Mirza Farrukh Baig retweeted
تاریخ غداروں کے نام نہیں، ان کے کردار کے نام یاد رکھتی ہے!
اس قوم کو برسوں پڑھایا گیا کہ محبِ وطن کون ہے اور غدار کون۔ تاریخ کے اوراق مگر ایک مختلف کہانی سناتے ہیں؛ قربانیاں دینے والے معتوب ٹھہرے، سوال اٹھانے والے غدار کہلائے، اور اقتدار کے فیصلوں نے ملک کو بار بار تقسیم کیا۔
آج عمران خان کا جرم بھی یہی ہے کہ اس نے کہا: ہم غلام نہیں ہیں!
اب تاریخ کا فیصلہ بند کمروں میں نہیں ہوگا۔ قوم خود اپنا مطالعۂ پاکستان لکھے گی۔
عمران خان کو رہا کرو! پاکستان بچاؤ!
Mirza Farrukh Baig retweeted
مولانا کے ڈرائیوروں نے گاڑی مہارت سے نکال کر لمبے روٹ پر ڈال دی اور ڈی چوک کے علاوہ ہر رستہ کھلا پایا
🤖 Made with AI
Mirza Farrukh Baig retweeted
بلوچستان ہژدہ خول نوشکی فوجی چیک پوسٹ پر کالعدم تنظیم BLA نے حملے کی ویڈیو جاری کر دی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے سیکورٹی فورسز اس حملے کے لیے بالکل تیار نہیں تھیں
Mirza Farrukh Baig retweeted
اپنی نہتی عوام پر اتنا ظلم کوئی کیسے کر سکتا ہے؟
4 اکتوبر، 2024 کو بھی ملک پر ناجائز تسلط قائم کرنے والی آرمی اسٹیبلشمنٹ نے اپنے حواریوں کے ساتھ ملکر تحریکِ انصاف کے پر امن اور نہتے مظاہرین پر ظلم کی انتہا کی تھی، یہ سب مافیا یزید کی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔
Mirza Farrukh Baig retweeted
فرینڈلی گرفتاری جائے بھاڑ میں فوکس صرف اڈیالہ کی طرف رکھیں
🤖 Made with AI
Mirza Farrukh Baig retweeted
میرا جنت کا شہزادہ، میرا پیارا بھائی انیس ستی شہید! 💔
تمہارے جانے سے زندگی میں جو خلا پیدا ہوا ہے، وہ کبھی پُر نہیں ہو سکتا۔ ہر خوشی میں تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے، ہر لمحہ تمہاری یاد دل کو اداس کر دیتی ہے۔ دو سال گزر گئے، مگر یوں لگتا ہے جیسے کل ہی تم ہم سے بچھڑے ہو۔
تم صرف یاد نہیں، ہماری زندگی کا وہ حصہ ہو جسے ہم کبھی بھول نہیں سکتے
اللہ پاک تمہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
Mirza Farrukh Baig retweeted
ملٹری کورٹس کے ذریعے کس طرح ہنستے بستے خاندان تباہ کر دیے گئے ،،،، کیسے اس لڑکی کے والد کو اٹھایا گیا اتنی ظلم کشمیر میں قیدیو کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا
Voice of America
ریٹویٹ کریں
Mirza Farrukh Baig retweeted
ڈی چوک کا وہ لمحہ جب پاکستانی شاعر نے ہسپتال میں پہنچ کر انکھوں دیکھا حال بتایا💔
Mirza Farrukh Baig retweeted
ستم ظریفی دیکھیں کہ عبدالرشید کو شہید کردیا اور شہید کے 14 سالہ معصوم بھائی عمر خان کو 28 روز تک جہلم جیل میں قید کردیا گیا
عبدالرشید شہید کے پانچ بچے ہیں۔ انکی چھوٹی بیٹی غالبا دو مہینے کی تھی جب وہ شہید ہوئے۔ بڑا بیٹا 10 سال کا ہوگا۔ احمد ولی شہید کی ابھی منگنی ہونی تھی۔ معصوم بےگناہ نوجوان جو ایک پرامن ریلی کا حصہ تھے۔ رشید شہید کاچھوٹا بھائی عمر 14سال کی عمر میں جہلم جیل میں رہا۔
#26thNovember
#NeverForget
Mirza Farrukh Baig retweeted
شیر کو ایک منٹ کے لیے جیل سے باہر نکالو سارا نظام دھڑام سے نہ گر گیا تو کہنا
Mirza Farrukh Baig retweeted
Part 3/3
The Interior Minister said no one died in Islamabad on 26 Nov 2024 (Dawn, 28 Nov 2024). Then who did this family bury?
A 24-year-old from Abbottabad: his state hospital's own certificate says gunshot, pm (Geo Fact Check, 30 Nov 2024). His brother held it up on camera.
#IslamabadMassacre
Mirza Farrukh Baig retweeted
آج 26 نومبر کے شہدا کی یاد میں پورے ملک میں قران خوانی ہوئی۔ میں شہید انیس ستی کی آخری آرام گاہ اور خاندان کی رہائش گاہ پہ حاضر ہوا۔ مرحوم کیلئے فاتحہ ادا کی۔ حقیقی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسپ ستی میرے ہمراہ تھے۔ شہید انیس ستی کا لہو انشا اللہ وطن عزیز میں حقیقی آزادی کا موجب ہوگا۔ شہید کے والد سفارش ستی کا عزم ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔ اللہ تعالی اس خاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔






















