arif bhai retweeted
شہید رینجر اہلکار کے والیٹ سے ملنے والی چیزیں
بیٹی کی تصویر
1200 سو روپے
ماں کی 60 مسڈ کالز
arif bhai retweeted
26 نومبر کی ناکام بغاوت کے بعد پہلا پارٹی استعفیٰ،PTI جنرل سیکرٹری سلمان اکرام راجہ مستعفی۔
arif bhai retweeted
اگر پولیس یا ہسپتال رپورٹ نہیں دے رہا تو آپ کو یہ رپورٹ کرنا ہے کہ وہ رپورٹ نہیں دے رہے، آپ کو یہ ثابت نہیں کرنا کہ وہ چوں کہ رپورٹ نہیں دے رہے تو یقیننا سینکڑوں لوگ قتل کئے جا چکے ہوں گے۔
اب یہ بنیادی صحافتی اصول سفید بالوں کو کون پڑھائے
🙏🙏
arif bhai retweeted
بریکنگ نیوز ! جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو مشترکہ خط !
اکتیس اکتوبر کو آپ سے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس بلانے کی درخواست کی ! اجلاس میں 26 آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کو مقرر کرنے پر غور کرنا تھا !توجہ دلانے کے باوجود پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس نہیں بلوایا گیا ! معاملے کی اہمیت کو بھانپتے ہوئے ہم دو ممبرز نے قانونی اختیار کے تحت خود اجلاس بلوا لیا ! اجلاس میں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کو فل کورٹ کے سامنے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ! 4 نومبر کو آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیا ! فیصلے سے متعلق رجسٹرار آفس کو آگاہ کر دیا گیا تھا جس پر عمل درامد لازم ہے ! انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ فل کورٹ سماعت کی کاز لسٹ جاری نہیں ہوئی ! کمیٹی اجلاس کا فیصلہ اب بھی برقرار ہے جس پر عمل درامد لازمی ہے ! 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کو رواں ہفتے لازماً سماعت کے لیے مقرر کیا جائے ! رجسٹرار سپریم کورٹ کمیٹی اجلاس کے 31 اکتوبر کے فیصلے کو ویب سائیٹ پر جاری کرے ! خط
arif bhai retweeted
میں اس حرام زادے پر لعنتوں کا سلسلہ شروع کررہا ہوں آپ بھی اس گھٹیا انسان پر لعنت بھیج کر میرا ساتھ دیں۔ ۔
arif bhai retweeted
یہ ہے وہ کھوتی کا بچہ جس نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور انکی فیملی کیساتھ بدتمیزی کی.. سالا شکل سے ہی کسی گندی نالی کا غلیظ کیڑا لگ رہا ھے۔۔۔ تمام دوستوں سے ریکوئسٹ ھے اس حرامی کنجر پر لعنت بھیج کر شئیر کرتے جائیں.....!!!
arif bhai retweeted
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسئ کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک شرمناک مہم چل رہی ہے ۔
اس نفرت انگیز مہم کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے اور اور قاضی فائز عیسئ سے اظہار یکجہتی کے لیے اس پوسٹ کو لائیک، آر ٹی اور کمنٹس کریں ۔ 🙏
arif bhai retweeted
ابھی خبر ملی ہے کہ نعیم پینچودہ ٹیریان وائٹ کو انصاف دلانے برطانیہ جارہا ہے، اچھا ہے اولاد تو اولاد ہوتی ہے چاہے ناجائز ہو، لیڈر کی بیٹی کو ضرور انصاف دلوانا چاہیے، اس معاملے پر ہم نعیم پینچودہ کیساتھ ہیں
arif bhai retweeted
فیض حمید کے کورٹ مارشل نے سارا منظر نامے تبدیل کر دیا ہے ،بعض جج سہمے بیٹھے ہیں اور ثاقب نثار ایسے ریٹائرڈ چیف جسٹس سیاسی پناہ لینے کیلئے مشورے کر رہے ہیں
arif bhai retweeted
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر سے وزیراعظم شہبازشریف کا ٹیلی فونک رابطہ خوش آئند بات ہے
arif bhai retweeted
شکرالحمداللہ
کالعدم تحریک طالبان کے گوہر گروپ کے کمانڈر ابوبکر عرف محسن کو ساتھیوں سمیت شمالی وزیرستان میں جہنم واصل کر دیا گیا۔۔
arif bhai retweeted
I extend our heartfelt congratulations to my brother, H.H. Sheikh Mohamed Bin Zayed, @MohamedBinZayed on UAE posting 11% increase in foreign trade to the tune of 1.39 trillion dirhams ($397 billion) during the first half of 2024. This figure represents an impressive increase in the UAE’s non-oil exports and foreign trade.
The UAE’s focus on foreign trade as part of overall economic strategy has been instrumental in driving industrial growth, boosting competitiveness and fostering innovation.
Over the years, the UAE has emerged as a reliable global trade partner and facilitator under the able leadership of H.H. President Mohamed bin Zayed. It also reflects an increased international confidence in the UAE economy’s resilience and massive potential for growth.
The credit for this impressive economic performance goes to the dynamic leadership of H.H. President Mohamed bin Zayed. It is a great step forward towards realizing his vision of turning UAE into a global trade hub.
arif bhai retweeted
نہ داڑھی نہ مونچھ نہ کوئی حدیث یاد نہ کوئی قرآن کی آیت نہ زندگی میں دین شامل اور نہ ہی اپنی اولاد کو دین پر گامزن کیا، مگر اسکے باوجود جس چالاکی سے نیازی نے مزہب کا چورن بیچاھے اور جس یقین سےیوتھیوں نے خریدا ھے بیچنے والے کی مہارت اور خریدنےوالوں کی جہالت پر آفرین کہنے کو دل کرتا
arif bhai retweeted
جو باندر کے بچے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے خلاف ریفرنس کو اسکی فوج کے خلاف تقریر سے جوڑ رھے ہیں انکو بتاتا چلوں تقریر تو انہوں نے چند دن پہلے کی ھے مگر یہ ایشو لاہور بار کونسل ایک مہینہ پہلے کا اٹھا چکی ھے، اور دوسری بات روڈ ایکسیڈنٹ کوئی اتنی بڑی بات نہیں ھے وہ کسی سے بھی ہو سکتا ھے لیکن ایکسیڈنٹ کے بعد جائے وقوعہ سے بھاگ جانا اور پھر جج ملک شہزاد سمیت لاہور ہائیکورٹ کی تمام جوڈیشری کا اس کیس پر اثرانداز ہونا اس کیس کے تفتیشی کو 10 گھنٹے حبس بے جا میں رکھنا، اس سے سرکاری ڈاکومنٹس چھین لینا اور اسے جیل میں بند کرنے کی دھمکیاں دینا۔۔ایک ایس پی کیساتھ ملکر گاڑی تبدیل کرنا اور پھر ڈرائیور بھی تبدیل کر دینا اور بعد میں اپنی تقریروں میں یہ کلیم کرنا کہ آپ بہت مہان انسان ہیں آپ بڑے اصول پسند ہیں آپ بڑے انقلابی ہیں اخے انصاف کے لئے آپ شہید بھی ہو سکتے ہیں۔۔۔ می لارڈ اپنی بچی کو تو آپ قانون کے کٹہرے میں لا نہیں سکے، 2 غریب لڑکے شہید ہو گے اور آپ نے اپنی بچی کو کٹہرے میں لانے کہ بجائے اسے بچانے کے لئے کون کونسا طریقہ استعمال نہیں کیا، آپ نے لاہور ہائیکورٹ اور رجسٹرار کو استعمال کرتے ہوئے پورا کیس مینج کیا، اپنے بیٹے کے زریعے مرنے والے لڑکے کے باپ کو پرییشرائر کیا اور جوڈیشل آفیسران کو استعمال کرتے ہوئے اپنی بیٹی کو بچانے کی کوشش کی، وہ تو اللہ کا شکر ھے مقتول کا باپ کھڑا ہو گیا اور اس نے بکنے سے انکار کر دیا، اب کھوتی کے بچوں مجھے یہ بتاو کیا اس لڑکی شانزے کو فوج نے کہا تھا کہ روڈ میں 2 جوان لڑکوں کو کیڑے مکوڑوں کی طرح کچل دے یا پھر چیف جسٹس ملک شہزاد کو فوج نے کہا تھا کہ اس کیس پر اثرانداز ہو کر سارا کیس ہی الٹ پلٹ کر دے؟ تم لوگوں کے دماغ میں فوج کا بغض اتنا زیادہ بھر چکا ھے کہ اگر تمھارا بچہ بھی پیدا نہ ہو تو وہ بھی فوج پر ڈال دیتے ہو اگر صبح دودھ والا نہ آئے تو یہ بھی فوج کی سازش ھے، اب اگر مقتول کا باپ انصاف مانگ رہا ھے تو اس میں فوج کا کیا قصور ھے مسلیو۔۔ اس باپ کو انصاف فراہم کرو۔۔۔۔!!!
















