میں کافی دیر بیٹھی آنکھوں میں آنسو لیے اس آیت پر انگلی رکھے محسوس کر رہی تھی جیسے ﷲ پاک مجھ سے بات کر رہے ہیں وہ مجھے سمجھا رہے ہیں.. 🙂
وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی ___ القرآن {93.4}
("تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا")
انشاءاللہ♥️
271
ضبط النفس :
لا تطلق مُسمى الصداقة على كل عابر يمر بحياتك ، حتى لا تقول يوماً : الأصدقاء يتغيرون."
تحمل:
زندگی سے گزرنے والے ہر راہ گیر کو دوستی کے نام سے مت پکارو کہ یہاں تک کہ تم یہ نہ کہہ سکو کہ دوست بدل جاتے ہیں۔
223
Aima🌼 retweeted
الحمد للہ میرے 8000 فالورز پورے ہوگئے ہیں۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔ 🌹🌹🌹
@Yqub_ @1Hqim @_Dua5 @N_5QI @unscathed_soul @_N_PG @Yqbh0
#BBG #GPG #N_PG #BBN #R_P_G #PPP #UK_PG #PTI #PTIOfficial
#پروموشن_جنون #ٹیم_البدر





