Aziz_ahmad (@_AzizG) header
Aziz_ahmad (@_AzizG) profile picture

‏جیوے پاکستان

Joined January 2020
Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)Photo by Aziz_ahmad (@_AzizG)
غاصبوں نے 8 فروری 2024 کو پاکستان کے عوام کے ساتھ وہ کچھ کیا جو اسرائیل نے بھی نہیں کیا۔
78
1,651
17
4,895
44,345
تصویریں بولتی ہیں! ظالم اتنا طاقتور نہ ہوتا اگر مظلوموں میں سے کچھ لوگ اس کے ساتھی نہ بنے ہوتے۔ آج ہی کے دن 3 نومبر، 2022 کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی فوج نے وزیرِ آباد میں سابق وزیرِ اعظم پاکستان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر وزیرِ آباد میں قاتلانہ حملہ کروایا تھا۔
پی ٹی آئی ایم این اے عاطف خان کی بھتیجی کی شادی کی تقریب کے مناظر جبکہ لیڈر ناحق موت کی چکی میں بیمار قید 💔
176
3,184
27
8,301
91,502
دہشتگرد افغانستان سے آتے ہیں بارڈر کنٹرول کرنا فوج کی زمہ داری ہے مگر سہولت کار صوبائی حکومت ہے....... واہ رے ڈی جے بابو! 10 لاکھ فوج صرف الیکشن چوری کرنے کے لیے رکھی ہوئی ہے؟
124
3,001
29
9,615
73,654
Aziz_ahmad retweeted
"عمران خان چور ہے چور ہے، اب کون چور ہے؟ مجھ سے مسجد میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھوالیں، عمران خان چور نہیں تھا۔عمران خان نے پناہ گاہیں بنائی تھیں، وہاں لوگ سوتے تھے، کھانا ملتا تھا۔ یہ (شہبازشریف) کہتا تھا کہ میں آٹا سستا کرنے کیلئے کپڑے بیچوں گا، اس نے لوگوں کے کپڑے اتاردئیے، ننگا کیا ہوا ہے۔ کہاں سے سستا آٹا؟ روٹی 20 روپے کی ہوگئی ہے، ریڑھی پکڑلو، کاروبار ختم کردو، یہ خدمت ہے؟ ہمیں عمران خان کی یاد آتی ہے، وہ مرد بندہ تھا، ہم نے اس کی قدر نہیں کی"۔ لاہور کا شہری سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
6
1,092
3
3,560
31,296
Aziz_ahmad retweeted
ابھی میں راولپنڈی تھا، وہاں ایک وکیل نے ڈیٹا اکھٹا کیا ہوا ہے۔ انہوں نے تحریک انصاف کا 40 ہزار نوجوان جیل گیا تھا۔ اس وقت بھی 10000 نوجوان جیل میں ہیں۔ کوئی تین سال سے، کوئی دو سال سے، کوئی ایک سال سے جیل میں ہے، ان کے مستقبل تباہ کر دیے ہیں، گوجرانوالہ میں وکرز پر تشدد کر کے ٹانگ توڑی گئی۔ عظمی خان کے شوہر احد خان کی گفتگو سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
6
1,131
2
3,283
28,274
Aziz_ahmad retweeted
ان تمام لوگوں کو یاد رکھنا چاہیے جو صرف اس لیے ظلم کر رہے ہیں کہ انہیں اوپر سے یہ ’’حکم‘‘ ملا ہے کہ ایسا کرنا ہے، کہ بالآخر انہیں اللہ تعالیٰ کے حضور جوابدہ ہونا ہے، کسی سیکٹر کمانڈر کے سامنے نہیں۔ ”کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔ “- ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
43
2,774
17
7,253
66,932
🚨کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
47
4,493
26
11,722
91,925
نورین نیازی صاحبہ کی بیٹی حاجرہ کو رات 3 بجے تک ہسپتال کے باہر کھڑا رکھا گیا۔ لیکن ماں سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ آج پھر سارا دن ملاقات نہیں کروائی۔ میڈیکل ریکارڈ ادویات پراسس کیا ہو رہا ہے کچھ نہیں بتایا۔ بے شرم ہیں یہ لوگ۔ ایک بیٹی کو ماں کے لئے تڑپا رہے ہیں۔ یہ ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں سے یہ سلوک کر رہے ہیں جو فرعون نے کیا۔ انکا انجام فرعون والا ہوگا۔ اپنا وقت یاد رکھنا۔ یہ سب لوٹ کر آنا ہے۔ وقت بدل جاتا ہے۔یہ یاد رکھنا۔ کیوں کہ ہمیں یاد رہنا ہے۔
149
4,075
27
10,784
72,274
⚠️ عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی، جو پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ انتظامی حراستی احکامات کے تحت جیل میں قید تھیں، اطلاعات کے مطابق بیمار ہو گئی ہیں اور انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، یہ اطلاع ان کے وکیل اور خاندانی ذرائع نے دی ہے، ان کی حراست میں حال ہی میں مزید 30 دنوں کی توسیع کر دی گئی تھی، گرفتاری کے بعد سے خاندان کا کوئی بھی فرد ان سے ملاقات نہیں کر سکا ہے، عمران خان کی دو دیگر بہنیں بھی پنجاب حکومت کی جانب سے ایم پی او (MPO) کے تحت جاری کردہ احکامات کے تحت بدستور زیرِ حراست ہیں، ان کی مسلسل قید اور خاندان کو ان تک رسائی نہ ملنے پر شدید خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ صحافی اطہر کاظمی #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
Imran Khan’s sister Noreen Niazi, who has been held in jail under administrative detention orders issued by the Punjab government, has reportedly been taken ill and shifted to a hospital, according to her lawyer and family sources. Her detention was recently extended by another 30 days.No family member has been able to see her since her detention.Two of Imran Khan’s other sisters also remain detained under the Punjab government’s orders issued under the MPO. Their continued detention and the denial of family access raise serious concerns.
16
740
3
1,647
11,972
عمران خان کی بہن 70 سالہ نورین نیازی کو فوجی قانون کے تحت قید تنہائی میں رکھا گیا اور ادویات نہیں پہنچائی گئیں کل رات انہیں دل میں تکلیف کے باعث لاہور ہسپتال منتقل کیا گیا BBC کے مطابق فیملی ممبرز کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی یہ ظلم انسانی حقوق کی پامالی جنرل عاصم منیر،مریم نواز کے دورحکومت میں ہورہی ہے
38
994
1
2,886
30,507
بریکنگ نیوز 🚨افسوسناک خبر آگئی 😭💔 قوم کے سامنے اپنے بھائی کی خاطر زار و قطار رونے والی نورین خان سینے میں تکلیف کی وجہ سے لاہور کارڈیالوجی ہسپتال منتقل۔ طبعیت انتہائی خراب ہوچکی ہے۔ فیملی کو ملاقات بھی نہیں کرنے دے رہے۔
90
669
6
1,652
127,356
Aziz_ahmad retweeted
“جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا، اُس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائن جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کو جیل میں رکھنے کو جسٹیفائی کر رہی تھی۔ لعنت ہے اُن تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائن کی سپورٹ کرتے ہیں۔” ڈاکٹر شہباز گل #ShahbazGill #Pakistan @SHABAZGIL
23
1,173
14
3,122
32,780
میرا آرمی کے ہر جنرل کے لئے پیغام ہے۔ بزرگ بہنوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتے۔ ایسی حرکتوں سے عوام میں آپ سب کا امیج بہت خراب ہو چکا ہے اور مزید خراب ہو رہا ہے۔ اب بس کر دیں۔ اور کتنا ظلم کرنا ہے۔ کوئی حد تو چھوڑ دیں۔
295
3,500
41
12,269
105,044
یہ بیریر ہٹانے پر دس سال سزا؟ ملک توڑو ،قتل کرو ،آئین توڑو ،عزتیں لوٹو،بغاوت کرو،پاکستان پر حملے کرو ،لوٹ مار کرو ،آپ طاقتور ہو تو بری ہو! یہ ہے پاکستان کا جوڈیشل سسٹم نظام انصاف !
18
740
7
1,973
18,941
Aziz_ahmad retweeted
یہ کسی کرنل سے کروائی گئی خفیہ ریکارڈنگ نہیں ہے۔ یہ قومی اسمبلی کا فلور ہے، جہاں پی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر کی تقریر کو ان کے ایک ساتھی ایم این اے کو ریکارڈ کرنا پڑ رہا ہے، کیونکہ فارم 47 کے اسپیکر نے ان کی تقریر کو سنسر کر دیا، جس میں انہوں نے نشاندہی کی کہ جنید اکبر خان اور اقبال آفریدی، دونوں ایم این ایز، تاحال لاپتہ ہیں اور ان کے اہلِ خانہ انہیں وہ ضروری ادویات نہیں پہنچا پا رہے جو وہ باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔ #AsimLaw
26
2,480
9
7,648
144,076
عمران خان کی ہمشیرہ، نورین نیازی کی بہن کو آج تشویشناک حالت میں کارڈیالوجی لے جایا گیا۔ نورین کا قصور یہی ہے کہ وہ اپنے بھائی کو ملنے کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر رہتی تھی۔ اُس کے اکلوتے بیٹے کو جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ اُس پر سرد راتوں میں ٹھنڈا پانی پھینکا گیا۔ کیا کچھ ظلم نہیں ہوا؟ اب بھی وہ مہینوں سے بغیر کسی فردِ جرم کے قید ہے۔ عاصم منیر ایک sadist ہے، اگر ظلم کر کے تمہارے ذہن کو تسکین مل گئی ہو، تو نورین نیازی کو رہا کر دو۔
58
2,370
13
6,710
96,640
عاصم منیر رجیم میں پاکستانی میڈیا چینلز پر اسرائیلی الیکشنز کی بریکنگ نیوز چل رہی ہیں اور نیتن یاہو جیسے قاتل کا نام بڑے فخر سے لکھا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور 90 فیصد عوام کے لیڈر عمران خان کا نام لینے اور لکھنے پر پابندی ہے، صیہونیوں کے یار کون ہوئے پھر؟
49
2,111
19
7,142
82,836
Aziz_ahmad retweeted
واہ! مفرور شخص کی بیمار والدہ کو سڑک پر پھینک دیا گیا۔ فیصل کریم کنڈی، کیا آپ میں پشتون غیرت نام کی کوئی چیز باقی ہے؟ اگر یہی سلوک آپ کی والدہ یا بہن کے ساتھ ہو تو آپ کو کیسا لگے گا؟ آپ مزید کتنی پستی میں گریں گے؟ امتیاز گل #pakistan @ImtiazGul60 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
7
517
2
1,374
13,113
Aziz_ahmad retweeted
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔ میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
237
6,281
100
15,973
451,610
وردی، وردی ہوتی ہے۔ تمہیں وردی کو گندا نہیں کرنے دوں گا۔ اس وردی میں چور گھس چکے ہیں، اور سب سے بڑا چور عاصم منیر ہے۔ آئی ایس آئی کے کالے چینل میرے خلاف متحرک ہیں۔ ملتان کے سیکٹر کمانڈر گوندل کی حرکتیں! میں تو اُسے جانتا ہی نہیں ہوں۔ مجھے مروانا ہے؟ گرفتار کرنا ہے؟ آؤ، کرو! پھر کہتا ہوں: چوروں! اس وردی سے نکلو۔ بلھے شاہ کہندا سی 'میری بکل دے ویچ چور' اس چور نوں اسی گڈنا جے! youtu.be/Dp_5ovREZEs
95
1,341
12
4,130
76,862