Pinned Tweet
السلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ💐
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيد
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
کپڑے شکل اور زُبان اکثر جھوٹ بولتے ہیں
انسان کی اصلیت تو وقت آنے پر پتہ چلتی ہے
اشفاق احمد
بزرگ بھی کیا کمال باتیں کر گے۔
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
@SaifKhOfficial
@PTIofficial
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
جب انصاف نہیں ملتا۔ اور ریاست آپ کے ووٹ کی قدر نہیں کرتی۔ آزادی اس کے حصول کی ذمہ داری ہے۔ اور اس کی برقراری
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
Persecutions,
Abductions,
Torture,
Molestation,
&
Unimaginable pain.
No No
I m not talking about Kashmir,this is Pakistan's situation
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے، آپکے ووٹ کو اغوا کرنیوالا وہی ہے جو 76 سال سے آپکے ووٹ کو اغوا بھی کرتا ہے اور اسکا خون بھی کرتا ہے فیصلہ قوم نے کرنا ہے، آزادی یا غلامی؟
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
عجیب بات ہے پاکستانی عوام پارٹی کی کارکردگی سے زیادہ پارٹی کے نغموں پر یقین رکھتے ہیں۔
پچھلے 60 سالوں میں🤪بلوچستان میں پاکستان تحریکِ انصاف نے جو ترقیاتی کام کروائے وہ کسی کو نظر ہی نہیں آتے🕵️♂️ اُن کاموں سے زیادہ تو "نک دا کوکا" مشہور ہو گیا ہے🤭
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
خان کا جیل سے پیغام
میں اپنے نہیں آپ کے بچوں کے مستقبل کی خاطر بیوی سمیت جیل میں ہوں
عہد کرتا ہوں ڈیل نہیں کروں گا
اپ اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر8فروری کو ووٹ ڈال کر اپنے حصے کا کام کریں اور ترک عوام کی طرح86%ٹرن آوٹ کر دو
کامیابی اللہ کے پاس ہے
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
پاکستانی عوام کو کشمیر کے نام پر 70 سال اُلو بنایا گیا ہے
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
الحق اوکیل
القوی المتین
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
اب ہم نے قسم کھائی ہے اس ملک کو کچھ نہیں بتانا
یہ الفاظ کسی اور کے نہیں ایک ایسے شخص کے ہیں جس کی وجہ سے آج ہم پوری دنیا میں ایٹمی طاقت جانے جاتے ہیں ہمارا یہ سلوک ہمارے اپنوں سے بتاتا ہے کہ ہم کس قدر جاہل ہیں
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
غلام کبھی غلام کو آزاد نہیں کروا سکتا
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
5 فروری..... یوم کشمیر
دیکھا جائے تو ہمارا ملک بھی اب مقبوضہ پاکستان بن چکا ہے. فرق اتنا ہے کہ وہاں کوئی اور ظلم ڈھا رہے ہیں اور یہاں ہمارے اپنے ظلم ڈھارہے ہیں.
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بوگس کیس میں گرفتار کرنے کے بعد فاشسٹ حکومت نے عمران کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ ان کے سامنے نہیں جھکیں گے اور ڈیل کے لیے ان کی شرائط تسلیم نہیں کریں گے تو ان کی بہنوں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔
ریاست طیبہ کو خواتین سے خاص نفرت ہے۔
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
Replying to @shafqatmm1
The freedom of Kashmir is conditional on the freedom of pakistanis.
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
اٹھے ہو نگاہوں میں تم سوز یقیں لے کر
امریکہ کی بندوقیں ہو جائیں گی خاکستر
پروردہ واشنگٹن جائیں گے کہاں بچ کر
ان جنگ پرستوں سے ہے سارا جہاں برہم
کشمیر و پاکستان میں لہرا کے رہو پرچم
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
ہمیں آزاد کرو ہم کشمیر آزاد کرائیں گے
🇵🇰مرشد♥️ retweeted
بہت سے علاقوں سے کل سے انٹرنیٹ سست ہونے کی شکایات آ رہی ہیں
شاید پروجیکٹ 8 فروری کی ریہرسل کی جا رہی ہے
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
میرے پاکستانیوں اتنی خاموشی کیوں.....؟
ایسا نہیں چلے گا
میرے ساتھ ایک زوردار نعرہ لگاؤ
اللہ کے حکم سے کون بچائے گا کشمیر ....؟
#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
5
























