🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1) header
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1) profile picture

❤اللهم صل على محمد وعلى آل محمد❤

ارشــــ𝓘𝓻𝓼𝓱𝓪𝓭ــد
Joined February 2021
Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)Photo by 🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 (@_Arsh1)
*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔* *میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔* #Arsh__....❣️❣️
197
271
8
801
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
ایران پر ایٹمی حملے کا منصوبہ؟ امریکہ کے مقبول ترین اخبار نویسوں میں سے ایک ٹکر کارلسن کے مطابق: نیتن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ پہ مسلسل زور دے رہے ہیں کہ وہ ایران پر ایٹمی حملہ کرے۔ ٹکر کارلسن کو بہت باخبر سمجھا جاتا ہے۔۔ سی آئی کے سبکدوش افسر جان کرائکو کے مطابق ٹکر کارلسن سے انہوں نے اس موضوع پر تفصیل۔سے گفتگو کی۔۔ان کی رائے یہ ہے کہ اگر ایسا ہوا تو حملے میں Tactical waponچھوٹا ایٹم بم استعمال کیا جائے گا تاکہ تابکاری دور تک نہ پھیلے۔ حملے کا ہدف ایٹمی تنصیبات ہوں گی۔ امریکی فوج کی قیادت سینٹکام نے اس شخص کو دو کروڑ ڈالر کے انعام اور امریکی شہریت کی پیکش کی ہے جو ایران کے ایٹمی پروگرام اور اس کے معمار کے بارے میں معلومات فراہم کرے ۔ ایرانی قیادت اس اندیشے کو نظر انداز نہیں کر رہی۔ اس نے شہریوں میں ایک دوا تقسیم کرنا شروع کی ہے جس سے تابکاری کے اثرات کو محدود کیا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ اسرائیل نے تین بار بھارت کی مدد سے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا فیصلہ کیا۔ ہر بار پاکستان کو اس کا پتہ چل گیا۔ اسرائیل اور بھارت کو بروقت انتباہ کرکے ہر ایسی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
1
7
51
5,122
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
مولانا سمیع الحق نے IJI سےنکلنےکی دھمکی دی تو اس وقت کے طیب بلوچ آج کے سینئیر صحافی کامران خان نے ایک طوائف طاہرہ بیگم کاانٹرویو چھاپ دیا۔ مولاناکو سینٹ میں حلف پرقسمیں کھانی پڑی اورپھرسیاست ہی چھوڑنی پڑی۔ یہ بہت پرانا طریقہ واردات ہے۔ اوربےنظیر،عمران خان، اب مولانا فضل الرحمن سمیت جتنی کہانیاں اٹھالیں انکےخلاف پروپگنڈا کےکھرےایک ہی پارٹی کی طرف نکلتے ہیں۔
3
106
1
406
5,872
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
کیا آئینِ پاکستان میں کہیں لکھا ہے کہ سیاست کرنے کے لیے فوج سے اجازت لینا ضروری ہے؟ آرٹیکل 17 سیاست اور سیاسی جماعت سازی کا آئینی حق دیتا ہے۔ سیاست دانوں کا مینڈیٹ عوام دیتے ہیں، کسی ادارے کی اجازت نہیں۔ اگر سیاست کرنے کے لیے بھی فوج کی اجازت درکار ہے تو پھر جمہوریت، آئین اور عوامی حاکمیت کے دعوے کس بنیاد پر کیے جاتے ہیں؟ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں، سیاست کسی کی عطا کردہ اجازت نہیں اور عوام کا حقِ حکمرانی کسی کی صوابدید کا محتاج نہیں!
میں تو سیاست دان ہوں۔۔مجھے فوج اجازت دے گی تو سیاست کر لوں گا اور نہیں اجازت نہیں گی تو نہیں کروں گا۔۔ فواد چوہدری سے سخت سوالات پر مبنی پوڈ کاسٹ جلد میرے یوٹیوب چینل پر youtu.be/FP_b7zp9GqY?si=i9c-…
4
47
189
1,569
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔ “جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
112
2,514
28
8,368
117,052
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
تحریک انصاف کے 300 اراکین اسمبلی عمران خان کے نام پر اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں ۔ یہ عمران خان سے ملاقات تک نہیں کرپاتے ، اسکا چیک اپ تک کروانے سے قاصر ہیں تو اسمبلیوں میں بیٹھنے کا فائدہ ؟ اگر عمران خان کو کچھ ہوجاتا ہے تو فوج کے بعد اگلے ذمہ دار اسکے نام پر اسمبلیوں میں بیٹھے یہ اراکین ہوں گے۔
40
847
9
2,319
16,548
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
پہلی تبدیلی وہاں آئے گی جس کا کسی کو گمان بھی نہیں۔ پنجاب میں اور بہت جلد
پہلی تبدیلی وہاں آئے گی جس کا کسی کو گمان بھی نہیں۔ پنجاب میں اور بہت جلد
113
250
15
1,419
21,320
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
آج عمران خان اور بشرٰی بی بی کی صحت معاملے پر عدلیہ خاموش اور حکومت خاموش،کوئی بات نہیں یہ وقت بھی گذر جائے گا۔۔ یہ ضرور یاد دلانا ہے کہ عمران حکومت میں ملزم شہبازشریف صاحب کی منسٹر کالونی میں فزیو تھراپیاں ہوا کرتی تھیں،نیب حراست میں ملزم آصف زرداری صاحب کی من پسند واکیں،من پسند خوراکیں،من پسند ملاقاتیں اور چوبیس گھنٹے صحت کی سہولتیں،نیب حراست میں شاہد خاقان عباسی کا ہرنیہ کا آپریشن پرائیویٹ ہسپتال میں ہوا،مجرم نوازشریف صاحب کو 6 ہفتوں کیلئے جیل سے گھر بھجوایا گیا،مجرم نوازشریف صاحب کو تین ہسپتالوں میں لے جایا گیا،مجرم نوازشریف صاحب کیلئےکراچی،لاہور،اسلام آباد کے ڈاکٹر ایک ہسپتال میں اکٹھے ہوئے اور مجرم نوازشریف صاحب کا نام عمران حکومت نے ECL سے نکالا اور وہ علاج کیلئے لندن گئے۔۔ مگر آج عمران خان اور بشرٰی بی بی صحت پر عدلیہ خاموش اور حکومت خاموش،کوئی بات نہیں یہ وقت بھی گذر جائے گا۔۔
11
501
9
1,645
26,375
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
ماتھے پر محراب ​رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی نمازیں لمبائی اور خشوع کے لحاظ سے بے مثال تھیں۔ وہ سخت زمین، چٹائیوں اور کچی مٹی پر طویل سجدے کیا کرتے تھے، لیکن اس کے باوجود سلف صالحین کے حلیہ مبارک اور سیرت کی کتب میں ماتھے پر مستقل محراب یا گہرے نشان کا ذکر عام علامت کے طور پر نہیں ملتا۔ ​اس کی وجوہات کیا ہیں ​1. سجدہ کرنے کا درست مسنون طریقہ ​رسول اللہ ﷺ کا سجدہ مبارک جسمانی وزن کے توازن کی ایک بہترین مثال تھا۔ ​ آپ ﷺ سجدے میں پورا وزن ماتھے اور ناک پر نہیں بلکہ سجدے میں زمین پر لگنے والے سات اعضاء (پیشانی بشمول ناک، دونوں ہاتھ، دونوں گھٹنے، اور دونوں پاؤں کی انگلیاں) پر متناسب طور پر تقسیم ہوتا تھا۔ ​آپ ﷺ سجدے میں بازوؤں کو پہلوؤں سے دور رکھتے تھے، جس کی وجہ سے ہاتھوں اور ہاتھوں کے مسلز پر بوجھ رہتا تھا اور پیشانی پر غیر ضروری رگڑ یا دباؤ نہیں پڑتا تھا۔ ​ ​طبی اور سائنسی لحاظ سے ماتھے پر محراب یا گہرا نشان بننا محض طویل سجدوں کا نتیجہ نہیں ہوتا، بلکہ بعض افراد کی جلد انتہائی حساس ہوتی ہے جس پر تھوڑے دباؤ سے بھی Pigmentation جمع ہو کر نشان بن جاتا ہے، جبکہ بعض افراد کی جلد پر کتنا ہی دباؤ پڑے نشان نہیں بنتا۔ ​اگر سجدہ کرتے وقت پیشانی کو زمین پر رگڑا جائے یا سر کا پورا بوجھ ماتھے پر ٹیک دیا جائے تو نشان بننے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ ​ قرآن مجید کی آیت "سِيْمَاهُمْ فِيْ وُجُوْهِهِمْ مِّنْ اَثَرِ السُّجُوْدِ" ​سورۃ الفتح (آیت 29) میں صحابہ کرام کی علامت بتاتے ہوئے فرمایا گیا "ان کی علامت ان کے چہروں پر سجدے کے اثر سے ہے" ​جمہور مفسرین (مثلاً ابن عباس، مجاہد، اور حسن بصری رحمہم اللہ) کے نزدیک یہاں "اثر السجود" سے مراد ماتھے کا کالا نشان یا محراب ہرگز نہیں ہے، بلکہ اس سے مراد ​چہرے کا نور اور رونق ہے جو راتوں کو عبادت کرنے سے چہرے پر ظاہر ہوتی ہے۔ ​ ​عہدِ صحابہ اور تابعین میں ماتھے پر قصداً نشان بنانے یا اس کو ظاہری نمائش کے طور پر پیش کرنے کو پسند نہیں کیا جاتا تھا ​امام مالک رحمہ اللہ سے جب ماتھے کے نشان کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ بعض لوگ جن کے ماتھوں پر یہ نشان نہیں ہوتا وہ ان لوگوں سے کہیں بہتر اور خاشع ہوتے ہیں جن کے ماتھے پر نشان ہوتا ہے۔ ​عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کے ماتھے پر سجدے کا گہرا نشان دیکھا تو فرمایا: "اپنے چہرے کو خراب نہ کرو، انسان کی خوبصورتی اس کا چہرہ ہے" ​ حاصل کلام یہ ہے کہ ماتھے پر محراب کا ہونا یا نہ ہونا تقویٰ، خشوع یا قبولیتِ نماز کا معیار نہیں ہے۔ رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام کے سجدے جسمانی توازن، سنت کے مطابق اعضاء کی ترتیب اور روحِ عبادت سے بھرپور ہوتے تھے، یہی وجہ ہے کہ طویل سجدوں کے باوجود ان کی پیشانی مبارک پر ایسے داغ یا محراب کے نشانات قائم نہیں ہوتے تھے۔
25
76
2
322
6,839
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق مینیجر اور گیانا ڈیفنس فورس کے سابق چیف آف اسٹاف میجر جنرل نارمن میک لین نے عالمی برادری اور بالخصوص بین الاقوامی کرکٹ برادری سے اپنی دوسری پرخلوص اپیل جاری کی ہے۔ انہوں نے دنیا بھر کے کرکٹ لیجنڈز، کھلاڑیوں، عہدیداران اور انتظامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور لیجنڈری کرکٹ کپتان عمران خان کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہیں۔ #ReleaseImranKhan
22
1,428
6
3,446
22,312
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
20 سالہ علی اکبر' جو ایک سال میں نہ صرف آدھا وزن کھو چکا تھا بلکہ مسلسل شدید درد کا بھی شکار تھا ' کو ڈاکٹرز نے بلڈ کینسر کا شبہ ظاہر کیا لیکن مزید تصدیق کیلئے کسی کینسر ہسپتال جانے کیلئے کہا ۔ کینسر کیئر ہسپتال لاہور صرف تصدیق شدہ کینسر کے مریض ہی لیتے ہیں اس لئے انہیں۔ ایک سینیئر oncologist کو دکھایا جنہوں نے آغا خان لیبارٹری سے بون میرو سمیت یہ ٹیسٹ لکھ کر دیئے تاکہ کلیئر ہو سکے کہ بلڈ کینسر ہے یا خون کے red cells کی کوئی اور نایاب بیماری ہے Peripheral Blood & Bone Marrow Examination ​RFTs ​LDH ​CRP CT Chest/Abdomen (contrast) انکی صورتحال یہ ہے کہ پاکپتن سے مزمل بھائی اپنی گاڑی پر لاہور لائے اور ڈاکٹر سے چیک کروایا ورنہ وہ کرایہ بھی افورڈ نہیں کر پا رہے تھے ۔ یہ خاصے مہنگے ٹیسٹ ہیں۔ اور تشخیص جو بھی ہو اس کا علاج بھی ان کی حیثیت سے باہر ہے ایک جواں سال لڑکے کی زندگی بچانے کیلئے آپ سب کی فوری مدد کی ضرورت ہے
15
363
2
644
12,968
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
”عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر سے ملاقات پر ان کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبریں سامنے آئی ہیں۔ عمران خان کی ہمشیرہ روبینہ خان نے بیان جاری کیا ہے جس میں سارا فوکس عمران خان کی صحت پر کیا گیا ہے۔ وکیل سے ملاقات کروانے کا مقصد القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کو دوبارہ شروع کرنا تھا۔ 10 نومبر کو پتا چل جائے گا کہ جسٹس ڈوگر کا انصاف کیا کہتا ہے۔“ پارس جہانزیب #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
2
282
822
8,499
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
راولاکوٹ کل اور آج راولاکوٹ (ضلع پونچھ) نے 1947ء کی جنگِ آزادیِ کشمیر میں سب سے اہم اور مرکزی کردار ادا کیا: ​سابق فوجیوں کی صف بندی: دوسری جنگِ عظیم کے بعد راولاکوٹ اور گرد و نواح (سدھنوتی) کے ہزاروں تجربہ کار سابق فوجی (خصوصاً سدھن قبائل اور مقامی مجاہدین) گھروں میں موجود تھے۔ انہوں نے ڈوگرہ حکومت اور مہاراجہ کی فوج کے مظالم اور بھاری ٹیکسوں کے خلاف باقاعدہ مسلح جدوجہد کا آغاز کیا۔ اور​ نومبر 1947ء میں شدید جدوجہد کے بعد ڈوگرہ اور ریاستی افواج کو راولاکوٹ اور اطراف کے تمام ملحقہ علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔ ​راولاکوٹ کی اسی کامیاب عوامی اور عسکری مزاحمت کی بدولت موجودہ آزاد جموں و کشمیر کا بڑا حصہ آزاد ہوا اور خطے کو خطۂِ آزادی کا بنیادی مرکز بنایا گیا۔ مگر آج اسی راولاکوٹ میں عام شہری گولیوں کا نشانہ بن رہے ہیں کیوں ؟؟؟
12
156
2
410
3,269
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش نہیں کرتے۔
ناجی صاحب: ساتھ اپنا اکاوئنٹ بھی شیئر کر دینا تھا تا کہ بقایا پیسے حنا صاحبہ خود جمع کرا دیں ، الزام لگایا ہے تو پورا بھی تو کرنا چاہیئے
34
386
2
2,563
54,218
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
غیر آئینی اور غیر قانونی گورنرراج کو اس وقت چار ہفتے گزار چکے ھیں ۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبے کا منتخب شدہ وزیراعلی سہیل آفریدی تاحال لاپتہ ھے ۔ اسی طرح سپیکر صاحب جو ایک آئینی عہدے پر موجود ھے وہ اپنے عہدے سمیت اٹھالیا گئے ھیں وہ بھی تاحال لاپتہ ھے۔ خیبر پختون خواہ میں گورنر راج کی جو بنیاد بنائی گئی وہ دہشت گردی کے بارے میں صوبائی حکومت عدم تعاون بتایا گیا ۔ اب اس ایک مہینے میں عوام کی جانب سے مسترد شدہ لوگ جو اپنے الیکشن کوئی آٹھ دفعہ کوئی پانچ دفعہ ہار چکے ھیں جو کونسلر نہیں بن سکتے ان کو پختون خواہ کے ساڑھے چار کروڑ لوگوں پر زبردستی مسلط کیا گیا۔ وہ کارکردگی پورے پاکستان کے سامنے رکھے کہ انہوں اس ایک مہینے میں دہشگردی کے خلاف کیا کاروائیاں کی ۔ کہاں کہاں پر کی ۔ اس کے اعدادوشمار کیا ھے ۔ اس وقت آپریشن صرف تحریک انصاف کے خلاف جاری ھیں۔تحریک انصاف کے جھنڈے کے خلاف۔تحریک انصاف کے ترقیاتی منصوبوں کے تختیوں کے خلاف ۔ تحریک انصاف کے کارکنوں اور پارلیمنٹرینز کے خلاف اور ان کے رشتہ داروں کے خلاف ۔ تجاوزات کے نام پر غریبوں کے خلاف ۔ کرپشن کا بازار اس وقت گرم ھے ۔ کھلے عام بولیاں لگائی جارہی ھیں پوسٹنگ ٹرانسفرزمیں ۔ جو اس وقت بدانتظامی اور کرپشن کی بات کرتے تھے ۔ جن کے اپنے دامن خود کرپشن سے داغدار ھیں ۔ ابھی تک کوئی چیز سامنے نہ لا سکے ثبوت کے ساتھ ۔ ہاں البتہ پنجاب کے کرپشن اور بد انتظامی قصے ان کے اپنے لوگ چوک و چوراہوں پر کر رہے ھیں ۔ سندھ پر قابض شدہ ٹولہ کی بد انتظامی اور کرپشن ورلڈ ریکارڈ بنا چکے ھیں ۔ ۸۰ فیصد بلوچستان نوگو ایریا بن چکا ھے ۔ اللہ الحق ھے ۔ ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئے گی ۔ یہ مسترد شدہ لوگ اس صوبے کو مزید دہشتگردی کے آگ میں دھکیل رہے ھیں ۔ وفاقی حکومت کے نیت پر پہلے بھی شک تھا اور اب تو ثابت ھو چکا ھے ان کی نیت تحریک انصاف کو ختم کرنے کی ھے نہ کہ دہشتگردی ختم کرنے کی ۔ تب بھی سی ایم آفریدی نے کہا جو پالیسی ھمارے پاس ھے دہشتگردی کے حوالے سے اس پر عمل پیرا ھو کر ۱۰۰ دن کے اندر خیبر پختون خواہ میں امن ھم لاسکتے تھے ۔ یہ پیشکش ہم نے ایپیکس کمیٹی کے میٹنگ میں بھی پیش کی ۔ لیکن کوئی توجہ نہیں دی گئی ۔لیکن اس حکومت نے ھمارے ساتھ تعاون نہیں کیا۔ پھر بھی ھم نے آخری رات ساتھ بیٹھنے کی دعوت دی تمام اسٹیک ہولڈرز کو کہاکہ آئے بیٹھتے ھیں ۔ایک ہی دفعہ اس دہشتگردی کے ناسور سے جان چھوڑواتےھیں۔ اپنے سویلین کے جان اور کاروبار بچاتے ھیں ، پاک فوج ، پولیس اور دیگر ریاستی اداروں کے جوانوں کی جان جو بہت قیمتی ھیں ان کو شہادتوں سے بچاتے ھیں ۔ لیکن شاید مقصد اور عزائم کچھ اور تھے ۔ سیاسی جماعتیں کھبی ختم نہیں ھوتی ۔ یہ تجربہ سب کو ھو چکا ھے۔ پچھلے چار سالوں سے تحریک انصاف سے زیر اعتاب ھیں ۔ کوئی حربہ نہیں چھوڑا گیا جو استعمال نہ کیا گیا ھو ۔ لیکن آج بھی تحریک انصاف پہلے سے زیادہ مضبوط اور عمران خان پہلے سے زیادہ مقبول ھے ۔ پاکستان ہمارے ایمان کا حصہ ھے ۔ اس نظام کو ٹھیک کرنے کی ھم سب کی ذمہ داری ھے ۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
144
415
24
1,754
51,781
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
عمران خان صاحب کی صحت سیاست سے ہٹ کر ایک انسانی معاملہ ہے۔ عمران خان بطور قومی ہیرو پاکستانی قوم کے دلوں میں بستے ہیں۔عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ خان صاحب کی صحت کیلئے آواز بلند کریں۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فی الفور عمل کیا جائے۔ ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے اور انکے تمام ٹیسٹ ایسی لیبارٹری سے کروائے جائیں جس پر خان صاحب اور ان کے خاندان کو اعتبار ہو۔
168
2,470
42
5,979
70,036
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
ہر سو پھیلے ملبے کے ڈھیر کے بیچ غزہ میں 250 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب۔۔ غمزدہ چہروں پہ خوشیوں کی آمد۔جہاں اسرائیل کی مسلسل جنگ اور تباہ کاریوں کے باوجود محبت، امید اور نئی زندگی کے آغاز کا جشن منایا گیا۔۔
5
8
131
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے تھری MPO کے تحت گرفتار کارکنوں کے کیسوں کو سننے سے انکار کردیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی/بابر سلیم سواتی بازیابی کیس کو بھی ایک طرف رکھ دیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے گورنرراج/ایمرجنسی نفاذ پر بھی اپنے دروازے بند کر لئیے اور ماشاءاللہ اس سب کے پیچھے وفاقی آئینی عدالت۔۔۔ ماشاءاللہ ہم غریبوں کے ٹیکسوں پر موجیں کرتی عدلیہ۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
27
761
5
2,591
35,001
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی کہاں ہیں؟ اب کوئی کیس ڈال دو تو بھی اس عرصہ کا کیا جواب ہے ؟ ایک صوبے کے وزیر اعلی کو گرفتار نہیں بلکہ اغوا کس حیثیت سے کر رکھا ہے؟ اور PTI نے اپنے وزیر اعلی اور صوبائی صدر کے ساتھ سپیکر اسمبلی کے غیاب کے خلاف کوئی کاروائی کیوں نہیں کی۔ سپیکر کو تو گرفتار کیا بھی نہیں جا سکتا
18
462
3
1,068
6,056
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
عمران خان سے ملاقات کے متعلق کچھ صحافیوں کا اس کی خفیہ خبریں دینا کیا معنی رکھتا ہے۔ جو سلمان راجہ نے بھی بتائیں ۔ اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر نے سلمان راجہ کی بجائے انہیں بتانا ضروری سمجھایا سلمان راجہ نے انہیں کان میں بتا دی ورنہ ایک ہی آپشن بچتا ہے کہ انہوں نے بتائی جو ملاقاتیں روکتے ہیں۔ اس صورت میں یہ اطلاعات یا تو جھوٹی ہیں یا انکا کوئی مطلب پورا کرنے کیلئے ہیں لہذا خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے فرمائشی پروگرام پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے
15
133
3
487
7,526
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
کیا آپ جانتے ہیں؟ فوج کا میجر نقد تنخواہ 4 سے 5 لاکھ روپے لے رہا ہے اور اسی سکیل کا سویلین افسر لاکھ ڈیڑھ لاکھ۔ سبھی صوبائی محکموں میں پنشن اور ریٹائرمنٹ کو کٹ لگا ہے فوج میں نہیں لگا۔ سویلین کو ریٹائرمنٹ پر اپنا پیسہ بھی دو تین لاکھ رشوت دے کر ملتا ہے۔ میجر کو ساتھ تین چار کروڑ کی پراپرٹی بھی مل جاتی ہے۔ پتہ چلا گولی کیوں چلائی؟ تنخواہ کے لیے چلائی پلاٹ کے لیے چلائی مراعات کے لیے چلائی
111
1,701
27
5,050
70,715