
Aries | MPhil Finance | Accountant | #Freelancer #Bookkeeping #QuickBooks |#ManUtd fan |
quetta , pakistan
Joined April 2010
- Tweets30K
- Following9.1K
- Followers9.2K
- Likes85.7K
BABAR ALI 🇵🇰 retweeted
اِس بار جو بچھڑے تو بُھلا دئیے جاؤ گے
نہ تُم مِثلِ یوسف ہو نہ میری آنکھیں یعقوب جیسی
#اردو_زبان
*جون ایلیا* ✍🏻______
*یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں* ❤️🩹🥲
*یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کہ اداس ہوں میں* 🥲
اِس بار جو بچھڑے تو بُھلا دئیے جاؤ گے
نہ تُم مِثلِ یوسف ہو نہ میری آنکھیں یعقوب جیسی
#اردو_زبان
BABAR ALI 🇵🇰 retweeted
Congratulations on an incredible international career, @Cristiano 🐐🇵🇹
Enjoy your retirement ❤️
جانے کیا کچھ ہو چھپا تم میں محبت کے سوا
ہم تسلی کے لئے پھر سے کھنگالیں گے تمہیں
ابھیشیک شکلا
#اردو_زبان
BABAR ALI 🇵🇰 retweeted
کوئی خواب مکمل نہیں ہوا ۔۔۔۔
میں اس کے باوجود بھی پاگل نہیں ہوا
اور جاری ہے حادثوں کا سفر اس طرح کہ بس
ایک حادثہ جو آج ہوا کل نہیں ہوا
🌷💔🌷💔
نہیں کھیل اے داغؔ یاروں سے کہہ دو
کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
#اردو_زبان
کوئی خواب مکمل نہیں ہوا ۔۔۔۔
میں اس کے باوجود بھی پاگل نہیں ہوا
اور جاری ہے حادثوں کا سفر اس طرح کہ بس
ایک حادثہ جو آج ہوا کل نہیں ہوا
🌷💔🌷💔












