زندگی آخر رلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہم اپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوں bk ac👉https://xitter.cf/t.co/Ng6Y5wHBog

Pukhtoon
Joined December 2023
#خاتم_النبیین_محمدﷺ اللَّهُمَّ صل علَى مُحَمَّدٍ وعلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كما صَلَّيْتَ علَى إبْرَاهِيمَ،وعلَى آلِ إبْرَاهِيمَ،إنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ علَى مُحَمَّدٍوعلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كما بَارَكْتَ علَى إبْرَاهِيمَ،وعلَى آلِ إبْرَاهِيمَ إنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
353
544
7
706
33,303
28 اکتوبر یوم وصال اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمتہ الله تعالٰی علیہ مبارک 🤍🖤 اے رضا جانِ عنادل تِرے نغموں کے نثار بُلبلِ باغِ مدینہ تِرا کہنا کیا ہے.
3
19
294
محبت میں برابری کہاں ہوتی ہے محبوب کا پلڑا ہمیشہ بھاری ہوتا ہے~~~~~♥️👑🌸
16
56
242
Less talking. More proving. You don’t need to announce every move or explain your ambitions to everyone. Stay focused, work in silence and let your success speak louder than any promise ever could. #mindset
18
91
219
• like this post before submitting, members only! [OCT 28] ❄️
4
27
285
Zeenia retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں #درود_وسلام 🌹نماز تہجد کی فضیلت نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔ نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔ (صحیح مسلم)
1
5
6
49
Zeenia retweeted
#درود_وسلام حضرت عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا سے مروی ہے کہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے چاند کی طرف نظر کرکےفرمایا، اے عائشہ! رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا اس کے شر سے اللّٰہ تعالیٰ کی پناہ، یہ جب ڈوب جائے تو اندھیرا ہو جاتا ہے۔ ( ترمذی،)
1
6
6
42
KING STRICT HYPE/PROMO/PAYOLA GC IS RECRUITING ACTIVE MEMBERS! 👑 ♔ Any fandom ♔ 4 Plugs Per Day ♔ 100+ likes guaranteed ♔ RT AND REPLY @ to be added ♔ RULES IN GROUP DESCRIPTION ♔ MBF: @KING_LIKESS @KING___TIMELINE (Make sure dms are open)
17
17
21
208
In 2015 Pakistan notified 85% graphic health warnings on cigarette packs. Eleven years later, packs still carry 60%. The promise is still waiting. #GHW85 #PACT
13
28
92
Zeenia retweeted
Happy birthday dear @pagli__dewanii 🎊🎉
2
3
7
جہاں بچے کھلونے چھوڑ کر روٹی کو روتے ہوں وہاں تہزیب کے سارے قبیلے دفن ہوتے ہیں #رازٍ_مومن
9
10
20
211
اللہ تعالیٰ اپ کی زندگی میں بہت سی خوشیاں اور کامیابی عطا فرمائے اور ہر مشکل سے حفاظت فرما Happy birthday dear @pagli__dewanii
4
3
10
193
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک 88: مُسْتَعِین ﷺ مُسْتَعِین جس سے مدد مانگی جائے، جس سے مدد طلب کی جائے، جس کے در پر مدد کے لیے جایا جائے۔ صفت: دنیا میں مستعین وہ ہوتا ہے جس کے پاس جا کر لوگ کہیں ہماری مدد کر دو، #درود_وسلام کے نذرانے
1
3
3
60

8
18
193
یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا یَاحَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَالَنَا
6
17
1
213
1,039
Zeenia retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ اس بھاگتی ہوئی زندگی میں اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹھہراؤ پیدا کرنے کی کوشش ضرور کریں کہ آپ نماز سکون سے پڑھ سکیں ” اپنے رب کی خاطر“
2
9
10
66
💞﷽💞 ❤️السلام عليكم ورحمتہ الله وبرکاتہ❤️ بارہویں کے چاند کا مجرا ہے سجدہ نور کا🌷 بارہ برجوں سے جھکا ایک اک ستارہ نور کا🌷 ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ 🌌 شب بخیر زندگی🥀
3
7
74
466
Zeenia retweeted
میری اس مسکراہٹ میں کوئی بڑی بات نہیں۔ بس دل کی سادگی چھپی ہوئی ہے، آنکھوں میں جو نرمی ہے وہ میری فطرت ہے۔ اور یہ خاموشی میری پہچان ہے، #رازٍ_محبت
24
25
57
581
Zeenia retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورۃ الحج آیت 21 ترجمہ اور ان (جہنمیوں کی سزا) کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے ۔ 2 اللھم اجرنا من النار۔ اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و بارک و سلم
2
5
5
24
Zeenia retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں #درود_وسلام 🌹نماز تہجد کی فضیلت نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔ نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔ (صحیح مسلم)
2
12
27
175

103