Asad Ijaz (@asadasd7864) profile picture
Joined March 2023
Photo by Asad Ijaz (@asadasd7864)Photo by Asad Ijaz (@asadasd7864)Photo by Asad Ijaz (@asadasd7864)
5 ملین آرگینک ویوز !!!! 🔥🔥 جس جس کو فری کے 5 ملین وویوز چاہیے وہ اس پوسٹ کو شئیر کرکے نیچے Done لکھتا جائے۔ 👇🏻👇🏻
450
296
38
570
53,841
میری تمام انصافیوں سے درخواست ہے کہ میرے اکاؤنٹ کو ری ویٹ اور کمنٹس دیں پٹواریوں کی ری پورٹ کی وجہ سے میرا اکاؤنٹ بلاک ہو رہا ہے سپورٹ کریں
412
801
10
1,054
64,979
السلام علیکم♥️ اکاؤنٹ کی ریچ "نو مئی" کی طرح وڑ گئی ہے۔😕 اگر آپ کو میری ٹویٹ نظر آ رہی ہے تو براہ مہربانی اکاؤنٹ کی ریچ کو بہتر کرنے میں مدد کے لئے کمنٹس لائک اور ریٹویٹ کریں۔👇🤧 𝐈𝐬𝐬𝐮𝐞𝐬 👇👇 𝐆𝐡𝐨𝐬𝐭 𝐁𝐚𝐧👻 𝐑𝐞𝐩𝐥𝐲 𝐃𝐞𝐛𝐨𝐨𝐬𝐭𝐢𝐧𝐠🐍
129
91
4
249
7,749
Asad Ijaz retweeted
ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے اعظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا نھی چاھیئے بلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی " ابا جان اسلام وعلیکم" بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے گنہگاروں کا غم کھاے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے.. آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا..؟؟ آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ درخواست کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس تو دن رات ریپوسٹ کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کے اس پہلو کو بھی آگ کہ طرح پھیلادیں۔
92
992
21
2,708
155,811
اکاؤنٹ کا ریچ بلکل وڑگیا ہے 2000 کمنٹس کی ضرورت ہے اگر ایک لاکھ 51ہزار فالورز 2000 کمنٹس نہیں کرسکتے تو پھر اکاؤنٹ ختم ہی کرنا پڑے گا 🚨 #اب_صرف_عمران_خان
1,983
717
21
2,644
101,142
ان بچوں میں خان صاحب کون سے نمبر والے ہیں صحیح جواب دینے والے کو ،،،،،، کیا جائے گا😂🙌
1,996
334
72
2,933
171,119
آئیے دوستو۔۔۔! ایک سپیشل پروموشن لسٹ بناتے ہیں۔ سب دوست، احباب اس میں حصہ لیں۔ سب سے پہلے تو مجھے فالو کریں، اس ٹوئیٹ کو لائک کریں، کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں اور ریٹوئیٹ کرنا تو لازمی ہے۔ مجھے فالو اور اس پوسٹ کو ریٹوئیٹ کیے بغیر لسٹ میں نام نہیں آئے گا۔ مجھے فالو کرنے والوں کو فوری فالو بیک ملے گا۔ ان شاءاللہ لسٹ کل شائع کی جائے گی۔
146
76
2
119
16,443
آج سے 8 سال قبل میری زندگی کی پہلی تنخواہ- میں نے یہ تنخواہ اپنے ابو کو جنہوں نے میرے تایا ابو کو دیدی تھی لیکن انہوں نے مجھے واپس کر دی کیونکہ انکو پتہ تھا کہ ہمیں اس تنخواہ کی کتنی ضرورت تھی- الحمدللہ میکڈونلڈ کے کیشئیر سے لیکر بینک مینیجر تک کا سفر - اب وہ سب سوچ کے خود پر حیرانگی ہوتی ہے کہ کیسے یہ سب اللہ کی طرف سے ہی ہو گیا- اللہ آپ سب اور ہم سب کے لئے دنیا و آخرت میں آسانیاں پیدا فرمائے - آمین -
19
14
1
251
30,858
1
1
15
Asad Ijaz retweeted
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﺭﻭﻧﮕﭩﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﺎﻡ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ کہیں سے ملی، سوچا آپ احباب کے ساتھ بھی شئیر کروں: ﮐﯿﺎ ﺍٓﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺍﺕ ِﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺮﺍﻡ ؓ ﮐﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻟﯿﺎ ﺗﮭﺎ, ﺟﺐ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺣﺎﻟﺖ ِ ﺍﺣﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮯ - ﺣﺞ ﻭ ﻋﻤﺮﮦ ﮐﮯ ﺍﺣﺮﺍﻡ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺷﮑﺎﺭ ﻣﻤﻨﻮﻉ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ - ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﻭ ﺍٓﻻﺕ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺷﮑﺎﺭ ﭘﮑﮍﻧﺎ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮑﮍ ﺳﮑﮯ۔ ﻗﺮﺍٓﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ : ’’ ﺍﮮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻭﺍﻟﻮ ! ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺿﺮﻭﺭ ﺍٓﺯﻣﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺗﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﯿﺰﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﭘﮑﮍ ﺳﮑﻮﮔﮯ , ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﯾﮧ ﺟﺎﻥ ﻟﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﭘﮭﺮ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﺯ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﻭﮦ ﺩﺭﺩﻧﺎﮎ ﺳﺰﺍ ﮐﺎ ﻣﺴﺘﺤﻖ ﮨﻮﮔﺎ۔ ‘‘ ) ﻣﺎﺋﺪﮦ : ۹۴ ( ﺍﺱ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺑﺘﻼﺀ ﺑﮑﺜﺮﺕ ﭘﯿﺶ ﺍٓﺭﮨﺎ ﮨﮯ, ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺍﻭﺭ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻗﺪﺭﮮ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﮯ ؟ ﺍٓﺝ ﺳﮯ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ۱۰ -- ۲۰ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﻓﺤﺶ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮐﻠﭙﺲ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﺎ ﺣﺼﻮﻝ ﮐﺎﻓﯽ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ؛ ﻟﯿﮑﻦ ﺍٓﺝ ﮐﻞ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﮑﺮﯾﻦ ﯾﺎ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﮐﮯ ﺑﭩﻦ ﮐﻮ ﮨﻠﮑﺎ ﺳﺎ ﭨﭻ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻨﺎﻇﺮ ﺍٓﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻋﺎﺫﻧﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﻨﮧ ) ﺍﻟﻠﻪ ﭘﺎﻙ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺋﯿﮟ ( ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﻏﻮﺭ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮯ : ﻟﯿﻌﻠﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﻦ ﯾﺨﺎﻓﮧ ﺑﺎﻟﻐﯿﺐ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺳﮯ ﻏﺎﺋﺒﺎﻧﮧ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺍﻋﻀﺎﺀ ﮐﯽ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﻭ ﺑﮯ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﭘﮍﻭ؛ ﺍﺳﻠﯿﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ۔ ﻗﺮﺍٓﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ : ’ ﺍٓﺝ ﮨﻢ ﺍﻧﮑﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﺮ ﻣﮩﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﯿﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮐﺮﺗﻮﺕ ﮐﯽ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ۔ ‘ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺫﮨﻦ ﻧﺸﯿﻦ ﮐﺮ ﻟﯿﺠﺌﮯ : ’ ﺍﮮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻭﺍﻟﻮ ! ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺿﺮﻭﺭ ﺍٓﺯﻣﺎﺋﮯ ﮔﺎﺟﻦ ﮐﻮ ﺗﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﯿﺰﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﭘﮑﮍ ﺳﮑﻮﮔﮯ , ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﯾﮧ ﺟﺎﻥ ﻟﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﭘﮭﺮ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﺯ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﻭﮦ ﺩﺭﺩﻧﺎﮎ ﺳﺰﺍ ﮐﺎ ﻣﺴﺘﺤﻖ ﮨﻮﮔﺎ۔ ‘ ﺧﻠﻮﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺼﯿﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﺎ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮨﮯ : ’’ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺍٓﺩﻣﯽ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮ, ﻋﯿﻦ ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﺟﮭﻮﻧﮑﮯ ﺳﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﺎ ﭘﺮﺩﮦ ﮨﻠﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﺍٓﺩﻣﯽ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﮈﺭ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍٓﮔﯿﺎ, ﺗﻮﯾﮧ ﮈﺭﻧﺎ ﺍﺱ ﮔﻨﺎﮦ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻭﮦ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ‘‘ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺷﺨﺺ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﯾﺸﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﮯ , ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﺱ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ , ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﻐﻮﻝ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﮐﭽﮫ ﺍٓﮨﭧ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ؟ 👇
69
624
13
2,196
153,231
رواں جنگ میں حماس نے کیا کھویا کیا پایا نمبر 1 ۔۔ ہر ملک اسرائیل سے تعلقات پہ نظر ثانی پہ مجبور ہو گیا نمبر 2 ۔۔ اسرائیل جنگی طاقت میں چوتھے نمبر پہ تھا اب اسکا وہ مقام جاتا رہا نمبر 3 ۔۔ اخبارات سے پتہ چلا کہ کم و بیش 300 فوجیوں کو یرغمال بنا لیا جس میں کچھ تو میجر اور جنرل بھی ہیں جبکہ 150 کے قریب شہریوں کو بھی قید کیا جو حکومت میں اونچے عہدوں پہ ہیں نمبر 4 ۔۔ چار فوجی چھاؤنیوں سے ایسے اسلحے کا ذخیرہ سمیٹا جو کاندھے پہ اٹھائے جا سکتے ہیں نمبر 5 ۔۔ 160 سے زیادہ ٹینکوں کو بھسم کیا نمبر 6 ۔۔ موساد کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کرکے انکے لیپ ٹوپ پہ قبضہ کیا جن میں غزہ یا میڈل ایسٹ میں اسرائیلی جاسوسوں کے پتے درج ہیں نمبر 7 ۔۔ فوجیوں اور پولیس کے چھوٹے راڈاروں اور درجنوں وائر لیس پہ قبضہ جمالیا جو غزہ سے چالیس کلومیٹر کے دائرے میں میں ایکٹیو تھے نمبر 8 ۔۔ 1500 راکٹ داغے جن سے دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا عسقلان اور اس کے قرب و جوار سے 5 لاکھ اسرائیلیوں کو گھر بار چھوڑ کے رفیوجی بننے پہ مجبور کردیا نمبر 9 ۔۔ 2500 اسرائیلیوں کو جہنم واصل کیا نمبر 10 ۔۔۔ دنیا کے سات بڑے ملکوں کی انٹلی جینس کو فیل کرکے اپنے ھدف کو انجام دیا جس سے ان کی ناک کٹ گئ نمبر 11۔۔۔ فلسطین کے مسئلے کو عالمی سطح پہ مکمل زندہ کردیا نمبر 12 ۔۔۔ اسرائیل کے سفیروں کو کچھ ملکوں سے بھگا دیا گیا نمبر 13 ۔۔ مغربی ممالک کے عام شہریوں کی نگاہ میں ان کی حکومتوں کو ننگا کردیا نمبر 14 ۔۔ عرب ممالک میں چھپے ہوئے منافق بادشاہوں اور ان کے چمچوں کے چہرے سے نقاب نوچ لیا نمبر 15 ۔۔ اس حملے کے بعد اسرائیل کی اکنامک گرتی جا رہی ہے نمبر 16.. اسرائیلی وزیر اعظم کو اس کی عوام کی نظروں میں دو کوڑی کا بنا دیا نمبر 17 ۔۔۔ تمام عالم اسلام کے جوانوں میں شہادت سے محبت پیدا کردی اور قبلئہ اول پہ مرمٹنے کا جذبہ بیدار کردیا نمبر 18 ۔۔۔ جتنی مسلم حکومتیں امریکہ کے پیشاب کی دھار دیکھ کے اپنا قبلہ طے کرتی ہیں انہیں ننگا کردیا نمبر 19... قذافی ۔ مرسی ۔ صدام وغیرہ کو کس لئے قتل کروایا گیا تھا اس پہ پھر سے بحث چھڑ گئی اور لوگ صاف صاف کہنے لگے کہ ان کے قتل سے عالم اسلام کا کیا نقصان ہوا اور کن کی ملی بگت سے ہوئے ۔👀 نمبر 20 ۔۔۔ ہر مسلک کے علماء میں یزیدیوں کی تعداد مکمل واضح ہوگئی نمبر 21 ۔۔۔ یہودیوں کے خلاف مسیحیوں اور دیگر لوگوں کے دلوں میں نفرت کا بیج بودیا نمبر 22... فلسطینی زمینوں پہ قبضہ کرکے جتنے گاؤں بسائے گئے ہیں اب ایک بھی اسرائیلی رات کو چین سے نہیں سو سکتا کہ نہ جانے کب یہ لوگ کس سوراخ سے نکل کے ہمیں ختم کردیں یہ خوف رواں حملے سے پیدا ہوا نمبر 23 ۔۔ چند عمر دراز بندھکوں کو رہا کر کے دنیا کو بتا دیا کہ وہ وہ نہیں جو مغربی میڈیا انہیں بتارہا ہے نمبر 24 ۔۔ دنیا کے مختلف دیشوں میں سڑکوں پہ مظاہرین نکل آئے جو یہودیوں اور ان کے حواریوں سے نفرت کرتے ہیں نمبر 25۔۔۔ دنیا کے مختلف ملکوں کی پارلیمینٹ تک میں ان کی آواز میں آواز ملائی جانے لگی نمبر 26... اسرائیل کو ڈیفینس کا حق ہے کی آڑ میں امریکہ بہادر جو ظلم کرواتا رہا روس جیسے ملک نے ایک ایک پوائنٹ واضح کرکے بتایا کہ اسرائیل غاصب ہے اسرائیل نہیں بلکہ فلسطینیوں کو سیلف ڈیفینس کا حق ملنا چاہئے نمبر 27 ۔۔۔ روس حزب کو 30 کلومیٹر تک مار کرنے والا میزائیل بیچنے جا رہا ہے نمبر 29 ۔۔ چین کا بھی موقف اسرائیل کے خلاف واضح ہوچکا ہے نمبر 30 ۔۔۔ شب معراج حضور پر نور ﷺ نے جس مقام پہ انبیاء کی امامت کی اس مقام کی کس کے دل میں کتنی اہمیت ہے تڑپ ہے محبت ہے سب پر آشکار کردی (نوٹ)یہ تحریرایک دوست کےذریعہ مجھےملی بہ نیت ثواب آپ تک پہنچارہاہوں اگرایمان اجازت دےتوآپ بھی اس کوجہاں تک مناسب سمجھیں پہنچادیں شکریہ🍂 Allah Grant Divine support strength to Mujahideen Mukhlesin
56
816
21
1,450
161,299
امریکی سیاست مسیسیپی (Mississippi) جو کہ رقبے کے لحاظ سے آدھے پنجاب کے برابر ہے جبکہ آبادی صرف 25 لاکھ - یہ ریاست بحر اوقیانوس کے کنارے پر واقع ہے- میں نے بھی پھلے سال یہاں کام کے سلسلے میں ایک ہفتہ گزارا تھا- خیر اس کی Mississppi State University نے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کے لئے 30,000 ڈالر سکالرشپ کا اعلان کیا ہے- آپ سکالرشپ پر مفت Bachelors کریں - اس کے علاوہ حاصل کریں قیام و طعام کا 4,000 ڈالر کا وظیفہ بھی - تو آج ہی اپلائ کریں - international.olemiss.edu/sc…
19
69
3
212
30,806
میں ایک واٹس اپ کمیونٹی اور گروپ بنارہا ہوں ۔ جو صرف ٹویٹر ارننگ سے متعلق ہوگا ۔ دو سے تین ماہ میں آپ کو اتنا سکھادوں گا کہ آپ ایک ہزار ڈالر آرام سے ٹویٹر سے کماسکیں گے ۔ باقی برانڈز پرموشن کی ارننگ الگ ہوگی ۔ یہ فری ہوگا۔ مگر صرف سنجیدہ لوگوں کو سلیکٹ کروں گا ۔ دلچسپی رکھنے والے کمنٹ کریں ۔ میں روزانہ ان کمنٹس کی بنیاد پر انباکس میں رابطہ کروں گا ۔ کچھ سوالات کے بعد آپ کو گروپ میں ایڈ کردوں گا ۔ مجھے سنجیدہ اور کمٹڈ لوگ چاہئیں۔ لازمی نہیں ہے کہ ہر کمنٹ کرنے والوں کو گروپ میں ایڈ کیا جائے ۔ زیادہ سے زیادہ دوہزار لوگوں کو ہی ایڈ کرسکوں گا۔ ان کیساتھ میں بہت کچھ شئیر کرسکتا ہوں ۔ یہاں ٹویٹر پر بہت ساری چیزیں شئیر کرنا ممکن نہیں ہوتا ۔ جو شامل ہونا چاہیں وہ بتادیں۔ اور ساتھ اپنی اسکلز بھی ضرور بتائیں۔ ٹویٹر پر کرنا ٹائم دے سکتے ہیں یہ بھی
4,102
462
61
2,198
246,212
ٹویٹر X سے لاکھوں روپے ماہانہ کمانا انتہائی آسان ہے ۔ لیکن اس کی ایک Trick ہے جو میں اپنی صرف اور صرف ہر ٹویٹ پر نظر آنے والے لائک کمنٹ ریٹویٹ کرنے والے فالورز کو ہی فری میں بتاؤں گا ۔ یہ جو لوگ میرے خلاف ٹویٹس کررہے ہیں یہ پہلے مجھ سے ہی سر سر کرکے سیکھ کر گئے ہیں میں اسکرین شاٹ نہیں لگانا چاہتا ۔ باقی اب اگر یہ سیکھنے آئیں گے پوچھنے آئیں گے تو 600$ ڈالر فیس چارج کروں گا ۔ اور میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ یہ آئیں گے میرے پاس ہی اپنا نقصان ہی کررہے ہیں میرا کچھ نہیں جارہا ۔ میرے پاس تو ایسی ایسی خبریں ہوتی ہیں کہ دس دس ملین ریچ روزانہ لے سکتا ہوں کیوں کہ میں بائی پروفیشن جرنلسٹ ہوں ان کی طرح جعلساز نہیں ۔
563
336
23
990
58,705
موبائیل کے انتہائی مفید اور کارآمد سیکریٹ کوڈز جو آپ کے بہت کام آسکتے ہیں اور اپنا موبائیل ٹھیک کرانے کیلئے آپ کو کسی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ ان کوڈز کی مدد سے آپ اپنا موبائیل خود بھی ٹھیک کرسکیں گے *#06# To check IMEI of your device, enter this code. *#0*# To enter service menu on the very new Android phones. *#0228# To check battery status. *#9090# / *#1111# To make device in Service mode. *#*#4636#*#* To get information about battery, usage statistics and device. *#*#34971539#*#* To get all information about camera. *#12580*369# To get software and hardware info. *#228# For ADC Reading. #7353# To hide test menu 2/Self Test Mode. ##7764726 To hide service menu for Motorola Droid. *#*#273283*255*663282*#*#* For backup of our all media files. *#*#232338#*#* It display the Wi-Fi mac address. *#7465625# To view status of lock-phone. *#*#3264#*#* To show RAM version. *#*#44336#*#* To display build time and change list number. *#*#232337#*# To see or display device’s Bluetooth address. *#*#197328640#*#* It enables test mode for service. *#*#8351#*#* To enable voice dial mode. *#*#8350#*#* To disable the voice dial mode. *#*#0842#*#* To test Back-light/vibration. *#*#2664#*#* To test the touch-screen. *#*#0289#*#* For Audio test. *#*#0*#*#* For LCD display test. *#*#232331#*#* To test Bluetooth of any Android device. *#*#0283#*#* To perform a packet loop-back test. *#*#1575#*#* For advanced GPS test. *#*#1472365#*#* To Perform a quick GPS test. *#*#0588#*#* To perform a proximity sensor test. *#*#7262626#*#* To perform field test. *#*#232339#*#* Testing Wireless LAN. *#1234# To check software version of S4. *#9090# To Diagnose configuration of device. *#872564# To control U-S-B logging. *#9900# System dump mode. *#*#7780#*#* Reset to factory state. *2767*3855# To format Android device. *#*#4986*2650468#*#* To get pda, phone, H/W and RF Call Date. *#*#1234#*#* To know about pda and firmware version. *#*#1111#*#* For FTA Software version. *#*#2222#*#* For FTA Hardware version. *#*#7594#*#* To change power button behaviour once code enabled. *#*#8255#*#* To launch Google Talk service monitor.
181
1,981
38
3,152
294,894
Replying to @hTanveerAwan
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مفت آئی ٹی پروگرام اپنے دوسرے مرحلے میں داخل شکریہ جماعت اسلامی شکریہ حافظ نعیم الرحمن اب وقت ہے آگے بڑھنے کا ۔ اپنی دنیا آپ پیدا کر #SuccessOfBanoQabil
2
5
575