Ahsan Dawar retweeted
ٹانک اور گومل میں شہریوں، خصوصاً سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کے اغوا کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ریاستی ناکامی کا کھلا ثبوت ہے۔ پہلے صوبائی حکومت کے عدم تعاون کا جواز پیش کیا جاتا تھا، لیکن اب ایمرجنسی اور گورنر راج بھی مسلط ہے۔ پھر شہری غیر محفوظ کیوں ہیں؟ اے آر ڈی سی کے ارکان اور حکومتی عہدیدار حالات بہتر بنانے کے دعوے کرتے تھے، لیکن حالات بہتر ہونے کے بجائے مزید بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔
Ahsan Dawar retweeted
د ملي جمهوري غورځنګ سینئر رهنما افراسياب خټک د افغانستان انټرنشنل سره د وزيرستان په حالاتو خبرې
Ahsan Dawar retweeted
Alhamdulilah!
My two Writ Petitions seeking the unblocking of passports were allowed by the Divisional Bench of the Peshawar High Court, comprising Justice Arshad Ali and Justice Babar Sattar.
Both petitioners from North Waziristan were labourers in the UAE and sole earners 1/3
Ahsan Dawar retweeted
کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی صدر احمد جان خان کا آل پارٹیز احتجاجی مظاہرے سے خطاب
Ahsan Dawar retweeted
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے اعلان کے بعد صوبے کے لیے 160 ارب روپے کی امداد کا وعدہ کیا تھا، لیکن اب وفاقی حکومت کی ناقص حکمرانی کے اخراجات پورے کرنے کے لیے اسی صوبے سے 157 ارب روپے وصول کیے جا رہے ہیں۔
بشری گوہر
صوبائی صدر @NDM_kp
Ahsan Dawar retweeted
ہم آج شہید ظہیر داوڑ کی پہلی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ طالبان نے شہید ظہیر داوڑ کو انکے امن اور انصاف کی جدوجہد کے عزم کی وجہ سے موسکی شمالی وزیرستان میں شہید کیا لیکن ان کی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور انکی یاد زندہ رہے گی۔ #RememberingShaheedZaheerDawar
Ahsan Dawar retweeted
آئین، قانون اورحقوق کے بغیر چھوٹے صوبوں کے معدنیات پر قبضے کی کوششیں ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد تازہ کر رہی ہیں۔یہ قبضہ گیری بلوچ ،پشتون سندھی کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو یقین دلانے کے لیے کافی ہے کہ وہ غلامی کی زندگی بسر کر رہے ہیں جہاں ان کے قدرتی وسائل کو لوٹا جا رہا ہے
Ahsan Dawar retweeted
آج 15 نومبر کے دن نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے دیرینہ ساتھی شہید ظہیر داوڑ کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر ہم ان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ شہید ظہیر داوڑ کو آج کے دن شمالی وزیرستان تحصیل میر علی کے علاقے موسکی میں دن دہاڑے طالبان دہشت گردوں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا تھا۔ شہید ظہیر داوڑ کی سیاسی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
#RememberingShaheedZaheerDawar
Ahsan Dawar retweeted
Paying tribute to Shaheed Zaheer Dawar on his 1st martyrdom anniversary. His commitment to the struggle for peace and justice was silenced by Taliban in Musaki, North Waziristan, but his memory and sacrifice will live on. #RememberingShaheedZaheerDawar
Ahsan Dawar retweeted
آئین، قانون اورحقوق کے بغیر چھوٹے صوبوں کے معدنیات پر قبضے کی کوششیں ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد تازہ کر رہی ہیں۔ یہ قبضہ گیری بلوچ، پشتون، سندھی، کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو یقین دلانے کے لیے کافی ہے کہ وہ غلامی کی زندگی بسر کر رہے ہیں جہاں ان کے قدرتی وسائل کو لوٹا جا رہا ہے۔
Ahsan Dawar retweeted
اسلام آباد میں معدنیات کانفرنس کے بارے میں خدشات سارے معاملے کی شفافیت سے بھی بڑھ کر ہیں۔ پختونخوا کی معدنی دولت پر مذاکرات کرنے والی حکومتی مشینری کے پاس اپنے عوام کی نمائندگی یا ان کے وسائل پر فیصلے کرنے کا کوئی قانونی مینڈیٹ نہیں ہے۔ یہ کلونیلزم ہے جسے اقتصادی معاہدے کے طور...
Ahsan Dawar retweeted
اسلام آباد میں معدنیات کانفرنس کے بارے میں خدشات سارے معاملے کی شفافیت سے بھی بڑھ کر ہیں۔ پختونخوا کی معدنی دولت پر مذاکرات کرنے والی حکومتی مشینری کے پاس اپنے عوام کی نمائندگی یا ان کے وسائل پر فیصلے کرنے کا کوئی قانونی مینڈیٹ نہیں ہے۔ یہ کلونیلزم ہے جسے اقتصادی معاہدے کے طور پر پیش کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے۔
Ahsan Dawar retweeted
عمران خان نے 28ویں آئینی ترمیم اور صوبوں کی تقسیم کی حمایت کا عندیہ دیا، جس کے اثرات آج نظر آئے،ان کی دونوں بہنیں اور pti کے تمام ایم این ایز رہا ہو گئے۔ مشر @mjdawar کی بات درست ثابت ہو رہی ہے کہ pti والے پہلے سے کم تنخواہ پر نوکری کرنے کو تیار ہیں، صرف تھوڑی سی لفٹ مل جائے۔
Ahsan Dawar retweeted
Ever since the imposition of Governor's Rule and Emergency in Pakhtunkhwa and the suspension of the fundamental rights of our people, it has only been @NDM_Official that has opposed the undemocratic measures with meaningful political actions.
Ahsan Dawar retweeted
پشاور: شمالی وزیرستان، بالخصوص تحصیل میرعلی میں جاری غیر یقینی صورتحال، آپریشن، غذائی قلت اور نیٹ ورک کی بندش کے خاتمے کے لیے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیرِ اہتمام پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کرایا گیا۔
مظاہرے سے این ڈی ایم کے صوبائی رہنما سعود احسان وزیر، نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی ترجمان عاطف رشید، این ایس ایم ایگریکلچر یونیورسٹی صدر توصیف خان نے خطابات کیے۔
مظاہرے میں مطالبہ کیا گیا کہ میرعلی سمیت شمالی وزیرستان میں عوام کو درپیش مشکلات کا فوری خاتمہ کیا جائے اور علاقے میں معمولاتِ زندگی بحال کیے جائیں۔
Ahsan Dawar retweeted
شمالی وزیرستان، بالخصوص تحصیل میرعلی میں جاری غیر یقینی صورتحال، آپریشن، غذائی قلت اور نیٹ ورک کی بندش کے خاتمے کے لیے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیرِ اہتمام پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کرایا گیا۔
Ahsan Dawar retweeted
د فاټا له ادغام اته کاله وروسته، ایا د قبایلي ضلعو سیاسي او اداري برخلیک یو ځل بیا د بدلون په حال کې دی؟ د ملي جمهوري غورځنګ مشر محسن داوړ له ویښ فکر سره د پاکستان مرکزي حکومت د وروستیو اقداماتو تر شا پر ممکنه هدفونو خبرې کوي.
youtu.be/Mlp6sBTpZCw?si=tUhO…
Ahsan Dawar retweeted
ہم گمبٹ، کوہاٹ میں پولیس پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہم سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ پختونخوا میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ صوبے کو باہر سے کنٹرول کیا جاتا ہے اور صوبے کے ساتھ کالونی جیسا سلوک روا رکھا جاتا ہے۔ ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ نے شہریوں کی غیر محفوظیت اور خطرات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ عوامی نمائندوں کا روپ دھارنے والی یہ غیر قانونی اور بے اختیار ’ایڈوائزری کمیٹی‘، سنگین سکیورٹی بحران کو حل کرنے میں کوئی خاص دلچسپی نہیں رکھتی۔ اس کے برعکس، اس کے اراکین اپنی تشہیر اور اپوزیشن پر بے بنیاد الزامات لگانے میں ہی مصروف ہیں۔
Ahsan Dawar retweeted
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے شمالی وزیرستان میں گزشتہ چار روز سے جاری کرفیو اور عوام کو گھروں میں محصور رکھنے کے خلاف کل بروز جمعرات ، دو پہر 3 بجے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
تمام ساتھیوں سے احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
Ahsan Dawar retweeted
ہم گمبٹ، کوہاٹ میں پولیس پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہم سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ پختونخوا میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ صوبے کو باہر سے کنٹرول کیا جاتا ہے اور صوبے کے ساتھ کالونی جیسا سلوک روا رکھا جاتا ہے۔ ایمرجنسی اور گورنر....
























