Pinned Tweet
Terrorists for ages #Israel 💔
Israeli drone strike in Lebanon 'kills five people including three children'
Read more 🔗 trib.al/uScVz7J
SKY🍁 retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
Every generation in Pakistan has faced this in one form or another. Pakistan has never progressed under martial law, and it never will unless the focus shifts from suppressing citizens to protecting the nation from external threats. 🇵🇰
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Federal Prostiti*n Court
مولانا-اسٹیبلشمنٹ محاذ آرائی: وفاقی آئینی عدالت سے پہلا حتمی اور سرکاری نتیجہ موصول !
تنازع ایک مخصوص نشست سے متعلق ہے جو غالباً پاکستان کی تاریخ کا منفرد ترین کیس ہے۔ اور یہ کوئی لطیفہ نہیں، بلکہ پہلے الیکشن کمیشن اور اب وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں۔
معاملہ کچھ یوں ہے کہ الیکشن کمیشن نے صدف احسان نامی خاتون کو جے یو آئی کی مخصوص نشست پر رکنِ قومی اسمبلی نوٹیفائی کیا۔ اس پر جے یو آئی کا مؤقف ہے کہ صدف احسان ان کی امیدوار ہے ہی نہیں۔ پارٹی کے مطابق انہوں نے مخصوص نشستوں کے لیے چار نام دیے تھے، لیکن الیکشن کمیشن نے فہرست میں تبدیلی کر کے صدف احسان کو نوٹیفائی کر دیا، جو کہ الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلے الیکشن کمیشن اور آج آئینی عدالت کا بھی یہی کہنا ہے کہ نہیں، ہم کہہ رہے ہیں کہ صدف احسان ہی آپ کی امیدوار تھی! وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے جے یو آئی کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اس کیس کی سماعت کی۔
SKY🍁 retweeted
I don’t want to believe this.
I hoped it was fake news.
But Dawn itself confirms it: ECC just approved Rs 1.094 billion for a luxury executive jet (Lineage L-1000) for the Pakistan Army.
Meanwhile, according to the WB Oct 26 report: 48% of Pakistanis — roughly 120 million people — lived below the $4.20/day poverty line in 2024.
What’s missing here?
Is it unpatriotic to notice the gap?
SKY🍁 retweeted
وفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ:
سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تو وفاقی آئینی عدالت متحرک ہوئی اور اس کیس کا ریکارڈ سپریم کورٹ سے طلب کر لیا۔ اب جب پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی حکومت کی جانب سے ایم پی او کے تحت نظر بندی ختم کی تو وفاقی آئینی عدالت نے ہائی کورٹ کے عبوری فیصلے کو معطل کر دیا۔
اس سے پہلے خیبرپختونخوا حکومت نے صرف یہ فیصلہ کیا تھا کہ 9 مئی سے متعلق ایسے مقدمات، جو سیاسی بنیادوں پر قائم کیے گئے ہیں یا جن میں ملزمان کے خلاف شواہد موجود نہیں، انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں سے واپس لیے جائیں گے۔ ابھی پراسیکیوشن نے مقدمات واپس لینے کے لیے درخواست بھی دائر نہیں کی تھی کہ وفاقی آئینی عدالت متحرک ہو گئی اور ٹرائل کورٹ کو مقدمات واپس لینے سے روک دیا۔
اسی طرح وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے ’’عمران خان رہائی فورس‘‘ کے قیام کے اعلان پر بھی وفاقی آئینی عدالت نے ان سے جواب طلب کر لیا۔
القادر ٹرسٹ کیس میں وفاقی آئینی عدالت نے عمران خان کی اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواست بغیر فریق کو نوٹس کیے مسترد کی ۔
سپر ٹیکس کیس میں وفاقی آئینی عدالت نے حکومت کے حق میں فیصلہ دیا، جس کے نتیجے میں قومی خزانے میں تقریباً 310 ارب روپے جمع ہونے کا امکان ہے۔
نوٹ: 15 نومبر کو وفاقی آئینی عدالت کے قیام کو ایک سال مکمل ہو رہا ہے۔ آئینی عدالت میں موجودہ سات ججز کا تقرر حکومت کی جانب سے کیا گیا ہے، جبکہ مزید چھ ججز کی تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کی جانب سے مکمل خاموشی ہے۔ اس سال وفاقی آئینی عدالت کے لیے چھ ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔
Federal Prostiti*n Court
مولانا-اسٹیبلشمنٹ محاذ آرائی: وفاقی آئینی عدالت سے پہلا حتمی اور سرکاری نتیجہ موصول !
تنازع ایک مخصوص نشست سے متعلق ہے جو غالباً پاکستان کی تاریخ کا منفرد ترین کیس ہے۔ اور یہ کوئی لطیفہ نہیں، بلکہ پہلے الیکشن کمیشن اور اب وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں۔
معاملہ کچھ یوں ہے کہ الیکشن کمیشن نے صدف احسان نامی خاتون کو جے یو آئی کی مخصوص نشست پر رکنِ قومی اسمبلی نوٹیفائی کیا۔ اس پر جے یو آئی کا مؤقف ہے کہ صدف احسان ان کی امیدوار ہے ہی نہیں۔ پارٹی کے مطابق انہوں نے مخصوص نشستوں کے لیے چار نام دیے تھے، لیکن الیکشن کمیشن نے فہرست میں تبدیلی کر کے صدف احسان کو نوٹیفائی کر دیا، جو کہ الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلے الیکشن کمیشن اور آج آئینی عدالت کا بھی یہی کہنا ہے کہ نہیں، ہم کہہ رہے ہیں کہ صدف احسان ہی آپ کی امیدوار تھی! وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے جے یو آئی کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اس کیس کی سماعت کی۔
SKY🍁 retweeted
This is too brutal, Waseem Badami has totally roasted @MaryamNSharif's spokesperson on-air. He tried to teach journalists journalism, and what happened afterwards is crazy 🤪
SKY🍁 retweeted
الحمدللہ! یہ ہے شعور، یہ ہے اصول، یہ ہے وہ انداز جو ہر ظلم کے سامنے ڈٹ کر منہ توڑ جواب دیتا ہے
یہ ہے عمران خان کا شعور، جس نے قوم کو جھکنا نہیں، حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہونا سکھایا!
پوری کلپ لازمی سنیں 🔥
SKY🍁 retweeted
دہشتگردی صرف ایک بہانے تھا ہمارا اس پلان مقصد اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملکر سہیل آفریدی کو ہٹانا تھا وہ ہٹا دیا ہے،،
رانا ثناء اللہ کا اعتراف
SKY🍁 retweeted
کےپی کے میں صحافی کاسوال
بینظیر بھٹوکوانصاف نہیں ملاتو عوام کو کیاانصاف ملے گا؟
صحافی کےسوال پربلاول بھٹو کی بولتی بند🚨
SKY🍁 retweeted
اصل توجہ طالب معاملات؛
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔
پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔
۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔
خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔
عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔
باقی مافیہ کی تکلیف اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔
SKY🍁 retweeted
کون سا آرمی چیف ایک سیلز میں کی طرح بریف کیس میں پتھر لیکر بیچنے کیلیے نکلتا ہے؟ ہمارا آرمی چیف رئیر ارتھ منرل کے نمونے لیکر گیا یہ شرمناک بات تھی اور قوم کےساتھ پاکستان کیساتھ مذاق تھا۔ ایمل ولی خان
























