر باصلاحیت خاتون اپنے اندر ایک مریم نواز کا کردار رکھتی ہے
کامران خان صاحب کی جانب سے @Shamylaroy صاحبہ کو مریم نواز سے تشبیہ دینا اس بات کا اعتراف ہے کہ PMLN کی خواتین قیادت کتنی باصلاحیت اور پُراعتماد ہے
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meeting with the President of Islamic Republic of Iran, H.E. Dr. Masoud Pezeshkian on the sidelines of the Leaders Summit of UNFCCC COP31 Antalya
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
ترکیہ کے صدراتی شعبہ اطلاعات کے سربراہ جناب برہان الدین دوران سے COP31 کے موقع پر اہم ملاقات۔ پاکستان اور ترکیہ کے دیرینہ برادرانہ تعلقات، دفاعی تعاون، میڈیا روابط اور مشترکہ منصوبوں کے فروغ پر تبادلہ خیال۔
پاکستان اور ترکیہ دوستی زندہ باد! 🇵🇰🇹🇷
@CMShehbaz
@TararAttaullah
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او مصور عباسی صاحب کا دوٹوک مؤقف
مولانا کی جماعت سے جاری تنازع اور ڈرون فوٹیج کے الزامات سے لاتعلقی جبکہ پنجاب حکومت کے خاتمے کی خبروں کو محض افواہیں قرار دیا
ان کا کہنا تھا کہ @MaryamNSharif صاحبہ کہیں نہیں جا رہی بلکہ اپنا کام جاری رکھےگی
@MusawarAbbasi01
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
پاکستان ریلوے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب ایک اور اہم پیش رفت! وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی قیادت میں جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے بڑے منصوبوں پر عملی اقدامات جاری ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ڈسٹرکٹ میٹرو ٹرین (DMU) منصوبہ پنجاب کے عوام کے لیے سفری سہولیات میں ایک نئی تبدیلی لائے گا، جبکہ ان شاء اللہ آئندہ سال ML-1 منصوبے پر بھی کام کا آغاز ہوگا
یہ اقدامات عوام کو آرام دہ سفر، بہتر ٹرانسپورٹ اور جدید ریلوے نظام فراہم کرنے کی جانب اہم سنگِ میل ثابت ہوں گے۔ 🚆🇵🇰
@MaryamNSharif
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او مصور عباسی صاحب کا موجودہ سیاسی صورتحال پر اہم اور واضح مؤقف سامنے آگیا۔
مولانا فضل الرحمٰن کی جماعت سے جاری تنازع اور ڈرون فوٹیج کے حوالے سے لگائے جانے والے الزامات پر مصور عباسی صاحب نے واضح کیا کہ اس معاملے سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔
دوسری جانب پنجاب حکومت کے خاتمے اور تبدیلی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو محض افواہیں قرار دیتے ہوئے انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی کارکردگی کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز شریف صوبے کے معاملات بہترین انداز میں چلا رہی ہیں، پنجاب پر ان کی مضبوط گرفت ہے اور کارکردگی تمام صوبوں کے مقابلے میں نمایاں ہے
انہوں نے دوٹوک انداز میں کہا کہ پنجاب حکومت کہیں نہیں جا رہی، حکومت کی تبدیلی سے متعلق خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ پنجاب حکومت اپنا کام جاری رکھے گی
@MaryamNSharif
@MusawarAbbasi01

























