ابوسجاد🇵🇰 (@ae_alam) header
ابوسجاد🇵🇰 (@ae_alam) profile picture

ایویں سا بندہ، عام پاکستانی جس کی کوئی نہیں سنتا!

پاکستان
Joined March 2012
Photo by ابوسجاد🇵🇰 (@ae_alam)Photo by ابوسجاد🇵🇰 (@ae_alam)Photo by ابوسجاد🇵🇰 (@ae_alam)Photo by ابوسجاد🇵🇰 (@ae_alam)Photo by ابوسجاد🇵🇰 (@ae_alam)Photo by ابوسجاد🇵🇰 (@ae_alam)Photo by ابوسجاد🇵🇰 (@ae_alam)Photo by ابوسجاد🇵🇰 (@ae_alam)Photo by ابوسجاد🇵🇰 (@ae_alam)Photo by ابوسجاد🇵🇰 (@ae_alam)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صبح بخیر 🌞 – at Karachi, Pakistan
8
11
1
89
پوری دنیا میں تیل نے ہلچل مچادی ہے۔ پکانے، لگانے اور ڈالنے یعنی ایندھن کے طور پر استعمال ہونے والا تیل سب کی گرانی ہے۔ پینے کا تیل زیتون لا تیل بھی کافی مہنگا ہو ہم غریبوں کی مثال ایسی ہے کہ نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی⛽
15
ایک بات سوشل میڈیا پر چل رہی ہے۔ "ایسی ریاست پر ہم تھوکتے ہیں"۔ عرض ہے اگر ریاست نے صرف تھو کہہ دیا تو وہاں جا کر موتو گے جہاں تمھارے مامے بھانجے ہیں۔
11
عاملہ کو تو ہینڈسم رشتہ مل گیا ہے دونوں اندر مزے لوٹ رہے ہیں مؤکل باہر گھوم رہے ہیں۔
15
اتنی چھٹیاں ایک ساتھ ہونے سے حمل میں اصافہ ہوگا🤗
2
29
مہذب معاشروں کا یہ ہی مسئلہ ہے۔ عورت کو راضی ہونے میں دیر لگتی ہے مگر لباس کے لحاظ سے ریڈی ہوتی ہے مرد ہر وقت چکر میں رہتا ہے مگر لباس اتارے اتارتے راضی عورت سو جاتی ہے🤗
1
58
ایک دوست ملا دیکھا کہ اس کے ہونٹ جلے ہوئےہیں! پوچھا یہ کیا ہوا؟ دوست بولا بیوی میکے جا رہی تھی اسٹیشن چھوڑے گیا تھا بیوی کو ٹرین میں سوار کراکر خوشی میں انجن چوم لیا😘
1
1
33
بالغ شادی کرتے ہیں جنھیں بچپن سے ہی شادی کا شوق ہوتا ہے۔ عاقل کبھی شادی کرنا نہیں چاہتے۔
1
29
جنتر منتر پر بہت سے نعرہ لگ رہے ہیں ایک نعرہ اچھا لگا۔ استعفیٰ مانگ رہے ہیں گانڈ نہیں بار بار پیٹھ کیوں دکھاتے ہو۔
28
بابا فرید کے مزار پر بہشتی دروازے سے گذرا شخص جیل میں بھی جنت کے مزے اڑاتا ہے۔ کیا آپ بھی ایسا ہی مانتے ہیں؟
20
بیوی شکوہ کرتے ہوئے بولی ۔ تم نے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ تمہاری پہلے بھی 1 بیوی ہے ۔ شوہر نے معصومیت سے جواب دیا ۔ بتایا تو تھا کہ تمہیں " ملکہ" کی طرح رکھوں گا 🫛
80
جو گوشت پڑوس کے گھر سے آیا تھا وہی گوشت شاپر بدل کر اسی پڑوسی کو بھیج دیا۔ بعد میں ملاقات ہونے پر شکایت کر رہے تھے آپ نے کیسا گوشت بھیجا تھا اس میں ہڈیاں اور چربی زیادہ تھی۔
110
EOBI is pleased to inform all pensioners that, keeping in view the forthcoming occasion of Eid-ul-Adha and with a view to facilitating its valued pensioners, arrangements have been made for advance disbursement by 22 May 2026 of the monthly pension for the month of May, 2026.
1
3
234
#labourDay اگر سیکس کی مشقت میں لذت نا ہوتی تو امیر لوگ یہ کام بھی مزدوروں سے کرواتے🤗
91
آخر کار میری جانب سے بھی عید مبارک
78
عزت مآب وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین صاحب سے مودبانہ گزارش ہے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے ملازمین کو فارمولا پینشن دلانے کے احکامات صادر فرمائیں۔ اس حوالے سے ملازمین کی پینشن اپ ڈیٹ کرکے ادائیگی کا آغاز فرمائیں عین نوازش ہوگی۔ ادارے کی غفلت کی وجہ سے انھیں فکس پینشن دی جا رہی تھی۔
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے آٹھویں ابوظہبی ڈائیلاگ وزارتی مشاورت میں پاکستان کی نمائندگی کی اور حکومتِ متحدہ عرب امارات کا اس بروقت مکالمے کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا۔
78
Shaft Turning Machine with Shaft Burning device 🔥
46
ابوسجاد🇵🇰 retweeted
🚨🚨تیس فیصد لوگ سمجھتے پاکستان عمران نے بنایا ایک تجزیہ سوال نہایت سادہ تھا: پاکستان کس نے بنایا؟ اس پر 4153 افراد نے رائے دی، جن میں سے تقریباً 30 فیصد—یعنی 1245 افراد کا یہ ماننا تھا کہ پاکستان عمران خان نے بنایا۔ یہ عدد محض ایک غلط فہمی نہیں بلکہ ایک مخصوص ذہنی ساخت کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ وہ سوچ ہے جو تاریخی حقائق، دستاویزی شواہد اور اجتماعی یادداشت سے کٹ کر ایک متوازی بیانیے میں زندہ ہے؛ ایک ایسا parallel universe جہاں دلیل، تسلسل اور حقیقت کی جگہ جذباتی وابستگی اور شخصیت پرستی لے لیتی ہے۔ اگر اس رجحان کو حالیہ انتخابی اعداد و شمار کے ساتھ رکھ کر دیکھا جائے تو تصویر مزید واضح ہو جاتی ہے۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق 2024 کے انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں میں سے پی ٹی آئی کو 31 فیصد ووٹ ملے، جو دیگر جماعتوں کے مقابلے میں زیادہ تھے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ اکثریت نے ایک مخصوص تاریخی بیانیے کی توثیق کر دی، بلکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ریاستی اور تعلیمی بیانیہ ایک بڑے طبقے تک مؤثر انداز میں پہنچ ہی نہیں سکا۔ نتیجتاً سیاست، تاریخ اور شناخت آپس میں گڈمڈ ہو کر ایک ایسی کلٹ نما وابستگی میں ڈھل چکی ہیں جو سوال اٹھانے کے بجائے مان لینے کو ترجیح دیتی ہے۔ یہی وہ نکتہ ہے جہاں مسئلہ محض سیاسی اختلاف نہیں رہتا بلکہ سماجی و فکری چیلنج بن جاتا ہے۔ جب تاریخ کو شخصیات کے گرد ازسرِنو گھڑا جائے، اور ریاستی تشکیل جیسے بنیادی حقائق کو جذباتی نعروں سے بدل دیا جائے، تو رائے نہیں بلکہ عقیدہ جنم لیتا ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد دلیل نہیں، وفاداری ہوتی ہےاور یہی وہ عمل ہے جسے ریڈیکلائزیشن کہا جاتا ہے۔ اس سروے کے نتائج ہمیں متنبہ کرتے ہیں کہ اگر بیانیے کی تشکیل، تعلیمی مکالمے اور حقیقت پر مبنی گفتگو کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو یہ فکری خلیج مزید گہری ہوتی چلی جائے گی یہ پاکستان کی سالمیت کے لیے چیلنج ہے
83
231
11
809
32,310
ضرور مُکرے ہونگے لوگ زبان دے کر ورنہ دستخط کی ضرورت کیوں پڑتی *✍️ نامعلوم*
46
اگر خان یہ ایک کام کر جاتے تو قوم ان کی احسان مند ہوتی۔ اور جیل میں مٹن، پھل فروٹ میوہ جات مہیا کرنے پر بھی پاپندی لگاتے تو قوم کا بھلا ہوتا۔ قید عیاشی کی جگہ نہیں یہاں مجرم جرم کی پاداش میں سزا پاتے ہیں ناکہ مزے کریں۔
1
47
مینڈک اور چوہے نا ہوتے تو سوچیں کیا ہوتا۔ ڈاکٹر عمل جراحت میں انسانوں پر ہاتھ صاف کرتے ہاتھ صاف کرتے کرتے کتنے انسان ان کے تجربات کی نظر ہو جاتے۔ اور دوا ساز کمپنیاں انسانوں کو دوا کھلا کر مشاہدہ کرتیں تو انسان بیچارے اپنی جان سے جاتے۔
129