🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5) header
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5) profile picture
Joined November 2017
Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)Photo by 🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 (@ahsanchoudry5)
اسلام علیکم نماز قائم کرو حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کسی کو پچھاڑنے والا شخص زیادہ طاقت ور نہیں ، طاقت ور شخص تو وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ مشکوٰة المصابیح #5105 آداب کا بیان Status: صحیح
2
1
2
30
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان قمر زمان کائرہ جھوٹ کو ایک مشہور شخصیت کے ساتھ منسوب کر کےسیاسی مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے مگر ایسی چولیں پہلے چلتی تھیں اب عمران خان کے دیے شعور کے بعد یہ ممکن نہیں ان کی تو ویسے مت اس قدر ماری ہوئ ہے کہ چولیں دائیں بائیں دیکھے بغیر مارے جا رہے ہیں
3
3
18
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ — بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ تکالیف، جدائیاں اور آزمائشیں کسی کے حوصلے کو توڑ نہیں سکتیں جب مقصد انصاف اور حق ہو۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
5
20
9
102
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
حوصلے بلند ہوں تو آزمائشیں بھی راستہ نہیں روک سکتیں۔ ڈٹ گیا سارا خاندان! ✊ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
17
7
55
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان مرا ضمیر کہاں زور و زر کی سنتا ہے مجھے تو جس سے ہوا اختلاف کہہ دوں گا ادھر ہو تم مرے اپنے ادھر تقاضائے حق جو سچ ہے میں تو وہی صاف صاف کہہ دوں گا
3
3
27
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
جرمِ بزدلی کی سزا یہ ملی ہمیں ہر بزدلِ جہاں کو ہمہ تن جری کیا (یعنی ہماری بزدلی نے دنیا کے ہر کمزور ظالم کو بھی بہادر بنا دیا) کر لو ہوش پاکستانیو۔۔۔ یہ تمہیں گٹر کا پانی جب پلائیں گے تب ہوش کرو گے؟؟؟ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان @masoodahmad597 @ahsanchoudry5 @Basitjut7
قومی خزانے پر نیا ڈاکہ! کیا عوام کا پیسہ اشرافیہ کی عیاشی کے لئیے ہے؟ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
3
2
22
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
کبھی ہمت نہ ہارنے والا، دنیا کے خداؤں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جدوجہد جاری رکھنے والا لیڈر! #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
21
1
11
114
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
اللہ تعالیٰ عمران خان، ان کی بہنوں اور پورے خاندان کو اپنی امان میں رکھے۔ ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور پاکستان کو عدل، امن اور قانون کی حکمرانی نصیب کرے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان #عمران_خان_کو_رہا_کرو
1
43
1
35
445
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
اسلام علیکم نماز قائم کرو حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو آپ کی وفات سے تین روز قبل ، فرماتے ہوئے سنا :’’ تمہیں اللہ سے حسن ظن کی صورت میں موت آنی چاہیے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ مشکوٰة المصابیح #1605 جنازوں کا بیان Status: صحیح
4
12
13
159
اسلام علیکم نماز قائم کرو حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو آپ کی وفات سے تین روز قبل ، فرماتے ہوئے سنا :’’ تمہیں اللہ سے حسن ظن کی صورت میں موت آنی چاہیے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ مشکوٰة المصابیح #1605 جنازوں کا بیان Status: صحیح
4
12
13
159
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
21.* جیل کی سلاخیں اس خاندان کا حوصلہ نہیں توڑ سکیں۔ *#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان* #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife
13
6
21
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
Replying to @r11122255
نہ خوف، نہ لالچ، نہ دباؤ خاندان ڈٹ گیا ہے #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
7
3
11
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
کسی بھی معاشرے کی مضبوطی کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ وہاں مخالف آوازوں اور بنیادی حقوق کا کتنا احترام کیا جاتا ہے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
10
2
11
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنایا گیا۔ لیکن نتیجہ؟ سارا خاندان مزید مضبوط ہو کر ڈٹ گیا۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
6
1
21
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
Replying to @ImranSodagar4
جسے دنیا گرانا چاہتی تھی وہ خاندان اور ڈٹ گیا #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
6
2
14
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
قرآن کہتا ہے: وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا — کمزور نہ پڑو، غم نہ کرو۔ عمران خان اور ان کا خاندان آزمائشوں کے باوجود اپنے مؤقف پر ڈٹا ہوا ہے۔ حق کی جدوجہد آسان نہیں، مگر حوصلہ ہی اصل طاقت ہے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
15
6
47
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
Replying to @r11122255
یہ خاندان جھکتا نہیں، ڈٹتا ہے یہی اس کی پہچان ہے #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
7
3
11
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
Replying to @ImranSodagar4
یہ داستان وفا کی ہے، یہ سفر استقامت کا ہے، اور یہ عزم کسی سمجھوتے کا محتاج نہیں۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
4
2
16
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
22.* سارا خاندان ڈٹ گیا، اب ظلم ہارے گا۔ *#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان* * #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife
13
6
19
🌹🌻 احسان چوہدری TEAM FLW🌺🌹 retweeted
عمران خان اور ان کے خاندان کے لیے انصاف کا مطالبہ کسی ایک جماعت کا نہیں، قانون اور انسانی وقار کا معاملہ ہے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
13
2
20