Adeel khan (@adeljadoon) header
Adeel khan (@adeljadoon) profile picture

You need to be independent emotionally to feel happy with yourself truly..fb 💯

Islamabad, Pakistan
Joined December 2020
Photo by Adeel khan (@adeljadoon)Photo by Adeel khan (@adeljadoon)Photo by Adeel khan (@adeljadoon)Photo by Adeel khan (@adeljadoon)Photo by Adeel khan (@adeljadoon)Photo by Adeel khan (@adeljadoon)Photo by Adeel khan (@adeljadoon)Photo by Adeel khan (@adeljadoon)Photo by Adeel khan (@adeljadoon)Photo by Adeel khan (@adeljadoon)
~جن کے جبڑوں کو اپنوں کا خون لگ گیا~
52
3,487
98
7,872
193,585
ہمارے نام نہاد لبرلز جب ن لیگ اپوزیشن میں ہوتی ہے تو ڈیموکریٹ بن جاتے ہیں اور جب ن لیگ اور پیپلزپارٹی اقتدار میں ہوتے ہیں تو جرنیلوں کے بوٹ پالش کرنے کے لیے بھاگتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں کہ پلیز سر میرے باپ کے خانے میں آپ اپنا نام لکھ دیں میرا باپ تو کتا تھا ! اسد طور 🔥
14
642
4
1,822
35,741
ماہ رنگ بلوچ کسی سیاسی جماعت کی سربراہ نہ ایم این اے نہ ایم پی اے پھر بھی وزیردفاع نے کہا ماہ رنگ دہشت گردی کی مذمت کیوں نہیں کرتیں ماہ رنگ بلوچ نے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے ہمیشہ ہر قسم کے تشدد کی مخالفت کی ہے اور ہمارے خیال میں بلوچستان کے تمام مسائل کا حل قانون کی بالادستی ہے
322
1,496
102
8,020
193,976
اس کی باری کب آئیگی؟؟؟
591
3,409
131
14,858
202,303
Pakistan's Arshad Nadeem has made history at the Paris 2024 Olympics by setting a new Olympic record in the men's javelin event with an incredible throw of 92.97 meters. #Paris2024 #ArshadNadeem
121
2,050
62
8,179
224,301
گولیاں سینے چھلنی نہ کرسکیں، طاقت عوام کے سر نہ کُچل سکی، نوجوانوں کے دلوں میں آزادی کی آگ نے انقلاب کی نئی شمع جلا دی۔۔۔!!! #Bangladesh #SheikhHasina
20
1,041
17
5,066
106,440
بنگلادیش میں کوٹے کے خاتمے کے خلاف شروع تحریک نے بالآخر فتح سمیٹی بنگلادیش کے سینکڑوں نوجوانوں نے اپنے خون سے انقلاب کی نوید سنا دی لاکھوں نوجوان اس وقت شیخ حسینہ واجد کی رہائش گاہ میں داخل ہو چکے جبکہ حسینہ واجد مستعفی ہو کر بھارت فرار ہو چکی #Bangladesh #
2
65
شہیدو اپنے والد کا استقبال کرو یہ اسماعیل ہنیہ شہید کے سارے بچے ہیں۔۔۔۔جو اسماعیل ہ ن ی ہ سے پہلے رب کی جنتوں کے مہمان بن چکے تھے۔ #ismailـhaniye #Iran
1
37
قومی سطح پر اپنے پہلے معرکے میں حافظ نعیم کامیاب قرار پائے ہیں۔ ایک طویل عرصے سے سوئی ہوئی جماعت اسلامی اور اس کے کارکنان کو متحرک کرکے خالصتاً عوامی مسائل پر باہر نکال لہا۔ کسی قسم کی نفرت انگیزی کے بغیر عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد کا آغاز کرکے ایک تو سیاسی خلا کو پر کیا اور دوسرا عوام کا اعتماد بھی حاصل کر لیا ہے۔ آج کا دن جماعت اسلامی کے نام رہا۔۔ حکومت اور اس کے تمام حربے پس پشت چلے گئے۔۔ کل کی کل دیکھی جائے گی۔۔ آپ کی رائے بہت ضروری ہے اس کا اظہار لازمی کیجیے
79
186
21
758
33,423
﴿اے ایمان والو! جب جمعہ کے دِن نماز کے لئے پکارا جائے تو اللہ کے ذِکر کی طرف لپکو، اور خرید و فروخت چھوڑ دو، یہ تمہارے لئے بہتر ہے، اگر تم سمجھو﴾
5
165
802
31,182
کہانی بہت پرانی ہے
516
7,119
208
18,120
231,403
بس جس سے اختلاف ہو اسے دہشتگرد بنا دو،،، احمد جنجوعہ سے گرفتاری کے وقت دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے تفتیشی افسر
26
587
9
1,965
66,436
Adeel khan retweeted
سہیل ظفر چٹھہ : 60 کروڑ کرپشن ، بیرون ملک فرار ، وہیں سے چٹھی کی درخواست ، درخواست مسترد ، گزشتہ پی ڈی ایم حکومت میں پاکستان واپسی ، تحریک انصاف پر زمین تنگ کردی ، پہلے تمغہ ملا اور آج جنرل بلا نے نیب کیس بند کرنے کا حکم دیدیا کمپنی اور اسکے مسلط کردہ کھا گئے پاکستان
41
1,818
18
3,899
63,546
ایک ماں سے پوچھیں بیٹے ملنے کتنے مشکل ہوتے ہیں اور جوان اولاد کا دکھ کیا ہوتا ہے #Bannu
30
216
7
1,079
14,861
بنوں ہسپتال کا دورہ متاثرین کی حالت آپ دیکھ سکتے ہیں۔ پر امن مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کرنا اور گولیاں مارنا ریاستی دہشت گردی ہے۔ بنوں کے عوام امن کے لئے اتحاد و اتفاق کے ساتھ پرامن مزاحمت جاری رکھیں گے #Bannu @GovtofPakistan @CMShehbaz @OfficialDGISPR @HamidMirPAK @ImranRiazKhan @TalatHussain12 @AajKamranKhan @Kashifabbasiary @AnsarAAbbasi @MoIB_Official
390
4,623
146
11,564
188,794
انجنیئرنگ کے گولڈمیڈلسٹ سٹوڈنٹ ارتقا نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا کہ ایک دن اسے شہر قائد کراچی میں ایک موبائل فون اور موٹر بائیک کے لئے گولی مار دی جائے گی آج قائداعظم کی روح کو کتنی تکلیف ہوئی ہو گی افسوس ریاستی ادارے نہ کچے کے ڈاکو پکڑتے ہیں نہ پکے کے ڈاکووں کو نکیل ڈالتے ہیں
732
4,577
163
14,217
286,074
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #غدار_کون_تھا
5,098
84,334
3,709
103,441
7,322,404
یہ اسلام آباد پولیس کا ایک ایس پی ہے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر باپ کی عمر کے سیاستدان کے ساتھ دھمکی آمیز انداز میں مخاطب ہے اس ایس پی کے والدین نے تواسے بزرگوں کی عزت کرنا سکھایا ہو گا لیکن طاقت کا نشہ سب کچھ بھلا دیتا ہے یہ تصویر شہباز شریف کے دور کی یادگار رہے گی ⁦@CMShehbaz⁩
2,260
8,398
608
22,417
1,274,842
کاش اسلام آباد پولیس کا یہ غصہ اس بااثر،باوردی قاتل پر ہوتا؟؟ ڈی چوک اسلام آباد میں سیو غزہ کے پلیٹ فارم سے غزہ بچاو دھرنا۔ #ReachDChowkNow @humairatayyaba @SaveGazaPK @HamidMirPAK @ImranRiazKhan
1,138
6,273
407
17,022
515,061