Tariq Sahar (@_ts090) header
Tariq Sahar (@_ts090) profile picture

اے بندے یہ احساس پیدا کرلے کہ اللہ محبت سے دیکھ رھا ھے

Mardan KPK Pakistan
Joined January 2023
Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)
ایسا ھی ھے۔۔۔زبردست زبردست
مقبولیت 🤪
21
اللھم ارحم امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
8
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
7
حقیقی معنوں میں مادر ملت ھے
ایک عظیم عورت ۔ یاسمینُ راشد ۔ جس نے اپنی استقامت سے کڑوروں مردوں کو عزیمت ، بہادری ، انصاف اصول پسندی اور خدمت کی راہ دکھائی ۔ اس سے ہارنے والا نواز شریف جو جعلی فارم 47 کی لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر ممبر اسمبلی کہلاتا ہے ،اپنے حلقے کی کسی سڑک بغیر پر فورس کے نہیں نکل سکتا جبکہ اس خاتون کو جیل سے عارضی رہا کرکے دیکھ لو پھر دیکھو لاھور کیسے امڈتا ہے اس کے لئیے youtu.be/90Fu-L_AbwA?si=fe2A…
58
زمین پر کچھ مخلوق مردار اور حرام بھی ھیں اور اپنے نیچر اور فطرت کے حساب سے وہ حرام اور مردار چیزوں کو ھی کھاتے ھیں اسی طرح انسانوں میں یہ مردار نسل ھے اور مردار اور حرام ھی کھاتے ہیں لیکن انکو لگتا ھے کہ حلال ھے۔یہ بڑی نایاب نسل ھوتے جو زیادہ تر جنگل پاکستان میں پائے جاتے ھیں
ایک لقمے کی بات ہو رہی ہے😋🫡
36
ایاک نعبد و ایاک النستعین
10
سر ، علامہ اقبال نے جو خواب دیکھا تھا اور قائد اعظم اور اسکے ساتھیوں نے جو محنت کی پاکستان بنانے میں اسکے ثمرات عوام کو ملتے رھینگے اور ملنے بھی چاھیئے کیونکہ آزادی بڑی نعمت ھے چاھے جھوٹی ھی کیوں نہ ہو
بجلی فی یونٹ 2 روپے 37 پیسے اسلئے مہنگی کردی گئی کہ سردیوں میں بجلی کا استعمال کم ہو گا اور یہ نکھٹو حکومت صرف عام لوگوں کی جیب کاٹ کر چل رہی ہے اپنی کمائی ٹکا نہیں
70
اللھم ارحم امت محمد صلی اللہ علیہ
10
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
1
2
26
پاکستان جیسا بدقسمت ملک شاید ھی دنیا میں کوئی اور ھو جو بیک وقت غربت اور دہشت گردی میں نمبر 1 ھو، جہاں کے اشرافیہ اور حکمران طبقہ دنیا کے کرپٹ ترین لوگ ھوں، جہاں کا نظام سیسیلین مافیاز، میر جعفر، میر صادق اور دجالیوں کے ھاتوں میں ھو واہ رے پاکستان واہ رے واہ
1
2
30
پاکستان بنا ھے سیسیلین مافیاز کیلئے، گاڈ فادرز کیلئے، میر جعفر میر صادق اور دجالیوں کیلئے۔ کسی ریاست کی سب سے بڑی بدقسمتی اور کیا ھو سکتی ھے کہ جہاں خوددار ایمان دار اور محب وطن لوگوں دھشت گرد اور ریاست مخالف سمجھا جاتا ہے جبکہ چور لٹیرے راج کرتے ھوں۔
12
ایاک نعبد و ایاک النستعین
8
سر، کہنا پڑتا ھے کہ یہ دیس ھے خونخوار اور ظالم مافیاز کا
لکھا تھا ایک تختی پر کوئی بھی پھول مت توڑے مگر آندھی تو ان پڑھ تھی سو جب وہ باغ سے گزری کوئی اُکھڑا کوئی ٹوٹا "خزاں کے آخری دن تھے" امجد اسلام امجد
73
یہی حقیقت ھے فخر پاکستان عمران خان اور عوام ھی پاکستان ھیں
خدشات خطرات
11
اللھم ارحم امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
2
15
The proud of Pakistan and Pakistanis....Imran khan
Bodies can be detained But Souls are always free & #VoicesCantBeJailed
1
17
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
1
30
عمران خان مسلمانوں کے تاریخ کا ہر دلعزیز شخصیت بن چکا ھے
🚨🚨🚨 ہر بندہ عمران خان کا نام استعمال کر کے اپنی سیاست چمکاتا ہے جگری دوست خاموش نہیں بیٹھتا--
1
1
19
ایاک نعبد و ایاک النستعین
10
تاریخ اور خیبرپښتونخوا کے عوام یہ ھمیشہ یاد رکھیں گے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو لاپتا ہوئے 22 دن ہو گئے #SohailAfridi
9