#خاتم_النبیین_محمدﷺ
میرے #اللّٰہﷻ⃢𖠿
مجھے اپنی تقدیر پر راضی،
اپنی عطا پر شاکر،
اور اپنی رحمت کا امیدوار بنا۔
#اللّٰہﷻ⃢𖤍
میرے ہر خواب کو خیر سے آراستہ کر،
اور میرے ہر قدم کو
اپنی پسندیدہ راہوں کا مسافر بنا دے۔
آمیــــــن🤲🏻✿⃝
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جب تم بہت زیادہ تعریف کرنے والے شخص سے ملو تو اس کے منہ میں مٹی ڈال دو۔
[مسلم حدیث:3002]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه.
قصہ یوسف پڑھ کر سمجھ آیا
کس حد تک جا سکتے ہیں "حسد" کرنے والے.❤️🩹
#اردو_زبان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب!جو ہمارے نصیب میں نہیں اس کی حسرت سے ہمارے دل آزاد فرما اور جو عطا کیا ہے
اس میں برکت دے۔
ہمیں دوسروں کی نعمتوں کو دیکھ کر بے سکون ہونے کے بجائے اپنی نعمتوں پر شکر ادا کرنا سکھادے۔ آمین🤲🏻
#اردو_زبان
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
میرے #اللّٰہﷻ⃞𖤐
میرے ہر ارادے کو
تیرے حکم کا تابع بنا دے،
اور میری ہر منزل کو
تیری رضا کا راستہ بنا دے۔
#اللّٰہﷻ⃞ꨄ
میری ہستی کا سب سے حسین وصف
تیری بندگی ہو،
اور میری روح کا سب سے بڑا سکون
تیری خوشنودی ہو۔
آمیــــــن🤲🏻✾⃝
" قرآن "
قرآن کی خوبصورتی یہ ہے کہ تم اسے نہیں بدل سکتے، لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے۔
بے شک_ قرآن نور بھی ،ہدایت بھی اور سکون بھی
#اردو_زبان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے خالق کائنات ! ہر اُس خالی گود کو اپنی رحمت سے بھر دے جو برسوں سے تیری عطا کی منتظر ہے۔
ہر محروم آنکھ کو اولاد کی خوشی اور ہر تڑپتے دل کو قبولیتِ دعا کی بشارت عطا فرما۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ
#اردو_زبان
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
میرے #اللہﷻ⃝_𖣔⃝
مجھے اپنی نگاہِ رحمت سے محروم نہ کرنا
میری خطاؤں کو ندامت
میری ندامت کو توبہ،
اور میری توبہ کو استقامت میں بدل دینا۔
#اللہﷻ⃝_𖣔
میرے نامۂ اعمال کو اپنی رحمت سے روشن فرما،
اور میرا لوٹنا ایسا ہو کہ تُو مجھ سے راضی ہو۔🤲
صرف اللہ ﷻ ہی ہے،
جس کے حضور جتنا جھک کر محبت کی جائے،
روح کو اتنی ہی بلندی نصیب ہوتی ہے۔ 🤍✨
#اردو_زبان
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❤️
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
🪷 جمعہ کریم 🪷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله! ہمیں وہ آنکھیں عطا فرما
جو حلال دیکھیں
وہ زبان جو سچ بولے
اور وہ دل جو صرف تجھ سے ڈرے ہماری تنہائیوں کو اپنے ذکر سے آباد فرمادے
اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے۔
آمین
#اردو_زبان
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
میرے #اللہﷻ𖤐⃟𓍯⃟
میرے دل کو اپنی محبت کا
محض دعوے دار نہیں،
اپنی اطاعت کا سچا گواہ بنا دے۔
#یاربﷻ⃟𓍯⃟
میرے اندر کی دنیا میں
صدق و صفا کی حکمرانی ہو،
اور میرے ہر رویّے سے
تیرے عطا کردہ اخلاق کی خوشبو آئے.
آمیــــــن🤲🏻❥⃝
اللہ کے "تحفوں" میں
سب سے انمول "تحفہ"
گناہوں کے بعد توبہ کی توفیق ملنا ہے۔ 🥹
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ
بے شک اللہ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔❤️
#اردو_زبان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے اللّٰه! ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے زندہ رکھ،
ہماری زبان کو قرآن سے تر رکھ
اور ہمیں اپنی اطاعت میں زندگی گزارنے کی توفیق مرحمت فرمایا ارحم الراحمین 🤲🏻
#اردو_زبان
𝐌𝐚𝐡𝐯𝐞𝐞𝐧👑 retweeted
جسے رب کی رضا اور قربت مل جائے ❤️ اُس کے لیے ہر حال میں سکون ہے، ہر دعا میں امید ہے 🤍 اور وہ کبھی کسی حال میں خسارے میں نہیں رہتا۔ ✨🌹
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#درود_وسلام
اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے، مجھے اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنے قرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما۔
آمین یا رب العالمین🤲
#اردو_زبان






















