Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk) header
Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk) profile picture

اجل کہتی ھے بسم اللہ جہاں ھم پاؤں رکھتے ھیں۔۔

Pakistan
Joined December 2020
Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)Photo by Sub Major (R) Ashraf Malik (@a_f_mk)
جھکاٶ نظریں بچھاٶ پلکیں ادب کااعلٰی مقام آیا
41
63
1
288
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
🚨🚨یوں ہی بشیر زیب کو قیادت سے نہیں ہٹایا گیا! پہاڑوں سے سرنگوں تک سکیورٹی فورسز کی مسلسل کارروائیوں نے بی ایل اے کی صفوں میں کھلبلی مچا رکھی ہے۔ اب اپنی ناکامیوں کا حساب ایک دوسرے سے مانگ رہے ہیں۔ دشمن کی صفوں میں بڑھتی یہ کشمکش بہت کچھ بتا رہی ہے! ویڈیو ملاحظہ ہو کہ کس طرح سرنگوں بلوں سے نکال نکال کر مردودوین کو واثل جہہہہنم کیا جارہا ہے۔ #Balochistan
3
7
22
776
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت میں کاغذ اور ٹونر کی خریداری کے نام پر 7 کروڑ 99 لاکھ روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ 2024-25 کی نشاندہی پر محکمہ اینٹی کرپشن نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ہیلتھ سروسز سے ریکارڈ طلب کر لیا۔ حکام کے مطابق ٹینڈر فائلوں، کوٹیشنز اور بینک اسٹیٹمنٹس کی جانچ پڑتال کے بعد ذمہ داروں کے تعین کے لیے کارروائی کی جائے گی۔
10
24
353
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
مولانا قانون سے بالاترنہیں، ان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا ہونا ہوگا اور انہوں نے ماضی میں جو کرپشن کی ہے اس کا حساب دینا ہوگا، شہری کراچی #ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا #شرابی_اسد_محمود
14
13
478
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
مرشد کی نحوست رہتی دنیا تک رہے گی!! جن 14 امریکی سینیٹرز نے عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کو خط لکھا تھا وہ سب کے سب الیکشن ہار گئے ہیں۔
56
210
11
927
27,508
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے ) گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟ آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں
مریم صاحبہ یہ پولیس خواتین کو انصاف کیوں نہی دیتی ہے ؟ کچھ عرصہ قبل ایک بیوہ عورت کی ویڈیو لگائی جس کے مکان پر گجرخان میں ایک مقامی غنڈے تفسیر حسین شاہ نے قبضہ کیا وہ بنیادی طور پر قبضہ مافیا ہے پولیس فوری طور پر میری پوسٹ پر آئی کہ ایکشن ہو گیا مگر وہ آج تک آزاد ہے اب ایک اور خاتون نے اسی تھانے میں درخواست دی کہ اس کے پلاٹ پر بھی قبضہ ہے آخر اس بندے کو کب گرفتار کریں گے مریم صاحبہ کہتی کہ خواتین میری ریڈ لائن تو پولیس پھر صرف سوشل میڈیا کی حد تک کیوں ایکٹو اصل کاروائی کیوں ُنہی کرتے ہیں ؟
30
771
25
1,098
44,541
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
بریکنگ تہلکہ خیز!! نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت سابق وفاقی وزیر اسعد محمود دور کے ٹھیکوں کی تفصیلات سامنے رکھ دیں۔ کروڑوں روپے مبینہ طور پر فرنٹ مین اور جی 6 اسلام آباد گھر کے مبینہ مالک امان اللہ ٹھیکیدار کو دیے گئے۔
51
97
18
142
7,025
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
میں ویسٹ کوٹ پہنوں یا سوٹ، میری مرضی آپ غریب کے بچوں کو جہاد پر بھیجیں اور خود ترکی جائیں، کیا کرنے جاتے ہیں اس تفصیل میں نہیں جانا چاہتا غریب کا بچہ جہاد پر جائیں اور مولانا صاحب اور ان کے بچے، بھائی یورپ، امریکہ کے سیر سپاٹوں پر جاکر عیاشیاں کریں یہ حلال ہے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمن کو نشانے پر رکھ لیا
6
137
3
420
9,941
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
امریکیوں نے جس مہاجر کو سینیٹر بنایا ہے اس نے نہ کبھی امریکہ میں چرس/منشیات بیچی ہے نہ امریکہ میں غیر قانونی اسلحہ اسمگلنگ کیا ہے نہ امریکہ میں اغواء برائے تاوان میں ملوث ہے نہ کسی سے پندرہ بیس ہزار پکڑ کر امریکی شہری کو قتل کیا ہے نہ دہشتگردوں کی سہولت کاری کی ہے نہ دہشتگردوں کو ایمونیشن سپلائی کی ہے نہ اسکے کسی بھائی یا رشتے دار نے امریکیوں پر خود کش دھماکہ کیا ہے نہ اس نے امریکی فوج پولیس یا پیرا ملٹری فورسز پر حملہ کیا ہے نہ اس نے امریکی پرچم جلایا ہے نہ امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگایا ہے نہ امریکیوں کو کافر اور خود کو مسلمان کہا ہیں اس نے امریکہ کو اپنا ملک اپنی سرزمین سمجھا امریکی قوم کو اپنا قوم سمجھا امریکہ کے کسی ریاست یا علاقے پر دعویٰ نہیں کیا نہ کسی مخصوص نسل کو اپنا کہے کر باقی تمام نسلوں ؤ قوموں سے تعلق رکھنے والے امریکیوں کو گالی دی ہے ،، میرے خیال سے اب آپ سمجھ گئے ہونگے کے امریکیوں نے کیو ایک مہاجر کو سینیٹر بنایا اور ہم کیوں 50 لاکھ مفتہ خور چور ڈاکو دہشتگرد منشیات فروش اسلحہ اسمگلر اجرتی قاتل مہاجروں کو جوتے مار کر بھگانے کیلئے بیتاب ہیں 🤨 @AfghaNarrative
44
377
10
1,019
12,090
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
دیر آئے درست آئے اسلام آباد فضل الرحمان سے منسلک مدارس کی تعمیرات پر سی ڈی اے کا ایکشن،،، مدرسہ اختر العلوم سمیت متعلقہ عمارتوں کو نوٹس جاری، 15 روز میں منظور شدہ نقشے جمع کرانے کی ہدایت، بصورتِ دیگر عمارتیں سیل کرنے سمیت قانونی کارروائی کی ہداہت،
1
32
79
584
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
سیالکوٹ میں کروڑوں روپے کے زیورات کی چوری پر 15 کی کال ملتے ہی پنجاب پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت رسپانس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا۔ پولیس کے خوف سے ملزمان دو کلو سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ ایک ملزم پکڑا جا چکا ہے اور دوسرا بھی انشاءاللہ اگلے 24 گھنٹوں میں سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔ تاریخ میں شاید ہی اتنی جلدی کسی شہری کو انصاف ملا ہو۔اسے کہتے ہیں قانون کا خوف اور ریاست کا دبدبہ! جرائم پیشہ افراد اور شرپسند کان کھول کر سن لیں کہ پنجاب میں قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت اور کوئی پناہ گاہ نہیں ہے۔ عوام کی جان، مال اور عزت میری ریڈ لائن ہے ! شاباش پنجاب پولیس !
270
1,067
50
3,430
237,502
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
فضل الرحمان صاحب آپ اور آپ کا خاندان اسلام نہیں ہیں۔ جب بھی آپ کے اور آپ کے خاندان کے زاتی مفادات پر بات آتی ہے ۔ آپ یہ بیانیہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں کہ پاکستان میں اسلام ،مدارس اور علمائے کرام کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ مارخور واضح کرنا چاہتا ہے کہ پاکستان میں اسلام ، مدارس ، علمائے کرام اور اسلامی قوانین کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ مفتی منیب الرحمان صاحب ، مفتی تقی عثمانی صاحب سمیت جید علمائے کرام مختلف مکاتب فکر کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ان کو تو اسلام خطرے میں نظر نہیں آرہا۔ صرف فضل الرحمان صاحب کو اسلام خطرے میں کیونکر نظر آرہا ہے؟ کیا فضل الرحمان صاحب خود کو ہی اسلام سمجھتے ہیں؟ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے۔ دو قومی نظریہ اس ملک کی بنیادی اساس ہے۔ اسلام ہر فوجی و سویلین کے جسم میں خون کی مانند گردش کرتا ہے۔ علامہ شبیر احمد عثمانی ، پیر جماعت علی شاہ ، سید ابوالاعلی مودودی ، مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی ، سلطان محمد شاہ ، علامہ سید ابن حسن سمیت مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام نے تحریک پاکستان نمایاں کردار ادا کیا۔ آج بھی پاکستان میں اسلام کی نمائندہ آوازیں ان ہی کے جانشین ہیں۔ فضل الرحمان صاحب آپ نہ تو اسلام ہیں نہ ہی اسلام کے نمائندے ہیں۔ جس ملک کی افواج کا سپہ سالار خود حافظ قرآن ہو۔ جو اپنی تقاریر میں باتیں کم اور قرآن کی آیات زیادہ سناتا ہو۔ جو علامہ اقبال کی خودی اور قرون اولی کے مسلمانوں کی عظمت بیان کرتا ہو۔ اس مملکت خداداد پاکستان میں اسلام کو کبھی کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوسکتا۔ ہم برملا کہتے ہیں کہ پاکستان اسلامی ملک ہے۔ یہاں سیکولرازم کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اسلام کے خلاف کوئی قانون نہیں بن سکتا۔ لیکن یہ بھی واضح ہونا چاہیے کہ فضل الرحمان صاحب سمیت کسی گروہ یا شخصیت کو اسلام کی آڑ نہیں لینے دی جائے گی۔ احتجاج کریں۔ میدان حاضر ہے۔ لیکن دین فروشی میں اتنا بھی نہ گریں کہ اسلام کو اپنی احتجاجی سیاست کا آلہ بنالیں۔ کیا وجہ ہے کہ جب تک اسلام خطرے میں نہ پڑے آپ کیلئے کوئی نکلنے کو تیار نہیں ہوتا۔ جلسہ کرنا ہو تو ختم نبوت کانفرنس کا نام رکھنا پڑتا ہے۔ اس سے زیادہ مذہب فروشی کیا ہوگی کہ سیاست کیلئے ایسے مقدس کاز کو استعمال کیا جائے
96
192
15
486
11,328
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
ضیاء الرحمٰن کی سرکاری ملازمت کے پوشیدہ اوراق قسط نمبر ۸ فضل الرحمان کے صاحبزادے اسعد محمود کی وزارت میں ڈی آئی خان کی 5 سڑکوں پر بے ضابطگیاں رپورٹ سی ایس آر رپورٹ کے مطابق اپریل 2022 سے اگست 2023 تک پانچ منصوبوں کی دوبارہ ٹینڈرنگ میں نظرثانی شدہ نرخ غیرمعمولی بڑھے سی ایس آر 2014 کا مجموعی تخمینہ تقریباً 1 ارب 61 کروڑ روپے تھا، جس پر سنگین مالی سوالات اٹھے رپورٹ کے مطابق، پانچ منصوبوں کے منظور شدہ ٹھیکے تقریباً *6 ارب 71 کروڑ روپے* کی بھاری مالیت تک پہنچے تخمینوں اور ٹھیکوں میں تقریباً *5 ارب 10 کروڑ روپے* کے بھاری فرق نے مالی شفافیت پر سنگین خدشات پیدا کر دیے ہیں رپورٹ میں چار منصوبوں کی بولیاں 55 فیصد زائد ہونے کا دعویٰ مالی نگرانی کے نظام پر سنگین شکوک و شبہات پیدا کر دیے پانچویں منصوبے میں دیے گئے اعداد کے مطابق سی ایس آر 2014 کے تخمینے سے تقریباً 427.5 فیصد اضافہ سنگین تحفظات کو جنم دیا این ایچ 55 پر قریشی موڑ تا مڑیالی منصوبے کا ابتدائی تخمینہ 14 کروڑ 52 لاکھ روپے تھا رپورٹ کے مطابق، قریشی موڑ تا مڑیالی منصوبے کا منظور شدہ ٹھیکہ 76 کروڑ 59 لاکھ 3 ہزار روپے تک پہنچا اسی منصوبے کے تخمینے اور ٹھیکے کی رقم میں 62 کروڑ 7 لاکھ 3 ہزار روپے کا فرق سنگین سوالات کو جنم دیتا ہے ایف آئی اے نے مولانا اسعد محمود کو انکوائری کا باضابطہ نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 نومبر کو نیب راولپنڈی طلب کرلیا
1
10
29
577
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
بریکنگ؛ خیبر پختونخواہ بورڈ آف ریونیو نے شہدا کی 1200 کنال زمین ہتھیانے پر فضلو کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ @ziaurrehman76
6
79
102
758
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
سات کروڑ وصول، مخصوص نشست بیچی، پھر عدالت میں ہار گئے مولانا فضل الرحمان کا اصل چہرہ #ڈیزل_کو_شکست 🚨🚨 یہ پاکستان کی سیاست کا وہ منفرد کیس ہے جو نہ صرف قانون کی عدالت میں لڑا گیا بلکہ اخلاقیات اور سیاسی ایمانداری کی عدالت میں بھی کھل کر سامنے آ گیا۔ صدف احسان جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مخصوص نشست پر منتخب ہوئیں۔ الیکشن کمیشن نے انہیں نوٹیفائی کیا، عدالتوں نے بار بار ان کی حیثیت تسلیم کی، اور آج وفاقی آئینی عدالت نے بھی جمعیت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔ مگر فضل الرحمان اور ان کی جماعت نے دو سال سے زیادہ عرصے تک اسی خاتون کو “اجنبی”، “نامعلوم” اور “پارٹی سے باہر کی شخصیت” قرار دے کر ہٹانے کی کوشش جاری رکھی۔ سوال یہ ہے کہ جب صدف احسان خود جمعیت سے تعلق رکھتی ہیں تو پھر مولانا کی یہ لڑائی کیوں؟ جواب صاف ہے۔ صدف احسان کے مقابلے میں جس خاتون کو مخصوص نشست پر لانا مقصود تھا، اسی نشست کے عوض "کامران مرتضیٰ" سات کروڑ روپے ایڈوانس وصول کر چکے تھے۔ پیسے وصول ہو چکے تھے، وعدہ ہو چکا تھا، اور اس لیے مولانا ڈیزل صدف احسان کو ہٹا کر اپنی پسندیدہ خاتون کو لانا چاہتے تھے۔ جب عدالت نے ان کے خلاف فیصلہ دے دیا تو وہی لوگ جو خود کو دین و سیاست کے محافظ سمجھتے ہیں، آج خود اخلاقی طور پر بے نقاب ہو گئے۔ یہ صرف ایک نشست کا معاملہ نہیں۔ یہ اس طرزِ سیاست کی تصویر ہے جہاں مخصوص نشستیں نظریے، قابلیت یا جماعتی وفاداری کے بجائے ایڈوانس رقم کے حساب سے طے کی جاتی ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام جیسی جماعت جو برسوں سے “دین کی بالادستی” کا نعرہ لگاتی رہی ہے، آج خود اس الزام کے سامنے کھڑی ہے کہ اس کے اندر مخصوص نشستیں بھی سودے بازی کا سامان بن چکی ہیں۔ آج عدالت نے انصاف کر دیا۔ مگر عوام کے سامنے یہ سوال کھلا رہ گیا ہے کہ جب جماعت خود اپنی نشست کو پیسوں کے بدلے فروخت کرنے پر تیار ہو تو پھر عوام سے کیے گئے وعدوں کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟ یہ فیصلہ صرف صدف احسان کی فتح نہیں۔ یہ اس سیاست کے خلاف ایک واضح پیغام ہے جس میں نشستیں بیچی جاتی ہیں اور پھر انصاف کو روکنے کے لیے عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹائے جاتے ہیں۔ @ziaurrehman76 @KhawajaMAsif @TararAttaullah @MohsinnaqviC42 @KamranM69045926 @MoulanaOfficial
5
76
3
263
5,812
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
جہلم سپورٹس کمپلیکس تکمیل کے بعد میرے بچوں کے لیے کھولا جا رہا ہے 🩵
181
807
43
2,701
71,955
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
بروقت اور بہترین فیصلہ خیبر پختونخواہ بورڈ آف ریونیو نے شہدا کی 1200 کنال زمین ہتھیانے پر فضل الرحمان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا،،
4
106
4
198
2,525
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
بلوچستان کے عوام نے بشیر زیب جیسے ملک دشمنوں کو مسترد کر کے بی ایل اے کی حقیقت فاش کر دی ہے، اور آئندہ بھی ہر دہشت گرد کا یہی انجام ہوگا۔ بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے وطن پاکستان کے ساتھ ہے اور ہمیشہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا رہے گا۔"
2
38
115
779
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
فضل الرحمان اور جے یو آئی رہنماؤں کے خلاف مالیاتی بے ضابطگیوں کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں ایف آئی اے اور نیب کی تحقیقات میں اہم انکشافات ہوئے ہیں: • فضل الرحمان کے اسٹاف/گارڈ امان اللہ کے نام پر جی-6 میں رہائش گاہ اور نتھیا گلی میں بڑا ہوٹل رجسٹرڈ ہے، جبکہ ان کے پاس واضح منی ٹریل موجود نہیں۔ ایف آئی اے نے انہیں طلب کیا ہے، مگر وہ غائب ہیں۔ • مفتی ابرار، سینیٹر دلاور، سینیٹر احمد (ZKB سے وابستہ) اور سینیٹر طلحہ محمود کے کنسورشیم سے متعلق پوچھ گچھ جاری ہے۔ الزام ہے کہ ان سے پیسے لے کر فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے پیچھے مکان خریدا گیا۔ • ٹھیکیدار اکرم خان پنیزئی سے پشین میں فضل الرحمان کے انتخابی مہم پر خرچ کی تفصیلات طلب کی جا رہی ہیں۔ • 26ویں آئینی ترمیم کے دوران اسلام آباد میں چار پلاٹس کی مبینہ الاٹمنٹ کا معاملہ بھی زیرِ تفتیش ہے۔ دعویٰ ہے کہ پانچ کروڑ روپے متحدہ عرب امارات میں وصول کیے گئے۔ • بیرونِ ملک علاج، تھائی لینڈ کے دوروں اور لاہور کی کمپنی کے مالک منظور آفریدی کے کریڈٹ کارڈ/ٹکٹوں کا معاملہ بھی چھان بین کے دائرے میں ہے۔ • اسد محمود کو نیب اور ایف آئی اے کے نوٹسز موصول ہو چکے ہیں، احتساب سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔
3
65
4
147
1,483
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
اسلام آباد میں گھر کس کا ہے؟ مجھ سے ایک بار مفتی ابرابر نے کسی کاغذات پر دستخط کروائے تھے یہ کہا تھا کہ یہ سرگرم کارکنان کی لسٹ بنا رہے ہیں مجھے نہیں پتہ تھا وہ کسی جائیداد کے کاغذ ہے،، فضل الرحمان کے غریب کارکن بھی اس کی جعلی سازی سے حیران و پریشان۔
7
86
1
138
1,804
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
پہلے مسلمان امریکی سینیٹر عبدالرحمان محمد کی دل کو چھو لینے والی یہ گفتگو پوری دنیا میں وائرل ہو رہی ہے. آپ سب بھی دیکھیں. ❤️
5
99
1
381
4,501