Haider Ali retweeted
بالکل ٹھیک نشاندہی ، وچوں وچوں کھائی جاؤ ، اتوں رولا پائی جاؤ ۔۔۔
بلاول باہر جا کر ان کے خلاف تقریریں کرتا ہے اور ادھر پیپلزپارٹی والے ان کو بجٹ میں ووٹ دے رہے ہیں۔شاہد خٹک
@ShahidkhattakSk
Haider Ali retweeted
لسٹ میں زیرو پر آؤٹ ہونے کا رکارڈ بنانا ، بال چبانا اور کھلاڑیوں پر بدماشی کرنا نہیں لکھا 😁
سورۃ آلِ عمران (3:26)
تُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
#jumamubarak
Haider Ali retweeted
بالکل درست۔۔ ویسے جہاز سے متعلق سب سے پہلا اور بڑا جھوٹ آپ کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بولا تھا آن کیمرہ کہ یہ ائیر پنجاب کا جہاز ہے۔۔ تو سب سے پہلے ان کے خلاف کارروائی شروع کر یں۔۔
پنجاب حکومت کے سرکاری طیارے کے استعمال کے بارے میں جھوٹ، من گھڑت کہانیوں اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کی ایک منظم مہم چند معروف جھوٹوں کے عادی عناصر اور جعلی خبروں کے پھیلانے والوں کی جانب سے چلائی جا رہی ہے۔ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس مہم میں شامل ہر فرد اور پلیٹ فارم کے خلاف Defamation Law 2024 کے تحت عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔
غلط معلومات اور پروپیگنڈا کو اب بغیر جواب کے نہیں چھوڑا جائے گا۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ اداروں کو بدنام کر کے اور عوام کو گمراہ کر کے بغیر کسی نتیجے کے بچ نکلیں گے، وہ قانون کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں۔
پنجاب حکومت قانون کے تحت زیادہ سے زیادہ سزا کے حصول کے لیے قانونی چارہ جوئی کرے گی تاکہ ایک واضح اور دوٹوک پیغام دیا جا سکے کہ جعلی خبریں صحافت نہیں ہوتیں، یہ صریح بہتان اور ہتکِ عزت ہے۔
مسلسل جھوٹ پھیلانے والے عناصر کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اب بہت ہو چکا۔
میری فکر چھوڑ دو۔۔۔۔۔میرا کیا ہے؟؟؟میں حضرت عمر کا عکس حضرتِ کامران ٹیسوری کی بجاٸے آٸندہ سیدّنا نہال ہاشمی میں دیکھ لیا کروں گا۔
متوقع بیان از
مفتی تقی عثمانی
🤣🤣👍👊👍
Haider Ali retweeted
میرے بیٹے کے ساتھ بنگلہ دیشی باؤلرز نے مسلسل تعصب کا مظاہرہ کیا اور ایک بھی سلو گیند نہیں کرائی بنگلہ دیش کے کم سے کم تین باؤلرز کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے جو کہ یوتھیے ہیں اور کھیل میں بدتمیزی کو فروغ دے رہے ہیں بچوں کا بھی لحاظ نہیں کر رہے...😁
Haider Ali retweeted
حکومت کو کہاں کہاں یاد کرو گے، پٹرول کی قیمت بڑھنے
کی وجہ سے ایک غریب بندہ بڑے نقصان سے بچ گیا😂
Haider Ali retweeted
ایکٹنگ ملاحظہ ہو۔ بھئی، اپریل سے پہلے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ بھی اضافہ نہیں ہونا چاہئے تھا،
کیونکہ ابھی جو پیٹرل پاکستانی عوام استعمال کر رہی ہے وہ تو آپ نے فروری میں ابھی سے کہیں سستا خرید رکھا تھا۔
عجیب جہالت ہے، خدا کی قسم۔ پتا نہیں کب اس عذاب سے جان چھوٹے گی اس ملک کی
ایران کا آپریشن وعده صادق 4 کے تحت 33 ویں لہر کے آغاز کا اعلان
33 ویں لہر کا نام لبیک یا خامنہ ای سے منسوب کیا گیا، پاسداران انقلاب
#Irán
25
Haider Ali retweeted
جب ہم ایرانی حکومت کو ختم کردیں گے تو ہم خوب پیسہ کمائیں گے ایران سے -
یہ ہے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم جس نے بغیر کسی شرم کے واضح کردیا کہ ہمارا مقصد ایران کی دولت پر قبضہ کرنا ہے۔
یعنی ایٹمی پروگرام بیلسٹک میزائل انسانی حقوق اور اپوزیشن کی مدد سب فراڈ تھا اصل مقصد تیل پر قبضہ ہے
Haider Ali retweeted
نون لیگی عورت جو کل TV پر دھمکیاں دے رہی تھی پنجاب یونیورسٹی میں نقل کرتی پکڑی گئی اور بلیک لسٹ ہے ! محترمہ کا شہرہ آفاق سکینڈل تھا کریڈٹ کارڈ چوری کر کے جیولری خریدی جسکی ریکارڈنگ اور CCTV تک موجود ہے
جیسے پٹواری چور ویسے ن لیگ کی لیڈرشپ چور ڈاکو
Haider Ali retweeted
پہنچے وہاں ہی خاک جہاں کا خمیر ہو!
یہ خبر نہیں صہیونیت اور جنگی مجرم کا بیانیہ پرموٹ کر ریے ہیں۔
Haider Ali retweeted
ہم اگر تیل کی قیمت 110 روپے بھی بڑھا دیتے تو آپ کیا کر لیتے۔۔ محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ
بے شرمی کا چہرہ ن لیگی
#Petrol
ویسے یہ ن لیگی رہنما صحیح کہہ رہی ہے
پہلے اس نااہل حکومت نے اس عوام کا اتنا کچومر نکالا ہے کُتے کی طرح ذلیل کیا ہے تو اس عوام نے ان کیا کر لیا ہے !
#Petrol
#PetrolPrices
#PetrolBomb
5
Haider Ali retweeted
تو یہ 2023 میں کونسا عالمی معاشی بحران تھا جب 331 کا تیل بیچ رہے تھے
بکواس کرتے وقت کیا دماغ ہگنے بھیج دیتے ہو؟
مشرقِ وسطیٰ اور ایران کی حالیہ صورتحال نے عالمی معیشت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش نے تیل کی عالمی سپلائی کو متاثر کیا ہے اور عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں بے حد اضافہ ہو گیا ہے۔
گزشتہ روز وزیرِاعظم نے عالمی قیمتوں کے مطابق تیل کی قیمتوں میں اضافے کو یکسر مسترد کر دیا اور عوام پہ کم سے کم بوجھ ڈالنے کی ہدایت کی۔ بلاشبہ قیمتوں میں اضافہ عوام کے لیے بوجھ کا باعث بنتا ہے اور حکومت ہمیشہ کوشش کرتی ہے کہ اس بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے۔ تاہم موجودہ حالات میں یہ بھی حقیقت ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ کے اثرات سے مکمل طور پر الگ رہنا ممکن نہیں ہوتا۔
پاکستان اپنی ضرورت کا بڑا حصہ تیل اور توانائی کی صورت میں درآمد کرتا ہے۔ جب عالمی سطح پر سپلائی متاثر ہوتی ہے اور قیمتیں بڑھتی ہیں تو درآمدی لاگت میں اضافہ ناگزیر ہو جاتا ہے۔ اگر اس اضافی لاگت کو مکمل طور پر حکومتی خزانے پر ڈال دیا جائے تو اس کا مطلب مالیاتی خسارے میں اضافہ، ترقیاتی اخراجات میں کمی اور معاشی استحکام پر مزید دباؤ ہوگا۔
اسی لیے مشکل حالات میں بعض فیصلے وقتی طور پر سخت ضرور ہوتے ہیں مگر طویل المدت استحکام کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ اصل ضرورت یہ ہے کہ ایک متوازن حکمتِ عملی اختیار کی جائے جس میں کمزور طبقات کو ممکنہ حد تک تحفظ فراہم کیا جائے، توانائی کے متبادل ذرائع کو تیزی سے فروغ دیا جائے اور معیشت کو اس قابل بنایا جائے کہ وہ عالمی جھٹکوں کو بہتر طور پر برداشت کر سکے۔
غیر معمولی حالات غیر معمولی فیصلوں کا تقاضا کرتے ہیں۔ دانشمندانہ پالیسی یہی ہے کہ وقتی مشکلات کو تسلیم کرتے ہوئے ایسے اقدامات کیے جائیں جو معیشت کو بڑے بحران سے محفوظ رکھ سکیں۔


























