Adeel khan retweeted
~جن کے جبڑوں کو اپنوں کا خون لگ گیا~
~جن کے جبڑوں کو اپنوں کا خون لگ گیا~
~جن کے جبڑوں کو اپنوں کا خون لگ گیا~
Adeel khan retweeted
ہمارے نام نہاد لبرلز جب ن لیگ اپوزیشن میں ہوتی ہے تو ڈیموکریٹ بن جاتے ہیں اور جب ن لیگ اور پیپلزپارٹی اقتدار میں ہوتے ہیں تو جرنیلوں کے بوٹ پالش کرنے کے لیے بھاگتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں کہ پلیز سر میرے باپ کے خانے میں آپ اپنا نام لکھ دیں میرا باپ تو کتا تھا ! اسد طور 🔥
Adeel khan retweeted
ماہ رنگ بلوچ کسی سیاسی جماعت کی سربراہ نہ ایم این اے نہ ایم پی اے پھر بھی وزیردفاع نے کہا ماہ رنگ دہشت گردی کی مذمت کیوں نہیں کرتیں ماہ رنگ بلوچ نے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے ہمیشہ ہر قسم کے تشدد کی مخالفت کی ہے اور ہمارے خیال میں بلوچستان کے تمام مسائل کا حل قانون کی بالادستی ہے
Adeel khan retweeted
Pakistan's Arshad Nadeem has made history at the Paris 2024 Olympics by setting a new Olympic record in the men's javelin event with an incredible throw of 92.97 meters.
#Paris2024 #ArshadNadeem
Adeel khan retweeted
گولیاں سینے چھلنی نہ کرسکیں، طاقت عوام کے سر نہ کُچل سکی، نوجوانوں کے دلوں میں آزادی کی آگ نے انقلاب کی نئی شمع جلا دی۔۔۔!!!
#Bangladesh #SheikhHasina
Adeel khan retweeted
قومی سطح پر اپنے پہلے معرکے میں حافظ نعیم کامیاب قرار پائے ہیں۔ ایک طویل عرصے سے سوئی ہوئی جماعت اسلامی اور اس کے کارکنان کو متحرک کرکے خالصتاً عوامی مسائل پر باہر نکال لہا۔ کسی قسم کی نفرت انگیزی کے بغیر عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد کا آغاز کرکے ایک تو سیاسی خلا کو پر کیا اور دوسرا عوام کا اعتماد بھی حاصل کر لیا ہے۔ آج کا دن جماعت اسلامی کے نام رہا۔۔ حکومت اور اس کے تمام حربے پس پشت چلے گئے۔۔ کل کی کل دیکھی جائے گی۔۔ آپ کی رائے بہت ضروری ہے اس کا اظہار لازمی کیجیے
Adeel khan retweeted
﴿اے ایمان والو! جب جمعہ کے دِن نماز کے لئے پکارا جائے تو اللہ کے ذِکر کی طرف لپکو، اور خرید و فروخت چھوڑ دو، یہ تمہارے لئے بہتر ہے، اگر تم سمجھو﴾
Adeel khan retweeted
بس جس سے اختلاف ہو اسے دہشتگرد بنا دو،،،
احمد جنجوعہ سے گرفتاری کے وقت دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے تفتیشی افسر
Adeel khan retweeted
سہیل ظفر چٹھہ : 60 کروڑ کرپشن ، بیرون ملک فرار ، وہیں سے چٹھی کی درخواست ، درخواست مسترد ، گزشتہ پی ڈی ایم حکومت میں پاکستان واپسی ، تحریک انصاف پر زمین تنگ کردی ، پہلے تمغہ ملا اور آج جنرل بلا نے نیب کیس بند کرنے کا حکم دیدیا
کمپنی اور اسکے مسلط کردہ کھا گئے پاکستان
Adeel khan retweeted
ایک ماں سے پوچھیں بیٹے ملنے کتنے مشکل ہوتے ہیں اور جوان اولاد کا دکھ کیا ہوتا ہے
#Bannu
Adeel khan retweeted
بنوں ہسپتال کا دورہ متاثرین کی حالت آپ دیکھ سکتے ہیں۔ پر امن مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کرنا اور گولیاں مارنا ریاستی دہشت گردی ہے۔ بنوں کے عوام امن کے لئے اتحاد و اتفاق کے ساتھ پرامن مزاحمت جاری رکھیں گے
#Bannu
@GovtofPakistan
@CMShehbaz
@OfficialDGISPR
@HamidMirPAK
@ImranRiazKhan
@TalatHussain12
@AajKamranKhan
@Kashifabbasiary
@AnsarAAbbasi
@MoIB_Official
Adeel khan retweeted
انجنیئرنگ کے گولڈمیڈلسٹ سٹوڈنٹ ارتقا نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا کہ ایک دن اسے شہر قائد کراچی میں ایک موبائل فون اور موٹر بائیک کے لئے گولی مار دی جائے گی آج قائداعظم کی روح کو کتنی تکلیف ہوئی ہو گی افسوس ریاستی ادارے نہ کچے کے ڈاکو پکڑتے ہیں نہ پکے کے ڈاکووں کو نکیل ڈالتے ہیں
Adeel khan retweeted
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
Adeel khan retweeted
یہ اسلام آباد پولیس کا ایک ایس پی ہے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر باپ کی عمر کے سیاستدان کے ساتھ دھمکی آمیز انداز میں مخاطب ہے اس ایس پی کے والدین نے تواسے بزرگوں کی عزت کرنا سکھایا ہو گا لیکن طاقت کا نشہ سب کچھ بھلا دیتا ہے یہ تصویر شہباز شریف کے دور کی یادگار رہے گی @CMShehbaz
Adeel khan retweeted
کاش اسلام آباد پولیس کا یہ غصہ اس بااثر،باوردی قاتل پر ہوتا؟؟
ڈی چوک اسلام آباد میں سیو غزہ کے پلیٹ فارم سے غزہ بچاو دھرنا۔
#ReachDChowkNow
@humairatayyaba
@SaveGazaPK
@HamidMirPAK
@ImranRiazKhan
Adeel khan retweeted
FIA wants @AsadAToor to disclose his journalistic sources & divulge all information pertaining to his job. They want him to disclose his social media account(s) credentials so that FIA may prowl through them. This is an absolute abuse of power & discretion.
Adeel khan retweeted
لو کر لی ریڈ لائین کراس اور ڈال دی ویڈیو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر اب جو بن پاتا ہے کر لو
Adeel khan retweeted
آئین کی خلاف ورزی کرنے والے باجوہ کو ہتھکڑی لگی نہ فیض آباد دھرنا کیس والے فیض کو لیکن ایک صحافی اسد طور کو ہتھکڑی لگوا کر اگر کسی کے سینے میں ٹھنڈ پڑ گئی ہے تو وہ بے وقوف ہے مزید کئی صحافی ہتھکڑیوں کے لئے تیار ہیں آزما کر دیکھ لو




























