𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@_SrZb) header
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@_SrZb) profile picture

میری روح کو مطلوب شخص تیری بن سب کچھ فضول ہے

UAE
Joined April 2023
Photo by 𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@_SrZb)Photo by 𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@_SrZb)Photo by 𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@_SrZb)Photo by 𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@_SrZb)Photo by 𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@_SrZb)Photo by 𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@_SrZb)Photo by 𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@_SrZb)Photo by 𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@_SrZb)Photo by 𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@_SrZb)Photo by 𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@_SrZb)
سالگرہ مبارک ہو سر جی ❣️❣️ @m0hhr ایک استاد ایک دوست ایک محسن جس نے مجھے زندگی کو جینا سیکھایا لوگوں کو کیسے ڈیل کرنا ہے یہ سیکھایا ۔۔ مشکل وقت میں ساتھ کیسے دیا جاتا یہ سیکھایا ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ آپکو ہر خوشی نعمت سے نوازے آپ ہنستے مسکراتے رہیں ۔۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
16
14
3
46
23,787
"خود کو آباد کرو سنو ! اے نفسِ غمگین سنو, کہ مُرجھائے پھولوں کا خریدار کوئی نہیں ہوتا... #قومی_زبان
لفظ سارے اُٹھا کے لے جاؤ میری آنکھیں کلام کرتی ہیں
1
1
5
119
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
عمیق دُکھ تھا ،کسی سے تو بانٹنا تھا ہمیں مگر پشیماں ترا انتخاب کر کے ہوئے
15
10
26
1,043
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
اتنی کشش رکھتا ہوں کہ منظر سے ہٹ بھی جاؤں ، تو ذہن پر سوار رہتا ہوں 🖤🔥
18
9
2
36
848
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
اک خاص حد پہ آ گئی جب تیری بے رخی نام اُس کا ھم نے گردشِ ایام رکھ دیا
11
9
1
22
908
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
یعنی تجھے بھی الجھنا ہے میرے صبر سے 🥀😏
11
4
21
714
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
جنکا لیڈر صرف عمران خان ہے حاضری لگاؤ
27
23
62
1,002
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
کب محترم سے مرحوم ہو جائے انسان 💔
25
11
45
1,052
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
اگر انسانوں پر گزرنے والی کیفیات اُن کے دل کے بجائے اُن کے ماتھے پر لکھی ہوتیں، تو شاید تم اُن لوگوں سے حسد کرنے کے بجائے اُن پر رحم کرتے۔
21
10
42
963
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
تُمہاری ایک مسکراہٹ سے ایک بادل وجود میں آتا ہے گلابی رنگ کا بادل اور تمہارے قہقہوں سے پورا آسماں سرخ ہوجاتا ہے اور فضاؤں میں ساز بجنے لگتے ہیں زندگی تمہی سے رنگین ہے 🫂❣️
unavailable
13
7
21
701
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
دل یہ چاھتا ھے کسی دن آئینے میں خود کو دیکھوں اور دیکھتے دیکھتے خود پہ ھنسوں اور پھر اتنا ھنسوں کہ۔۔۔ آئینہ رونے لگ جائے ۔۔
22
7
30
714
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
25
11
34
895
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
اس چاند کی چاندنی کو زوال نہیں نہ گرہن لگتا یہ ہمیشہ اپنی آب و تاب سے ایسے ہی ہمارے دلوں کو روشن کرتا رہے گا
گلی میں آج چاند نکلا ❤️ #خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
6
7
18
390
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
شفا انٹرنیشنل ہسپتال والو!! اگر تسی مرشد کی فوٹو کھینچ کے درشن نہ کرائے ۔۔۔ تے تسی ساڈے واسطے مر گئے
13
10
33
747
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
ظرف کا صدقہ یہ ہے کہ کم ظرفوں کو نظر انداز کیا جائے۔
14
9
28
735
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
ابھی تو صرف اعلان ہوا ہے کہ مرشد آ رہا ہے شیر نے کچھار میں کروٹ لی ہے اور گیڈروں کی پتلونیں خراب ہو چکی جب مرشد ہوا میں مکا لہرا کے بولے گا میرے پاکستانیو !!! کیا سماں ہوگا سوچیں ذرا
9
11
29
752
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
اور پھر مجھے تمہاری باتوں، تمہاری خاموشیوں تمہارے دھوپ چھاؤں سے مزاج، تمہاری آنکھوں اور تمہاری ہنسی سے عشق ہو گیا..!!
22
9
36
1,692
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
مرشد دا دیدار ہے باہوؔؒ لکھ کروڑاں حجاں ہو
10
9
18
714
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
آگ سے سیکھ لیا ھے یہ قرینہ ہم نے🖇️ بجھ بھی جانا تو بڑی دیر سلگتے رہنا جانے کس عمر میں جائیگی یہ عادت ہماری روٹھنا اس سے تو اوروں سے الجھتے رہنا🖤
11
6
26
630
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
اللّٰہ تعالیٰ ہر باپ کو اتنا رزق تو ضرور عطا فرما کہ وہ اپنی اولاد کی ضرورتیں پوری کر سکے ۔۔جب بیٹی کچھ مانگے اور باپ کی جیب خالی ہو تو باپ کے دل پہ کیا گزرتی یہ ایک باپ ہی جان سکتا
یہ سین دیکھ کر الفاظ تو نہیں میرے پاس لیکن آنکھوں میں آنسو ہیں😢
7
6
18
868
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
میں نے اسے معاف کردیا جو کچھ اس نے میرے ساتھ کیا لیکن خود کو کبھی معاف نہیں کروں گا کہ اپنے ساتھ یہ سب کیوں ہونے دیا
📖 روزنِ قرطاس | 21 اگست 2026 آج کا جملہ: کبھی کبھی ہم کسی کو معاف تو کر دیتے ہیں مگر دل کے کسی کونے میں ایک جملہ پھر بھی ادھورا رہ جاتا ہے۔ "میں نے اسے معاف تو کر دیا، مگر ____" نام نہیں لینا، قصہ نہیں سنانا… بس ایک جملہ مکمل کرنے کی ہمت کیجیے۔🖤 قرطاس! الفاظ سے احساس تک
7
11
1
23
1,185