Pinned Tweet
وہ بیٹی جو باپ کے لئے دنیا سے لڑ گئی اور قوم کی خوشحالی کا مشَُُن پورا کرنے کے لئے باپ کی طاقت ثابت ہوئی ۔ شاباش @MaryamNSharif شاباش
Arshad Parvez retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو گوادر میں صوبائی محکموں کی مجموعی کارکردگی، جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کی بہتری سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اجلاس میں تعلیم، صحت، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، آبپاشی اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں جاری ترقیاتی اقدامات، درپیش مسائل اور مستقبل کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے عوامی فلاح و بہبود، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور گوادر کی پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے مربوط اور مؤثر اقدامات کی اہمیت پر زور دیا۔
اجلاس میں صوبائی وزیر ظہور بلیدی، چیئرمین گوادر پورٹ، چیف سیکریٹری بلوچستان، آئی جی پولیس بلوچستان، ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک تھے۔
#CMBSarfrazBugti #Gwadar #Balochistan #Development
Arshad Parvez retweeted
ہماری اگلی منزل چاند ہے۔ اُڑان پاکستان کے تحت ہمارا ہدف ہے کہ 2035 تک پاکستان اپنا خلائی جہاز چاند کی سطح پر اتارنے کی صلاحیت حاصل کرے۔
ہمیں امید ہے کہ چین کے تعاون سے اگلے قمری مشن میں پاکستان اپنی تحقیقی گاڑی بھی چاند پر بھیج سکے گا۔ اس روور کے ذریعے ہمارے سائنس دان چاند کی سطح پر نقل و حرکت کا عملی مطالعہ کر سکیں گے۔ یہ تجربہ ہمیں اپنے قمری مشن کی تیاری میں مدد دے گا۔
میں چین کی قیادت اور اس کے انسان بردار خلائی پروگرام کی پوری ٹیم کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں۔ چین نے پاکستان کو خلائی تحقیق میں اپنا شراکت دار بنایا اور تربیت کے دوران ہمارے خلا نورد محمد ذیشان علی کا جس خلوص سے خیال رکھا، وہ پاک چین دوستی کی ایک ایسی مثال ہے جسے ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
پاکستان کا پہلا انسان بردار خلائی مشن | سفارت خانۂ پاکستان، بیجنگ میں پریس کانفرنس
بغیر اونچے سمجھے اگر عمل کیا اور رفرینڈم کروایا تو معاملات خراب ہونگے ۔ @saeedchaudhary6 @najamsethi
3
100
Arshad Parvez retweeted
بلوچستان پیس مشن کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب میںُ “ آزادئ صحافت اور ہماری ذمہ داریاں” سیمینار سے صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کا خطاب۔
facebook.com/share/v/1D28guq…
Arshad Parvez retweeted
پاکستان کے پہلے خلا باز زیشان علی نے کہا ہے میں پاکستان کا نام اپنے سینے پر لگا کر خلا میں پہنچوں گا 🇵🇰
Arshad Parvez retweeted
مریم نواز نے آج دل کھول کر باتیں کردیں ۔۔
سمجھتے تھے گھر سے ایک عورت اٹھ کر آگئی ہے اسے کیا پتہ حکومت کیا ہوتی ہے؟ میرے اپنے گھر والے یہی کہتے تھے 🥰!
مریم نواز شریف
Arshad Parvez retweeted
*آن لائن کھلی کچہری*
اوورسیز پاکستانیوں کو پنجاب کے اکتالیس اضلاع یا کسی بھی جگہ کوئی بھی مسلہ ہو تو ماہانہ کھلی کچہری میں آسکتے ہیں, سہولت مرکز جا سکتے ہیں،آن لائن یا فون لائن کے زریعے شکایت کرسکتے ہیں۔
اگلی کچہری بدھ 25 نومبر کو دوپہر 2بجے شام پاکستان ٹائم منعقد ہوگی۔
انشااللہ
🤖 Made with AI
پاکستان زنداآباد
پاکستان کی پہلی تاریخی خلائی پرواز سے قبل چین کے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر (Jiuquan Satellite Launch Centre) کا دورہ کیا، جہاں سی جی ڈبلیو آئی سی (CGWIC) کے صدر بھی میرے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر پاکستان کے پہلے خلائی مشن کی حتمی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور خلائی تحقیق و سائنسی شعبے میں چین کی پُرتپاک مہمان نوازی اور مثالی تعاون کو سراہا۔ پاک چین دوستی جو ہمیشہ زمین پر ترقی اور خوشحالی کی علامت رہی ہے، اب آسمانوں اور خلا کی نئی وسعتوں کو چھو رہی ہے—اور وقت کے ساتھ مزید بلند سے بلند تر ہوتی جا رہی ہے!
#PakChinaFriendship #FromGroundToSkies #JiuquanSatelliteLaunchCentre #CGWIC #PakistanInSpace #SpaceCooperation #URAANPakistan
3
درست
حالیہ دنوں میں پاکستان کے اندر مزید صوبوں سمیت جن ایشوز پر بات ہورہی ہے میں سمجھتا ہوں اس نے فیلڈمارشل صاحب کی شخصیت کو بہت نقصان پہنچا دیا ہے۔
دوسرا جو ایک بہترین ورکنگ ریلیشن شپ بنی ہوئی تھی ملک میں کہ سب مل جل کر پاکستان کے لیے کام کر رہے تھے اس انڈرسٹینڈنگ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ کوئی جان بوجھ کر فیلڈ مارشل کو متنازعہ بنا کر انکی شخصیت کو انکے مرتبے کو خراب کرنا چاہ رہا ہے
آپکی رائے
1
15
























