Tariq Sahar retweeted
پاکستان میں آئین شکنی،الیکشن چوری، فاشزم ،جمہوریت اور انسانی حقوق کی پامالی کا ذمے دار کون ہے
3%زرداری بلاول بھٹوز
3%نوازشہبازمریم
83%جنرل عاصم منیر
11%عمران خان
6,330 votes • Final results Tariq Sahar retweeted
مجھے امید ہے کہ خالقِ کائنات خدا بھی اوپر ہے، اور اللہ سے بڑا کوئی طاقتور نہیں۔ وہ دیکھتا ہے، سمیع اور بصیر ہے۔ وہ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ ہمارے قریب ہے، سب کچھ جانتا ہے اور اس سے کچھ چھپ نہیں سکتا۔ خدا کا قانون بھی غالب آتا ہے اور وہ کبھی بھی کسی کو معاف نہیں کرتا۔ انشاءاللہ ظالموں کا مقدر ہمیشہ ناکامی، رسوائی اور شکست ہے۔ اللہ خیر کرے، پاکستان کے عوام کو مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ ہمیں ناامید نہیں ہونا چاہیے۔ دشمن یہی چاہتے ہیں کہ ہم مایوس اور ناامید ہو جائیں، لیکن ہم نے ناامید نہیں ہونا۔ ہم نے اپنے حوصلے نہیں ہارنے، ارادوں کو مضبوط رکھنا ہے اور ثابت قدم رہنا ہے۔ عمران خان ہمارے دلوں میں ہیں، ہم ان کے ساتھ ہیں اور کبھی ان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔
قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
Tariq Sahar retweeted
🚨🚨
سیلف گول کرنے میں پی ٹی آئی اور اُنکے حامی ماہر ہیں۔ یہ عروج اورنگزیب کی پُرانی وڈیو ہے جب وہ لاہور میں تعلیم حاصل کررہی تھیں اور بائیں بازو کی سیاست میں مُتحرک ہیں۔ عروج اپنی قابلیت کی بُنیاد پر آج اسکالرشپ پر بیرونِ مُلک تعلیم حاصل کررہی ہیں جو کہ اُنکا حق اور دانشمندانہ فیصلہ بھی ہے۔ ہم مُسلمانوں نے ترقی اِس ہی لیے نہیں کی کیونکہ اعلیٰ تعلئم کے اوپر طالبان جیسی جاہل بندوق بردار سوچ کو ترجیح دی۔ آخری اہم بات درجنوں پی ٹی آئی کے کارکنوں، رہنماؤں اور جھکاؤ رکھنے والے صحافیوں نے بیرونِ مُلک سیاسی پناہ لی ہے اگر اُنکا اسائلم کے لیے بیرونِ مُلک مُنتقل ہونا درست ہے تو عروج اورنگزیب کا تعلیم کے لیے بیرونِ مُلک جانا بہترین فیصلہ ہے۔ برائے مہربانی بلاوجہ عروج کے خلاف جاہلانہ مُہم مت چلائیے اُس نے آپ کا کُچھ نہیں بگاڑا جہاں سے ایشو ہے فوکس وہیں رکھیں۔ شُکریہ
Tariq Sahar retweeted
فیض اور حبیب جالب کی نظمیں گانے والے یہ نوجوان جو خود کو کیمونسٹ کہتے اور عمران خان کی حکومت میں آزادئ رائے کی وجہ سے سرکاری عمارت الحمرا میں فیض میلوں میں انقلاب کے گیت گاتے تھے ، آج کہاں گم ہیں ۔ کیا کسی کے اشارے پر اکٹھے ہوتے تھے
Tariq Sahar retweeted
"میں جلد ہی آپ کو وہ باتیں بتاؤں گا جس سے پاکستان امیر بنے گا۔۔ امیر بنے گا۔۔ امیر بنے گا۔۔ امیر بنے گا۔۔ ڈھشم ڈھشم۔۔ ٹھاہ ٹھاہ" -
شہباز شریف کی ماضی کی جذباتی گفتگو۔۔
😂😂😂😂
Tariq Sahar retweeted
راولپنڈی، پنجاب میں اساتذہ کا اپنے حقوق کے لئے بھرپور احتجاج۔
مریم نواز کو چاہئے کہ فوری طور پر ایک تازہ ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر اساتذہ کو منہ توڑ جواب دیں۔ ان کی جرات کیسے ہوئی ملکہ عالیہ کی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کی؟
Tariq Sahar retweeted
تم نکلو گھروں سے! اے لوگوں۔
کپتان کی خاطر! اے لوگوں۔
یہ قرض ہے ہم پر! اے لوگوں۔
پاکستان کی خاطر! اے لوگوں۔
#ComeToStreetsForKhan
Tariq Sahar retweeted
اپنے ملک میں عمران خان کی تصویر برداشت نہیں، وہاں نام نہاد امن بورڈ میں قاتل اور جنگی مجرم نیتن یاہو کیساتھ بیٹھیں گے؟ یہ فیصلہ کوئی انتہائی گھٹیا انسان ہی کرسکتا ہے۔ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری
Tariq Sahar retweeted
انتہائی افسوسناک
چند دن پہلے شہزاد اکبر کے گھر پر آگ لگانے کی کوشش کی گئی اور اب ڈاکٹر معید پیرزادہ کی غیر موجودگی میں انکے گھر آگ لگنا تشویشناک ہے۔ معید پیرزادہ اپنی حفاظت کے حوالے سے پہلے ہی خطرے کا اظہار کر چکے ہیں۔
Tariq Sahar retweeted
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا معاملہ صرف تیل کی دولت نہیں بلکہ پوری سیکولر لبرل لابی کے نزدیک اسکے کچھ ناقابل معافی جرائم:
1۔ فحش نگاری poronoghraphy پر پابندی لگائی تھی۔
2۔ اسقاط حمل abortion پر پابندی لگائی تھی۔
3۔ ہم جنس پرستوں کی شادی پر پابندی لگائی تھی۔
4۔ جنسی تبدیلیوں پر پابندی لگائی تھی۔
5۔ مظلوم فلسطینیوں کی کھل کر حمایت کی تھی ۔
6۔ ناجائز اسرائیل سے تعلقات ختم کیے تھے ۔
Tariq Sahar retweeted
ونڈر بوائے ایک ہے، اس کا نام ہے عمران احمد خان نیازی، ہارون رشید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ReleaseSohrabBarkat
@haroon_natamam
Tariq Sahar retweeted
بنگالی بھائیوں کےساتھ بھی ایسا ہی کیا گیا تھا لیکن اب اسکا جواب دیا جاتا ہے جو کہ خوش آئند ہے
Tariq Sahar retweeted
راولپنڈی اور اسلام اباد کے لوگوں خان صاحب کی بہنیں ٹھنڈی زمین پر احتجاجا بیٹھتی ہیں لیکن اپ لوگ اپنے گھروں سے نہیں نکل سکتے ۔۔۔ کیا عمران خان اپنے خاندان کے لیے جیل میں بیٹھا ہوا ہے یا اس قوم کے لیے ؟؟؟ تو جب وہ اپنی قوم کے لیے جیل کاٹ رہا ہے تو قوم ان کی فیملی کے ساتھ کھڑی کیوں نہیں ہو سکتی ؟؟
Tariq Sahar retweeted
Katie @kthalps Thanks for giving me an opportunity to explain Pakistan’s growing crisis centered around Imran Khan’s iconic figure & psychopathology of his captors! Watch Full program at: youtube.com/live/hmH_O4hq2V0…

























