CM retweeted
جیسا کہ سوشل میڈیا پر چل رھا ھے کہ یہ وھاڑی ھے اور اگر یہ ڈسٹرکٹ وھاڑی ھے
تو ڈپٹی کمشنر صاحب یہ مریم نواز شریف کا پنجاب ھے
اور مریم نواز شریف نے پونے تین سال پنجاب کو خوبصورت بنانے میں دن رات لگائے ھیں
یہ روڈ بلاوجہ تباہ کیوں ھوا کس نے کیا؟ ذمہ داروں کو پکڑ میں لائیں
سی ایم @MaryamNSharif نے دیکھ لیا تو وہ صرف تھپڑ کے بدلے تھپڑ کے قانون تک نہی رھیں گی
یہ روڈ کی تباھی نہی یہ پنجاب بدلنے کیلئے شبانہ روز وزیراعلی کے وژن کی نفی ھے۔
CM retweeted
پنجاب میں سفارش کلچر نہیں میرٹ کلچر متعارف کروایا گیا ھے۔ مسلم لیگ کی جب حکومت آتی ھے ہم میرٹ کو ترجیح دیتے ہیں۔ جو سفارش کر کے مریم نواز اس پہ لال سیاہی سے کراس لگا دیتی ہیں۔ میں جانتی ہوں اگر کوئی کرپٹ عناصر ہوتے تو میریم نواز انکو نہیں چھوڑتیں
CM retweeted
ایسا نہیں ہے مھجے سمجھ نہیں آ رہی ہے
@MaryamNSharif
مریم نواز صاحبہ کے کام بولتے ہیں ان کا کوئی ثانی نہیں ہے پنجاب میں سب کی خواہش ادھوری رہے گی
ایڈوکیٹ مصور عباسی کا مریم نواز صاحبہ کے کاموں کی تعریف
@MusawarAbbasi01
CM retweeted
یہ جو چیخیں سنائی دے رہی اسکا مطلب ھے مریم نواز کام کر رہی ہیں یہ وہ دور نہیں رہا جہاں عثمان بزدار کو رشوت دے کر آفیسر ٹرانسفر پوسٹنگ لیتے تھے، اب مریم نواز کا دور ھے جہاں پرچی کلچر نہیں چلتا ہم مسائل کا حل تلاش کی کاوش کر رھے ہیں شمائلہ رانا
CM retweeted
منصور علی خان ' آپ پی ٹی آئی کی حکومت کے کوئی 5 بڑے پروجیکٹس بتا دیں
فرحت عباس ' یئوں یئوں یئوں 🤣
لئے فیر شمائلہ رانا
آپ نے نوجوانوں کو بے راہ روی اور بدتمیزی سکھائی
گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی بنانے کے علاؤہ کیا کیا ہے
یوتھیے فرحت عباس کی بولتی بند
شمائلہ رانا چھا گئیں
CM retweeted
میں نے اب دھلائی کا کام ٹھیکہ پہ لے لیا ھے۔ 🤯😂
شمائلہ رانا صاحبہ نے تو PTI کے فرحت عباس کی "ایسی کی تیسی" پھیر کر رکھ دی. شمائلہ رانا نے اس یوتھئے کی جو دھلائی کی ہے،اس پہ ہال میں موجود جوانوں کا ریسپانس دیکھیں. شاباش شمائلہ صاحبہ, آپ بہترین جارہی ہیں !
@Shamylaroy
CM retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے دورۂ جہلم کے دوران طلبہ میں 537 جدید لیپ ٹاپس اور 109 ہونہار اسکالرشپس کی تقسیم، نواز شریف اسکول آف ایمننس کا آغاز اور گرین بس سروس کا اعلان نوجوانوں کی ترقی کے عزم کا مظہر ہے۔ ضلع ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب اور اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے ذریعے صحت و رہائش کی سہولیات کی فراہمی بھی عوامی فلاح کے اقدامات کا حصہ ہے۔ نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر اور ترقی کے ثمرات پنجاب کے ہر ضلع اور شہر تک پہنچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
CM retweeted
میاں نواز شریف کا خوبصورت تحفہ بلتستان ہائے وے پر خوبصورت پل کا فضائی منظر ۔۔۔
@NawazSharifMNS
CM retweeted
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او
ایڈوکیٹ مصور عباسی صاحب نے پنجاب حکومت کے حوالے کہا
پنجاب حکومت کے خاتمے کی خبروں کو محض افواہیں قرار دیا
ان کا کہنا تھا کہ @MaryamNSharif صاحبہ کہیں نہیں جا رہی بلکہ اپنا کام جاری رکھےگی مریم نواز صاحبہ کے کام بولتے ہیں ✌️🐅✌️
@MusawarAbbasi01
CM retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی انطالیہ (ترکیہ) میں اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس (COP31) کے سربراہی اجلاس میں شرکت۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پرتپاک استقبال کیا۔ عالمی رہنماؤں کے ساتھ گروپ فوٹو کا حصہ بنے۔
#PMShehbazSharif #COP31
CM retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا وژن ’’کھیلتا پنجاب، آگے بڑھتا پنجاب‘‘ نوجوانوں، بچوں اور خواتین کو کھیلوں کے بہترین مواقع فراہم کر رہا ہے۔ مریم نواز اسپورٹس جمنازیم جہلم میں بیڈمنٹن، والی بال، ٹیبل ٹینس اور جدید جم سمیت انڈور کھیلوں کی معیاری سہولیات سے روزانہ 500 سے زائد افراد مستفید ہو رہے ہیں، جو صحت مند سرگرمیوں کے فروغ اور کھیلوں کے کلچر کے احیا کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
CM retweeted
Stay tuned ❤️🔥❤️🔥
تحریک انصاف بمقابلہ ن لیگ، کس کا دورِ حکومت بہتر؟
بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے ساتھ خصوصی پروگرام
#HumNews #MANSOORKHAN
@_Mansoor_Ali
@FarhatAbbas_PTI
@Shamylaroy
@Isarrana1
@SImranshafqat
CM retweeted
ہیلو سی سی ڈی 👇👇👇
یہ لوگ آپ کی توجہ اور سوفٹویئر اپڈیٹ ڈیپارٹمنٹ
کی خصوصی شفقت کے متقاضی ہیں
امید ہے
آپ فوری طور پر ان کی مدد کریں گے
تاکہ ان کا مرض لاعلاج نا بن سکے
شکریہ
@MaryamNSharif
@CCD_Punjab
@ccpolahore
@CMComplaintCell
CM retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Kuwait's Prime Minister Ahmad Al-Abdullah Al-Ahmad Al-Sabah met at COP31 in Antalya to advance trade, investment, and bilateral cooperation.
@CMShehbaz
CM retweeted
مریم نواز جہاں جارہی ہیں ایک احساس ضرور دلوا رہی ہیں کہ وزیراعلی پنجاب میں اور خواتین ہماری بچیوں میں زیادہ فاصلہ نہیں
یہ سی ایم کی ریڈ لائن ہیں..! ویلڈن میڈم #CM
CM retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے عوامی خدمت کے وژن کے تحت جہلم میں جدید الیکٹرک بسوں کے ذریعے شہریوں کو محض 20 روپے میں آرام دہ، محفوظ اور سستی سفری سہولت فراہم کی جا رہی ہے، جس سے مہنگی نجی ٹرانسپورٹ پر انحصار میں کمی آئی ہے۔ شہر بھر میں معیاری بس اسٹاپس، صفائی کے بہتر انتظامات اور مفت پلاٹس جیسی فلاحی سہولیات کے ذریعے حکومتِ پنجاب عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور معیارِ زندگی بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
CM retweeted
ڈاکٹر نعمان نعمانی فرزند مفتی نعیم رحمہ اللہ علیہ مہتم جامعہ بنوریہ کراچی کی مصور عباسی صاحب کے ہاں آمد اور ملاقات ریاست کے خلاف چلنے والوں کی کوی حثیت نہیں ۔علما کی محبت مصور عباسی کے ساتھ۔
@MusawarAbbasi01















