asif rasheed retweeted
جب تک تم پٹتے رہو گے، مار کھاتے رہو گے، برہنہ ہوتے رہو گے تشدد سہتے رہو گے تم پر تشدد ہوتا رہے گا
تم خود جب تک اپنے حق کے لیے آواز نہیں اٹھاؤ گے کوئی تمہیں تمہارا حق نہیں دے گا
ارشد شریف کا شہادت سے پہلے آخری پیغام
asif rasheed retweeted
نظام کو ننگا کرنا اس کو کہتے ہیں!!
ہمیں سبسڈی نہیں چاہیے صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر کی میڈیا سے گفتگو
ہمیں سبسڈی نہیں چاہیے صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر کی میڈیا سے گفتگو
asif rasheed retweeted
27 ستمبر فیصلہ کُن دن!!
یا تو غلاموں کیطرح روز مرتے رہیں۔۔۔
یا بہادروں کیطرح اپنے گھروں نکل کر چھین لیں آزادی!
asif rasheed retweeted
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
asif rasheed retweeted
عمران احمد خان نیازی کے تاریخی الفاظ
جب رات زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب ہےصبح ہونے والی ہے انشاللہ۔۔!
#ReleaseImranKhan
asif rasheed retweeted
🚨 بے غیرتی کی انتہاء
ابھی قافلہ Street movement کیلئے نکلا ہی ہے کہ پنجاب پولیس قافلے کے قریب آنے والے لوگوں کو گرفتار کرنا شروع ہو گئی ہے، پولیس کی بھاری نفری کرفیو لگائے کھڑی ہے
لاہور والو خوف کے بت توڑ کر نکل آو
asif rasheed retweeted
زرق، تحفظ اور روزگار سب چھین لیا ہے اس حکومت نے۔
آزادی کے لئے نہ نکلے تو یہ ہمیں بھوکا مار دیں گے۔ اس سے بہتر ہے کہ سر بکف ہو کر نکلو قبضہ چھڑاؤ اور اپنا حق چھین کو۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
asif rasheed retweeted
کیا ہم آزاد ہیں ؟؟؟
آج بھی پولیس کی ڈیوٹی لگائی ہے کہ تحریک انصاف کا جھنڈا نہیں بیچنے دینا
asif rasheed retweeted
سیاسی انتقام اور جبر کے ۳ سال: بیرسٹر حسان نیازی کے عزم و استقلال کو سلام
تین سال کا عرصہ… ۱۸۳ ہفتے… اور ۱۰۰۰ سے زائد دن!
یہ صرف تین سال نہیں بلکہ اس بے حسی اور جبر کی داستان ہے جو عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی پر ڈھائی جا رہی ہے۔ جعلی مقدمات، لاقانونیت اور سیاسی انتقام کا ہدف بننے کے باوجود اس نوجوان قانون دان کا قد کاٹھ اور عزم پہلے سے زیادہ بلند نظر آتا ہے۔
نظامِ عدل چاہے کتنا ہی لاچار اور فرعونیت کے آگے سرنگوں ہو جائے، مگر ہمارا یقین نظامِ الٰہی پر قائم ہے۔ جو رب فرعونوں کا غرور مٹی میں ملاتا ہے، وہی مظلوموں کا حامی و ناصر ہے۔
صبر و استقلال کی یہ تاریک رات جلد ختم ہوگی۔ حق و سچ کا علم بلند رہے گا اور کپتان کے ساتھ بیرسٹر حسان نیازی بھی جلد میدانِ سیاست میں عزت و وقار کے ساتھ لوٹیں گے۔
حق کی فتح یقینی ہے—ان شاء اللہ!
@Hkniazi88
#FreeHassanNiazi
#ناحق_قید_کے_3سال
asif rasheed retweeted
یہ عوام کا سونامی عمران خان کے نام پر نکلا ہے اور تعجب کی بات ہے کہ خان صاحب کو میڈیکل تک کی سہولت نہیں ہے
اور تین سال سے کسی نے اُسے دیکھا نہیں۔
@ImranKhanPTI
#NationFinalStandForIKNow
asif rasheed retweeted
”میری عمر 76 سال ہے۔ 9 مئی کے کیس میں میں نے جیل کاٹی ہے، میرا بیٹا 26 نومبر کے کیسز میں پکڑا گیا ہے۔ میں پھر بھی آیا ہوں۔ میرا بس یہی چلتا ہے کہ اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو بھی عمران خان کے لیے قربان کر دوں۔ عمران خان ہمارے سر کا تاج ہے۔“ آج پشاور میں عمران خان کے لیے آنے والے ایک بزرگ پاکستانی۔
#ناحق_قید_کے_3سال
asif rasheed retweeted
پاکستان اب غریب کیلئے زندگی گزارنے کے قابل نہیں رہا، اس ملک کو چھوڑ بھی نہیں سکتے۔ مہنگائی نے ہمارا جینا بھی مشکل کر دیا اور مرنا بھی اور خود کشی ویسے ہی حرام ہے ۔حالات سے تنگ نوجوان رو پڑا
asif rasheed retweeted
عمران خان کو جیل میں اس لیے بھی رکھا گیا کہ اُس نے القادر یونیورسٹی بنائی، جہاں آج بھی نبی ﷺ کی سیرت اور تعلیمات پڑھائی جا رہی ہیں۔
وزیرِ مذہبی امور ڈاکٹر عدنان قادری
#ReleaseImranKhan














