عامل بابا (@aamil123) header
عامل بابا (@aamil123) profile picture

کافر طبیعت کے مومن لوگ

United Arab Emirates
Joined June 2020
Photo by عامل بابا (@aamil123)Photo by عامل بابا (@aamil123)Photo by عامل بابا (@aamil123)Photo by عامل بابا (@aamil123)Photo by عامل بابا (@aamil123)Photo by عامل بابا (@aamil123)Photo by عامل بابا (@aamil123)Photo by عامل بابا (@aamil123)Photo by عامل بابا (@aamil123)Photo by عامل بابا (@aamil123)
#مریم_غدار_کو_گرفتار_کرو Mohammed Ali Jinnah founder of Pakistan Imran Khan founder of awareness and founder of freedom
52
752
15
1,194
عامل بابا retweeted
نفرت ہے !
73
420
20
840
6,538
عامل بابا retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : آئی آیس پی آر کی میڈیا چینلز والوں کو خفیہ ہدایات, شہباز گل کا بڑا انکشاف,!!!🔥🛑 پاکستان ایئر فورس کے ونگ کمانڈر محمد ذیشان پہلے پاکستانی ہوں گے, جو چین کے خلائی پروگرام کے تحت خلا میں جائیں گے ۔ اس کیلئے پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔!! لیکن اس خبر کا دوسرا پہلو بھی ہے ۔۔ شہباز گل کے مطابق, آئی ایس پی آر کی جانب سے میڈیا کو واضح پیغام دیا گیا ۔ کہ ونگ کمانڈر محمد ذیشان کے نام کے ساتھ پاکستان ایئر فورس کا حوالہ نہ دیا جائے ۔ اگر یہی اعزاز آرمی کے کسی افسر یا کسی من پسند پروجیکٹ کا ہوتا ۔ تو پورے ملک میں ڈھول پیٹے جاتے اور اعلیٰ قیادت کے ساتھ تصاویر کی بھرمار ہوتی ۔ لیکن چونکہ تعلق پاکستان ایئر فورس سے تھا ۔ اس لئے خبر نہیں چلوائی گئی ۔ چوہدری صاحب کا دل بہت چھوٹا سا ہے ۔ ڈیفنس سے related کسی اور ڈیپارٹمنٹ کی تعریف ہو جائے تو چوہدری صاحب کو برادشت نہیں ہوتا ۔, شہباز گل 🚨
50
369
2
1,422
53,223
کسی میڈیا پرسن کی جرات نہیں ہوئی کہ بتا سکیں کہ 13 سالہ بچی اسلام آباد میں گھریلو تشدد کے باعث جان سے گئی ہے اس گھر کے مالک پولیس افسر کا نام کیا ہے؟ دو دن پہلے جیو سے پتہ چلا کہ پولیس افسر کا نام محمد بن اشرف ہے جو گوجرانوالہ ایف آئی اے زون کا سربراہ ہے اور جس کے گھر موجود بچی کے ساتھ حیوانیت سے بھی گرا ہوا سلوک کیا گیا۔ میاں بیوی نے بیان دیا ہے کہ بچی پڑھانے کے لیے ہمارے گھر تھی پڑھائی میں کوتاہی کی وجہ سے ہلکی سی ایک آدھ تھپڑ لگا دیتے تھے۔ لیکن لرزہ خیز پوسٹ مارٹم رپورٹ نے بتایا ہے کہ بچی کو بد ترین جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بچی کمر، گھٹنوں اور بازوؤں پر بدترین تشدد کے نشانات پائے گئے۔ اندازہ کریں قانون کے محافظ اپنے سے کم لوگوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں توکسئ اور سے کیا توقع ؟ خدا نہ کرے بچی کا باپ ربعیہ احسن کے بھائیوں کی طرح اس آدمی کو معاف کر دے۔۔۔۔۔💔💔
18
367
3
449
5,032
عامل بابا retweeted
آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے۔ مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف تقریریں کیں، کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔ بلاول نے ہر خرابی کا ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ کو قرار دیا، صوبے بنانے پر انہیں دھمکیاں دی، کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کے دو کارکنان جنہیں اٹھایا گیا تھا، کل ان سے جبری پریس کانفرنس کروا کر پارٹی چھڑوائی گئی ہے۔ یہ سب ملی بھگت سے چلنے والا ڈرامہ تھا۔ نشانہ آج بھی عمران خان اور پی ٹی آئی ہی ہیں۔
16
1,637
10
5,665
50,737
عامل بابا retweeted
ایف آئی اے افسر کے گھر ایسی مارا ماری کہ بچی کی جان ہی چلی گئی، اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ تشدد کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج ظاہر کرتی ہے کہ پڑھے لکھے اونچی شان والے اندر سے کتنے ظالم، بے رحم اور سنگدل ہیں، ذرا ترس نہیں آیا۔۔!!
10
258
2
1,263
19,160
عامل بابا retweeted
بیٹا بلاول زرداری انقلابی بنا پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں لوٹانے اور گورنر راج ہٹانے کی باتیں کر رہا جبکہ باپ آصف علی زرداری نے آج 5 آرڈیننسز منظور کر کے پختونخوا میں گورنر راج کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔ اب بتائیں باپ بیٹا ایک دوسرے کے مخالف ہیں یا ملی بھگت سے یہ کھیل رچایا گیا ہے؟
8
222
646
5,119
عامل بابا retweeted
DGISPR نے دن رات فتنہ الہندوستان کہہ کر قوم کے کان پھاڑ دئیے۔اور انڈیا میں مصدق ملک سے جب دہشت گردی پر سوال پوچھا گیا تو مکمل خاموشی۔ آئیں بائیں شائیں۔ کیوں نہیں بتایا ہندوستان بلوچستان میں قتل کروا رہا ہے۔ کیا یہ صرف پاکستانیوں کو بتانا ہے۔ مطلب قوم کو چ سمجھ رکھا ہے۔
306
4,013
21
13,545
142,154
عامل بابا retweeted
پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں فاطمہ پر مبینہ تشدد کی لرزہ خیز CCTV فوٹیج سامنے آ گئی۔ فوٹیج میں پولیس افسر کو ڈنڈے سے تشدد کرتے اور فاطمہ کو روتے، التجائیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق موت سے 40 منٹ قبل کی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے، جبکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کے شواہد کی نشاندہی کی گئی ہے۔
52
454
10
1,133
75,209
عامل بابا retweeted
Replying to @MehwishQamas
اگر سبھی لوگ تھوڑی تھوڑی کوشش کریں تو زمین گرم کرنا کچھ مشکل نہیں ہے یہ خاتون کینیڈین نیشنل ہے اس ویڈیو کے ساتھ سبھی خاتون کی ڈیٹیلز کینڈین وزارت داخلہ کو پوسٹ کرنا شروع کر دیں ان شاءاللہ کافر تو دنیا میں انصاف دیں گے ہی اور اگلے جہان میں رب العالمین دے گا
3
5
23
1,172
عامل بابا retweeted
خیبر پختونخوا میں 11 اکتوبر 2026 کو گورنر راج نافذ کیا گیا۔ ثمر بلور صاحب کا دعویٰ ہے کہ اس کے بعد دہشت گردی میں 80 فیصد کمی آئی ہے، لیکن گورنر راج کے بعد نومبر میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی تفصیل دیکھیے 2 نومبر، بنوں: میریان گیٹ پولیس پوسٹ کے قریب آئی ای ڈی دھماکا، پولیس موبائل کو نقصان پہنچا۔ 4 نومبر، ڈیرہ اسماعیل خان: یادگارِ شہداء پولیس چیک پوسٹ پر حملہ۔ 5 نومبر، مہمند: پولیو ٹیم اور اس کی سکیورٹی پر فائرنگ۔ 9 نومبر، ہنگو: شاہ الماس پیر پہاڑ پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید، تین اہلکار اغوا کیے گئے، بعد میں رہا ہوئے۔ 11 نومبر، صوابی: منصوری چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ، دو افراد جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار زخمی۔ 11 نومبر، کوہاٹ: پولیس پارٹی پر گھات لگا کر حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید۔ 12 نومبر، ڈیرہ اسماعیل خان: بند کورائی پولیس اسٹیشن پر بارود سے بھری گاڑی کا حملہ، چار اہلکار زخمی۔ 20 نومبر، لکی مروت: پولیس موبائل وین پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور ہلاک ہوا۔ PICSS کی 6 سے 12 نومبر کی رپورٹ کے مطابق صرف ایک ہفتے میں خیبر پختونخوا میں 16 دہشت گرد حملے ریکارڈ کیے گئے۔ اب کبھی ثمر بلور صاحبہ کے 80 فیصد کمی کے دعوے اور گورنر راج کے بعد ان حملوں کے اعداد و شمار کا موازنہ آپ خود کر لیجیے۔
26
232
8
541
5,262
عامل بابا retweeted
اسی لئے تو نئے صوبے مانگ رہے ہیں، فوجیوں کی نفری زیادہ ہوچکی ہے، ٹاپ ہیوی ہے، افسران کا بوجھ سول محکموں میں منتقل کرنے کیلئے زیادہ محکموں کی ضرورت ہے جو کہ صرف اور صرف نئے صوبے بنانے سے ہی ممکن ہوسکتا ہے۔ فوج وہ بوجھ بن چکی ہے جس نے اس لاغر قوم کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے!!!
33
651
8
1,850
28,330
عامل بابا retweeted
بلاول نے 17 نومبر کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک بڑی سخت گیر تقریر کی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اسے تمام پاکستان کے نیوز چینلز نے براہِ راست دکھایا، کسی نے نہیں روکا۔ پھر 18 نومبر کو اس کے پروگرام پرائم ٹائم میں ان چینلز پر چلے۔ 1۔ اے آر وائی نیوز: وسیم بدامی، پروگرام الیونتھ آور 2۔ ہم نیوز: عاصمہ شیرازی، پروگرام فیصلہ آپ کا 3۔ آج ٹی وی: پروگرام ریفرنڈم ڈیبیٹ دوسری طرف عمران خان یا اس کی جماعت کا کوئی آدمی اگر یہی بات کہے تو اٹھا لیا جاتا ہے۔ ٹی وی چینلز پر عمران خان کا نام لینے پر بھی پابندی ہے۔ اگر بلاول واقعی کھل کر اینٹی اسٹیبلشمنٹ باتیں کر رہا ہے تو اس کی تقریریں کیوں نہیں روکی جا رہی ہیں؟ اس کے پروگرام میڈیا پر کیوں نہیں آف ائیر کیے جاتے؟ یہ بات ہضم نہیں ہو رہی۔ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
33
225
2
882
20,989
عامل بابا retweeted
میری سمجھ سے باہر ہے۔ عمران خان 1200 دن سے جیل میں ہے۔ اُس کی ایک فوٹو یا ایک آڈیو باہر نہیں آ سکی۔ مولانا فضل الرحمان اور بلاول اسٹبلشمنٹ کے خلاف دھواں دھار تقریریں کرتے ہیں اور سارا میڈیا وہ براہ راست دکھاتا ہے۔ یہاں دال میں کچھ کالا ہے یا پوری دال ہی کالی ہے؟
41
736
7
2,660
21,132
عامل بابا retweeted
پی ٹی آئی والوں کو یاد دلاتا چلوں یہ وہی بلاول ہے جو کچھ دن پہلے عمران خان کی بیماری کا بےشرمی سے مذاق اڑا رہا تھا۔ اس کو عمران خان سے آج بھی کوئی ہمدردی نہیں ہے لیکن اپنی جان بچانے کے لیے ان کو عمران خان کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ کیونکہ واحد عمران خان ہے جس کے ساتھ عوامی طاقت ہے۔
5
428
1
1,099
5,864
عامل بابا retweeted
بلاول بھٹو مطیع اللہ جان کو آئینی ترمیم پاس ہونے پر جشن منانے کی تلقین کرتے ہوۓ یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
7
193
3
501
107,343
عامل بابا retweeted
جب گورنر راج لگ رہا تھا آپ ساتھ کھڑے تھے، اسٹیبلشمنٹ کے وہاں کی عوام پر گولیاں چلانے کی حمایت کر رہے تھے🤓 مطیع اللہ جان نے بلاول زرداری کو دھو کر رکھ دیا!!! چس کرا دتی اے😂
1
6
29
493
عامل بابا retweeted
بلاول بھٹو کس کو بیوقوف بنا رہے ہو؟ گورنر راج کی منظوری صدرِ پاکستان کی دستخط سے ہوتی ہے اور گورنر راج ختم کرنے کے لیے بھی صدر کے دستخط چاہیے ہوتے ہیں۔ بلاول کے والد آصف زرداری نے یہ گورنر راج لگایا تھا، ایک دستخط سے ختم بھی کر سکتے ہیں۔ تو پھر ختم کیوں نہیں کر رہے؟
5
82
1
217
2,994
عامل بابا retweeted
آصف زرداری کو چاہیئے کہ تمام خواتیں سیاسی قیدیوں کی سزا معاف کرکے ساتھ لکھ دیں کہ یہ سب سیاسی مقدمے تھے اور وہ سمجھتے ہیں کہ تمام سزائیں غلط دی گئیں!
24
677
4
3,159
16,868
بلو انقلابی کی پرانی یادیں۔۔۔🤪 اس نیازی جس کو آپنے رگڑا تھا۔ وہ ہی نیازی آج آپکے لئے راہ نجات کیسے؟
23
319
12
860
42,138
عامل بابا retweeted
سندھ ہاوس سے شروع ہونے والی خرید و فروخت بنی گالہ اور مفتی محمود مرکز سے ہوتی ہوئی بلاول ہاوس تک پہنچ گئی ہیں۔ دیکھتے ہیں جاتی امراء پہنچنے میں اور کتنا وقت لگتا ہے۔ چراغ سب کے بجھینگے ہوا کسی کی نہیں!
6
579
1
2,428
12,774