Pinned Tweet
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آخری نبی حضرت محمد ﷺ سے محبت ایمان کا جزو ہے اور اظہار محبت درودوسلام
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
@aishy3334
Ayesha retweeted
﷽
🔹14🔹✨Jumada-Al-Awwal✨
🔹26🔹✨ October_26✨
✨Day 113✨
✨اَلسَلامُ عَلَيْكم✨
✨ احباب✨ 10✨مرتبہ درود پاک💚
❤ اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️
پڑھ لیں✨
✨جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ✨
✨#درود_پاک_کی_فضیلت✨
✨#خاتم_النبیین_محمدﷺ✨
✨Monday ✨
Ayesha retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#درودوسلام
أَلۡحَكۡمُ إِِلَّا لِلّٰهِ ۞
سب کچھ ہنس کر برداشت کر لیا کرو کیوں کہ
اللہ نے فرمایا " آخیر میں فیصلہ میرا ہوگا "
صـــبّـــــــآحً ـ آلَخـــــــيـــــــّر
Ayesha retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آخری نبی حضرت محمد ﷺ سے محبت ایمان کا جزو ہے اور اظہار محبت درودوسلام
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
Ayesha retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ماشاءاللہ سبحان اللہ
صبح بخیر
#سرمایہ_زیست
Ayesha retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
تو ہرگز ان کی طرف نظریں نہ اٹھائیں ، انہیں اسی عذاب و سزا میں چھوڑ کرآپ کو جانے کا حکم ہے ، چلے جائیں گویا ان کے ساتھ کوئی تھا جو انہیں راستہ دکھاتا جائے ۔
5
@chaudharysa21
Ayesha retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
آیت 66
اور ( اس طرح ) ہم نے لوط علیہ السلام تک اپنا یہ فیصلہ پہنچا دیا کہ صبح ہوتے ہی ان لوگوں کی جڑ کاٹ کر رکھ دی جائے گی۔
2
@chaudharysa21
Ayesha retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
آیت 65
لہذا آپ رات کے کسی حصے میں اپنے گھر والوں کو لے کر نکل جائیے ، اور آپ خود ان کے پیچھے پیچھے چلیے اور آپ میں سے کوئی پیچھے مڑ کر نہ دیکھے ، اور وہیں جانے کے لیے چلتے رہیں جہاں کا آپ کو حکم دیا جارہا ہے ۔
1
@chaudharysa21
Ayesha retweeted
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
#سرمایہ_زیست
اس پر سورۃ مریم آیت64 نازل ہوئی وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكَ ۖ لَهُۥ مَا بَيْنَ أَيْدِينَا وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَيْنَ ذَٰلِكَ ۚ وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا
2
@chaudharysa21
Ayesha retweeted
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
#سرمایہ_زیست
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام سے فرمایا ”جیسا کہ اب آپ ہماری ملاقات کو آیا کرتے ہیں، اس سے زیادہ آپ ہم سے ملنے کے لیے کیوں نہیں آیا کرتے؟
1
@chaudharysa21
Ayesha retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آخری نبی حضرت محمد ﷺ سے محبت ایمان کا جزو ہے اور اظہار محبت درودوسلام
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
Ayesha retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آخری نبی حضرت محمد ﷺ سے محبت ایمان کا جزو ہے اور اظہار محبت درودوسلام
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
@Hudaa_1122
Ayesha retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
آیت 65
لہذا آپ رات کے کسی حصے میں اپنے گھر والوں کو لے کر نکل جائیے ، اور آپ خود ان کے پیچھے پیچھے چلیے اور آپ میں سے کوئی پیچھے مڑ کر نہ دیکھے ، اور وہیں جانے کے لیے چلتے رہیں جہاں کا آپ کو حکم دیا جارہا ہے ۔
1
@Hudaa_1122
Ayesha retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
آیت 66
اور ( اس طرح ) ہم نے لوط علیہ السلام تک اپنا یہ فیصلہ پہنچا دیا کہ صبح ہوتے ہی ان لوگوں کی جڑ کاٹ کر رکھ دی جائے گی۔
2
@Hudaa_1122
Ayesha retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
حضرت لوط علیہ السلام سے فرشتے کہہ رہے ہیں کہ رات کا کچھ حصہ گزرتے ہی آپ اپنے گھر والوں کو لے کر یہاں سے چلے جائیں ۔ خود آپ ان سب کے پیچھے رہیں تاکہ ان کی اچھی طرح نگرانی کر سکیں ۔
3
@Hudaa_1122
Ayesha retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
یہی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی کہ آپﷺ لشکر کے آخر میں چلاکرتے تھے تاکہ کمزور اور گرے پڑے لوگوں کا خیال رہے ۔ پھر فرما دیا کہ جب قوم پر عذاب آئے اور ان کا شور و غل سنائی دے
4
@Hudaa_1122
Ayesha retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
تو ہرگز ان کی طرف نظریں نہ اٹھائیں ، انہیں اسی عذاب و سزا میں چھوڑ کرآپ کو جانے کا حکم ہے ، چلے جائیں گویا ان کے ساتھ کوئی تھا جو انہیں راستہ دکھاتا جائے ۔
5
@Hudaa_1122
Ayesha retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
فرمان ہے ہم نے پہلے ہی سے لوط ( علیہ السلام ) سے فرما دیا تھا کہ صبح کے وقت یہ لوگ مٹا دئیے جائیں گے ۔ جیسے دوسری آیت میں ہے کہ ان کے عذاب کا وقت صبح ہے جو بہت ہی قریب ہے ۔
6
@Hudaa_1122
Ayesha retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آخری نبی حضرت محمد ﷺ سے محبت ایمان کا جزو ہے اور اظہار محبت درودوسلام
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
@Hudaa_1122
Ayesha retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
فرمان ہے ہم نے پہلے ہی سے لوط ( علیہ السلام ) سے فرما دیا تھا کہ صبح کے وقت یہ لوگ مٹا دئیے جائیں گے ۔ جیسے دوسری آیت میں ہے کہ ان کے عذاب کا وقت صبح ہے جو بہت ہی قریب ہے.06
@Hudaa_1122
@faarah_but @PRani_7 @nimmibutt098 @133i1

















