Pinned Tweet
اور رسول کہیں گے ”اے میرے رب، میری قوم نے قرآن کو چھوڑی ہوئی چیز بنا دیا تھا“
🥹 🥺 🖤
#قومی_زبان
#سوچ_کا_سفر
غلام قوم 💰 retweeted
ㅤ⓵ Photo
After WhatsApp, X has also introduced the “View Once” private photo feature, allowing you to view a photo only once. You cannot download it or take a screenshot of it.
غلام قوم 💰 retweeted
Alert ‼️ Surely Pakistan can deploy an emergency surgical team asap for poor old Pakistani Prime Minister Shehbaz Sharif? He seems to have got his tongue stuck half way up @realDonaldTrump ‘s lower colon in yet another sycophantic call for The Don to be awarded a Nobel Peace Prize! middleeastmonitor.com/202611…
غلام قوم 💰 retweeted
بے شک صدام حسین کے دور میں غلطیاں اور جنگیں ہوئیں وہ معصوم نہ تھے مگر آخر میں امریکہ کے سامنے ڈٹ گئے لیکن ایک حکمران کے غصے میں صحابہ کرامؓ کو گالیاں دینا بتاتا ہے کہ آپ کی تربیت کیسی ہوئی ہے بحث دلیل سے کریں مقدس ہستیوں کی توہین کر کے اپنی کم ظرفی نہ دکھائیں
غلام قوم 💰 retweeted
بسوں میں سرمہ بیچنے والوں میں اور اس میں کوئی فرق نہیں ۔۔ آل شریف کے ہردور میں سونے کے زخائر نکلتے تھے اور یہ بیچ کر ایون فیلڈ سمیت 5 براعظموں میں مال بناتے
اسی لیے ان کے 49سالہ اقتدار میں پاکستان جرمنی کو قرضے دیتے دیتے دنیا کے قرض لینے والے ممالک کا چیرمین بن چکا ہے
#غنڈی_رن
غلام قوم 💰 retweeted
جیالی عظمیٰ بخاری پٹواری قیادت کو دھو کر استری کرتے ہوئے۔۔۔
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب!!! 😁😁😁
دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے
چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے
اس رینگتی حیات کا کب تک اٹھائیں بار
بیمار اب الجھنے لگے ہیں طبیب سے
ہر گام پر ہے مجمع عشاق منتظر
مقتل کی راہ ملتی ہے کوئے حبیب سے
اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ
جیسے کوئی نباہ رہا ہو رقیب سے
غلام قوم 💰 retweeted
چین نے لڑکی کے زریعے ٹیکنالوجی کیسے چرائی
چین ٹیکنالوجی میں آگے نا جائے اسلئے امریکہ نے چین کو جدید اے آئی چیپس بیچنے پر مکمل پابندی لگادی، چین بھی بڑا شاطر نکلا، چین نے ایک خوبصورت لڑکی کو جاسوس بناکر امریکہ کے ٹیکنالوجی کے بادشاہ کے پاس بھیج دیا،
غلام قوم 💰 retweeted
لا أعتقد أن البشرية عبر كل تاريخ الحروب وثقت مشاهد كهذه.
مشهد تم الحصول عليه من كاميرا مراقبة في غزة، لحظة سقوط صاروخ اسرائيلي بشكل مباشر على مجموعة من المواطنين العُزل (خلال حرب الابادة)
أحد المشاهد التي سيخلّدها التاريخ كواحدة من أكبر الجرائم في هذا الزمن.
جب صدام حسین کو پھانسی دینے کے لیے لے جایا جا رہا تھا، تو امریکی یا عراقی فوجیوں نے ان سے پوچھا کہ ان کی آخری خواہش کیا ہے؟
صدام حسین نے جواب دیا، "مجھے میرا کوٹ دے دو، تاکہ میں اسے پہن سکوں۔"
ان کی درخواست کے مطابق انہیں بلیک کلر کوٹ دے دیا گیا۔
ایک فوجی نے حیرت سے پوچھا، "آپ کوٹ کیوں پہن رہے ہیں؟"
صدام حسین نے جواب دیا، "آج بہت سردی ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ سردی کی وجہ سے میرا جسم کانپنے لگے اور عر-ا-قی عوام یہ سمجھیں کہ ان کا راہنما موت کے خوف سے کانپ رہا ہے۔"
عینی شاہدین اور ویڈیو فوٹیج کے مطابق، صدام حسین سفید قمیض اور گہرے رنگ کی پتلون کے اوپر سیاہ اوور کوٹ پہنے ہوئے پھانسی کے تختے پر پہنچے۔
تختے پر قدم رکھنے سے پہلے انہوں نے یہ کوٹ اتار دیا۔
پھر جیسے ہی اس کی گردن کے گرد پھندا ڈالا گیا، وہاں موجود کئی گارڈز اور گواہوں نے "مقتدیٰ، مقتدیٰ، مقتدیٰ" کے نعرے لگانا شروع کر دیے۔
صدام حسین نے طنزیہ انداز میں جواب دیا: "کیا یہی تمہاری مردانگی ہے؟"
پھر جب ہجوم میں سے کسی نے پکارا "جہنم میں جاؤ!"،
تو صدام حسین نے فوراً پلٹ کر کہا: "کیا وہ جہنم جو عراق ہے؟"
اس کے بعد ایک اور عہدیدارنے مداخلت کی اور گارڈز کو نعرے لگانے سے روک دیا۔
آخر میں صدام حسین نے بلند آواز میں کلمہ شہادت پڑھنا شروع کیا: "میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ
محمد..."
ابھی وہ جملہ مکمل ہی کر رہے تھے کہ پھانسی کے تختے کا دروازہ کھل گیا، جس سے کلمے کا دوسرا حصہ ادھورا رہ گیا۔
غلام قوم 💰 retweeted
سلطان عبد الحمید اور قائد اعظم دونوں کو اسرائیل کے قیام میں شرکت کی پیشکش ہوئی دونوں نے غیرت مندی کا مظاہرہ کیا پھر انکے ساتھ وہی ہوا جو آج عمران خان اور علی خامنائی کے ساتھ ہوا ۔ سچ بول کر مرنا اور کی طرف داری کرنے سے افضل ہے ۔
#KeepKashmirsVoiceAlive
غلام قوم 💰 retweeted
In Pakistan, a salaried worker's tax is gone before the salary even lands.
The army's own business trust (stud farms, a sugar mill, a bank, insurers, security guards) doesn't even have to file an income tax return.
This is how that happened, on budget day 2021.
#AuditTheGenerals
غلام قوم 💰 retweeted
Karachi. Land given to the military for defence. On it: wedding halls, cinemas, shopping malls. One wedding hall stood near the army's ammunition depot.
2019: the Supreme Court ordered all commercial use to end. The compliance report, the bench said, was an "eyewash".
2021: the Chief Justice told the Defence Secretary, "General Sahib, these are not defence purposes." The secretary's answer: business keeps the forces' morale high.
July 2026: the order was recalled.
Who answers for the land now?
#AuditTheGenerals


























