Jalsa salana@uk ان پیاروں کی یادوں اور زکر کے بغیر جلسہ کا مزا ہی نہیں آتا بہت سنہری یادیں ہیں جلسوں کی جلسہ گاہ میں اباجان کا ٹینٹ سامی کا سٹیج پر ڈیوٹی دینا صبح جلدی گھر سے بھاگنا اُمی جان کا ٹینٹ میں ہم سب کو نعمتوں سے نوازنا ان یادوں کے ساتھ جلسہ میں گھر بیٹھ کر دیکھتی ہوں
1
69
Jalsa salana uk , ایک یادگار تصویر میرے شوہر بشیر الدین سامی صاحب مرحوم پیارے آقا حضرت خلیفتہ المسیح الرابعُ(رحمہ اللہ ) کے ساتھ
Alhamdolillah,my grandson,Amaan Ahmad’s,graduated from Cambridge University with a BAin English Literature,He is here with his younger brothers Raheem Ahmad,may Allah bless him and give many more success,Ameen 🌹🤲
2
3
113
پیارے آقا کے ساتھ بہت پیاری یادگار تصویر میرے اباجان مرحوم شیخ محمد حسن صاحب اور ساری ضیافت کی ٹیم کے ساتھ جو اللہ کے پاس چلے گئے اللہ اُن کے درجات بلند فر مائے باقی سب کو اللہ پاک صحت والی لمبی زندگی عطا فر مائے آمین
A few years ago it touched the sky beautifully rose 🌹 flowers 💐 was in my garden 🌹🌹I love it so much 🌺
1
64
یہ یادگار تصویر 1977ء میں ہڈزفیلڈ کی ہے اس میں زمین پر میرا چھوٹا بیٹا بلال اُس وقت سات سال کا اُس کے پیچھے منیر بیٹا کھڑا ہےمیرے اباجان اور بھائی محمداسلم خالد بھی موجود ہیں اب آپ اپنے پیاروں کو ڈھونڈ لیں کون کہاں کھڑا ہے اُمید ہے یہ سب ماشاء اللہ میرے بیٹوں کی طرح جوان ہوں گے
2
61
اپنی اُمی جان کےلئے ڈھیروں دعائیں جنہوں نےاپنی زندگی ہمیں سنوارنےمیں گزاری ہماری سلامتی اور اچھے انسان بننے کےلئے ہزاروں سجدے کئےہوںگےاپنی نیند قربان کی ہوگی ہراُس سانس کےلئے جوہماری بہتری کےلئے لیا ہوگا اللہ میری ماں کو اجر عظیم سے نوازے جنتالفردوس میں اعلی مقام عطافر مائے آمین
2
7
198
The hardest twenty-four years of life without you have passed.May Allah give you place in paradise Ameen .
@JalsaConnect @JalsaUK -جلسہ کے مبارک دنوں میں اپنے اباجان بہت یادآتے ہیں اُن کےساتھ جلسہ گاہ ٹینٹ میں ملاقاتیں رونقیں میریاُمی جان کا چائےکےساتھ بسکٹ پیشکرناسب بچوںکو ٹافیاں دینا سب یادیںں اُداس بھی کرتی ہیں اورسکون بھی دیتی ہیں اللہ اُنکےدرجات بلند فر مائے آمین
@JalsaConnect @JalsaUK my dear grandson Raheem Ahmad duty in Jalsa salana Alhamdolilah
@JalsaConnect @JalsaUK ones more beautiful memory pictures for Jalsa Salana UK

































