ابوسجاد🇵🇰 retweeted
EOBI is pleased to inform all pensioners that, keeping in view the forthcoming occasion of Eid-ul-Adha and with a view to facilitating its valued pensioners, arrangements have been made for advance disbursement by 22 May 2026 of the monthly pension for the month of May, 2026.
ابوسجاد🇵🇰 retweeted
🚨🚨تیس فیصد لوگ سمجھتے پاکستان عمران نے بنایا ایک تجزیہ
سوال نہایت سادہ تھا: پاکستان کس نے بنایا؟ اس پر 4153 افراد نے رائے دی، جن میں سے تقریباً 30 فیصد—یعنی 1245 افراد کا یہ ماننا تھا کہ پاکستان عمران خان نے بنایا۔ یہ عدد محض ایک غلط فہمی نہیں بلکہ ایک مخصوص ذہنی ساخت کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ وہ سوچ ہے جو تاریخی حقائق، دستاویزی شواہد اور اجتماعی یادداشت سے کٹ کر ایک متوازی بیانیے میں زندہ ہے؛ ایک ایسا parallel universe جہاں دلیل، تسلسل اور حقیقت کی جگہ جذباتی وابستگی اور شخصیت پرستی لے لیتی ہے۔
اگر اس رجحان کو حالیہ انتخابی اعداد و شمار کے ساتھ رکھ کر دیکھا جائے تو تصویر مزید واضح ہو جاتی ہے۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق 2024 کے انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں میں سے پی ٹی آئی کو 31 فیصد ووٹ ملے، جو دیگر جماعتوں کے مقابلے میں زیادہ تھے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ اکثریت نے ایک مخصوص تاریخی بیانیے کی توثیق کر دی، بلکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ریاستی اور تعلیمی بیانیہ ایک بڑے طبقے تک مؤثر انداز میں پہنچ ہی نہیں سکا۔ نتیجتاً سیاست، تاریخ اور شناخت آپس میں گڈمڈ ہو کر ایک ایسی کلٹ نما وابستگی میں ڈھل چکی ہیں جو سوال اٹھانے کے بجائے مان لینے کو ترجیح دیتی ہے۔
یہی وہ نکتہ ہے جہاں مسئلہ محض سیاسی اختلاف نہیں رہتا بلکہ سماجی و فکری چیلنج بن جاتا ہے۔ جب تاریخ کو شخصیات کے گرد ازسرِنو گھڑا جائے، اور ریاستی تشکیل جیسے بنیادی حقائق کو جذباتی نعروں سے بدل دیا جائے، تو رائے نہیں بلکہ عقیدہ جنم لیتا ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد دلیل نہیں، وفاداری ہوتی ہےاور یہی وہ عمل ہے جسے ریڈیکلائزیشن کہا جاتا ہے۔ اس سروے کے نتائج ہمیں متنبہ کرتے ہیں کہ اگر بیانیے کی تشکیل، تعلیمی مکالمے اور حقیقت پر مبنی گفتگو کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو یہ فکری خلیج مزید گہری ہوتی چلی جائے گی یہ پاکستان کی سالمیت کے لیے چیلنج ہے
ابوسجاد🇵🇰 retweeted
ہر عورت دلہن بننے کے بعد ماں،دادی،نانی بنتی ہے لیکن یوتھیوں کی کتی ماں بشریٰ پیرنی واحد عورت ہے جو ماں،دادی اور نانی بننے کے بعد دلہن بنی .
ابوسجاد🇵🇰 retweeted
اگر میرے بچے سیاست میں آئے تو مجھ پر اور میرے پارٹی پر لعنت بھیجیں۔ عمران خان 🤣🤣
1RT = 100 LANAT
1Like = 10 LANAT
لعن ت بھیجنے میں اپنا حصہ ڈالیں
ابوسجاد🇵🇰 retweeted
مولانا طارق جمیل کی تبلیغی جماعت کی شوریٰ کے اراکین کو بد دعائیں اور دھمکیاں
ساری زندگی تبلیغ کرتے کرتے گزاری لیکن زندگی کے آخری حصہ میں یہ کونسی تبلیغ ہے
مولانا طارق جمیل یہاں تک کیسے پہنچے
مولانا طارق جمیل صاحب کی لیک آڈیو نے تہلکہ مچا دیا
مولانا تبلیغی جماعت کی شوریٰ کے اراکین پر برہم کیوں ہیں، تنازعہ کیا ہے اور کیا مولانا کو تبلیغ جماعت کی شوریٰ سے نکال دیا گیا ہے
youtube.com/@publicpoint_pk?…
Please Follow & Subscribe Public Point Digital Network
ابوسجاد🇵🇰 retweeted
برباد ھوئی معیشت تو سنبھل جائے گی مگر تکلیف اس بات کی ھے جو خان نے نسل برباد کردی وہ کبھی سنبھل نہیں سکے گی ☹️
ابوسجاد🇵🇰 retweeted
افنان اللہ اور شیر افضل کی لڑائی کی اصل وجہ۔۔۔ لڑائی کی اصل وجہ پی ٹی آئی کے شیر افضل کی افنان اللہ کو گالی دینا تھا۔۔۔ یہ حقیت ھے کہ پی ٹی آئی کے راہنماوں کے پاس جب دلیل نا ہو تو وہ گالی گلوچ اور مار کٹائی پہ اتر آتے ھے۔۔۔ مگر یہاں افنان اللہ نے شیر افضل کی درگت بنا ڈالی۔۔۔
ابوسجاد🇵🇰 retweeted
Like different types of domestic dogs, domesticated pigeons come in all shapes and sizes like this Pouter pigeon.
ابوسجاد🇵🇰 retweeted
ٹانگ پر دباؤ ریلی میں شرکت کرنے سے نہیں آتا ؟ یا صرف عدالت میں پیش ہونے سے آتا ہے؟
ابوسجاد🇵🇰 retweeted
إِنَّا ِللَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
#PervezMusharraf
ابوسجاد🇵🇰 retweeted
جب عائشہ گلالئ ان کے کالے کرتوتوں سے دنیا کو آشکار کررہی تھی تو کسی نے نہیں مانا تھا۔ مگر آج ان کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا
ابوسجاد🇵🇰 retweeted
90 دن میں سب کچھ ٹھیک کردینے والا چار سال بعد ایک بار پھر اپنی اوقات کے مطابق کنٹینر پر....
اور اس کے سپورٹرز ابھی تک ۔۔۔۔۔۔۔😍
ابوسجاد🇵🇰 retweeted
مبارکیں بہت ہوگئی اب فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ چاہیئے سب یہ پوسٹ کاپی پیسٹ کرکے اپنا حصہ ڈالو
#فارن_فنڈنگ_کا_فیصلہ_دو
ابوسجاد🇵🇰 retweeted
مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں۔ عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے۔ سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔ دل بڑا کرنا چاہیے۔ جہاں جہاں کمزوریاں ہیں، ان کی نشاندہی کر کے انھیں دور کرنے کے لیے محنت کرنی چاہیے۔ انشاءاللّہ خیر ہو گی۔
ابوسجاد🇵🇰 retweeted
سالا ایک بیان صرف ایک بیان
پوری پارٹی کو ہیجڑا بنا دیتا ہے
وہ
سولہ سو ایک سو اسی ہو یا
80 نہیں صرف 76 فیصد ہو
@Shag14_
@syedagulwis
😜😄😄😄




























