Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8) header
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8) profile picture

( کچا کاروباری ) from Pakistan 🇵🇰

Sheikhupura, Pakistan
Joined August 2018
Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)Photo by Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 (@_Hmz8)
سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قصہ!😥 *ما سَلَکَکُم فِی سَقَر ° تم کیوں جہنم میں گرے لَم نَکُ مِنَ المُصلین ° ہم نماز نہیں پڑھتے تھے*
2
11
53
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
مریم نواز نے بالکل ٹھیک کیا،ایسے گھٹیا کردار جو ہماری بہن بیٹیوں کیساتھ سڑک پر ایسا سلوک کریں،تنخواہ بھی انہی کے ٹیکس سے لیں،صرف نوکری سے فارغ کرنا نہیں بنتا بلکہ سبق سکھانا بنتا ہے تاکہ آئندہ کسی ورکنگ ویمن یا طالبہ کی یوں حوصلہ شکنی نہ کرسکیں
300
522
71
1,849
174,778
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
آج 13 نومبر 2026 بروز جمعہ قیامت آنی ہے۔ جی ہاں آپ نے درست پڑھا ہے۔ 13 نومبر 2026 کو دنیا ختم ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے اور یہ پیش گوئی آج سے 66 سال پہلے اس دن کے لیے کی گئی تھی ۔ جمعہ کا دن ہوگا، تاریخ تیرہ نومبر اور سال ہوگا 2026 اور دنیا ختم ہو جائے گی۔ آپ اندازہ کریں آپ کتنے خوش قسمت لوگ ہیں جو اس دن کو دیکھنے کے لیے زندہ ہیں اور شاید قیامت کا منظر خود دیکھ سکیں جو ابھی تک تو نہیں آئی۔ اس سے مجھے شیکسپیر کے ڈرامے جولیس سیزر کا سین یاد آیا کہ ایک نجومی نے چند دن پہلے رومن جنرل سیزر کو خبردار کیا تھا جب وہ روم داخل ہو رہا تھا کہ مارچ کی پندرہ تاریخ Ides of March کو خبردار رہنا تم پر حملہ ہوگا۔ جس دن پندرہ مارچ تھا تو سیزر سینٹ جارہا تھا تو ہجوم میں اس کی نظر اس نجومی پر پڑی تو سیزر نے طنزیہ اسے آواز دے کر کہا آج 15 تاریخ ہے۔ سیزر کا مطلب تھا مجھے تو کچھ نہیں ہوا۔ نجومی نے جواب دیا تھا لیکن ابھی دن چل رہا ہے، پورا گزرا نہیں ہے۔ کچھ دیر کے بعد کے سیزر کی لاش سینٹ کی سیڑھیوں پر پڑی تھی اور بروٹس خنجر تھامے اس کی لاش پر تقریر کررہا تھا۔ ویسے آج ہی مائیکرو سافٹ میں بہت بڑا کیمونیکیشن بحران آیا ہوا ہے جس نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے۔ دراصل آج کے دن اس قیامت والی تھیوری کے پیچھے امریکن ریسرچرز کا پراجیکٹ تھا جنہوں نے اپنا حساب کتاب لگا کر خبردار کیا تھا کہ دنیا کی آبادی 2000 سال سے جس خطرناک رفتار سے بڑھ رہی ہے یہ مستقبل میں تیرہ نومبر 2026 کو قیامت کا سبب بنے گی۔ تاہم جو اس تھیوری کو نہیں مانتے کہ آج قیامت نہیں آئے گی اور سب کی تسلی کرا رہے ہیں ان کا کہنا ہے اس دوران 1990 کی دہائی میں دنیا میں آبادی کے بڑھنے کی رفتار کم ہوئی اور اس رفتار سے آبادی نہیں بڑھی جتنی سپیڈ سے بڑھ رہی تھی لہذا آبادی کا momentum ٹوٹنے سے قیامت رک گئی۔ لہذا آج کوئی قیامت نہیں آنی۔ اس وقت آبادی 8.2 ارب ہے جو 2080 تک دس ارب تک پہنچ جائے گی۔ قیامت تو ٹل گئی ہے لیکن آپ بھی زرا آبادی بڑھانے کی رفتار پر ہاتھ ہولا رکھیں گے تو ہی قیامت رکی رہے گی۔ آپ نے ریس پر پائوں دبا دیا تو قیامت بھی اپنی رفتار تیز کر دے گی۔ اس کہانی کا اخلاقی سبق یہ ہے قیامت کا آنا نہ آنا آپ کے بس میں ہے۔ بس مہربانی فرمائو تے ہتھ زرا ہولا رکھو۔ اگرچہ ریسرچ کر کے میری اپنی تسلی تو ہوگئی ہے لیکن پھر بھی اندر سے ایک خوفزدہ آواز بار بار مجھ سے پوچھ رہی ہے ساری گلاں چھڈو تے اے دسو تے اج قیامت کنے وجے اے؟ تحریر/رئوف کلاسرا
15
16
2
270
37,963
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
سماء نیوز کے مالک کے لاہور میں دو سکول تھے جن کی فیس 35000 ماہانہ تھی۔ ایک تین مہینے پہلے بند، دوسرے کی تکلیف شروع وزیر تعلیم رانا سکندر کی پوسٹ
سماء نیوز اور وزیر تعلیم آمنے سامنے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے وزیراعلی اور پنجاب حکومت کی کوریج بند ہے مگر بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔
12
67
2,129
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
ایک طرف ہزاروں لوگوں کا ہجوم، رنگ برنگی روشنیوں کی چمک اور موسیقی کی گونج ہے، اور دوسری طرف ان سب سے بے نیاز ایک ماں ہے جس کی پوری کائنات بس اس کی ننھی سی اولاد میں سمٹی ہوئی ہے۔ ​وہ نہ کسی اسٹیج کی طرف دیکھ رہی ہے اور نہ ہی اسے دنیا کی پرواہ ہے؛ اس کا ہر لمحہ، اس کی ہر مسکراہٹ اور اس کی ساری توجہ صرف اپنے بچے کی خوشی کے لیے وقف ہے۔ اس کی گود اور اس کا آنچل ہی اس معصوم کے لیے دنیا کا سب سے محفوظ اور خوبصورت مقام ہے۔ واقعی، ماں کی محبت وہ بے لوث جذبہ ہے جو دنیا کے ہر شور اور ہر رونق سے بڑھ کر ہوتا ہے—جہاں اولاد مسکرا دے، ماں کے لیے وہی سب سے بڑا جشن بن جاتا ہے۔
4
47
3
274
9,529
جگنو : مجھے کھا کر نہ تمہارا پیٹ بھرے گا اور نہ میں نے تمہارا کچھ بگاڑا ہے۔گدھ:وہ تو ٹھیک ہے لیکن مجھ سے تمہاری یہ چمک دیکھی نہیں جاتی۔ Deep meaning s
12
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
نوکری سے فارغ کرنا کافی نہیں۔ انکو عوام کو دھکے دینے کے لیے نہیں رکھا گیا۔ اسکو پکڑ کے خاتون کے گھر لے جایا جائے اور سب کے سامنے معافی منگوائی جائے۔ میں ابھی DPO سے بات کرتی ہوں۔
اپ کا شکریہ اپ نے نشاندہی کی ۔ شدید زیادتی ہے ۔ کنڈیکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اس کنڈیکٹر کے بیہودہ رویہ کی مذمّت کرتا ہے ہے معذرت بھی کرتا ہے ۔ کسی انسان کو کسی اور انسان کی تضحیک کرنے کی اجازت نہی ہے۔
256
512
53
1,732
314,627
اللہ اکبر کبیرا ❣️ بیشک 🙏
7
51
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
4
6
49
916
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
فرمان امیر المومنین مولا علی علیہ السلام.
2
32
185
1,096
اللہ اکبر کبیرا ❣️ بیشک 🙏
1
32
گائیکی کی دنیا کا بڑا نام استاد چاہت فتح علی خان اپنے فینز کو خوشیاں دیتے دیتے رہ گئے 🥹
22
بیشک ❣️🙏
16
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
4
13
129
924
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
جو باعثِ تکلیف ہے اُس بُرے کو بہتر بنانے والا تمہارا اللہ ہے
1
3
15
238
شان حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ❣️
1
1
9
101
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
مولا علی علیہ السلام : جس پر غصہ اور خواہشات غالب آ جاتی ہیں اس کا شمار جانوروں میں ھوتا ھے میزان الحکمت , جلد 7 , صفحہ 339
34
201
1,636