Civilian Rajpoot (@ahmadumar92) header
Civilian Rajpoot (@ahmadumar92) profile picture

A person with a lot of love and affections for his beloved Pakistan (my first love).PML N is in my blood. Textile Engineer

Faisalabad
Joined May 2010
Civilian Rajpoot retweeted
ناظرین اب آپ کو دکھاتے ھیں مفتاح اسماعیل کے شاہکار دور کی کارکردگی۔جس تاریخ ان کی بدترین کارکردگی پر ان کو گھر بھیجا گیا۔
🤖 Made with AI
موجودہ حکومت کی معاشی پالیسی کی ناکامی کا ایک زاویہ
4
25
67
2,220
مکہ مکرمہ میں، جہاں قریش بتوں کی عبادت کرتے تھے، اپنے نسب و خاندان پر فخر کرتے تھے اور یہ سمجھتے تھے کہ عزت و عظمت مال و اولاد میں ہے، وہاں بنو زہرہ کا ایک نوجوان پروان چڑھ رہا تھا۔ بنو زہرہ وہ قبیلہ تھا جس سے رسول اللہ ﷺ کے ننھیالی رشتے بھی وابستہ تھے۔ اس نوجوان کا نام سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ تھا۔ اس وقت ان کی عمر صرف سترہ برس تھی۔ وہ جوانی کے عروج پر، نرم دل، حساس طبیعت کے مالک، والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرنے والے اور اپنی والدہ سے بے پناہ محبت کرنے والے نوجوان تھے۔ لیکن ان کا دل نہ تو پتھر کے بتوں کی عبادت سے مطمئن ہوتا تھا اور نہ ہی نوجوانوں کی بے مقصد تفریحات میں انہیں سکون ملتا تھا۔ وہ اپنا زیادہ وقت تیر کمان درست کرنے اور تیر اندازی کی مشق کرنے میں صرف کرتے تھے، گویا ان کا دل کسی عظیم مقصد کے لیے تیار ہو رہا تھا۔ جب نبوت کا نور طلوع ہوا اور رسول اللہ ﷺ نے خفیہ طور پر لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف دعوت دینا شروع کی، تو سعد رضی اللہ عنہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ تہ در تہ تاریکیوں میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اچانک ایک چاند روشن ہوا، تو وہ اس کے پیچھے چل پڑے۔ آگے دیکھا تو زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ، علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ موجود تھے۔ انہوں نے پوچھا: ’’آپ لوگ یہاں کب سے ہیں؟‘‘ انہوں نے جواب دیا: ’’ابھی ابھی آئے ہیں۔‘‘ جب صبح ہوئی تو انہیں خبر ملی کہ رسول اللہ ﷺ لوگوں کو اسلام کی دعوت دے رہے ہیں۔ وہ فوراً آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہونے کے لیے روانہ ہوئے، یہاں تک کہ شعبِ جیاد میں آپ ﷺ سے ملاقات ہوئی اور اسلام قبول کر لیا۔ یوں وہ اسلام قبول کرنے والے ابتدائی لوگوں میں شامل ہو گئے۔ ایک روایت کے مطابق وہ اسلام قبول کرنے والے تیسرے یا چوتھے مرد تھے۔ وہ فخر سے کہا کرتے تھے: ’’میں سات دن تک اس حال میں رہا کہ اسلام کا ایک تہائی حصہ میں تھا۔‘‘ رسول اللہ ﷺ ان کے اسلام لانے پر بہت خوش ہوئے، کیونکہ سعد رضی اللہ عنہ میں ایسی غیر معمولی صلاحیتیں اور عظمت کی نشانیاں موجود تھیں جو اس بات کی بشارت دیتی تھیں کہ یہ نیا چاند ایک دن پورا بدر بن کر چمکے گا۔ سعد رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کے ننھیالی رشتے دار بھی تھے۔ ایک دن رسول اللہ ﷺ نے اپنے صحابہ سے فرمایا: ’’یہ میرا ماموں ہے، بھلا کوئی مجھے اپنا ایسا ماموں دکھائے!‘‘ لیکن سعد رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول کرنا کوئی آسان مرحلہ نہیں تھا۔ ان کی والدہ سخت ناراض ہو گئیں اور کہنے لگیں: ’’اے سعد! یہ کون سا دین ہے جسے تم نے اختیار کر لیا ہے اور جس کی وجہ سے تم اپنے ماں باپ کے دین سے پھر گئے ہو؟ اللہ کی قسم! تم یا تو اس دین کو چھوڑ دو گے یا میں کھانا پینا چھوڑ دوں گی، یہاں تک کہ مر جاؤں گی۔ پھر تم مجھے یاد کرکے غم سے ٹوٹ جاؤ گے اور تمہیں اپنے کیے پر پچھتاوا ہوگا۔‘‘ سعد رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ’’امی جان! ایسا مت کیجیے۔ میں کسی بھی چیز کے بدلے اپنا دین نہیں چھوڑ سکتا۔‘‘ لیکن ان کی والدہ اپنی دھمکی پر قائم رہیں۔ انہوں نے کھانا پینا چھوڑ دیا، یہاں تک کہ ان کا جسم کمزور ہو گیا اور ہڈیاں نحیف پڑ گئیں۔ سعد رضی اللہ عنہ بار بار ان کے پاس آتے، انہیں کچھ کھا لینے کے لیے کہتے، مگر وہ انکار کر دیتیں اور قسم کھاتیں کہ وہ اس وقت تک کچھ نہیں کھائیں گی، جب تک یا تو مر نہ جائیں یا سعد اپنا دین نہ چھوڑ دیں۔ آخرکار سعد رضی اللہ عنہ نے اپنی والدہ سے کہا: ’’امی جان! مجھے آپ سے بے پناہ محبت ہے، لیکن اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت مجھے اس سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ اللہ کی قسم! اگر آپ کی ایک نہیں بلکہ ہزار جانیں ہوتیں اور وہ ایک ایک کرکے آپ کے جسم سے نکل جاتیں، تب بھی میں اپنے دین کو کسی قیمت پر نہ چھوڑتا۔‘‘ جب ان کی والدہ نے دیکھا کہ سعد رضی اللہ عنہ اپنے فیصلے میں واقعی مضبوط اور ثابت قدم ہیں، تو انہوں نے ہتھیار ڈال دیے اور ناپسندیدگی کے باوجود کھانا پینا شروع کر دیا۔ اسی موقع پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: ’’اور اگر وہ دونوں تم پر زور ڈالیں کہ تم میرے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریک ٹھہراؤ جس کا تمہیں کوئی علم نہیں، تو ان کی بات نہ مانو، اور دنیا میں ان کے ساتھ اچھے طریقے سے رہو۔‘‘ (سورۃ لقمان: 15) ### غزوۂ بدر میں سعد رضی اللہ عنہ اور ان کے بھائی عمیر رضی اللہ عنہ غزوۂ بدر میں سعد رضی اللہ عنہ اور ان کے بھائی عمیر رضی اللہ عنہ کا ایک نہایت یادگار واقعہ پیش آیا۔ عمیر رضی اللہ عنہ ابھی کم عمر لڑکے تھے اور بلوغت کی عمر کو بھی پوری طرح نہیں پہنچے تھے۔ انہیں ڈر تھا کہ اگر رسول اللہ ﷺ نے انہیں دیکھ لیا تو کم عمری کی وجہ سے جنگ میں شرکت کی اجازت نہیں دیں گے۔ چنانچہ وہ خود کو چھپانے لگے، لیکن رسول اللہ ﷺ کی نگاہ مبارک ان پر پڑ گئی اور آپ ﷺ نے انہیں واپس جانے کا حکم دیا۔ بقیہ 👇
1
1
7
459
Civilian Rajpoot retweeted
پاکستان کے ایل این جی کارگو جہاز پر حملے کا شکریہ ادا کرنے کون کون گیا ہے ؟؟
5
28
4
222
3,859
Civilian Rajpoot retweeted
🛑 پاکستان راکٹ فورس کے انڈر کنونشنل ڈیٹرینس بنا رہا ہے اب تینوں اطراف سے سٹرائیک ہوگی ۔۔۔!! انڈیا ہمارے مقابلے میں کچھ نہیں یے ہمارا ہدف اس سے کہیں بڑا یے ۔۔۔!!
7
35
1
132
2,000
Civilian Rajpoot retweeted
بھارتیوں کا پہلا درد ابھی ختم نہیں ہوتا ایک اور دکھ لگ جاتا ہے اس بار مارکو روبیو کا بیان دکھ کا باعث بنا جب امریکا افغانستان کے خلاف پاکستان کے حق میں بولا کیونکہ افغانستان کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے والا بھارت ہی ہے۔
18
39
421
Civilian Rajpoot retweeted
Israel is FAKE country build on Palestinians land.
107
1,104
5
8,558
50,969
Civilian Rajpoot retweeted
فضلو نے ریاست کو ایک اور 9 مئی اور افغان لشکر کشی کی دھمکی دے دی۔ اسکے خلاف ایکشن کب ہوگا؟
2
12
1
28
757
Civilian Rajpoot retweeted
پہلے سالک حسین نے الزام لگایا ، جب وزیراعلی پنجاب نے جب خود جواب دیا کے صرف سالک حسین کی مرضی کا ڈی سی گجرات نہیں لگا تو سالک حسین الزام تراشی پر آگے۔ سالک حسین جواب میں ایک اور جھوٹ بول دیا کے ڈی سی تو پہلے کا لگا ہوا ہے جناب سالک صاحب ڈی سی 31 Oct 2026 کو پوسٹ ہوا ہے
6
155
1
419
15,144
Civilian Rajpoot retweeted
جھوٹے الزام لگانا عاجزی ہے اور کوئی اپنا جواب دے تو تکبر ہے؟ واہ 👏🏻
مریم نواز کے جواب پر وفاقی وزیر سالک حسین کا جواب الجواب اللہ انسان کو غرور اور تکبر سے بچائے۔ سالک حسین
346
1,187
54
3,377
142,837
Civilian Rajpoot retweeted
بیت اللہ شریف کے سب سے سینئیر امام و خطیب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صالح بن حمید حفظہ اللہ نے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا اور تعینات سعودی فوجیوں سے ملاقات کی، فوجی جوانوں نے امام کعبہ کو اپنے درمیان پا کر خوشی کا اظہار کیا___
2
53
364
6,412
فضلو تو فضلو، اس کے چیلے بھی سبحان اللہ‼️‼️ کراچی میں فضلو کی جماعت کے صوبائی صدر راشد سومرو کی زیر سرپرستی ایک مدرسہ جامعہ صدیقیہ منگھوپیر چل رہا ہے۔ اس کا مہتمم وہی گستاخانہ تقاریر والا منظور مینگل ہے، جو فرقہ واریت پھیلانے والا ایک نمونہ ہے۔ مدرسے کے مام پر کڑوروں کا چندہ ہر ماہ الھٹا کیا جاتا ہے لیکن 25 فروری 2026 کو K-electric نے مدرسے کو نوٹس بھیج کر بتایا کہ آپ کے 2 کڑور 16 لاکھ 81 ہزار 945 روپے بقایا ہیں، اگر بقایا جات جمع نہ کروائے گئے تو بجلی منقطع ہو جائے گی۔ ستم ظریفی دیکھیں کہ دو ہزار کے نادہندگان کی بجلی فوراً کٹ جاتی ہے پر دو کڑور کے نادہندہ فضلو کی بلیک میلنگ کی وجہ سے اب بھی کھلے سانڈ کی طرح پھر رہے ہیں۔ بات یہاں تک ہی نہیں، دین فروش ملاؤں نے سرکار کی پچیس ایکڑ سے زائد زمین پر بھی قبضہ کر رکھا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر منگھوپیر کراچی ویسٹ نے 20 فروری 2026 کو مدرسے کو غیر قانونی تعمیرات فوراً روکنے، الاٹمنٹ لیٹر، قبضہ لیٹر، سائٹ پلان، ریکارڈ آف رائٹس اور منظور شدہ بلڈنگ پلان تین دن میں لانے کا نوٹس بھی بھیجا لیکن وہ بھی بے سود۔ فضلو اور اس کے حواری صرف چندہ چور نہیں بلکہ سر تا پیر حرام کمائی اور برائی کا ڈرم ہیں۔
7
154
1
220
1,622
Civilian Rajpoot retweeted
قطر سے ایل این جی لے کر پاکستان آنے والے قطری جہاز "المائدہ" پر میزائل حملہ ایران نے کیا۔ پاکستانی حکام کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹس میں انکشاف
46
282
7
1,137
10,859
بابا جی محبت بھرے انداز میں کہہ رھے ھیں اٹک کیا پورا پنجاب کبھی اس سے بہتر نہی دیکھا جتنا اب ھے۰ مخالفو غور سے سن لو عوام تو کہتی ھے کمپنی یہی چلے گی۰
2
113
260
3,020
Civilian Rajpoot retweeted
بریکنگ نیوز۔۔۔ وزیرستان میں تانبے کی کان کنی پر معزول رکن اسمبلی نثار باز خان کے واویلا کا پردہ چاک۔۔۔ اے این پی کا رکن اسمبلی ماندل باجوڑ میں کرومائیٹ کا من پسند ٹھیکہ نہ ملنے پر سیخ پا۔۔۔ اسمبلی کا قائمہ کمیٹی کی روداد نے نثار باز خان کا بھانڈا پھوڑ دیا۔۔۔ معزول ایم پی اے ماندل باجوڑ میں 1500 ایکڑ پر محیط کرومائیٹ کی تین لیزوں کا متمنی۔۔۔ لائسنس ہولڈرزپر غیر قانونی قبضے کا الزام۔۔ایم پی اے کے دباؤ پر منرل ٹائٹل کمیٹی نے تین لیزیں منسوخ کردیں۔۔ تبدیلی سرکار کے خاتمے کے باعث نثار باز خان کرومائٹ کے من پسند تین ٹھیکوں کے حصول میں ناکام۔۔
12
24
2
74
9,328
الحمدالله بڑی بریکنگ نیوز تازہ تازہ اطلاعات آ رہی ھے بی ایل اے کمانڈر پاک فوج کی تھوری دیر پہلے ھونے والی ائیر سٹرائیک میں پارسل کر دیا گیا ھے مبارک ھو پاکستانیوں پاکستان ہمیشہ زندہ آباد teapawt.net/i/spaces/1rJajZlVZmRYa…
1
5
12
317
Civilian Rajpoot retweeted
ان شاء اللہ پاکستان سپر پاور بننے کی طرف گامزن ہے اور دنیا جس طرح پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے مجھے اللہ کے ولی صوفی برکت علی کی بات سچ دکھائی دے رہی ہے کہ پاکستان کی ہاں میں دنیا ہاں کہے گی، پاکستان کی نا میں دنیا نا کہے گی۔ اس کا سہرا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کو جاتا ہے۔
2
3
152
Civilian Rajpoot retweeted
فضلو اور ٹی ٹی پی درمیان اب کیا فرق رہ گیا۔۔۔ اس نے بھی اپنے نو گو ایریا بنائے ہوئے ہیں صحافیوں پر حملے کیے جا رہے ہیں۔۔ یہ بھی مدرسے کے بچوں کی آڑ میں مافیا چلا رہا ہے اس کا انجام بھی وہی ہونا چاہیے جو ہر شدت پسند کا ہوتا ہے۔ #مذہب_فروش_سیاستدان
27
31
380
Civilian Rajpoot retweeted
بڑی خبر پاکستان نے اپنے ملک میں تیار کردہ، Beyond-Visual-Range (BVR) فضا سے فضا میں نشانہ بنانے والے پہلے میزائل 'فاز-1' کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کی تیار کردہ رینج 100 کلومیٹر ہے آزمائش کے دوران حرارت اور تصویر کی مدد سے ہدف تلاش کرنے والی (IIR) قسم کا تجربہ کیا گیا جبکہ اس کے خودکار ریڈار سے ہدف ڈھونڈنے والی قسم بھی دستیاب ہے اس کے علاوہ زیادہ دور تک مار کرنے والے 'فاز-2' میزائلوں پر بھی کام جاری ہے قصہ اللدخیر مختصر پاکستان اب مقامی طور پر خود PL15 میزائل بنا رہا ہے جس کا پہلا ویژن بنا لیا ہے
6
99
1
326
22,119
Civilian Rajpoot retweeted
#رشوت_خور_ابلیس_فضلو مذہب کی آڑ میں ناجائز اور حرام دولت کا کھیل فضل الرحمان ساری زندگی مذہب سیاست اور دین کی خدمت کے نام پر سیاست کرتا رہا لیکن جب اربوں کے اثاثوں اور ذرائع آمدن پر سوال اٹھتا ہے تو جواب ملتا ہے کہ یہ سب اللہ کی طرف سے غیبی مدد ہے کیا واقعی غیبی مدد سے 20 کروڑ کی لیکسس گاڑیاں مل جاتی ہیں؟؟؟ کیا ڈھائی کروڑ روپے کا پسندیدہ نمبر بھی اسی غیبی مدد کا نتیجہ ہے؟؟؟ اگر سب کچھ جائز اور حلال ہے تو پھر ذرائع آمدن اور اثاثوں کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے رکھنے میں کیا رکاوٹ ہے؟؟؟ اسلام تو سادگی، تقویٰ دیانت اور جواب دہی کا درس دیتا ہے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا ۖ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ ترجمہ: اور زمین میں اکڑ کر نہ چلو بے شک اللہ کسی تکبر کرنے والے فخر جتانے والے کو پسند نہیں کرتا سورۃ لقمان آیت 18 دین ہمیں محنت حلال رزق اور سادگی سکھاتا ہے نہ کہ مذہب کو سیاسی کاروبار بنا کر دولت جمع کرنے کا جواز فراہم کرتا ہے نماز، روزے اور مذہبی حلیہ کسی کو قانون اور عوامی احتساب سے بالاتر نہیں کر دیتے اگر دولت حلال ہے تو حساب دینے سے خوف کیسا؟؟؟ یاد رکھیے غیبی مدد کا دعویٰ ذرائع آمدن کا جواب نہیں ہوتا عوام کو وعظ نہیں حساب چاہیے مذہب لوگوں کی اصلاح کے لئے ہے ذاتی دولت اور سیاسی مفادات کے تحفظ کے لئے نہیں
22
40
68
972
مولانا فضل الرحمان کو 2020 میں نیب کی جان۔ سے سوال نامہ بیجھا گیا تھا جس میں ڈیرہ اسماعیل خان بہاولپور اور ملتان کی زمینوں سے متعلق پوچھا گیا اس میں ایک سوال یہ بھی تھا کہ آپ نے بہاولپور میں 62 کنال سرکاری زمین جو لی اس میں ایک جگہ ایک کنال 25 لاکھ کی لی دوسری جگہ ایک کروڑ ساٹھ لاکھ فی کنال تو اسکا جواب نہیں دیا گیا بالکل کہا گیا میں نیب میں پیش ہوں گا تو میرے کارکن کور کمانڈر ہاؤس جائیں گئے حماد حسن
5
48
4
108
2,039