ssami2014 (@_ssami2014) header
ssami2014 (@_ssami2014) profile picture

Author of Meri Poonji https://teapawt.net/t.co/0H6dqzquNx Love for all-Hatred for none. All tweets are my personal opinions RT ≠ endorsement

Joined June 2014
Photo by ssami2014 (@_ssami2014)Photo by ssami2014 (@_ssami2014)Photo by ssami2014 (@_ssami2014)Photo by ssami2014 (@_ssami2014)Photo by ssami2014 (@_ssami2014)Photo by ssami2014 (@_ssami2014)Photo by ssami2014 (@_ssami2014)Photo by ssami2014 (@_ssami2014)Photo by ssami2014 (@_ssami2014)Photo by ssami2014 (@_ssami2014)
انسوؤں اور محبت بھری دوستی aabgeenei.com/aansuwoo-aur-m… میرا آج کا آرٹیکل اُمید ہے آپ کو اچھا لگے گا-
6
A beautiful reminder from the Holy Qur’an to strive for goodness
18
28
472
(اے) میرے ربّ! اپنے فضل اور اپنے چہرے کے نور کے ذریعہ مجھے اپنا جمال دکھا اور مجھے اپنا شیریں شربت پلا اور مجھے ہر قسم کے حجاب اور غبار سے نکال اور مجھے ان لوگوں میں سے نہ بنا جو اندھیروں اور پردوں میں اوندھے پڑے ہیں اور برکتوں ،روشنیوں اور انوارسے دور ہیں اور اپنی ناقص عقل کی وجہ سے نعمتوں کے گھر سے ہلاکت کےگھر کی طرف پھر گئے ہیں اور تو مجھے اپنے چہرے کی خالص اطاعت اور اپنےحضور ہمیشہ سر بسجود رہنے کی توفیق عطا کر اور مجھے ایسا عزّم عطا کر کہ جس میں تیری نظر عنایت پڑے اور مجھے وہ چیز عطا کر جو صرف اسی کو عطا کرتا ہے جو مقبولین میں سے ہو اور مجھ پر ایسی رحمت نازل فرما جو تو صرف اسی پر نازل کرتا ہےجو تیرے محبوبوں میں سے ہو۔(اے) میرے ربّ! میری کوشش ،میرے عزم،میری دعا اور میرے کلام سے اسلام کو زندہ کر اور میرے ذریعہ اس کی رونق،خوشحالی اور حسن و جمال دوبارہ بحال کر اور اس کے ہر معاند اور اس (معاند)کے کبر کو توڑ کر رکھ دے۔(اے)میرے ربّ!مجھے دکھاکہ تو مُردوں کو کیسے زندہ کرتا ہے،مجھے خصائل ایمانی رکھنے والے چہرے،یمنی حکمتوں والے نفوس ،اپنے خوف سے رونے والی آنکھیں، اپنے ذکر سے کانپ جانے والے دل، حق و ثواب کی طرف رجوع کرنے والابنا۔ (آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد 5 ص 5)
مومن کی خدا تعالیٰ کے حضور تظرعات حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں۔ اے اللہ!پس تو رحمتیں اور سلامتی نازل کر اس شفاعت کرنے والے پر جس کی شفاعت قبول کی جائے گی، جو نوع انسان کا نجات دہندہ ہے اور ہمیں مدد دے کہ ہم اس سلطان کے وجود سے فائدہ اور فیض پائیں۔اس کے (وجود کے) ذریعہ ہمیں نجات دے ہر ایک ظالم ہاتھ کے شر سے جو ظلم میں بڑھا ہوا ہے….اے اللہ ! ہمیں ان کے فتنے سے بچا اور ہمیں ان کی تہمت سے بچا اور اپنی حفاظت،اپنے انتخاب اور اپنی خیر سے ہمیں خاص کر۔اور ہمیں اپنے غیر کی حفاظت میں نہ دے اور ہمیں ایسے صالح عمل کی توفیق دے جس سے تو خوش ہوجائے۔ہم تجھ سے تیری رحمت،تیرا فضل اور تیری رضا طلب کرتے ہیں اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے بہتر ہے۔ (اے) میرے ربّ! اپنے فضل سے میری قوت،میری بصارت اور جو کچھ میرے دل میں ہے اس کا نور، میری زندگی اور موت کا قبلہ بن جا اور مجھ سے محبت کر اور مجھے ایسی محبت عطا کر کہ میرے بعد کوئی اس میں آگے نہ بڑھ سکے۔(اے) میرے ربّ!پس میری دعا قبول فرما اور مجھے میری مُراد عطا کر،مجھے پاک صاف کر دے، مجھے عافیت عطا کر، مجھے اپنے اندر جذب کر لے، میری رہنمائی فرما، میری مدد فرما ،مجھے صحیح راستے پر گامزن فرما،میرا تزکیہ فرما، مجھے نور عطاکر اور مجھےسارے کا سارا اپنا بنا لے اور خود سارے کا سارا میرا ہوجا۔ (اے) میرے ربّ!ہر دروازے سے میری طرف آ۔مجھے ہر پردے سے نکال دے۔ مجھے ہر مشروب سے سیر فرما۔نفس اور جذبات کے ہیجان میں میری مدد فرمااور مجھے فراق کے خطرات اور ظلمات سے بچا۔ایک لمحے کے لئے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر اور مجھے اس کی بُرائیوں سے بچا اور مجھے اپنی رفعت اور بلندی عطا فرما اور میرے وجود کے ذرّے ذرّے میں داخل ہو جا۔ اور مجھے ان لوگوں میں بنا جو تیرے سمندروں میں غوطہ لگاتے، تیرے انوار کے باغوں سے چرتے اور تیری قضا و قدر پر راضی رہتے ہیں اور میرے اور اپنے اغیار کے درمیان دوری ڈال دے (اے) میرے ربّ! اپنے فضل اور اپنے چہرے کے نور کے ذریعہ مجھے اپنا جمال دکھا اور مجھے اپنا شیریں شربت پلا اور مجھے ہر قسم کے حجاب اور غبار سے نکال اور مجھے ان لوگوں میں سے نہ بنا جو اندھیروں اور پردوں میں اوندھے پڑے ہیں اور برکتوں ،روشنیوں اور انوارسے دور ہیں اور اپنی ناقص عقل کی وجہ سے نعمتوں کے گھر سے ہلاکت کےگھر کی طرف پھر گئے ہیں اور تو مجھے اپنے چہرے کی خالص اطاعت اور اپنےحضور ہمیشہ سر بسجود رہنے کی توفیق عطا کر اور مجھے ایسا عزّم عطا کر کہ جس میں تیری نظر عنایت پڑے اور مجھے وہ چیز عطا کر جو صرف اسی کو عطا کرتا ہے جو مقبولین میں سے ہو اور مجھ پر ایسی رحمت نازل فرما جو تو صرف اسی پر نازل کرتا ہےجو تیرے محبوبوں میں سے ہو۔(اے) میرے ربّ! میری کوشش ،میرے عزم،میری دعا اور میرے کلام سے اسلام کو زندہ کر اور میرے ذریعہ اس کی رونق،خوشحالی اور حسن و جمال دوبارہ بحال کر اور اس کے ہر معاند اور اس (معاند)کے کبر کو توڑ کر رکھ دے۔(اے)میرے ربّ!مجھے دکھاکہ تو مُردوں کو کیسے زندہ کرتا ہے،مجھے خصائل ایمانی رکھنے والے چہرے،یمنی حکمتوں والے نفوس ،اپنے خوف سے رونے والی آنکھیں، اپنے ذکر سے کانپ جانے والے دل، حق و ثواب کی طرف رجوع کرنے والابنا۔ (آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد 5 ص 5)
4
7
145
ssami2014 retweeted
کیا بات ہے میرے ربوہ کی
گولبازار ربوہ. دسمبر 1993
1
3
8
125
ssami2014 retweeted
بے لحاظ بنیوں نے ملک بیچ ڈالا ہے ماں کا مول لینے میں ذرہ بھر نہ شرمائے پیرِ تسمہ پا ملا دین کے ہوئے تاجر پی گئے وطن کا خوں جو بھی رہنما ائے عہدِ سوگ میں پرچم سرنگوں ہی رہتا ہے کاش میڈیا کوئی خیر کی خبر لائے بانجھ ہوگئی دھرتی خشک ہو گیا پانی کاش آسماں سے اب کوئی رہنما آیے ا ب ن
1
4
99
Guidance from the Promised Messiah (peace be on him) on how the five daily Prayers should be offered
22
33
641
ssami2014 retweeted
3
3
141
دیواروں سے جب دھوپ ڈھلی تم یاد آئے aabgeenei.com/deewaroo-se-ja…السلام علیکم ورحمتہ اللہ یہ میرا آج کا آرٹیکل اُمید ہے آپ سب کو پسند آئے گا
1
1
125
ssami2014 retweeted
1
1
140
سچ کا انعام اور جھوٹ کی سزا(دادی جان کا آنگن) alfazl.com/2026/11/01/155413…
8
14
394
ssami2014 retweeted
نہ کیجے شکوہ زمانے کی کج ادائی کا خود اپنے دَم سے وفا کا چلن سکھا دیجے کوئی بھی طشت میں رکھ کے خوشی نہیں دیتا سوائے ایک کے سب آسرے ہٹا دیجے خموش رہ کے بھی سچ کہیے اک سلیقے سے کوئی تو سنورے گا بس آئینہ دکھا دیجے عزیز اپنے ہی ہوتے ہیں خواہ رنجش ہو گلے لگائیے سب کو، گِلے مٹا دیجے
1
7
132
بعض لوگوں پردکھ کی مارہوتی ہے اور وہ ان کی اپنی ہی کرتوتوں کانتیجہ ہے۔مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ شَرًّا یَّرَہٗ(الزلزال:۹)پس آدمی کولازم ہے کہ توبہ واستغفار میں لگارہے اوردیکھتارہے کہ ایسا نہ ہو،بداعمالیاں حد سےگذرجاویں اورخدا تعالیٰ کےغضب کو کھینچ لاویں(حضرت مسیح موعودؑ) alfazl.com/2026/11/10/155823…
16
32
1,089
حضرت #مصلح_موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں #نماز اپنی تمام قیود اور پابندیوں کے ساتھ ایک انتہا درجہ کی خوبصورت چیز ہے۔ مگر جب ہم اپنی غفلت اور نادانی کی وجہ سے اس کو چھانٹتے چلے جائیں تو وہ بے فائدہ اور لغو چیز بن جاتی ہے اور ایسی نماز کبھی بابرکت نہیں ہو سکتی۔ alfazl.com/2026/11/02/155473…
14
39
701
ssami2014 retweeted
غموں میں لپٹی خوشی اور خوشی میں لپٹے غم یہی ہے جینا۔ اسی کوسہارنا ہوگا یہ زندگی ہے نہیں سیج کوئی پھولوں کی بڑے ہی صبر سے ہرپل گزارنا ہوگا اگر کریں گے خسارے کے سودے آج تو پھر یہ قرض نسلوں کو صدیوں اُتارنا ہوگا اس ایک در سے ہی ملتا ہے درد کا درماں ہر عسرو یسر میں اس کو پکارنا ہوگا
1
1
7
115
لاہور ایک سیشن عدالت نے دو احمدی مردوں کو سوشل میڈیا پر مذہبی مواد شیئر کرنے کے مقدمے میں سزا سنائی ہے
12
21
41
6,280
حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ فرماتے ہیں: میری تو زندگی اور روح اس میں ہے کہ جوحضرت مسیح موعودؑ روحانی خزائن دنیا کے لئے لے کر آئے،وہ دنیا کے ہاتھ میں چلے جائیں۔اور اس وقت دنیا اس سے محروم ہے۔وہ اس سے محروم نہ رہے۔بلکہ خد تعالیٰ کے فضلوں کی وارث بنے۔ (ارشاد فرمودہ ۳ اپریل ۱۹۷۷ء بر موقع مجلس شوریٰ تحریک جدید ایک الہٰی تحریک جلد پنجم صفحہ ۴۴۹، ۴۵۰) alfazl.com/2026/10/24/155104…
20
1
37
688
💫 ایک ضروری یاد دہانی
2
18
2
34
1,734
ssami2014 retweeted
سب سے عمدہ دعا یہ ہےکہ خدا تعالیٰ کی رضا مندی اور گناہوں سے نجات حاصل ہو کیونکہ گناہوں ہی سے دل سخت ہوجاتا اور انسان دنیا کا کیڑا بن جاتاہے ۔ ہماری دعا یہ ہونی چاہئے کہ خدا تعالیٰ ہم سے گناہوں کو جو دل کو سخت کر دیتے ہیں دورکردے اور اپنی رضا مندی کی راہ دکھلائے(ملفوظات ۴ صفحہ ۳۰)
1
3
7
200
پیارے بچو👫اور والدین کرام! الفضل انٹرنیشنل لایا آپ کے لیے ایک اور خوشخبری *بچوں کا اپنا الفضل یوٹیوب چینل، بچوں کی اپنی دنیا!* بچوں کا الفضل یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے ذیل لنک پر کلک کیجیے 👇 youtube.com/@alfazlintl_kids
2
27
43
7,346