Pinned Tweet
وقت ہاتھ سے ریت کی مانند پھسلتا جا رہا ہے
دیکھتے دیکھتے منظر بدلتے جا رہے ہیں
چہرے ڈھلتے جا رہے ہیں
اپنے بچھڑتے جا رہے ہیں
آنکھوں میں بچپن کے سجے سارے خواب
اک اک کر کے بکھرتے جا رہے ہیں
ہم بڑے ہوتے جا رہے ہیں.
#عین_الف
#اردو_ادب
#اردو_زبان
#Urdu
Some years bring happiness to some, some years bring sorrow, some place brings happiness and some place sorrow, life is not the same for everyone.
Thanks be to Allah for whatever I have gained in 2022 and my Lord's will for whatever I have lost.
#HappyNewYear2023
90
🇵🇰 عین الف retweeted
Replying to @DrMohammadFaro4
مجھے کتنی بار بتانا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو پاکستان سے اغوا کیا گیا، غیر قانونی طور پر افغانستان پہنچایا گیا اور 2003-2008 کے درمیان بگرام میں انکی مرضی کے خلاف قید کیا گیا؟ وہ اپنی مرضی سے افغانستان نہیں گئی۔وہ اسلام آباد میں اپنے چچا سے ملنے جا رہی تھی جب اسے 2003 میں اغوا کیا گیا
🇵🇰 عین الف retweeted
ڈاکٹر عافیہ کی واپسی میں رکاوٹ امریکہ نہیں بلکہ ریاست پاکستان ہے
#Aafia #FreeAafia #AafiaSiddiqui #IAmAafia @Aafiamovement
🇵🇰 عین الف retweeted
معصوم بیٹی کی رہائی فرض بھی ہے اور قرض بھی...
سب پاکستانیوں کو برابر کی عزت دو...
@Aafiamovement
@TeamAafiaSindh
#AafiaSiddiqui
#اٹھو_عافیہ_کےلئے
لطیفہ
جیسے موجودہ مہنگائی کی ذمہ دار حکومت وقت ہے ویسے ہی پاکستان کو گرے لسٹ نکالنے کا کردار عمران خان کا ہے واہ 🤣🤣
#FATF
🇵🇰 عین الف retweeted
No better feeling than coming back home to this. Beshak betiyaan hoti he rehmat hain😍
🇵🇰 عین الف retweeted
#PervezMusharraf sold innocent Dr Aafia Siddiqui and many other Pakistanis and other nationals to the US for dollars, to be tortured and abused in US prisons. Dr Aafia continues to languish in US prisons to this day - 7010 days in US captivity.
#FreeAafiaSiddiqui
🇵🇰 عین الف retweeted
Replying to @OfficialDPRPP
@OfficialDPRPP
ضلع قصور,چونیاں کا حافظ عبدالرحمان 2 جون 2022کو گھر سے نماز کیلیے نکلا مگر پھر نہ لوٹا۔ اگلے روزاسکا فرسٹ ائیر کا پیپر بھی تھامگروہ بھی نہ دیا جاسکا۔ قصور پولیس سے درخواست ہے کہ وہ حافظ عبدالرحمان کی تلاش تیز کرئے تاکہ وہ جلد وآپس لوٹے۔برائے رابطہ:
0301-4719843
🇵🇰 عین الف retweeted
Prime Minister @CMShehbaz: Aafia is Litmus Test for you as well as your predecessors. You're being watched. Bring Dr Aafia home & get Allah's Help in overcoming political crises which is getting worse every passing day
#Govt_BringBackAfia
Wakeup 4 Aafia
@BBhuttoZardari
















