Ali Bukhari retweeted
ڈالر 280 کا تھا تب اس کی قیمت 132000 تھی
ڈالر 330 کا ہوا قیمت 157000
اب ڈالر 279 کا ہے قیمت پھر بھی وہی 157000
کوٸی اس کمپنی کو بتائے ڈالر کے بہانے مہنگا تو کیا تھا اب سستا بھی کریں
Ali Bukhari retweeted
خدا کرے کہ تمھارا بھی کوئی یوسف ہو
خدا کرے تمھیں اس کی قمیص تک نہ ملے۔۔
رب دے حوالے پیارے بیٹا
اللہ ظالموں سے ضرور حساب لے گا۔
Ali Bukhari retweeted
باپ اپنے بیٹے کا جنازہ پڑھ رہا تھا،پیچھے ٹوپی پہنے شخص نے عباد کو شلوار سے پکڑا ہوا تھا۔



















