amjad Sheikh (@amjadSheikh50) header
amjad Sheikh (@amjadSheikh50) profile picture

🇵🇰میں پاکستان ہوں 🇵🇰 #پاک_فوج_زندہ_باد یا اللہ اس کرونا وائرس آفت سے میرے ہم وطنوں اور کل عالم کو محفوظ فرما۔ کرپشن سے نجات عطا

Joined June 2016
Photo by amjad Sheikh (@amjadSheikh50)Photo by amjad Sheikh (@amjadSheikh50)Photo by amjad Sheikh (@amjadSheikh50)Photo by amjad Sheikh (@amjadSheikh50)Photo by amjad Sheikh (@amjadSheikh50)Photo by amjad Sheikh (@amjadSheikh50)Photo by amjad Sheikh (@amjadSheikh50)Photo by amjad Sheikh (@amjadSheikh50)Photo by amjad Sheikh (@amjadSheikh50)Photo by amjad Sheikh (@amjadSheikh50)
@AsaddRattay @Sakhiarsalakhan @Ali_18818 @AiliyaSaleem @AmbzJehangir @ameeri359 میرے پاکستانیو اس وقت آپ کے وطن عزیز پاکستان کو اور آپ کو اپنے عظیم محب وطن لیڈر عمران خان کی اشد ضرورت ہے۔ عمران خان کی صحت و تندرستی اور اس کی حفاظت کے لئے اللہ تعالی کے حضور دعائیں کرتے رہیں۔ 🤲🇵🇰
138
17
3
50
amjad Sheikh retweeted
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر دوستو
1
1
1
17
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر دوستو
1
1
1
17
⚜️☙⁂اُسّــــُّــــ͢ـٖٜ۬ـلَامُ عَلَــٓــ͢ـٖٜ۬ــ͡ـيْكم وَرَحْــ͢ـٖٜ۬ــ͡ـمةُ اللّٰــّ͢ـٖٜ۬ــ͡ــہ.وَبــــــ͢ـٖٜ۬ــ͡ـرَكَاتُهُ⁂☙⚜️ صبح بخیر زندگی ۔!!♥️ *جمعتہ المبارک*🕌📿📿📿 *اے اللہ! اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، *آمین ثم امین*
58
32
179
2,750
ساری قوم کو آذانیں شروع کرنی چاہئیں ۔
45
amjad Sheikh retweeted
1
1
4
42
amjad Sheikh retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸 اے اللہ! ہمارے اہل و عیال کی حفاظت فرما، رزق میں برکت دے، مسلمانوں کی مدد فرما اور ہمارے آج کے جمعہ کو بابرکت و رحمتوں والا بنا دے۔ 🌅 Good Morning & Jummah Mubarak! 🕌✨
74
42
1
104
1,161
"Glory be to Allah and His praise—equal to the number of His creation, To the Extent of His pleasure , the weight of His Throne, and the ink of His words"
6
14
36
696
amjad Sheikh retweeted
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر دوستو آج جمعتہ المبارک ہے ہمارے آقا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود و سلام بھیجتے رہیں دعا گو۔ امجد علی شیخ عاجز 🙏
1
1
1
18
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر دوستو آج جمعتہ المبارک ہے ہمارے آقا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود و سلام بھیجتے رہیں دعا گو۔ امجد علی شیخ عاجز 🙏
1
1
1
18
جب انسان خود سوچنا چھوڑ دیتا ہے تو پھر وہ دوسروں کے ہاتھوں کا کھلونا بن جاتا ہے۔ مذہب کے نام پر پھیلائی گئی گمراہی سے باہر نکلیں اور خود سچ کی تلاش کریں۔
16
66
3
190
4,532
amjad Sheikh retweeted
5
1
9
126
amjad Sheikh retweeted
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر دوستو اِنسان اَپنی جُھوٹی اَنا، بُغض اور حَسد سے سَب سے زیادہ نُقصان اپنے پیاروں کو ہی پُہنچاتا ہے۔ اور اِس کی جَزا اور سَزا صِرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے ، یاد رہے ! امجد علی شیخ عاجؔز🙏🤲💐

قران الفجر #قرآن #quran #سورة_يس #سالم_الرويلي يسٓ (1) وَٱلۡقُرۡءَانِ ٱلۡحَكِيمِ (2) إِنَّكَ لَمِنَ ٱلۡمُرۡسَلِينَ (3) عَلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ (4) تَنزِيلَ ٱلۡعَزِيزِ ٱلرَّحِيمِ
5
10
1
19
832
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر دوستو ہمیشہ یاد رکھیں ! موجودہ حالات آپ کی آخری منزل نہیں ہیں، بلکہ اللہ سبحان و تعالیٰ سے اپنے روشن مستقبل کے لیئے بہترین وقت کی دُعا کریں ۔
1
13
amjad Sheikh retweeted
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر دوستو زندگی کے بارے شکایات بند کریں اور اللہ سبحان و تعالیٰ نے جو عطا فرمایا ہوا ہے اس کا شکر ادا کیا کریں ، زندگی پُرسَکون اور سنور جائے گی۔ امجد علی شیخ عاجؔز 🙏
2
1
2
25

145
1,056
amjad Sheikh retweeted
میں نشہ کرتا ہوں اپنے رب کریم کے نام کا۔ میں نشہ کرتا ہوں اپنے آقا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کا۔ میں نشہ کرتا ہوں درود شریف کا ۔ میں نشہ کرتا ہوں استغفار کا۔ میں نشہ کرتا ہوں نمازوں کا۔ میں نشہ کرتا ہوں کلام پاک کا۔ ان سب سے بڑا نشہ اس زمین پر اور کوئی نہیں۔
کیا کوئی لڑکا اس دنیا میں ہے جو بڑے فخر سے بتا سکیں کہ وہ کسی قسم کا کوئ نشہ نہیں کرتا ؟
1
1
40