Aabid Khalil Malik retweeted
بریکنگ نیوز 🚨صحافی اطہر کاظمی کا انکشاف 🔥🔥
کل ایک حکومتی شخصیت سے بات ہو رہی تھی کہ کیا عمران خان صاحب کو بتایا گیا ہے کہ آپ کی KP حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان کو اسی وقت فوراً بتادیا گیا تھا تاکہ وہ ڈپریشن میں چلے جائیں اور ہمارے ساتھ ڈیل کرنے پر مجبور ہو جائیں لیکن آگے سے عمران خان کی طرف سے جو جواب آیا وہ بہت زیادہ مضبوطی والا تھا۔ عمران خان نے کہا مجھے اس چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میرا وزیر اعلٰی ڈٹ گیا ہے، اپنے لوگوں کے خون کا سودا نہیں کیا، غیرت کو نہیں بیچا۔ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ یہ لوگ قوم کی نظروں میں گرچکے ہیں۔ اپنے آپ کو مزید کھل کر ننگا کررہے ہیں۔ مجھے حکومت جانے کا کوئی غم نہیں کیونکہ ہم حق پر ہیں۔
Aabid Khalil Malik retweeted
بث مباشر
نقل شعائر صلاة العشاء والتراويح من #المسجد_الحرام بمكة المكرمة #ليلة_1 #رمضان 1447هـ
teapawt.net/i/broadcasts/1lDGLBBlb…
Aabid Khalil Malik retweeted
لاہور سے 75 سالہ بزرگ کا پیغام
میں بیمار ہونے کے باوجود شیر کو ووٹ ڈال کہ آیا ہوں ، آپ بھی نکلیں اپنا قومی فریضہ ادا کریں اور ووٹ ڈالیں
❤️❤️
#VoteSirfSherKa
Aabid Khalil Malik retweeted
#BREAKING: Crown Prince Mohammed bin Salman and Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif sign the Joint Strategic Defense Agreement
Aabid Khalil Malik retweeted
"مطار الملك عبدالعزيز"
نحيط المسافرين إلى الدول المتأثرة بإغلاق المجالات الجوية بضرورة التواصل مع شركات الطيران المعنية قبل التوجه للمطار.
Aabid Khalil Malik retweeted
#BREAKING: Crown Prince Mohammed bin Salman received Pakistani Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif at Mina Palace.
Aabid Khalil Malik retweeted
بہت سادہ سی صورتحال ہے ایک طرف دہشت گرد عام لوگوں کو نشانہ بناتے ہیں دوسری طرف ان کے سہولت کار سوشل میڈیا پر حملہ آور ہوتے ہیں
ہمیں اگر مگر کے بغیر ان قوتوں کے ساتھ کھڑا ہونا جو دہشت گردی سے لڑ رہی ہیں
اگر آپ ایسا نہی کر رہے تو آپ دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہے اور وہ ایک دن آپ کے پیاروں کو بھی نشانہ بنائیں گے
Aabid Khalil Malik retweeted
Why are British authorities supporting illegal border crossings? A so-called Pakistani journalist, Imran Riaz, is openly sharing his journey of illegal entry into multiple countries and now claims to be in the UK. Will the UK government take action or endorse such violations? @ukhomeoffice @SuellaBraverman @RobertJenrick @ukgovcomms @GBNEWS @Telegraph @DailyMailUK @TheTimes @SkyNews @BBCNews ,@elonmusk
Aabid Khalil Malik retweeted
When you actually let go of a person they becomes instantly so ordinary. You get amazed to realize that it was you who made them special and worth your time.
Aabid Khalil Malik retweeted
Happy birthday 😊
Aabid Khalil Malik retweeted
کسی ایسے شخص تک پہنچنے کی کوشش نہ کریں جو آپ تک نہیں پہنچنا چاہتا
۔۔
۔
۔
۔
نفسیاتی مسلے
Aabid Khalil Malik retweeted
🚨🚨Hey @elonmusk, Ahmed Noorani, sitting in the U.S., is using X to run a vile misogynistic campaign, targeting women of political opponents & journalists’ families with degrading slurs. This puts their lives at risk in Pakistan.
Why is this platform enabling hate against vulnerable women?
Aabid Khalil Malik retweeted
Replying to @realDonaldTrump
@realDonaldTrump Imran Khan, currently in jail on corruption charges, accuses you of nepotism and using your presidency for personal business—calling it corruption. Care to comment?
Aabid Khalil Malik retweeted
فخر درانی کی تہلکہ خیز سٹوری —🚨
منصور علی شاہ کے چیف جسٹس نا بننے کی وجہ 12 جولائ کے فیصلے کے بعد اپنی بیگم کو کیا گیا ایک میسج تھا …!!!
جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلہ سنانے کے بعد اپنی بیگم کو واٹساپ میسج کیا کہ ” میں نے آپ کے لیڈر کا کام کر دیا ہے “ ..!!!!
جسٹس منصور علی شاہ کا وہ واٹساپ میسج اور دیگر کئ ایسے میسجز بھی ایجنسیوں کے ہاتھ لگے جس سے ثابت ہوتا تھا کہ وہ غیرجانبدار جج نہیں رہے اور چیف جسٹس بننے کے بعد حکومت کا تختہ اُلٹ دیں گے …!!!































