Pinned Tweet
💐اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ۔💐
🌿اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ 🌿
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
❤️صبح بخیر زندگی ❤️
♥️ اللّٰہ آپ سے راضی ہو ♥️
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
میرے دشمن تو میری دوستی کو ترسے،
مجھے غم دینے والے تو خوشی کو ترسے۔
#محبت_مافیا
#قومی_زبان
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
کافی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایران بارڈر بند ہونے سے پاکستان کی گیس متاثر ہو سکتی ہے۔
یہ بھی سننے میں آ رہا ہے کہ لکڑی پہ چولہا جلایا جائے گا۔
سوال یہ کہ کیا امیریکن کالونی اس نوبت پر پہنچ سکتی ہے؟
یہ ایک ایسی تلوار ہے جو صرف سر پہ لٹکی ہوئی ہے، یہ نہ ہٹے گی نہ گرے گی۔
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
Millions in pakistan battled cancer
but it was shaukat khanum’s son, who brought hope
.
The foundation of the Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre (SKMCH&RC) represents one of the most prominent philanthropic initiatives in Pakistan’s public health history. Following the death of his mother, Shaukat Khanum, from cancer in 1985, Imran Khan initiated a nationwide fundraising campaign to establish the country’s first specialized, non-profit cancer center. Despite initial skepticism regarding the feasibility of providing free, high-tier tertiary care, Khan leveraged his international stature and widespread public support to secure funding from individual donations, corporate sponsors, and mass public drives across Pakistan and the diaspora.
The flagship hospital officially opened in Lahore on December 29, 1994, establishing a model where over 75 percent of patients receive complete financial support for their treatment.
The institution expanded its operational footprint with the inauguration of a second facility in Peshawar in 2015.
Marked as the largest undertaking by the Shaukat Khanum Memorial Trust, a third tertiary care facility in DHA City, Karachi, is scheduled to open its doors on December 29, expanding specialized oncology services and free-of-cost treatment capacity across Sindh and southern Pakistan.
#imrankhan

اسلا م علیکُم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب ہم غار ثور میں چھپے تھے تو میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا کہ اگر مشرکین کے کسی آدمی نے اپنے قدموں پر نظر ڈالی تو وہ ضرور ہم کو دیکھ لے گا ۔ اس پر آنحضرت ﷺ نے فرمایا :
اے ابوبکر ! ان دو کا کوئی کیا بگاڑ سکتا ہے جن کے ساتھ تیسرا اللہ تعالیٰ ہے ۔
Sahih al-Bukhari 3653
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 🫀 #خاتم_الرسلﷺ
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
🦋ہم تلخیوں سے بھرے سر پھرے لوگ۔۔۔🤧🥳
چائے نہ پیے گے تُو مر جائیں گے ۔۔۔☕️❤️🩹
چائے بخیر پیارے لوگوں 🫶🏻 🥰 ☕
#قومی_زبان
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
زخم ہجر بھرنے سے یاد تو نہیں جاتی۔۔!
کچھ نشاں تو رہتے ہیں دل رفو بھی ہو جائے💔
احمد فراز
#محبت_مافیا
#قافلہ_ادب
زخم ہجر بھرنے سے یاد تو نہیں جاتی۔۔!
کچھ نشاں تو رہتے ہیں دل رفو بھی ہو جائے💔
احمد فراز
#محبت_مافیا
#قافلہ_ادب
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
ترجمہ
آیت 121
جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ، جبکہ وہ اس کی تلاوت اس طرح کرتے ہوں جیسا اس کی تلاوت کا حق ہے ، تو وہ لوگ ہی درحقیقت اس پر ایمان رکھتے ہیں ۔ اور جو اس کا انکار کرتے ہوں تو ایسے لوگ ہی نقصان اٹھانے والے ہیں۔
آیت 122
ترجمہ
اے بنی اسرائیل ! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم کو عطا کی تھی ، اور یہ بات یاد کرو کہ میں نے تم کو سارے جہانوں پر فضیلت دی تھی
سورہ البقرہ
آیات 121 تا 122
تشریح
ان آیات میں بیان کیا جا رہا ہے کہ اللہ وحدہ لاشریک کی طرف سے جو کتاب بھی بھیجی گئی اس کا حق ہے کہ اس میں موجود تمام احکامات کو قبول کیا جائے اور ان پر عمل پیرا ہو کر زندگی گزاری جائے۔ تلاوت سے مراد یہاں لوگوں کو پڑھ کر سنانا ہے یعنی کتاب کا حکم ٹھیک ٹھیک لوگوں تک پہنچانا ہے اور کوئی بات چھپانی نہیں ہے۔ کیونکہ گزشتہ کتب اب منسوخ ہیں لہذا قرآن مجید ہی اب وہ واحد کتاب ہے جو قابل عمل ہے اس لیے اس کے تمام احکامات کو من و عن تسلیم کرنا اور ان پر عمل کرنا ہر ایمان والے شخص پر لازم ہے اور کسی ایک حکم کا انکار بھی کفر شمار کیا جائے گا۔ مذید برآں یہود و نصاری کو مخاطب کر کے بتایا جا رہا ہے کہ میں نے تم کو جو کتابیں دی تھیں ان میں تم پر احسان کر کے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی نشانیاں ظاہر کر دی تھیں تاکہ تم ان کو پہچان سکو اور فوراً پیروی اختیار کرو۔ اگر تم نے اپنی کتابوں میں موجود ان واضع دلائل کو چھپایا جو خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے متعلق موجود ہیں تو تم اس فضیلت سے ہاتھ دھو بیٹھو گے جو ماضی میں تمہیں عطا کی گئی تھی اور عذاب کے مستحق بنا دئے جاؤ گے۔ ہمیں بھی گزشتہ اقوام کی نافرمانیوں کو دھرانا نہیں ہے اورقرآن مجید کے احکامات کو نافذ کرنا ہے وگرنہ ہم بھی اللہ کی رحمت سے دور کر دئے جائیں گے اور ہمیشہ ذلیل و رسوا رہیں گے۔۔🍀

3

﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 18
ترجمہ
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ الله کے آگے وہ سب سجدہ کرتے ہیں جو آسمانوں میں ہیں اور وہ سب جو زمین میں ہیں ، نیز سورج اور چاند اور ستارے اور پہاڑ، اور درخت اور جانور،
سورة الحج
آیت 18
ترجمہ
اور بہت سے انسان بھی،
اور بہت سے ایسے بھی ہیں جن پر
عذاب طے ہوچکا ہے۔
اور جسے الله ذلیل کردے،
کوئی نہیں ہے جو اسے عزت دے سکے۔
یقینا الله وہی کرتا ہے جو چاہتا ہے۔
سبحان اللّٰہ وبحمدہ
سبحان الله العظیم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب!جو ہمارے نصیب میں نہیں اس کی حسرت سے ہمارے دل آزاد فرما اور جو عطا کیا ہے
اس میں برکت دے۔
ہمیں دوسروں کی نعمتوں کو دیکھ کر بے سکون ہونے کے بجائے اپنی نعمتوں پر شکر ادا کرنا سکھادے۔ آمین🤲
﷽🌹
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ(1)مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ(2)وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ(3)وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ(4)وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠(5)
اللّٰهم صل وسلم وبارك علٰى نبينـا محمـــدﷺ🌹
🌹محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:راستے سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دینا صدقہ ہے۔
[ترمذی،حدیث]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽
🌹محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
85:مُقَدَّم ﷺ
مُقَدَّم — آگے کیا ہوا، سب سے پہلے رکھا ہوا، سب سے آگے بٹھایا ہوا، جس کو سب پر ترجیح دی گئی ہو
صفت:
آپ ﷺ آخری نبی ہیں،
لیکن مرتبے میں سب سے پہلے ہیں

ہمیں دوسروں کی نعمتوں کو دیکھ کر بے سکون ہونے کے بجائے اپنی نعمتوں پر شکر ادا کرنا سکھادے۔ آمین🤲🏻
#اردو_زبان
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
@mrtsm243
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
81:سَابِق ﷺ نیکیوں اور مرتبے میں سب سے آگے
صفت:
دنیا میں *سابق* وہ ہوتا ہے جو ایک چیز میں آگے ہو،
محمد ﷺ وہ *سَابِق* ہیں جو ہر چیز میں آگے ہیں۔
#درود_وسلام کے نذرانہ
@mrtsm243
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
82:سَائِق ﷺ
سَائِق— ہانکنے والا، چلانے والا، آگے لے جانے والا، قافلے کو منزل تک پہنچانے والا۔
صفت:
عربی میں *سَاقَ* کا مطلب ہے ہانکنا، جیسے اونٹوں کو ہانکا جاتا ہے، جیسے قافلہ سالار قافلے کو لے کر چلتا ہے۔
#درود_وسلام کے نذرانے