Pinned Tweet
🌷اےہمارے خالق و مالک
ہماری شہہ رگ سے قریب رب
اے قوی اے جبار
ہم کمزور بندوں پراتنا بوجھ نہ ڈال
اے غفار الذنوب
ہمیں معاف فرما دے
اے رحمن ورحیم
ہم پر رحمتہ للعالمین ﷺ
کے صدقےاپنا کرم کر دےرحم فرما
آمین💕
#السلام_عليكم
#صبح_بخیر
#جمعہ_مبارک
aliya ahmad retweeted
یورو کپ میچز کے دوران وائرس چھٹی پر چلا گیا تھا لیکن مسلمانوں کے لیے اسکی چھٹی نا تھی
میرے گلے کا آپریشن ہوا ہے میں بات نہیں کر سکتی مگر آپ سب سے وعدہ جیسے ہی طبیعت ٹھیک ہوئی میں ضرور بات کروں گی
@ch_164
2
2
السلام علیکم
صبح بخیر
آج کافی دن کے بعد online آئی ہوں۔اب میری طبیعت بہتر ہے آپ سب کی دعاوں کا بہت شکریہ
aliya ahmad retweeted
#السلام_عليكم
#صبح_بخیر_زندگی
اے ہمارے رب ہم تیرے احسانوں کے شکر گزار ہیں جو تو نے ہم پر اور ہمارے والدین پر کیئے
ہمیں ایسے عمل کرنے کی توفیق عطا فرما جو تجھے پسند آئیں اور تو رحمت سے ہمیں اپنے صالح بندوں میں داخل کر🌱 آمین🌱
#AzR 🇵🇰
aliya ahmad retweeted
150 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں.
ریٹوئیٹ🔁کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں۔۔
aliya ahmad retweeted
Why doesn’t such a good side of a Madrassa and it’s teacher ever go viral ?
teapawt.net/iHShaheen/status/14142…
aliya ahmad retweeted
رانا ثناءاللہ پہ پوڈر ڈالا وہ خاموش نہیں ہوا
فائزعیسی پہ ریفرینس بنا وہ آہستہ نہیں ہوا
ابصارعالم پہ گولی چلائی وہ خاموش نہیں ہوا
جاویدلطیف پہ مقدمہ بنا وہ چُپ نہیں ہوا
مفتی کفایت پہ مقدمہ بنا وہ بھی ڈٹ گیا
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ظلم برداشت کیا لیکن پلٹن میدان طرح دڑکی نہیں لگائی
aliya ahmad retweeted
پختونخوا کابینہ نے نوازشریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔۔ا ویلڈن
باقی جتنے بھی ہسپتال اور سکول سیاستدانوں کے نام سے ہیں سب کےنام چینج کرکے ان شخصیات کے نام رکھنے چاہئیں جن کی پاکستان کے لیے قربانیاں ہیں
aliya ahmad retweeted
سکیم موڑ یتیم خانہ چوک کی سڑکیں کلئیر ہونا شروع اور علاقے میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ سروس شروع
بس دکھ اور پریشانی یہ ہے کہ جب عوام کو پتہ ہے کہ اپنی جان و مال کا نقصان ہوجائے گا تو اس قدر شدید احتجاج کو پرتشدد کیوں بنایا حکومت نے عقلمندی سے کام کیوں نہ لیا
💔💔💔
aliya ahmad retweeted
اللہ کریم تو اپنے خاص فضل وکرم سےحضرت محمد رسول الله ﷺکے وسيلۂ سے ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات کو درجہ قبولیت بخش
امت مسلمہ کو اتحاد و اتفاق نصیب فرما
اللہ رب العزت بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما آمین
#السلام_عليكم
#صبح_بخیر
aliya ahmad retweeted
تسلی بھی اسے دینا ، یہ ممکن ہے میں لوٹ آؤں
مگر یہ بھی اسے کہنا ، غلط فہمی میں مت رہنا
#شام_بخیر
aliya ahmad retweeted
وَاِلٰـهُكُمْ اِلٰـهٌ وَّاحِدٌ ۖ لَّآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْـمٰنُ الرَّحِيْـمُ
اور تمہارا معبود تو بس ایک اللّٰه ہی ھے جس کے سوا ہرگز کوئی اور معبود نہیں وہ بڑا ہی مہربان ہمیشہ نہایت رحم والا ھے
#السلام_عليكم
#صبح_بخير
#جمعہ_مبارک
aliya ahmad retweeted
چلو نا ساتھ چلتے ہیں ،سمندر کے کنارے تک
کنارے پر ہی دیکھیں ،گے کنارا کون کرتا ہے...
#شام_بخیر
aliya ahmad retweeted
پاک فوج پاک فضائیہ نیوی پولیس، سینٹری ورکر بلدیہ ملازمین، نادرا ملازمین، سرکاری ٹیچرز تمام سرکاری اداروں کے اہلکار جو ہر صورت میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ان کو ترجیحی بنیادوں پر کرونا ویکسین لگنے چاہیے ہنگامی حالات میں یہی ہراول دستہ بن کر ہمارے لئے کام کرتے ہیں
#CovidVaccine















