Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch) header
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch) profile picture

ابنِ انشاء کہتے ہیں کہ محبت تو درد کے لیے لگا ئی جاتی ہے جو وصال کے لیے محبت لگاتے ہیں وہ تو احمق ہیں

مریخ
Joined September 2014
Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)Photo by Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 (@_Sh0aib_Ch)
جس ہستی سے میری نجات وابستہ ہے اس ہستی کا نام محمد مصطفیٰﷺ ہے ♥️
30
64
4
171
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
1
5
84
لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ ♥️
3
13
183
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اللہ تعالیٰ پنجاب والوں کو وہ دن نہ دکھائے جس دن پنجاب، سندھ کی ترقی دیکھ کر ان کے پراجیکٹس کو کاپی کر رہا ہو..! کیوں کہ پنجاب کے لوگ بیڈ گورننس، کوڑے کے ڈھیر، تباہ حال انفراسٹرکچر، واٹر ٹینکر مافیا سندھ کے ششٹم کو اور زندہ بھٹو جیسے نعروں کو برداشت نہیں کر پائیں گے
یہ کانفیڈینس بھی ہےاورشعوربھی۔۔۔۔ کانفیڈینس ہےبھٹو اور اسکی اولاد کا لاشہ بکتا رہے گا اور ہم کچھ بھی بولیں تو اندھے گونگے بہرے لوگ مان لیں گے۔۔۔ جبکہ اسی کو شعور کا نام بھی دیا جاسکتا ہےکیونکہ اسی لیول بلکل اس سے بڑھ کر ڈھیٹ انسان وہی ہوسکتا ہے جو قوم کو عثمان بزدار ’’وسیم اکرم پلس‘‘ بنا کر بیچتا رہا۔۔۔ حاصل کلام یہ ہے کہ ان سب نے قوم کو ’’’’’’’’’’’’چ‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘ سمجھ رکھاہے۔
12
14
254
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
{ وَإِن كَانَ ذُو عُسۡرَةٖ فَنَظِرَةٌ إِلَىٰ مَيۡسَرَةٖۚ وَأَن تَصَدَّقُواْ خَيۡرٞ لَّكُمۡ إِن كُنتُمۡ تَعۡلَمُونَ [Surah Al-Baqarah: 280] اور اگر مقروض تنگ دست ہو تو فراخی حاصل ہونے تک اسے مہلت دو اور اگر تم صدقہ ہی کر دو تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو
1
2
82
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
السلام علیکم 💚💚 #قومی_زبان
21
7
47
341
إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
2
5
44
399
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
قرآنِ کریم کا یہ پیغام زندگی کا سب سے خوبصورت حوصلہ ہے۔ یاد رکھیں! جس کا بھروسہ اللہ پر ہو، اس کے لیے مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں۔ حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، رب کی رحمت سے کبھی ناامید نہ ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو سکون، زندگی کو آسانیاں اور ہر آنے والی صبح کو رحمتوں سے بھر دے۔ آمین
5
27
82
698
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
3
16
41
262
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ!اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
5
18
41
304
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
محمد ﷺ ہمارے، بڑی شان والے ہیں ❤️❤️❤️
8
4
24
321
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
رہفائنریز نے جس طرح غریب کو لوٹا اس پر ان منافع خوروں اور ان تمام کرداروں جنہوں نے انہیں فسیلیٹیٹ کیا کی پھانسی بنتی ہے۔ غریب بجلی گیس پٹرول کی قیمتوں اور مہنگائی سے پہلے ہی پسا ہوا اور یہاں منافع ڈبل دیے جا ریے
11
108
6
254
2,321
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
رانا صاحب معذرت کے ساتھ دو سالوں میں میرے بیٹوں کے سکول کی چھت ٹھیک نہیں ہوئی اور نہ ہی نئے کمیرے کمپیوٹر لیب اور سائنس لیب بن سکی
الحمدللہ ۱۳،۰۰۰ ایسے کمرے بنائے گئے ہیں ۲ سال میں پنجاب کے سرکاری سکولز میں
13
196
9
526
21,646
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
ہر ایک پانی پیش کرنے والا آپکو سیراب کرنے نہیں آتا کچھ لوگ آپکی پیاس کی شدت معلوم کرنے بھی آتے ہیں۔ ————————————— ليس كل من يسقيك ماء يريد إرواءك، بعضهم يريد أن يعرف مقدار عطشك.
3
16
74
1,432
زندگی یہ نہیں آپ کتنے خوب صورت، کتنے مشہور اور کتنے امیر ہیں زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص، کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں؀
1
4
110
Replying to @ehtashamraja
ساری ٹی ایل ڈرامو ڈرامی ہوئی ہوندی فضول چ
3
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
آپ کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں۔ ملک سنور ضرور رہا ہے لیکن سدھر نہیں رہا۔ یہ میک اپ ایک دن دھل جائے گا۔ میک اپ میک اپ ہی ہوتا ہے اک روز دھل جاتا ہے چاہئے کتنا ہی مہنگا اور جتنے بڑے مرضی ماہر کے ہاتھ کا ہو۔ آپ کے پاس اختیار ہے نظام پر بھی توجہ دیں۔ نظام بدلے گا لوگوں اور حکومت کا مزاج بھی بدلے گا۔ مزاج بدلا تو خوبصورت شہری شہر کو بھی خوبصورت رکھ سکیں گے۔ ورنہ مشکل ہوگی۔
سمبڑیال 🩷
8
34
1,067
Replying to @AdilJamalArain
Hollween to nhi likhna tha?
1
1
30
یہ صنم جاوید کا ذاتی معاملہ ہے اس لئیے آپ نے بھی اِدھر شئیر کرنا لازمی سمجھا شاباش تو بنتی ہے؀
ہم نے صنم جاوید خان کی جانب سے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے، اس لیے تمام ذرائع ابلاغ اور مبصرین سے گزارش ہے کہ اس پر قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔ @sanamkh22 @22muradkhan
1
7
179
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم ♥️
5
46
204