مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
بھول سکتی ہوں؟ انشاءاللّٰہ دسمبر میں۔ اگلے ماہ
میڈم وہ پوچھنا یہ تھا کہ طلباء کیلیے سکوٹی پروگرام کی قرعہ اندازی کب تک ہو گی۔ کہیں بھول تو نہیں گئیں؟
@MaryamNSharif
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
Landslide Insha’Allah!
پنجاب جس کے ساتھ ہوتا ہے پاکستان اس کے ساتھ ہوتا ہے۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی حکومت کے 1000 دن مکمل ہونے پر راولپنڈی نے جو رسپانس دیا ہے اس میں 2029 کے انتخابات کے نتائج اور کم از کم سادہ اکثریت کے ساتھ مسلم لیگ نون کی حکومت واضح نظر آ رہی ہے۔ آپ بھی ان ویڈیوز کو دیکھیں، آپ کو کیا نظر آ رہا ہے؟
#punjab #MaryamNawaz #PoliticalNews #performance #NajamWaliKhan
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
میں جہلم لیب کا افتتاح کرنے گئی تو وہاں ایک شخص لیٹا ہوا تھا۔ میں نے پوچھا کہ آپ کہاں سے آئے ہیں؟ اس نے بتایا کہ میں دبئی میں گاڑی چلاتا ہوں۔ وہاں مجھے دل کا مسئلہ ہوا تو میں اسپتال گیا اور انہیں اپنی تکلیف بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ علاج بہت مہنگا ہے، جسے میں افورڈ نہیں کر سکتا۔ کسی نے مجھے مشورہ دیا کہ آپ پاکستان جا کر علاج کروائیں۔وہ کہنے لگا کہ میں فیصل آباد آیا اور وہاں فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی گیا، جہاں مجھے دو ہفتے بعد کا وقت دیا گیا۔ میں اتنا انتظار نہیں کر سکتا تھا۔ میری بہن نے کہا کہ جہلم آ جاؤ، وہاں مریم نواز نے دل کا اسپتال بنایا ہے۔ میں جہلم آیا اور اگلے ہی دن میری سرجری ہو گئی۔میں نے سنا تھا کہ لوگ چھوٹے شہروں سے بڑے شہروں میں علاج کے لیے جاتے ہیں، لیکن پنجاب میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ بڑے شہروں سے لوگ چھوٹے شہروں میں علاج کے لیے آ رہے ہیں۔مریم نواز شریف
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
CM’s Children Heart Surgery Program:
Under our Children Heart Surgery Program, 23,056 little ones have been enrolled and 17,338 life-saving procedures have already been performed across Punjab. Watching these children return to their families healthy and smiling is my greatest reward. Alhamdolillah!
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
Insha’Allah Bilal Bhai. Giving it my best. Thank you.
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آمد شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ لوگوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ان کا خیرمقدم کیا اور اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
اگر 1000 دن کا نتیجہ یہ ھے تو پانچ سال مکمل ھونے پر عوامی نتیجہ کیا ھوگا۔
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
اس طرح کے مناظر یقینا کچھ لوگوں کے لئے تکلیف کا باعث ہوں گے اور ہونے بھی چاہئیں
خدمت کے ۱۰۰۰ دن مکمل ہونے پر عقیدت اور محبتوں کا اس سے بہتر طریقہ نہیں ہوسکتا تھا
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
رانا ثناء اللہ ایک مستند و محترم سیاسی ورکر ھے ۔ سیاسی ورکر سیاسی رہنما سے کجا محترم ھوتا ھے ۔
وہ وقت کے فرعونوں سے ٹکرایا ۔ مشرف اور عمران نے اس پہ ظلم کے پہاڑ توڑے لیکن اسکو نہ توڑ سکے۔
اسکی سیاسی بصیرت اور وفا ھماری پارٹی کا اثاثہ ھے۔
رانا جی ھسدے رہو تے وسدے رہو آمین
آج کوئی پنڈی آئے تو لوگ کہتے ہیں، ’’آئیں، آپ کو راجا بازار دکھائیں۔‘‘ کوئی لاہور آئے تو لوگ کہتے ہیں، ’’آئیں، آپ کو اچھرا بازار دکھائیں۔‘‘
میں آپ کے شہروں کو سجا رہی ہوں۔ یہ صرف ڈیفنس اور ڈی ایچ اے والوں کا حق نہیں۔ غریب کا بھی حق ہے کہ جب وہ اپنے چھوٹے سے گھر سے باہر نکلے تو اسے خوبصورت سڑکیں، بازار اور پارک ملیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
49
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
ضدی راجپوت کا ٹائٹل اگر کسی کو دینا ہو تو وہ رانا ثنا اللہ ہیں جو اپنی بات پر اسٹینڈ لیں تو پھر وہ پڑے نہیں ہٹتے، عظمیٰ بخاری




















